ٹریڈنگ کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 100 سے زائد پوائنٹس کی کمی

ٹریڈنگ کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 100 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 100 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں انڈیکس 29 ہزار 422 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے آخری روز ٹریڈنگ کے دوران…

سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں گزشتہ ماہ 14.12 فیصد کمی

سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں گزشتہ ماہ 14.12 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) سیمنٹ کی مقامی فروخت جولائی 2014 میں 1.73 ملین ٹن رہی جو گزشتہ برس کے اسی عرصے میں 1.85 ملین ٹن کی سپلائی سے 6.52 فیصد کم ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن آف پاکستان (اے پی سی ایم…

حکومت معاشی ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی، جائزہ رپورٹ

حکومت معاشی ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی، جائزہ رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے معروف تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے سال 2013-14 میں حکومت کی معاشی کار کردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ایک مفصل رپورٹ پیش کی ہے نیز 2014-15 کیلیے ممکنہ اقتصادی ترقی کے بارے میں اپنا…

قومی بچت اسکیموں کے منافع پر 10 تا 15 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد

قومی بچت اسکیموں کے منافع پر 10 تا 15 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے قومی بچت کی اسکیموں کے منافع پر دس سے پندرہ فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کر دیا ہے اور ایف بی آر کی ہدایت پر محکمہ قومی بچت نے ود ہولڈنگ ٹیکس کٹوتی کا آغاز بھی…

ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو چون پوائنٹس کا اضافہ

ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو چون پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک روز کی مندی کے بعد تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو، چون پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ کے آغاز پر مندی دیکھی گئی تاہم نئی خریداری کے سبب کاروبار کے اختتام پر کے…

پاکستان اور بھارت کے مابین تجارت بڑھانے کیلئے ورلڈ بنک 90 لاکھ ڈالر امداد دیگا

پاکستان اور بھارت کے مابین تجارت بڑھانے کیلئے ورلڈ بنک 90 لاکھ ڈالر امداد دیگا

کراچی (جیوڈیسک) پاک بھارت تجارت میں اضافے کے لئے عالمی بینک 90 لاکھ ڈالر کی تکنیکی امداد فراہم کرے گا، رقم سے سیمینارز منعقد کئے جائیں گے، واہگہ بارڈر کو جدید بنایا جائے گا۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور…

مہنگائی کی شرح میں جولائی کے دوران 7.9 فیصد کا اضافہ

مہنگائی کی شرح میں جولائی کے دوران 7.9 فیصد کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح میں سال بہ سال 7.88 فیصداور ماہانہ بنیادوں پر 1.7 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو شماریات سے جاری اعدادوشمار کے مطابق جولائی میں اشیائے خوراک کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں…

پیٹنٹ کا معاملہ : اپیل، سام سنگ میں سمجھوتہ، مقدمہ واپس لے لیا گیا

پیٹنٹ کا معاملہ : اپیل، سام سنگ میں سمجھوتہ، مقدمہ واپس لے لیا گیا

کیلی فورنیا (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق اِس میں ایک وسیع معاہدہ شامل ہو گا، جس کی بدولت دونوں ادارے قانونی طور پر ایک دوسرے کی ٹیکنالوجی استعمال کر سکیں گے۔ اس اعلان کے بعد دونوں اداروں کے درمیان ایک طویل مدت سے…

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک میں روپے کے مقابل ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ…

پاکستان میں تجارتی اصلاحات جلد لائیں گے، وفاقی وزیر تجارت

پاکستان میں تجارتی اصلاحات جلد لائیں گے، وفاقی وزیر تجارت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ملکی تجارت دگنا کرنے کے لیے مقامی اور عالمی تجارتی ماہرین کی خدمات حاصل کر رہے ہیں۔ ماہر معاشیات اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک شاہد کاردار سے ملاقات کے…

جوبلی انشورنس نے فیملی ہیلتھ کیئر پراڈکٹ متعارف کرا دی

جوبلی انشورنس نے فیملی ہیلتھ کیئر پراڈکٹ متعارف کرا دی

کراچی (جیوڈیسک) جوبلی جنرل انشورنس نے اپنی نئی پراڈکٹ فیملی ہیلتھ کیئر متعارف کرا دی جس کے تحت صارفین کا سٹ آف سنگل پریمیئم کی بنیاد پر اپنی فیملی کے لائف اسٹائل کا تحفظ کر سکیں گے۔ اس سلسلے میں جوبلی انشورنس…

اوپن مارکیٹ و انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مستحکم

اوپن مارکیٹ و انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مستحکم

کراچی (جیوڈیسک) فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید 98.75 روپے اور قیمت فروخت 98.85 روپے کی سطح پر برقرار رہی، اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 28 پوائنٹس ریکور

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 28 پوائنٹس ریکور

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو رونما ہونے والی شدید مندی کے بعد منگل کے روز ریکوری دیکھی گئی، کاروباری سرگرمیوں کا آغاز مثبت انداز میں ہوا۔ کاروباری سیشن کے دوران اتار چڑھاؤ کے بعد انڈیکس 28.58 پوائنٹس کے اضافے…

امریکا افریقہ میں 14 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

امریکا افریقہ میں 14 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

واشنگٹن (جیوڈیسک) اوباما نے یہ اعلان واشنگٹن میں امریکا افریقہ کاروباری فورم سے خطاب کے دوران کیا۔ یہ فورم ، سہ روزہ سربراہ اجلاس کا ایک حصہ ہے ، جس میں امریکی صدر اوباما اور 50 افریقی ملکوں کے سربراہان شرکت کر…

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 20 روپے اضافہ، غریب پریشان

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 20 روپے اضافہ، غریب پریشان

سرگودھا (جیوڈیسک) جس سے غریبوں کے پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا۔ ایکس مل قیمت 755 سے بڑھا کر 780 روپے کردی گئی ہے پرچون قیمت 765روپے سے بڑھا کر 790 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری طرف مل مالکان کا موقف ہے کہ موسم کی…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات آج سے دبئی میں ہونگے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات آج سے دبئی میں ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان مذاکرات آج سے دبئی میں شروع ہورہے ہیں۔ وزارت خزانہ کے حکام عالمی مالیاتی ادارے کو ملکی معیشت کا جائزہ پیش کریں گے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں دبئی…

کسٹم حکام نے چین سے درآمد شدہ آلو کی کلیئرنس روک دی

کسٹم حکام نے چین سے درآمد شدہ آلو کی کلیئرنس روک دی

کراچی (جیوڈیسک) کسٹم حکام نے چین سے درآمد شدہ آلو کی کلیئرنس روک دی ہے جس کے سبب مقامی مارکیٹ میں آلو کی تھوک قیمت میں یکدم 10 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ درآمدی آلو…

ٹیلی نار نے سہولت گھروں پر بائیو میٹرک ویریفیکیشن سسٹم نصب کر دیا

ٹیلی نار نے سہولت گھروں پر بائیو میٹرک ویریفیکیشن سسٹم نصب کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) صارفین کے ڈیٹا کی تصدیق کو یقینی بنانے کیلئے عظم کی ترجمانی کرتے ہوئے ٹیلی نار پاکستان نے ملک گیر سطح پر سم کی ایکٹیویشن کیلئے تمام سہولت گھروں پر بائیو میٹرک ویریفیکیشن سسٹم (بی وی ایس) کامیابی کے…

ملک میں اسلامی بنکاری تیزی سے فروغ پا رہی ہے: ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک

ملک میں اسلامی بنکاری تیزی سے فروغ پا رہی ہے: ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر سعید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں اسلامی بنکاری تیزی سے فروغ پارہی ہے اور اس وقت ملک میں اسلامی بینکوں کے اثاثوں کی مالیت ایک کھرب روپے سے بڑھ گئی ہے، تاہم اسلامی…

عالمی منڈی میں گراوٹ، روئی کی قیمت میں سات سو روپے من کمی

عالمی منڈی میں گراوٹ، روئی کی قیمت میں سات سو روپے من کمی

لاہور (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں گراوٹ کے باعث ملک میں روئی کی قیمت چھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی ۔ تین روز میں قیمت میں سات سو روپے من تک کمی ہو گئی۔ عید کی تعطیلات کے بعد پنجاب میں…

سبزیوں‌ کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں‌

سبزیوں‌ کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں‌

لاہور (جیوڈیسک) عید الفطر کے گزر جانے کے بعدبھی سبزیوں کی قیمتیں کم نہ ہو سکی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے جانے والے سبزیوں کے سرکاری نرخ ناموں میں اچانک اضا فہ کر دیا گیا جس پر تھوک اور پر…

داسو پاور پراجیکٹ: عالمی بینک سے معاہدہ 18 اگست کو ہوگا

داسو پاور پراجیکٹ: عالمی بینک سے معاہدہ 18 اگست کو ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 4 ہزار 320 میگاواٹ کے داسو ہائی ڈرو پاور منصوبے پر کام کے آغاز کے لیے 4.3 ارب ڈالر کے قرضے کے معاہدے پر 18 اگست کو دستخط ہونگے۔ اس سلسلے میں تقریب…

چقندر کی کاشت وسط اگست سے شروع کر نے کی ہدایت

چقندر کی کاشت وسط اگست سے شروع کر نے کی ہدایت

فیصل آباد (جیوڈیسک) زرعی ماہرین نے کاشتکاروں سے کہا ہے کہ وہ چقندر کی فی ایکڑ بہترین پیداوار حاصل کرنے کیلئے چقندر کی کاشت کا عمل وسط اگست سے شروع کر کے ستمبر کے آخر تک مکمل کر لیں۔ زرعی تحقیقی اداروں…

تاجر اتحاد کا 14 اگست کو پاک فوج سے اظہار یکجہتی کا اعلان

تاجر اتحاد کا 14 اگست کو پاک فوج سے اظہار یکجہتی کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ تاجر اتحاد اس سال یوم آزادی شایان شان طریقے سے منائے گی اور اس سلسلے میں کراچی سے لے کر کشمور تک تمام مارکیٹوں اور کاروباری و تجارتی مراکز میں قومی پرچم لہرائے جائیں گے۔ پاک فوج سے اظہار…