آئندہ بجٹ میں بھی بجلی پر 300 ارب کی سبسڈی دینگے، اسحاق ڈار

آئندہ بجٹ میں بھی بجلی پر 300 ارب کی سبسڈی دینگے، اسحاق ڈار

کوئٹہ (جیوڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف یوتھ پروگرام برائے فیس واپسی اسکیم کے تحت ملک کے پسماندہ علاقوں خصوصاً بلوچستان کے باصلاحیت ایم اے، ایم ایس سی، ایم فل، ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں بیاسی پوائنٹ کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ کے آغاز سے ہی ملا جلا رجحان رہا۔ بینکنگ سیکٹر میں فروخت کا دباؤ دیکھا گیا جبکہ پاور سیکٹر میں نمایاں سرگرمی…

جولائی تا مئی ٹیکس ریونیو میں مزید 20 ارب روپے کے شارٹ فال کا خدشہ

جولائی تا مئی ٹیکس ریونیو میں مزید 20 ارب روپے کے شارٹ فال کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ (جولائی تا مئی) کے دوران ٹیکس وصولیوں کے شارٹ فال میں مزید 20 ارب روپے سے زائد کے شارٹ فال کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایا…

بارشوں کے باعث کپاس کی پیداوار میں غیرمعمولی کمی کا خطرہ

بارشوں کے باعث کپاس کی پیداوار میں غیرمعمولی کمی کا خطرہ

کراچی (جیوڈیسک) رواں سال فروری اور مارچ کے مہینوں میں درجہ حرارت غیر معمولی طور پرکم ہونے اور اب پنجاب کے کاٹن زونز میں ہونے والی بارشوں کے باعث رواں سال پاکستان میں کپاس کی مجموعی پیداوار میں غیر معمولی کمی کا…

بجٹ میں 120 ارب کی ٹیکس رعایتیں ختم ہونے کا امکان

بجٹ میں 120 ارب کی ٹیکس رعایتیں ختم ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجٹ کے لیے تجاویز کی تیاری جاری ہے، امیر اور مراعات یافتہ طبقے کے لیے ایک سو بیس ارب روپے کی ٹیکس رعایتیں ختم ہونے کا امکان ہے۔آئندہ بجٹ میں سیلز ٹیکس شرح اور کم از کم سالانہ آمدنی…

کراچی: سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی: سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دیا جائیگاجو جمعہ کی صبح 8 بجے دوبارہ کھلیں گے۔ کراچی بھر میں سی این جی فلنگ…

حکومت ریونیو بڑھانے کیلئے ٹیکس ریٹ کم کرے: راولپنڈی چیمبر

حکومت ریونیو بڑھانے کیلئے ٹیکس ریٹ کم کرے: راولپنڈی چیمبر

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈ سٹری کے صدر ڈاکٹر شمائل داؤد آرائیں نے وفاقی وزیر خزانہ کی سربراہی میں ہونے والے بجٹ اجلاس میں شرکت کی جس میں چیئرمین ایف بی آر سمیت بورڈ کے تمام ممبران کے علاوہ…

حکومت نے آئندہ بجٹ میں ریٹیل سیکٹر پر ٹیکس عائد کرنے کی ٹھان لی

حکومت نے آئندہ بجٹ میں ریٹیل سیکٹر پر ٹیکس عائد کرنے کی ٹھان لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کو دکانداروں سے سالانہ 50 ارب روپے تک ٹیکس آمدن ملنے کی توقع ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق مالی سال 15-2014 کے لیے حکومت کا ریٹیل سیکٹر پر ٹیکس عائد کرنے کا اراد ہ ہے۔…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں چھ روز کی تیزی کے بعد مندی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں چھ روز کی تیزی کے بعد مندی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں چھ روز کی تیزی کے بعد مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو آٹھ پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ کے آغاز میں معمولی تیزی دیکھی گئی۔ کھاد سیکٹر میں فروخت کا دباؤ رہا جبکہ پاور سیکٹر…

آم کا برآمدی سیزن 25 مئی سے شروع ہو گا، ہدف 1.75 لاکھ ٹن مقرر

آم کا برآمدی سیزن 25 مئی سے شروع ہو گا، ہدف 1.75 لاکھ ٹن مقرر

کراچی (جیوڈیسک) یورپی یونین کی وارننگ نے پاکستانی ایکسپورٹرز کو محتاط کر دیا، رواں سیزن آم کی ایکسپورٹ کا ہدف گزشتہ سال کے براہر 1 لاکھ 75 ہزار ٹن مقرر کیا گیا ہے،اس ہدف کے پورا ہونے سے ملک کو 6.5 کروڑ…

پی ٹی سی ایل نے ایوو صارفین کیلئے سمر آ فر متعارف کر ادی

پی ٹی سی ایل نے ایوو صارفین کیلئے سمر آ فر متعارف کر ادی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صارفین رعایتی نرخوں پر تیز ترین وائرلیس براڈ بینڈ انٹر نیٹ استعمال کر سکیں گے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ایوو صارفین کے لئے نئی سمر آفر متعارف کروائی ہے جو انہیں ایوو 3.1…

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم نے یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر تک اضافے کے لئے سمری تیار کرلی ہے۔ وزارت پٹرولیم نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آئندہ ماہ…

لاہور چیمبر نے لوکل مینوفیکچررز پر اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی رد کر دی

لاہور چیمبر نے لوکل مینوفیکچررز پر اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی رد کر دی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے وفاقی بجٹ 2014-15 میں درآمد اور لوکل مینو فیکچررز پر 1 فیصد اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز کو سختی سے رد کرتے ہوئے کہا…

سیمنٹ سیکٹر نے متبادل ایندھن پر ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

سیمنٹ سیکٹر نے متبادل ایندھن پر ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

کراچی (جیوڈیسک) سیمنٹ انڈسٹری نے متبادل ایندھن پر ڈیوٹی کی شرح میں کمی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سیمنٹ انڈسٹری نے ایف بی آر پر زور دیا ہے کہ آئندہ بجٹ 2014-2015 میں متبادل ایندھن پر عائد ڈیوٹی کو کم کر کے…

اسٹیٹ بینک کے گم شدہ پرائز بانڈز کے سیریل نمبرز جاری

اسٹیٹ بینک کے گم شدہ پرائز بانڈز کے سیریل نمبرز جاری

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے گم شدہ پرائز بانڈز کے سیریل نمبرز جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے گم شدہ پرائز بانڈز کے سیریل نمبرز aw 070001 سے aw 090000 تک تھے، پرائز بانڈز لاہور آفس سے کراچی…

واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس او نے پی آئی اے کو تیل کی فراہمی روک دی

واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس او نے پی آئی اے کو تیل کی فراہمی روک دی

کراچی (جیوڈیسک) سات ارب روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس او نے پی آئی اے کو تیل کی فراہمی روک دی ہے، ایئرلائن ذرائع کا کہنا ہے کہ تیل کی فراہمی روکے جانے کے بعد کراچی سے روانہ ہونے…

نیشنل ریفائنری نے پی ایس او کو جیٹ فیول کی فراہمی روک دی

نیشنل ریفائنری نے پی ایس او کو جیٹ فیول کی فراہمی روک دی

کراچی (جیوڈیسک) رقم کی عدم فراہمی پر نیشنل ریفائنری نے پی ایس او کو جیٹ فیول کی فراہمی روک دی۔ پی ایس او ترجمان کے مطابق آج کراچی ایئرپورٹ پر تیل کا ذخیرہ تقریباً ختم ہونے کو ہے۔ نیشنل ریفائنری کی جانب…

ایف بی آر نے اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی کی بحالی کا عندیہ دیدیا

ایف بی آر نے اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی کی بحالی کا عندیہ دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی کی بحالی کا عندیہ دے دیا ہے، مقامی اشیا کی پیداوار پر ایک سے ڈھائی فیصد ڈیوٹی لگائی جائے گی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بجٹ…

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 49000 روپے ہو گئی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 49000 روپے ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں گزشتہ روزسونے کے نرخوں میں 9 ڈالر کا نمایاں کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت ایک بار پھر 1300 ڈالر کی سطح سے بڑھ گئی اور 1303 ڈالر…

کراچی حصص مارکیٹ میں تیزی، 68 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی حصص مارکیٹ میں تیزی، 68 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں نئے بجٹ سے متعلق مختلف ابہام اور افواہوں سے متاثر سرمایہ کاروں کی دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی کے باعث پیر کو اتار چڑھاؤ اور ملے جلے رحجان کا تاثر قائم رہا تاہم 100…

آئندہ مالی سال کا بجٹ 6 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

آئندہ مالی سال کا بجٹ 6 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ مالی سال کا بجٹ چھ جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس تین جون کو طلب کر لیا گیا ہے۔ نواز شریف حکومت اپنے موجودہ دور اقتدار کا دوسرا بجٹ پیش…

مقامی مصنوعات پر اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی عائد کیے جانے کا امکان

مقامی مصنوعات پر اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی عائد کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی طرف سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مقامی اشیا کی پیداوار اور سروسز پر 1 سے ڈیڑھ فیصد اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی (ایس ای ڈی) عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ اس…

سی این جی قیمتیں از خود بڑھا دی گئیں

سی این جی قیمتیں از خود بڑھا دی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سی این جی اسٹیشن مالکان نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث جنریٹر کے استعمال کے نام پر اوگرا کی منظوری کے بغیر ہی سی این جی کی قیمتوں میں 10 سے 15 روپے کلو گرام تک اضافہ کردیا…

ایف بی آر دفاتر کی ٹیکس رپورٹنگ میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

ایف بی آر دفاتر کی ٹیکس رپورٹنگ میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر دفاتر کی ٹیکس رپورٹنگ میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے،کراچی کے یونٹ نے ٹیکس وصولی میں سات ارب اضافی ٹیکس دکھایا، حکام نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف ایف بی آر…