ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو مزید تنزلی کا سامنا رہا۔ ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 161روپے سے نیچے آگئے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے…

پاکستان نے خرلاچی سے افغانستان کیلیے برآمدات کی اجازت دیدی

پاکستان نے خرلاچی سے افغانستان کیلیے برآمدات کی اجازت دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے خرلاچی سے افغانستان کے لیے برآمدات کی اجازت دے دی۔ پاک افغان تجارت کے فروغ کے لیے اہم فیصلہ، پاکستان نے خرلاچی سے افغانستان کے لیے برآمدات کی اجازت دے دی۔ ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2020…

ایس ای سی پی، ستمبر میں 2365 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کی گئیں

ایس ای سی پی، ستمبر میں 2365 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کی گئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی جانب سے گذشتہ ماہ (ستمبر 2020) کے دوران مجموعی طور پر 2 ہزار 365 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کی گئی ہیں جو کہ گزشتہ مالی سال کے…

پاکستان کی معیشت سنبھلنے لگی، کاروں کی فروخت میں 8.57 فیصد اضافہ

پاکستان کی معیشت سنبھلنے لگی، کاروں کی فروخت میں 8.57 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کاروں کی فروخت میں ستمبر 2020ء کے دوران 8.57 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان آٹو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2020ء میں ملک میں 11860 یونٹس کاریں فروخت…

حکومت کا 2 سال میں تیسری ایمنسٹی اسکیم دینے پر غور

حکومت کا 2 سال میں تیسری ایمنسٹی اسکیم دینے پر غور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت دو سال کے عرصے میں تیسری ایمنسٹی اسکیم دینے پرغور کر رہی ہے جب کہ اس کا مقصد غیرملکی زرمبادلہ کے گھٹتے ہوئے ذخائر کو سہارا دینا ہے۔ ایوان وزیراعظم کے انتہائی…

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اور 10 گرام کی قیمت میں 300 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 4 ڈالر کی…

کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس سرپلس 17 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا

کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس سرپلس 17 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس مسلسل تیسرے ماہ سرپلس رہا جب کہ ستمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس 73 ملین ڈالر سرپلس رہا۔ 17 برس کے دوران جولائی تا ستمبر 2020 کی سہ ماہی میں سرپلس بلند ترین سطح…

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات ختم

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات ختم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے فناننشل ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات ختم ہوگئے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ پر ہوم ورک مکمل کرلیا اور تمام قانونی ضروریات…

ملک میں سونا مہنگا ہوگیا

ملک میں سونا مہنگا ہوگیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے سے 1912 ڈالر…

رواں مالی سال پہلی سہ ماہی، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی ریکارڈ، اسٹیٹ بینک

رواں مالی سال پہلی سہ ماہی، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی ریکارڈ، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اعدادو شمارکے…

ایف بی آر بڑے تاجروں کو ٹیکس میں رعایت دینے پر تیار

ایف بی آر بڑے تاجروں کو ٹیکس میں رعایت دینے پر تیار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت ایک بار پھر تاجروں کو ٹیکس میں رعایت دینے پر تیار ہوگئی ہے بڑے تاجروں کو یہ رعایت اس وعدے پر دی جارہی ہے کہ وہ اپنے کاروباروں کو دستاویزی بنائیں گے جب کہ اس…

دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10 کھرب 14 ارب روپے کا نقصان

دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10 کھرب 14 ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10 کھرب 14 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت…

آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت مخالف تحریکوں کی حمایت کا اعلان کر دیا

آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت مخالف تحریکوں کی حمایت کا اعلان کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت مخالف تحریکوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان انجمن تاجران کے سیکرٹری جنرل نعیم میر نے کہا کہ مہنگائی حکومت کی غفلت اور ناقص…

سندھ و پنجاب کی معاشی ترقی کے پی اور بلوچستان کی مرہون منت

سندھ و پنجاب کی معاشی ترقی کے پی اور بلوچستان کی مرہون منت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے معاشی طور پر دو پسماندہ صوبے خیبرپختونخوا اور بلوچستان اقتصادی لحاظ سے دو بہتر صوبوں سندھ اور پنجاب میں معاشی سرگرمیوں کے لیے فنڈنگ مہیا کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز ( منگل کو) سینیٹ کی…

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 253 نئی ادویات کی قیمتیں مقرر کر دیں

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 253 نئی ادویات کی قیمتیں مقرر کر دیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 253 نئی ادویات کی قیمتیں (ایم آر پی) مقرر کردی ہیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے253 نئی ادویات کی پیکنگ سائز کے مطابق قیمتیں (ایم آر پی) مقرر کردی ہیں۔ نئی ادویات میں کینسر،…

اسٹیٹ بینک نے غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس رولز پر وضاحت جاری کر دی

اسٹیٹ بینک نے غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس رولز پر وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس رولز پر وضاحت جاری کر دی۔ مرکزی بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے گزشتہ ہفتے تحفظ اکنامک ایکٹ 1992 کے تحت رولز جاری…

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے اور آج بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی…

نئے سی این جی لائسنس جاری کرنے کی منظوری

نئے سی این جی لائسنس جاری کرنے کی منظوری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو نئے سی این جی لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا…

ایف بی آر عملے کی ملی بھگت سے 1127 ارب کی ٹیکس چوری کا انکشاف

ایف بی آر عملے کی ملی بھگت سے 1127 ارب کی ٹیکس چوری کا انکشاف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے عملے کی ملی بھگت سے پانچ سال کے دوران گیارہ سو ارب روپے سے زائد ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس کو دست یاب ایف بی آر ڈائریکٹوریٹ کی جنرل انٹرنل…

ملک کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 5 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

ملک کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 5 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال 21-2020 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 2.02 فیصد اضافہ کے ساتھ 5 ارب 80 کروڑ ڈالر ہو گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2020ء سے…

کورونا کے باعث 2021ء میں قرضوں کی شرح بڑھنے کا خدشہ ہے: آئی ایم ایف

کورونا کے باعث 2021ء میں قرضوں کی شرح بڑھنے کا خدشہ ہے: آئی ایم ایف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ کووڈ۔19 کی وبا کے باعث 2019ء کے مقابلہ میں 2021ء میں قرضوں کی شرح بڑھنے کا خدشہ ہے۔ قرضوں کی شرح ترقی یافتہ ممالک کی جی ڈی…

سونے کی بین الاقوامی اور مقامی قیمتوں میں کمی

سونے کی بین الاقوامی اور مقامی قیمتوں میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی بین الاقوامی اور مقامی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 10 ڈالر کی کمی سے 1900 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی…

بیرونی سرمایہ کاروں کی جانب سے 16 کروڑ ڈالر سے زائد کا سرمایہ نکالنے کا انکشاف

بیرونی سرمایہ کاروں کی جانب سے 16 کروڑ ڈالر سے زائد کا سرمایہ نکالنے کا انکشاف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال 21-2020 کے پہلے 3 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص بازار اور بانڈز سے مجموعی طورپر 16 کروڑ ڈالر سے زائد کا سرمایہ نکالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف…

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 1 ڈالر کی کمی سے 1886 ڈالر کی سطح…