کراچی (جیوڈیسک) چین کی جانب سے کاٹن مصنوعات کی خریداری سرگرمیوں میں غیر معمولی کمی کے رجحان اور امریکی کاٹن ایکسپورٹ رپورٹ منفی آنے کے باعث گزشتہ ہفتے کے دوران نیویارک کاٹن ایکس چینج میں مندی جبکہ پاکستان میں مختلف نوعیت کے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد امریکی سرمایہ کار نے پاکستان میں الیکٹران بیم پیسچرائزیشن ٹیکنالوجی متعارف کرانے کی پیشکش کی ہے۔ ذوالفقار مومن نے بتایا کہ وہ پاکستان میں الیکٹران بیم ٹیکنالوجی جسے ای بیم ٹیکنالوجی بھی کہا جاتا ہے متعارف کرانے میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کی ہدایات کے مطابق آج یکم رمضان کو تمام کمرشل بینک پبلک ڈیلنگ کے لیے کھلے رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آج پہلی بار یکم رمضان کو زکوۃ کی کٹوتی کیلئے…
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 49 ہزار 100 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 42 ہزار 85 روپے کی سطح پر بدستور…
کراچی (جیوڈیسک) تھری جی ٹیکنالوجی سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں، دوردراز اور پسماندہ علاقوں میں تعلیم اور صحت کی خدمات کوبھی فروغ ملے گا جبکہ براڈ بینڈصارفین کی تعداد میں آئندہ 6 سال کے دوران تیزی سے اضافہ…
کراچی (جیوڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے کہا ہے کہ آڈیٹر جنرل نے اسٹیٹ بینک میں 5 ارب کی کرپشن کی تصدیق کر دی۔ چیئرمین نیب ملوث افسروں، میگااسکینڈل دبانے پر نیب کے ایف سی آئی ڈبلیو کے خلاف کارروائی کریں۔ پبلک سیکٹر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور ہندوستان کے وزراء تجارت کے درمیان اگلے مہینے بھوٹان میں ملاقات ہوگی جس میں دوطرفہ تجارت کی بحالی پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ ایک سینیئر عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ دونوں وزراء کے درمیان یہ…
سائوپولو (جیوڈیسک) برازیل میں رواں سال کوفی کی پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔ برازیل کی قومی کوفی کونسل نے بتایا ہے کہ کوفی کے پیداواری علاقوں میں قحط کی وجہ سے فصل اچھی نہیں ہوئی۔ موجودہ سیزن میں پیداوار 60 کلوگرام…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق طب کے شعبے سے وابستہ جس سازوسامان پر پانچ فیصد کسٹمز ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ ان میں انجیوگرافی اور ایم آر آئی کیلئے استعمال ہونے والے انجیکشن بھی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹوبورڈ نے پاکستان کے لیے 55 کروڑ ڈالر قرضے کی اگلی قسط کی منظوری دے دی ہے۔ اس ضمن میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایاکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹوبورڈ اجلاس میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کی طرف سے رواں مالی سال 2013 -14 کے پہلے گیارہ ماہ (جولائی تا مئی) کے دوران حاصل کردہ ٹیکس وصولیوں کے اعداد وشمار میں اربوں روپے کی فگر فجنگ و اوور رپورٹنگ کا انکشاف ہوا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض کی تیسری قسط منظور کرلی ہے، 55 کروڑ ڈالر سے زائد کی رقم پاکستان کو جلد موصول ہوجائے گی۔ آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کے سلسلے میں پاکستان کا تیسرا…
کراچی (جیوڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بیس ماہ کی بلند ترین سطح سَوا چودہ ارب ڈالر پر پہنچ گئے۔ ایک ہفتے میں انہتر کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق بیس جون کے اختتام پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر چودہ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک روز کی مندی کے بعد تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو سات پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز سے ہی تیزی رہی آٹو سیکٹر کی کمپنیوں میں نمایاں خریداری دیکھی گئی۔ سیمنٹ ،…
ماسکو (جیوڈیسک) روس کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے تیل صنعت کے ٹیکسیشن میں رد وبدل سے ملکی بجٹ کو 200 ارب روبل (5.9ارب ڈالر) کا نقصان کا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکسیشن میں ردوبدل…
راولپنڈی (جیوڈیسک) دہشت گردی کے واقعات نے بین الاقوامی سطح پر ملک کے تشخص کو نقصان پہنچایا راولپنڈی چیمبر کے صدر ڈاکٹر شمائل دائود آرائیں نے ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر میں اضافے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے…
کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال ٹیکسٹائل برآمدات ساڑھے بارہ ارب ڈالر پر پہنچ گئیں، گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں چھ فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی تک ٹیکسٹائل برآمدات بارہ ارب پچاس کروڑ ڈالر…
کراچی (جیوڈیسک) توانائی کی بہتر فراہمی اور حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کے سبب سرمایاکار بزنس کو فروغ دینے کے لیے قرضوں کے حصول میں تیزی دکھارہے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا مئی پرائیویٹ سیکٹر…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں رمضان المبارک سے قبل انسٹیوشنز کی پرافٹ ٹیکنگ غالب ہونے سے بدھ کو اتارچڑھائو کے بعد دوبارہ مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی29000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد ایک بارپھر گر گئی۔ مندی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کی نجکاری کمیٹی(سی سی او پی) نے پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے حکومتی حصص کی بُک بلڈنگ پراسیس کیلیے فلور پرائس کے بارے میں نجکاری کمیشن بورڈکی سفارشات کی منظوری دیدی ہے۔ کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس وفاقی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پی پی ایل کے فروخت ہونے والے 7 کروڑ شیئرز کی کم از کم قیمت کا تعین آج کر رہی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس آج…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) اور پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کے درمیاں سروسز کی فراہمی کے نئے معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق پرال بورڈ آف ڈائریکٹرز کی طرف سے جمعرات کو فیڈرل بورڈ…
بہاولپور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے کاروبار کو ترقی دینے کیلئے اس میں جدت لانا ہو گی، عالمی منڈی میں جگہ بنانے کیلئے کاروباری مصنوعات کی قدر و قیمت اور معیار بڑھانے کی…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت انچاس ہزار نو سو روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو تینتالیس روپے اضافے سے بیالیس ہزار سات سو اکہتر روپے پر پہنچ گئی ہے۔…