ملک بھرمیں اسمگل شدہ اشیا کی فروخت کیخلاف کارروائی کا آغاز

ملک بھرمیں اسمگل شدہ اشیا کی فروخت کیخلاف کارروائی کا آغاز

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ کسٹمز کے ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس اور انویسٹی گیشن ونگ نے ملک بھر میں اسمگل شدہ اشیا کی فروخت کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور اس حوالے سے کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں مختلف دکانوں اور…

حکومت نے اہم منصوبوں کیلئے 74 ارب روپے جاری کر دئیے، احسن اقبال

حکومت نے اہم منصوبوں کیلئے 74 ارب روپے جاری کر دئیے، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وزارت، منصوبہ بندی و ترقی نے کراچی لاہور موٹر وے، اسلام آباد، مری، مظفرآباد ریلوے لائن بچھانے سمیت توانائی کے منصوبوں کیلئے 74 ارب روپے جاری کر دیئے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و…

عالمی دباؤ، این جی اوز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ موخر

عالمی دباؤ، این جی اوز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی دبائو کے تحت مقامی و بین الاقوامی این جی اوز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ موخر، فنانس بل میں نئی شق کے ذریعے این جی اوز کو ایف بی آر میں اپنی آمدنی و اخراجات کے…

ہفتہ رفتہ؛ روئی کی مقامی قیمتیں مستحکم، اسپاٹ ریٹ 100 روپے من بڑھ گئے

ہفتہ رفتہ؛ روئی کی مقامی قیمتیں مستحکم، اسپاٹ ریٹ 100 روپے من بڑھ گئے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں ناموافق موسمی حالات کے باعث کپاس کی نئی فصل میں غیر متوقع تاخیر جبکہ چین کی جانب سے بھارت سے روئی خریداری کے باعث گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اور بھارت میں روئی کی قیمتوں میں تیزی کا…

5 زیرو ریٹڈ شعبوں کیلئے سیلز ٹیکس رجیم پر نظر ثانی کا فیصلہ

5 زیرو ریٹڈ شعبوں کیلئے سیلز ٹیکس رجیم پر نظر ثانی کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2014-15 کے وفاقی بجٹ میں ٹیکسٹائل، لیدر، گارمنٹس اور سرجیکل سمیت پانچ زیرو ریٹڈ شعبوں کیلیے سیلز ٹیکس کی موجودہ رجیم پر نظر ثانی کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ایف بی…

آئندہ ترقیاتی بجٹ کا حجم 11 سو 75 ارب روپے رکھے جانے کا امکان

آئندہ ترقیاتی بجٹ کا حجم 11 سو 75 ارب روپے رکھے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ مالی سال کے لیے قومی ترقیاتی بجٹ کا حجم 11 سو 75ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے ، اینول پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کل ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے گی ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و…

سندھ میں چاول وگنے کی کاشت وپیداوار کے ہدف حاصل

سندھ میں چاول وگنے کی کاشت وپیداوار کے ہدف حاصل

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ زراعت سندھ کا اجلاس صوبائی وزیر سردار علی نواز خان مہر کی زیر صدارت ہوا۔ محکمہ زراعت سے جاری اعلامیے کے مطابق سیکریٹری زراعت احمد بخش ناریجو نے بتایا۔ کہ 2013-14 میں کپاس کی کاشت 6 لاکھ 50 ہزار…

کراچی: سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے کھل جائیں گے

کراچی: سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے کھل جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت بند ہونے والے سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے دوبارہ کھل جائیں گے۔ کراچی میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت سی این جی اسٹیشن ہفتے کی صبح 8 بجے…

سرمایہ کاروں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کریں گے، خرم دستگیر

سرمایہ کاروں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کریں گے، خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت نے تجارت میں سنجیدہ پالیسی اصلا حات کا آغاز کر دیا ہے، جس سے ملکی تجارت کو دُگنا کرنے میں مدد ملے گی۔ متعدد پاکستانی سیکٹروں میں…

روئی کے بھاؤ 6700 روپے سے 7200 روپے فی من رہے

روئی کے بھاؤ 6700 روپے سے 7200 روپے فی من رہے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کے مطابق ڈومیسٹک ٹرانزیکشن کے تحت روئی کی فصل برائے 2013-14 کی 3 ہزار 200 گانٹھوں کے سودے 6 ہزار 700 روپے سے 7 ہزار 200 روپے فی من پر بند ہوئے۔ خان پور کی روئی…

ڈالر کی قدر میں کمی، اپریل میں ٹیکسٹائل برآمدات 14 فیصد کم رہی

ڈالر کی قدر میں کمی، اپریل میں ٹیکسٹائل برآمدات 14 فیصد کم رہی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈالر کی قدر کم ہونے سے ٹیکسٹائل کی برآمدات متاثر ہونے لگی۔ اپریل کے دوران حجم میں چودہ فیصد سے زائد کی کمی ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل میں ٹیکسٹائل کی برآمد ایک ارب پانچ…

ایک ہفتے کے دوران ضروری اشیاء کی قیمتوں میں معمولی کمی

ایک ہفتے کے دوران ضروری اشیاء کی قیمتوں میں معمولی کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق ٹماٹر، چینی ، دال ماش، دال مونگ اور ایل پی جی سمیت سترہ اشیاء کی قیمتیں ایک ہفتے میں بڑھی۔ پیاز، گندم ، زندہ مرغی اور دال چنا سمیت گیارہ اشیاء میں…

کراچی اسٹاک مارکیٹ: ہنڈرڈ انڈیکس میں چودہ پوائنٹ کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ: ہنڈرڈ انڈیکس میں چودہ پوائنٹ کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر ملا جلا رجحان رہا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں چودہ پوائنٹ اضافہ ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز ملا جلا رجحان رہا۔ ٹیکسٹائل سیکٹر میں فروخت کا دباؤ دیکھا گیا۔ پاور اور…

کراچی میں کیلے کی قیمت 100 روپے درجن تک جا پہنچی

کراچی میں کیلے کی قیمت 100 روپے درجن تک جا پہنچی

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں گزشتہ ہفتے حساس اشاریے (ایس پی آئی) کے لحاظ سے افراط زر کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.05 فیصد کی معمولی کمی ہوئی تاہم سالانہ بنیادوں پر 9.04 فیصد کا اضافہ ہوا۔ وفاقئی ادارہ شماریات سے…

بزنس لون اسکیم، نیشنل بینک سے 5 ہزار 350 نوجوانوں کو آفر لیٹر جاری

بزنس لون اسکیم، نیشنل بینک سے 5 ہزار 350 نوجوانوں کو آفر لیٹر جاری

کراچی (جیوڈیسک) پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون اسکیم کے تحت ملک بھر سے قرضے حاصل کرنے والے 5350 نوجوانوں کو نیشنل بینک آف پاکستان نے آفر لیٹر جاری کر دیے ہیں، 46 مختلف شعبوں میں قرضہ حاصل کرنے والوں میں زیادہ تعداد…

وزارت پانی و بجلی نے پی ایس او کو ساڑھے 25 ارب روپے جاری کر دئیے

وزارت پانی و بجلی نے پی ایس او کو ساڑھے 25 ارب روپے جاری کر دئیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی وبجلی نے پی ایس او کو تھرمل پاور پلانٹس کو فراہم کیے گئے تیل کی مد میں ساڑھے 25 ارب روپے جاری کردیے ہیں۔حکومت پی ایس او کو جلد مزید ساڑھے 5 ارب روپے جاری کردے گی۔…

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس ریلیف ملنے کے امکانات کم

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس ریلیف ملنے کے امکانات کم

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس ریلیف ملنے کے امکانات کم ہیں۔ٹیکسٹائل ، لیدر سمیت دیگر اشیاء کی مقامی فروخت پر حکومت 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں وزارت…

گردشی قرضے ایک بار پھر 298 ارب روپے تک پہنچ گئے

گردشی قرضے ایک بار پھر 298 ارب روپے تک پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) گردشی قرضے ایک بار پھر 298 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں، واجبات کی ادائیگی میں تاخیر کے سبب بجلی کی پیداوار میں کمی اور بحران شدید ہونے کا خدشہ ہے۔ دوسری جانب بجلی پیدا کرنے والے آزاد پلانٹ (آئی…

سینچری پیپر کا کول پاور پلانٹ کیلیے چینی کمپنی سے معاہدہ

سینچری پیپر کا کول پاور پلانٹ کیلیے چینی کمپنی سے معاہدہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں پیپراور پیپربورڈ کے بڑے مینوفیکچررز میں سے ایک سینچری پیپر اینڈ بورڈ ملز لمیٹڈ نے 18 میگاواٹ کول بیسڈکو۔ جنریشن پاور پلانٹ کی انجینئرنگ، پروکیورمنٹ اورکمیشننگ کے لیے عوامی جمہوریہ چین کی آر یو این ایچ پاور کارپوریشن…

ایف بی آر کو گوشوارے جمع کرانے کا عمل آسان بنانے کی ہدایت

ایف بی آر کو گوشوارے جمع کرانے کا عمل آسان بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ مالی سال 2014-15 کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس دہندگان کے لیے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے عمل کو آسان بنایا جائے اور ٹیکس…

ہنڈرڈ انڈیکس میں اٹھارہ پوائنٹ کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں اٹھارہ پوائنٹ کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا، ہنڈرڈ انڈیکس میں اٹھارہ پوائنٹ کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ کے آغاز پر معمولی تیزی رہی، سیمنٹ اور بنکنگ سیکٹر میں فروخت کا دباؤ دیکھا گیا۔ پاور سیکٹر کاروباری حجم کے لحاظ سے…

وفاقی بجٹ میں ملازمین کے پے اسکیلز پر نظرثانی کی تجویز مسترد

وفاقی بجٹ میں ملازمین کے پے اسکیلز پر نظرثانی کی تجویز مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کے نظرثانی شدہ پے اسکیل جاری کرنیکی تجویز مسترد کر دی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ وزارت خزانہ کے ریگولیشن ونگ کیطرف سے اگلے بجٹ میں سرکاری ملازمین کے…

زرمبادلہ ذخائر میں 24.8 کروڑ کا اضافہ، 13 ارب ڈالر سے تجاوز

زرمبادلہ ذخائر میں 24.8 کروڑ کا اضافہ، 13 ارب ڈالر سے تجاوز

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے کے دوران 24 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے اضافے کے نتیجے میں 12 ارب 88 کروڑڈالر سے بڑھ کر 13 ارب 13 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف…

بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں، تاجر برادری خدشات کا شکار

بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں، تاجر برادری خدشات کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی بجٹ تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔ لاہور کے تاجراور صنعت کار ترقی کے حکومتی اعداد و شمار سے مطمئن نظر نہیں آتے۔ نیا وفاقی بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کیا جائے گا۔ حکومت کا دعویٰ ہے…