کووڈ 19 نے صارفین کو آن لائن خریداری کی جانب مائل کر دیا، عالمی سروے

کووڈ 19 نے صارفین کو آن لائن خریداری کی جانب مائل کر دیا، عالمی سروے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کی جانب سے حال ہی میں کیے گئے ایک عالمی سروے میں بتایا گیا کہ کووڈ 19 کے دوران دنیا بھر کے صارفین نے نقدرقم اور ذاتی طور پر خریداری ترک کرکے آن لائن خریداری کی…

روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی

روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ایک روزہ وقفے کے بعد منگل کو دوبارہ روپے کے مقابل امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا. انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے بعد 4پیسے کی کمی سے…

جی 20 ممالک نے پاکستان کی قرض ادائیگی معطل کر دی

جی 20 ممالک نے پاکستان کی قرض ادائیگی معطل کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال صورت حال کے باعث امیر ممالک کے گروپ جی 20 نے پاکستان کے ذمے واجب الادا1.7 ارب ڈالرز کے قرض کی ادائیگی معطل کردی ہے جس سے پاکستان کو…

اسٹیٹ بینک کا 2023 تک دو کروڑ خواتین کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کا ہدف

اسٹیٹ بینک کا 2023 تک دو کروڑ خواتین کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کا ہدف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تحت ایک ویبینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کا مقصد برابری پر بینکاری کی پالیسی پر مشاورت کرنا ہے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق پائیدار معاشی نمو کے لیے خواتین…

سی پیک برطانوی مفادات کیلیے خطرہ نہیں، ہائی کمشنر

سی پیک برطانوی مفادات کیلیے خطرہ نہیں، ہائی کمشنر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) سے اسے ( برطانیہ) کوئی خطرہ نہیں۔ ایکسپریس ٹریبیون کو انٹروی دیتے ہوئے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنز کرسچیئن ٹرنر کا کہنا تھا کہ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ حصص کی مالیت میں 253 ارب سے زائد کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ حصص کی مالیت میں 253 ارب سے زائد کا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مہنگائی کی شرح میں کمی، اقتصادی افق پر مثبت اطلاعات سے گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی 43000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور ہوگئی۔ گزشتہ کاروباری ہفتے…

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 20ڈالر کے اضافے سے 1864ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے…

چینی سرمایہ کاروں کیلیے ویزا سہولت آسان بنانے کی ہدایت

چینی سرمایہ کاروں کیلیے ویزا سہولت آسان بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چینی سرمایہ کاروں کے لیے ویزا کی سہولت آسان بنانے کی ہدایت کر دی گئی۔ گوادر پرو کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اجلاس میں سرمایہ کاروں کے لیے امن وامان میں بہتری کے عزم…

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے 15 کروڑ 46 لاکھ ڈالر موصول

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے 15 کروڑ 46 لاکھ ڈالر موصول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پاکستان کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلیے متعارف کرائے گئے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کو بھرپور پذیرائی حاصل ہورہی ہے اور 11 دسمبر کو ایک کروڑ 12 لاکھ ڈالر کی ترسیلات کا نیا ریکارڈ قائم ہوا۔…

سعودی عرب سے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 28.2 فیصد اضافہ

سعودی عرب سے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 28.2 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرملک ارسال کرنے کی شرح میں جاری مالی سال کے پہلے 5 مہینوں میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 28.2 فیصد کا نمایاں اضافہ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ایک ہفتے میں حصص کی مالیت میں 45 ارب 61 کروڑ سے زائد کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ایک ہفتے میں حصص کی مالیت میں 45 ارب 61 کروڑ سے زائد کا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے باعث حصص کی مالیت 45 ارب 61 کروڑ 46 لاکھ 5 ہزار 568 روپے بڑھ گئی۔ مہنگائی کی شرح میں کمی، سمندرپار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر…

ڈالر کی قدر میں کمی، سونے کی قیمت مستحکم

ڈالر کی قدر میں کمی، سونے کی قیمت مستحکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کی کمی ہوئی جب کہ سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1837ڈالر کی سطح پر…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُونچی اڑان برقرار

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُونچی اڑان برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُونچی اڑان برقرار ہے۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی اڑان برقرار رہی جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر…

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہی دن 1300 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ کراچی صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے کے بعد…

جولائی تا اکتوبر، بجٹ خسارہ بڑھ کر 894 ارب روپے ہو گیا

جولائی تا اکتوبر، بجٹ خسارہ بڑھ کر 894 ارب روپے ہو گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران دفاعی اور ترقیاتی اخراجات میں کمی کے باوجود بجٹ خسارے کا حجم مجموعی قومی پیداوار کے مقابلے میں2 فیصد بڑھ کر 894 ارب روپے ہوگیا…

پاکستان میں آن لائن بینکنگ صارفین کی تعداد میں 36 فیصد اضافہ

پاکستان میں آن لائن بینکنگ صارفین کی تعداد میں 36 فیصد اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ 30 ستمبر 2020ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران آن لائن بینکنگ صارفین کی تعداد میں 36 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ…

ملک میں سونے کی قیمت کیا ہے؟

ملک میں سونے کی قیمت کیا ہے؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں آج سونے کی قیمتوں میں کوئی اضافہ یا کمی نہیں ہوئی ہے جس کے باعث گزشتہ روز کی قیمتیں برقرار ہیں۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت کسی…

تجارتی خسارے میں معمولی اضافہ، درآمدات میں اضافہ وجہ قرار

تجارتی خسارے میں معمولی اضافہ، درآمدات میں اضافہ وجہ قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے تجارتی خسارے میں رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران معمولی سا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق اس عرصے کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 9 ارب 70 کروڑ…

سونے کی عالمی و مقامی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی عالمی و مقامی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 30 ڈالر کے اضافے سے 1831 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام…

رواں مالی سال کے 5 ماہ میں ہدف سے 19 ارب زائد ٹیکس جمع

رواں مالی سال کے 5 ماہ میں ہدف سے 19 ارب زائد ٹیکس جمع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آر نے مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں ہدف سے 19 ارب روپے زائد ریونیو حاصل کر لیا۔ ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر) کے دوران…

پاکستان اور چین گوادر پروجیکٹ کی رفتار بڑھانے پر متفق

پاکستان اور چین گوادر پروجیکٹ کی رفتار بڑھانے پر متفق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چین اور پاکستان نے ایک بار پھر گوادر کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ گذشتہ روز گوادر پر جوائنٹ ورکنگ گروپ کا وڈیولنک اجلاس ہوا جس میں دونوں ممالک نے گوادر…

پاکستان میں 2018ء کے مقابلہ میں فری لانسنگ کی آمدنی میں 42 فیصد اضافہ

پاکستان میں 2018ء کے مقابلہ میں فری لانسنگ کی آمدنی میں 42 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں 60 ہزار سے زیادہ فری لانسرز موجود ہیں۔ 2018ء کے مقابلہ میں فری لانسنگ کی آمدنی میں 42 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ عالمی بینک اور فری لانسنگ کے اعدادو شمار کے مطابق 2018ء میں پاکستان…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ حصص کی مجموعی مالیت میں 111 ارب سے زائد کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ حصص کی مجموعی مالیت میں 111 ارب سے زائد کا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران عالمی اور ملکی پس منظر سے کئی مثبت خبروں کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی پڑے اور حصص کی مجموعی مالیت ایک کھرب11 ارب 54 کروڑ 75 لاکھ 22 ہزار 86 روپے بڑھ…

گوادر ٹرمینل پر بین الاقوامی تجارتی سرگرمیوں کا آغاز

گوادر ٹرمینل پر بین الاقوامی تجارتی سرگرمیوں کا آغاز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی بہتر ٹرانس شپمنٹ پالیسی کے نتیجے میں پاکستانی بندرگاہوں خصوصاً گوادر پورٹ پر بین الاقوامی راہداری سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔ حکومت کی جانب سے ٹرانس شپمنٹ بارے پالیسیوں میں تبدیلی سے گوادر پورٹ کو مزید…