ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی بہتری

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی بہتری

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں گزشتہ روز روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپے کی نسبت یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں اضافہ ہو گیا، فاریکس ایسوسی ایشن…

ڈیوٹی میں 12 فیصد اضافہ، چینی ملبوسات اور جوتے بھی مہنگے

ڈیوٹی میں 12 فیصد اضافہ، چینی ملبوسات اور جوتے بھی مہنگے

کراچی (جیوڈیسک) بجٹ میں درآمدی ملبوسات اور جوتوں پر سیلزٹیکس کی شرح میں 12 فیصد کے اضافے سے عیدالفطر کے سیزن میں کم آمدن طبقہ بچوں کے سستے چینی ملبوسات، جوتوں اورخواتین کے ملبوسات کی خریداری سے محروم ہوجائیگا۔ گارمنٹس اینڈ شوز…

ٹیلی کام ایکوپمنٹ پر درآمدی ڈیوٹی میں اضافہ، چھوٹ بھی ختم

ٹیلی کام ایکوپمنٹ پر درآمدی ڈیوٹی میں اضافہ، چھوٹ بھی ختم

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی بجٹ 2014-15 میں ٹیلی کام ایکوپمنٹ پر درآمدی ڈیوٹی 5فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کیے جانے کے ساتھ ایس آر او 575 کے تحت ٹیلی کام ایکوپمنٹ کی درآمد پر دی جانے والی ڈیوٹی کی چھوٹ بھی ختم…

فٹ بال ورلڈ کپ، فیفا اربوں ڈالر کمائے گی

فٹ بال ورلڈ کپ، فیفا اربوں ڈالر کمائے گی

لاہور (جیوڈیسک) جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں قائم اقتصادی تحقیق کے ادارے ایچ ڈبلیو ڈبلیو آئی نے دستیاب اعداد و شمار کی مدد سے حساب لگایا ہے کہ برازیل نے سٹیڈیمز کی تعمیر کے ساتھ ساتھ ہوائی اڈوں اور ٹیلی مواصلات کے…

ماہ رمضان: 28 جون سے یوٹیلٹی اسٹورز پر سستی اشیاء کی فراہمی

ماہ رمضان: 28 جون سے یوٹیلٹی اسٹورز پر سستی اشیاء کی فراہمی

کراچی (جیوڈیسک) ماہ رمضان میں عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی کے لیے 28 جون سے یوٹیلٹی اسٹورز پر کھانے پینے کی مختلف مصنوعات سستی کر دی جائیں گی۔ ماہ رمضان میں عوا م کو ریلیف دینے کی خاطر ملک بھر کے…

ایل جی نے جی تھری سمارٹ فون متعارف کرا دیا

ایل جی نے جی تھری سمارٹ فون متعارف کرا دیا

لاہور (جیوڈیسک) ایل جی الیکٹرانکس نے جدید ٹیکنالوجی سے مزین سمارٹ فون (G3) جی تھری متعارف کرادیا ہے۔ ایل جی کا جی تھری سمارٹ فون دنیا کے چھ بڑے شہروں لندن، نیویارک، سان فرانسسکو، سیئول، سنگاپور اور استنبول میں متعارف کرایا گیا…

رواں مالی سال چینی کی برآمد میں کمی رہی

رواں مالی سال چینی کی برآمد میں کمی رہی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال چینی کی برآمد پانچ لاکھ چونسٹھ ہزار ٹن رہی۔ پچھلے سال اِسی عرصے میں سات لاکھ ستاسی ہزار ٹن چینی دیگر ممالک بھیجی گئی تھی۔ رواں مالی…

اسٹیٹ بینک نے مائیکرو فنانس بینکوں کے ضوابط میں ترمیم کر دی

اسٹیٹ بینک نے مائیکرو فنانس بینکوں کے ضوابط میں ترمیم کر دی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مائیکرو فنانس بینکوں کے ضوابط میں ترمیم کر دی۔ مرکزی بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مائیکرو فنانس بینکوں کے لئے ترمیم شدہ محتاط ضوابط جاری کئے ہیں۔ ان ترامیم…

چین و دیگر ممالک کیساتھ آزادانہ ترجیحی تجارتی معاہدوں پر نظر ثانی کا فیصلہ

چین و دیگر ممالک کیساتھ آزادانہ ترجیحی تجارتی معاہدوں پر نظر ثانی کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آزادانہ و ترجیحی تجارتی معاہدوں سے ہونیوالے ریونیو نقصان کو روکنے کیلیے چین سمیت دیگر ممالک کے ساتھ ہونے والے آزادانہ و ترجیحی تجارت کے معاہدوں پر نظر ثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیر…

ترکی کی پاکستان کو توانائی کے شعبہ میں مشترکہ منصوبہ سازی کی پیشکش

ترکی کی پاکستان کو توانائی کے شعبہ میں مشترکہ منصوبہ سازی کی پیشکش

لاہور (جیوڈیسک) تاکہ پاکستان کے تعمیراتی اور توانائی کے شعبوں سے بھرپور فائدہ اٹھایا جاسکے۔ یہ بات ترک تاجروں کے سات رُکنی وفد کے سربراہ میٹن گن ڈوگڈو نے لاہور چیمبر میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ لاہور چیمبر کے…

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کا امدادی پیکیج

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کا امدادی پیکیج

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دی ہے۔ پاکستان کے لیے امدادی پیکیج کی منظوری عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے اجلاس میں دی گئی۔ عالمی بینک کے جاری اعلامیے کے…

موبی لنک فاؤنڈیشن نے پی اے ایل ایس کو ریسکیو گاڑی عطیہ کر دی

موبی لنک فاؤنڈیشن نے پی اے ایل ایس کو ریسکیو گاڑی عطیہ کر دی

کراچی (جیوڈیسک) موبی لنک فاؤنڈیشن نے پاکستان لائف سیورز ایسوسی ایشن (پی اے ایل ایس ) کو ریسکیو گاڑی عطیہ کی ہے اس گاڑی کو ساحل سمندر پرلائف گارڈز کی نقل و حمل اور ڈوبنے والے افراد کو فوری طور پر اسپتال…

سام سنگ نے دنیا کا پہلا Curved UHDTV پاکستان میں متعارف کرا دیا

سام سنگ نے دنیا کا پہلا Curved UHDTV پاکستان میں متعارف کرا دیا

لاہور (جیوڈیسک) سام سنگ الیکٹرانکس کی نئی الیکٹر انک سیریز کا افتتاح ا یکسپو سنٹر میں کر دیا گیا۔ اس سا دہ اور پر وقار تقریب میں دنیا کے پہلے Curved UHDTV کو بھی متعا رف کرایا گیا۔ فلیٹ سکرین ٹی وی…

ہنڈرڈ انڈیکس میں چھتیس پوائنٹ کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں چھتیس پوائنٹ کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں چھتیس پوائنٹ کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس میں ڈیڑھ سو پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا تاہم پرافٹ ٹیکنگ…

عوام 50 پیسے تک کے سکے 30 ستمبر تک تبدیل کرالیں، اسٹیٹ بینک کی یاد دہانی (business)

عوام 50 پیسے تک کے سکے 30 ستمبر تک تبدیل کرالیں، اسٹیٹ بینک کی یاد دہانی (business)

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو یاد دہانی کرائی ہے کہ وہ ایس بی پی بی ایس سی کے دفاتر اور کمرشل، مائیکروفنانس بینکوں کی شاخوں سے 30 ستمبر 2014 تک 1، 2، 5، 10، 25 اور 50 پیسے…

تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ برداشت نہیں کرسکتے، وزیر خزانہ

تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ برداشت نہیں کرسکتے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی اور روپے کی قدر میں استحکام سے موجودہ مالی سال کے دوران ٹیکس وصولیوں میں 70 ارب روپے کی کمی ہوئی، حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں…

رمضان میں آٹے کی قیمت میں کمی کی جائے گی، صوبائی وزیر خوراک

رمضان میں آٹے کی قیمت میں کمی کی جائے گی، صوبائی وزیر خوراک

کراچی (جیوڈیسک) وزیر خوراک سندھ جام مہتاب حسین ڈھر کا کہنا ہے کہ رمضان میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی اور کراچی کے بچت بازاروں میں آٹے کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی۔ صوبائی وزیر خوراک جام مہتاب حسین…

یوبی ایل کے 19.8 فیصد شیئرز فروخت کرنیکی منظوری دیدی

یوبی ایل کے 19.8 فیصد شیئرز فروخت کرنیکی منظوری دیدی

کراچی (جیوڈیسک) ایس ای سی پی نے یوبی ایل کے 19.8 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی منظوری دے دی، حصص اسٹاک مارکیٹ میں بیچے جائیں گے۔ سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے مطابق حکومت پاکستان یو بی ایل کے لگ بھگ چوبیس کروڑ…

بجٹ اصلاحاتی اقدامات کو موڈیز نے مثبت قرار دے دیا

بجٹ اصلاحاتی اقدامات کو موڈیز نے مثبت قرار دے دیا

نیویارک (جیوڈیسک) موڈیز نے بجٹ میں حکومت کی جانب سے لئے گئے اصلاحاتی اقدامات کو ملکی معیشت کیلئے مثبت قرار دیا ہے۔ موڈیز انویسٹرسر وسز کے مطابق وفاقی بجٹ میں حکومت کی جانب سے لئے گئے اصلاحاتی اقدامات ملکی معاشی درجہ بندی…

ایک روپے سے کم مالیت کے تمام سکے تبدیل کرا لیں: سٹیٹ بینک

ایک روپے سے کم مالیت کے تمام سکے تبدیل کرا لیں: سٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے جاری اعلامیے کے مطابق 1، 2، 5، 10، 25 اور 50 پیسے کے تمام سکوں کی یکم اکتوبر سے قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ عوام ایس بی پی بی ایس سی کے دفاتر اور کمرشل، مائیکرو…

ٹیلی نار کا معذور افراد کو موبائل ریپئرنگ مہارت فراہم کر کے با اختیار بنانے کا اعادہ

ٹیلی نار کا معذور افراد کو موبائل ریپئرنگ مہارت فراہم کر کے با اختیار بنانے کا اعادہ

کراچی (جیوڈیسک) ٹیلی نار پاکستان نے معذور افراد کو پیشہ ورانہ مہارت فراہم کر کے مالی طور پر بااختیار بنانے کیلئے نیشنل ٹیچنگ سینٹر فار اسپیشل پرسن کی موبائل ریپئرنگ لیب کو جدید ترین آلات، انٹرنیٹ اور فل ٹائم موبائل ریپئرنگ ٹرینر…

سام سنگ نے جدید کسٹمرز سروس سینٹر قائم کر دیا

سام سنگ نے جدید کسٹمرز سروس سینٹر قائم کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) سام سنگ نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں جدید کسٹمرز سروس سینٹر قائم کر دیا ہے۔ اس موقع پر سام سنگ کے منیجنگ ڈائریکٹر جان پارک نے کہا کہ سام سنگ نے ہمیشہ اپنے صارفین کو بہترین سروسز فراہم کرنے…

ملازمین کی ڈاؤن سائزنگ کی خبریں درست نہیں، پاکستان اسٹیل

ملازمین کی ڈاؤن سائزنگ کی خبریں درست نہیں، پاکستان اسٹیل

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کے ترجمان نے ادارے میں ڈائون سائزنگ سے متعلق اطلاعات اور میڈیا رپورٹس کو غلط قرار دیا ہے۔ ترجمان پاکستان اسٹیل شازم اختر کے مطابق پاکستان اسٹیل ملک کا قومی اثاثہ ہے اور ادارے میں شب و روز…

گزشتہ 5 سال میں 595 ارب ٹیکس ادا کرکے ٹیلی کام سیکٹر ریونیو کا اہم ذریعہ بن گیا

گزشتہ 5 سال میں 595 ارب ٹیکس ادا کرکے ٹیلی کام سیکٹر ریونیو کا اہم ذریعہ بن گیا

کراچی (جیوڈیسک) ٹیلی کام سیکٹر ٹیکس وصولیوں کا اہم ذریعہ بن چکا ہے۔ ٹیلی کام سیکٹر نے گزشتہ پانچ سال کے دوران 595.57 ارب روپے کے ٹیکس قومی خزانے میں جمع کرائے۔ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران 66.93…