پاکستان بھارت کو اجناس پر سبسڈی کی اجازت نہ دے، ایف پی سی سی آئی

پاکستان بھارت کو اجناس پر سبسڈی کی اجازت نہ دے، ایف پی سی سی آئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان بین القوامی تجارتی فورم میں بھارت کی جانب سے اپنی زرعی مصنوعات پر سبسڈی دینے کے مطالبے کی سخت مخالفت کرے۔ایف پی سی سی آئی کے صدر نے وزیر تجارت کو مراسلہ لکھ دیا۔ وفاق ایوان ہائے صنعت…

پھٹی کی درآمد میں کمی، روئی کی قیمت 100 روپے من بڑھ گئی

پھٹی کی درآمد میں کمی، روئی کی قیمت 100 روپے من بڑھ گئی

رحیم یار خان (جیوڈیسک) پھٹی کی آمد میں کمی اور برآمدی آرڈرز میں اضافے سے روئی کی قیمت 100 روپے من بڑھ گئی۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پنجاب میں روئی کی نئی قیمت 56 سو اور سندھ میں 55 سو روپے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈالر اگر مزید مہنگا نہ ہوا تو حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ کے لیے کمی کرسکتی ہے، یکم ستمبر سے پٹرول 2 روپے 78 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 34 پیسے فی لٹر سستا ہونے کا…

سیاسی صورتحال کے باعث روپیہ دباؤ کا شکار ہوا: اسٹیٹ بنک

سیاسی صورتحال کے باعث روپیہ دباؤ کا شکار ہوا: اسٹیٹ بنک

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے ڈائریکٹر مانیٹری حمزہ ملک کا کہنا تھا کہ مستقبل میں بیرونی رقوم کی آمد سے روپے کی صورتحال بہتر ہو گی۔ اسٹیٹ بنک کے قانون میں تبدیل کا ڈرافٹ قومی اسمبلی بھیج چکے ہیں۔ قرض لینے کی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود تیزی، 34 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود تیزی، 34 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج کی تجارتی سرگرمیاں سیاسی افق پر لمحہ بہ لمحہ رونما ہونے والی تبدیلیوں اور خبروں کے زیراثر رہی اور بدھ کو وقفے وقفے سے اتارچڑھاؤ کے بعد محدود پیمانے پر تیزی رونما ہوئی جس 52.25 فیصد…

سیاسی کشکمش، سٹاک ایکسچینج منفی زون میں بند ہوئی

سیاسی کشکمش، سٹاک ایکسچینج منفی زون میں بند ہوئی

کراچی (جیوڈیسک) سیاسی کشمکش کے سبب سٹاک ایکسچینج ایک اور دن منفی زون میں بند ہوئی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 62 ارب روپے کم ہوگئی۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز ہی سے شیئرز فروخت کرنے کا سلسلہ رہا جو کاروبار کے اختتام…

انٹر بینک میں ڈالر 100 روپے 88 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 100 روپے 88 پیسے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ کئی روز سے ملک میں جاری سیاسی دنگل نے روپے کو بھی ہلکان کر دیا ہے، روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 44 پیسے اضافے کے بعد…

سیاسی ہلچل سے معاشی اصلاحات کا عمل متاثر ہو سکتا ہے، موڈیز

سیاسی ہلچل سے معاشی اصلاحات کا عمل متاثر ہو سکتا ہے، موڈیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ حکومت اور عمران خان کے درمیان جاری سیاسی خلش سے معاشی اصلاحات کا عمل متاثر ہوسکتا ہے۔ موڈیز انویسٹر سورسز کی جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اصالاحات کے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، ڈالر بیالیس پیسے مہنگا

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، ڈالر بیالیس پیسے مہنگا

کراچی (جیوڈیسک) ملکی صورتحال کے باعث کراچی اسٹاک مارکیٹ مندی پر بند ہوئی۔ ڈالر بھی بیالیس پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی رہی۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس دو سو، بائیس، پوائنٹس کمی سے اٹھائیس ہزار، چھ سو،…

انقلابی ریلیوں اور دھرنوں کے معیشت پر آفٹر شاکس

انقلابی ریلیوں اور دھرنوں کے معیشت پر آفٹر شاکس

کراچی (جیوڈیسک) انقلابی ریلیوں اور دھرنوں کے معیشت پر آفٹر شاکس آنے لگے۔ بے یقینی کی صورتحال نے روپے کو کمزور کیا تو معیشت پر بیرونی قرضوں کا بوجھ صرف ایک ہفتے میں 85 ارب روپے بڑھ گیا۔ گزشتہ کئی روز سے…

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 100 روپے سے تجاویز کرگئی

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 100 روپے سے تجاویز کرگئی

کراچی (جیوڈیسک) سیاسی افق پر کشیدہ حالات کی وجہ سے چھہ ماہ کے وقفے کے بعد انٹربینک واوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر100 روپے سے تجاوز کرگئی۔ ذرائع کا کا کہنا ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی واضح ہدایات کے باوجود…

غیر ملکی سرمایہ کاری جولائی میں 47.5 فیصد گرگئی

غیر ملکی سرمایہ کاری جولائی میں 47.5 فیصد گرگئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں نئے مالی سال کے آغاز پر غیر ملکی سرمایہ کاری کا تسلسل جاری نہ رہ سکا، جولائی میں غیرملکی سرمایہ کاری 47.5 فیصد کمی سے 9 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال کے پہلے مہینے…

غیریقینی صورتحال سے زرمبادلہ کی مارکیٹوں پر شدید دباؤ

غیریقینی صورتحال سے زرمبادلہ کی مارکیٹوں پر شدید دباؤ

کراچی (جیوڈیسک) حکومت مخالف دھرنے اور سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کی دھمکی کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں غیر یقینی کیفیت کو مزید بڑھا دیا ہے۔ اور پیر انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر 100 روپے سے تجاوز…

ٹریڈ قوانین کے قبائلی علاقوں میں بھی اطلاق کا فیصلہ

ٹریڈ قوانین کے قبائلی علاقوں میں بھی اطلاق کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے تقسیم کے فوری بعد ملک چھوڑنے والے پاکستانیوں کو ملک میں سرمایہ کاری کی اجازت دینے کے لیے پالیسی متعارف کرانے اور ملک میں نافذ العمل ٹریڈ قوانین و رولز کے قبائلی علاقوں میں بھی اطلاق…

باسمتی چاول کی برآمدات میں مسلسل کمی کا رجحان، 5 سال میں 30 فیصد گھٹ گئیں

باسمتی چاول کی برآمدات میں مسلسل کمی کا رجحان، 5 سال میں 30 فیصد گھٹ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) ملک سے باسمتی چاول کی برآمدات میں گزشتہ پانچ سال کے دوران مسلسل کمی واقع ہورہی ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کی وجہ سے حجم میں کمی کے اثرات ظاہر نہیں ہو رہے۔ نجی شعبے اور حکومت کی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 200 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 200 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سول نافرمانی شروع کرنے کے اعلانات کو اسٹاک مارکیٹ کے سرمایا کاروں نے نظر انداز کردیا۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے گزشتہ…

سول نافرمانی کی کال مسترد کرتے ہیں، صدر ایف پی سی سی آئی

سول نافرمانی کی کال مسترد کرتے ہیں، صدر ایف پی سی سی آئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر زکریا عثمان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے دی گئی۔ سول نافرمانی کی کال مسترد کردی ہے۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زکریا…

سونے کی فی تولہ قیمت 49100 روپے کی سطح پر مستحکم

سونے کی فی تولہ قیمت 49100 روپے کی سطح پر مستحکم

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں گزشتہ روزسونے کے نرخوں میں 4 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1312 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی…

بھارت کا تجارتی وفد رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا

بھارت کا تجارتی وفد رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک بھارت تجارتی روابط کے فروغ کیلئے بھارت کا اعلیٰ سطح کا وفدرواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا۔ بھارتی وفد فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس ،پاکستان ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ،پاک انڈیا جوائنٹ بزنس فورم اور سارک چیمبر…

ایف بی آر ٹیکس چور پکڑنے کا نظام بنانے کیلئے پرال سے رجوع کریگا

ایف بی آر ٹیکس چور پکڑنے کا نظام بنانے کیلئے پرال سے رجوع کریگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوروں کا سراغ لگانے کا الیکٹرانیکلی اسکروٹنی سسٹم (ای ایس ایس) تیار کرنے کے لیے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) سے مدد مانگ لی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے…

معیشت کو سیاست سے الگ رکھا جائے، ایف پی سی سی آئی

معیشت کو سیاست سے الگ رکھا جائے، ایف پی سی سی آئی

کراچی (جیوڈیسک) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زکریا عثمان نے کہا ہے کہ 67 سال گزرنے کے بعد بھی پاکستان کو بہت سے معاشی اور سماجی مسائل کا سامنا ہے، ہم بحیثیت ایک قوم کے پروان نہ…

راستوں کی بندش، جڑواں شہروں کی تجارت کو 3 ارب روپے کا نقصان

راستوں کی بندش، جڑواں شہروں کی تجارت کو 3 ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد (جیوڈیسک) راستوں کی بندش کے باعث ملکی معیشت کو کھربوں اور جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد کی تجارت کو 3 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ 10 اگست سے جاری ملک میں جاری سیاسی کشمکش سے ملکی معیشت کو کتنا نقصان…

آسٹریلیا سے تجارت کیلیے نئی حکمت عملی بنارہے ہیں، خرم دستگیر

آسٹریلیا سے تجارت کیلیے نئی حکمت عملی بنارہے ہیں، خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے آسٹریلیا سے تجارتی تعلقات کا ازسرنو جائزہ لے رہے ہیں۔ پاک آسٹریلیا تجارت بڑھانے کے لیے نئی حکمت عملی بنا رہے ہیں، آسٹریلوی کمپنیاں پاکستان کے حلال…

حصص مارکیٹ میں غیر ملکی سرمائے کے انخلا کے باوجود تیزی

حصص مارکیٹ میں غیر ملکی سرمائے کے انخلا کے باوجود تیزی

کراچی (جیوڈیسک) سرکاری مالیاتی اداروں کی جانب سے دوسرے دن بھی وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری نے بدھ کو بھی کراچی اسٹاک ایکس چینج میں ابتدائی طور پر رونما ہونے والی107 پوائنٹس کی مندی کو تیزی میں تبدیل کردیا جس سے انڈیکس…