بھارتی پاور سیکٹر کے نقصانات 27 ارب ڈالر سالانہ تک پہنچنے کا خدشہ

بھارتی پاور سیکٹر کے نقصانات 27 ارب ڈالر سالانہ تک پہنچنے کا خدشہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ بھارت کے ناقص پاور سیکٹر میں حکومت نے بڑھتی ہوئی طلب کے باوجود اصلاحات متعارف نہیں کرائیں تو اس کے نقصانات 2017 میں بڑھ کر 27 ارب ڈالر سالانہ تک پہنچ جائیں گے۔…

نیدرلینڈ میں پاکستانی آم کی 11 ویں سالانہ نمائش کا انعقاد

نیدرلینڈ میں پاکستانی آم کی 11 ویں سالانہ نمائش کا انعقاد

کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان اور پاکستانی سفارتخانے کے اشتراک سے نیدرلینڈ میں پاکستانی آم کی 11 ویں سالانہ نمائش منعقد کی گئی۔ نمائش میں سندھڑی، چونسا، بیگن پھلی، سنہرا سمیت دیگر مشہور ورائٹیز کی نمائش کی گئی اور شرکا…

یورپ کو گیس کی سپلائی جاری ہے: روس

یورپ کو گیس کی سپلائی جاری ہے: روس

ماسکو (جیوڈیسک) روسی گیس کمپنی ‘‘گیز پروم’’ نے کہا ہے کہ یوکرائن کے ساتھ قیمتوں کے تنازع کے باوجود یورپ کو گیس سپلائی جاری ہے۔ کمپنی کے ترجمان سرگئی کپرانوف نے بتایا کہ روس یورپ کی ایک تہائی گیس کی ضروریات پوری…

ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں تیزی

ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں تیزی

سنگاپور (جیوڈیسک) عراق میں سکیورٹی صورتحال کے باعث تیل کی سپلائی میں کمی کے خدشات ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں تیزی کی صورتحال رہی جس کی وجہ عراق میں سکیورٹی صورتحال کے باعث تیل سپلائی میں کمی کے…

ہنڈرڈ انڈیکس 307 پوائنٹس اضافے سے 28999 پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس 307 پوائنٹس اضافے سے 28999 پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو سات پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز پر مندی رہی طاہر القادری کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونا مارکیٹ میں تیزی کا سبب بنا۔…

رواں مالی سال زیادہ غیرملکی سرمایہ کاری تیل و گیس کی تلاش میں رہی

رواں مالی سال زیادہ غیرملکی سرمایہ کاری تیل و گیس کی تلاش میں رہی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مئی تک تیل و گیس کی تلاش کے شعبے پر بیالیس کروڑ چھیاسٹھ لاکھ ڈالر کی خالص بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ ٹیلی کام کے شعبے میں انتالیس کروڑ چونسٹھ لاکھ…

پاکستان 2050 تک 18 ویں بڑی معیشت بن جائیگا، عالمی ماہر

پاکستان 2050 تک 18 ویں بڑی معیشت بن جائیگا، عالمی ماہر

اسلام آباد(جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی دانشمندانہ اقتصادی پالیسیوں اور مخلصانہ کوششوں کی بدولت پاکستان پر بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور کاروباری برادری کے اعتماد کی بحالی کے ساتھ ساتھ اس کی عالمی درجہ بندی بہتر ہوئی ہے اور اب…

یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنا پڑیگی، وزیر پٹرولیم شاہد خان

یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنا پڑیگی، وزیر پٹرولیم شاہد خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزارت پٹرولیم نے یکم جولائی سے قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم اس کا اطلاق گھریلو صارفین پر نہیں ہوگا۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خان عباسی نے کہا ہے کہ یکم جولائی سے…

رمضان سے قبل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ

رمضان سے قبل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ماہ رمضان کے لیے چکن سستی کرنے کے بجائے عوام کے لیے مہنگی کردی گئی۔ کراچی میں گزشتہ 3 روز کے دوران مرغی کے گوشت کی قیمت میں 40 روپے کلو اضافہ دیکھا گیا۔ کراچی ریٹیل مارکیٹ میں مرغی کی…

ہفتہ رفتہ، توانائی بحران اور گیس ٹیرف میں اضافے سے کاٹن مارکیٹس میں مندی

ہفتہ رفتہ، توانائی بحران اور گیس ٹیرف میں اضافے سے کاٹن مارکیٹس میں مندی

کراچی (جیوڈیسک) چین کی جانب سے سوتی دھاگے کی خریداری میں عدم دلچسپی اور توانائی بحران برقرار رہنے سے ٹیکسٹائل ملوں کی پیداواری سرگرمیاں منجمد ہونے کے سبب ملوں کی روئی خریداری میں محدود دلچسپی جیسے عوامل گزشتہ ہفتے مقامی کاٹن مارکیٹس…

ہفتہ رفتہ: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 فیصد بڑھ گئی

ہفتہ رفتہ: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا چاندی بھی ساڑھے 6 فیصد مہنگی ہو ئی، عالمی سطح پر ڈالر کی قدر میں کمی اور خام تیل کی قیمت میں…

بھارت کا پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹی میں کمی پر غور

بھارت کا پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹی میں کمی پر غور

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سے درآمد ہونے والی اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی میں کمی کرنے پر غور کر رہا ہے جبکہ تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ہر سطح پر کوششیں جاری ہے۔ نئی…

سیاسی صورتحال،کراچی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار بھی محتاط

سیاسی صورتحال،کراچی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار بھی محتاط

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں جاری سیاسی رسہ کشی کے باعث کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بھی سرمایا کار بھی محتاط دکھائی دئیے ۔دوسری جانب روپیہ بھی ڈالر کے سامنے کمزور پڑ گیا۔ ہفتے کے آغاز پر ہی کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے…

یورپی یونین کو آم کی برآمد، پاکستان نے 5 میں سے ایک لائف لائن گنوا دی

یورپی یونین کو آم کی برآمد، پاکستان نے 5 میں سے ایک لائف لائن گنوا دی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے یورپی یونین کو آم کی ایکسپورٹ کے لیے پانچ میں سے ایک لائف لائن گنوادی ہے۔ بھارت پر پابندی کے بعد یورپی یونین نے پاکستان کو یلو کارڈ دکھاتے ہوئے وارننگ دی تھی کہ آم کی ایکسپورٹ کے…

موبائل فون سیٹ پرعائد ٹیکس دکاندار سے وصول کرنے کی تجویز

موبائل فون سیٹ پرعائد ٹیکس دکاندار سے وصول کرنے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے موبائل فون سیٹ پر عائد سیلز ٹیکس موبائل فون آپریٹرز کے بجائے موبائل فون سیٹ فروخت کرنے والوں سے وصول کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ اس ضمن میں دستیاب دستاویز کے مطابق…

پی ایس او کے پاور سیکٹر کے ذمے واجبات 150 ارب روپے سے تجاوز کرگئے

پی ایس او کے پاور سیکٹر کے ذمے واجبات 150 ارب روپے سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل کے پاور سیکٹر کے ذمے واجبات ڈیڑھ کھرب روپے سے تجاوز کر گئے ہیں جس کے باعث پی ایس او شدید مالی مشکلات درپیش ہیں۔ اس ضمن میں پی ایس او حکام نے بتایا کہ پی…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز کل سے ہوگا

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز کل سے ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز کل سے ہوگا۔ حکومت کے اعلان کردہ رمضان پیکیج کا اطلاق کل سے ہورہا ہے۔ جس کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 1500 سے زائداشیاء پر 5 سے 10…

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا اپریل 4.33 فیصد اضافہ

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا اپریل 4.33 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) بڑی صنعتوں کی پیداوار میں رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ (جولائی تا اپریل 2014) کے دوران سال بہ سال 4.33 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیوروشماریات (پی بی ایس) سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق اپریل 2014…

ٹیکسٹائل شعبے کے لئے یوٹیلٹیزکا علیحدہ ٹیرف مقرر کرنے کا مطالبہ

ٹیکسٹائل شعبے کے لئے یوٹیلٹیزکا علیحدہ ٹیرف مقرر کرنے کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) مقامی ٹیکسٹائل انڈسٹری نے شعبہ ٹیکسٹائل کے لیے فرٹیلائزر اور سی این جی کی طرز پر جنرل انڈسٹریز کی فہرست سے نکال کر یوٹیلٹیز کا علیحدہ ٹیرف متعارف کرانے کا مطالبہ کر دیا اور کہا ہے کہ حکومت کی جانب…

ریلوے کارمضان کیلئے ٹرینوں کے کرایوں میں10 فیصد کمی کا اعلان

ریلوے کارمضان کیلئے ٹرینوں کے کرایوں میں10 فیصد کمی کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے نے رمضان کیلئے ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ کرایوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ رمضان پیکج کے تحت مخصوص ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے۔بولان ایکسپریس،…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کی تیزی کے بعد مندی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کی تیزی کے بعد مندی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کی تیزی کے بعد مندی رہی، ایک ہفتے کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار انتالیس پوائنٹس کی نمایاں کمی ہوئی۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے ملک میں بے یقینی…

پاک امریکہ تجارتی تعلقات سے باہمی روابط مضبوط ہونگے

پاک امریکہ تجارتی تعلقات سے باہمی روابط مضبوط ہونگے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہاہے کہ پاکستان اورامریکہ کے درمیان تجارتی شعبے میںتعاون میں توسیع دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو تقویت بخشے گی اور انکے مضبوط روابط کومزید فروغ دے گی۔ انہوں نے یہ…

یونان اور چین میں 4.6 ملین ڈالر کے ایک درجن سے زائد معاہدوں‌ پر دستخط

یونان اور چین میں 4.6 ملین ڈالر کے ایک درجن سے زائد معاہدوں‌ پر دستخط

ایتھنز (جیوڈیسک) یونان اور چین نے گزشتہ روز چین کے وزیراعظم لی کی کیانگ کے تین روزہ سرکاری دورہ شروع کرنے کے موقع پر 4.6 ملین ڈالر (3.4بلین یورو) مالیت کے ایک درجن سے زائد معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔ یونان کے…

رواں ماہ سیمنٹ کی فروخت بلند ترین سطح پر پہنچ جائے گی

رواں ماہ سیمنٹ کی فروخت بلند ترین سطح پر پہنچ جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) رواں ماہ سیمنٹ کی فروخت مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ جائے گی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق جون میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 30 لاکھ ٹن سے زیادہ رہنے کی…