کراچی (جیوڈیسک) نیکسٹ جنریشن ٹیکنالوجی کے لائسنس کی نیلامی میں ٹیلی کام انڈسٹری کی ایک ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری سے پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر کی مجموعی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی مالیت 8.5…
اسلام آباد (جیوڈیسک) صوبوں نے وفاقی کی طرف سے سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کیلیے صوبائی سیلز ٹیکس کی شرح کم کرنے کی تجویز ماننے سے انکارکردیا ہے تاہم سندھ ریونیو بورڈ کے چئرمین نے مشروط حمایت کرنے پر آمادگی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے باعث پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر پر دبائو رہنے کا خدشہ ہے تاہم رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا…
کراچی (جیوڈیسک) بھارت کی طرز پر پابندی سے بچنے اور یورپی یونین کو اعلیٰ معیار کے آم کی برآمد ممکن بنانے کیلیے جامع تجاویز وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کو ارسال کر دی گئی ہیں۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل…
لاہور (جیوڈیسک) یورو بانڈ کے دو ارب ڈالر ملنے کے باوجود مرکزی بنک سے حکومتی قرضوں کا سلسلہ کم نہ ہو سکا۔ ایک ہفتے میں مزید اکیس ارب روپے کا قرض لے لیا گیا۔ اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعداد و شمار…
اسلام آباد (جیوڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے بعد ٹیکسٹائل کی برآمد بڑھ گئی ۔ رواں سال کے ابتدائی تین ماہ میں آٹھ فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس 29 ہزار پوائنٹس کی سطح سے تجاوز کر گیا کراچی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایا کار آج سرگرم نظر آئے اور ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 29 ہزار 104 پوائنٹس کی سطح پر بھی دیکھا گیا۔ تجزیہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت ٹیکس کے شعبے میں باقاعدگی لانے کے ایک منصوبے کے تحت 550 مصنوعات میں استعمال ہونے والے خام مال کی درآمدپر سے رعایتی نرخ فراہم کرنے کی سہولت واپس لینے کے امکانات کا جائزہ لے رہی ہے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے بجلی پیدا کرنے والی 9 نجی کمپنیوں کی طرف سے گیس سے پیدا کردہ بجلی کی ٹیکسٹائل، لیدر اور گارمنٹس سمیت 5 ایکسپورٹ اورینٹڈ شعبوں کو فراہمی پر صفر سیلز ٹیکس کی سہولت واپس لے کر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے پہلے تھری جی اور فورجی لائسنسز کی نیلامی جاری ہے جو شام چھ بجے تک جا ری رہے گا۔ بولی کا آغاز چار سو ملین ڈالر سے شروع ہو گا، کامیاب کمپنیوں کا اعلان آج ہی کر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ کمی کر دی ہے۔ نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں کمی ایک روپیہ ایک پیسہ فی یونٹ کمی کر دی…
کراچی (جیوڈیسک) نئے مالی ہفتے کے آغاز پر اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے طلب گاروں کی نمایاں کمی کے باعث روپے کی نسبت ڈالر کی قدر 10 پیسے گھٹ کر 99.50 روپے ہو گئی۔ تاہم انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قائم مقام گورنر اشرف محمود وتھرا نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک مالی منڈیوں کو زیادہ شمولیتی بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ ڈی ایٹ ممالک کے مرکزی بینکوں کے ماہرین کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف…
اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم مئی سے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات سستی کیے جانے کا امکان ہے۔ پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر ایک روپے سے زائد کمی کی جاسکتی ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق روپے کے مقابلے ڈالر…
انڈیانا (جیوڈیسک) ایف بی آر کی جاری فہرست میں لاکھوں ایسے نام شامل ہیں جو ٹیکس نہیں دیتے جبکہ لاکھوں ٹیکس دینے والوں کے نام غائب ہیں۔ ایف بی آر کی جاری فہرست کے مطابق 2013 میں پاکستان میں 774706 افراد ٹیکس…
کراچی (جیوڈیسک) انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں ایک روز کے اضافے کے بعد ڈالر پھر سستا ہونا شروع ہو گیا ، کاروبار کے دوران قدر چھپن پیسے کم ہوئی۔ انٹر بنک میں ڈالر ایک روز کے اضافے کے بعد پھر سستا ہونا…
رحیم یارخان (جیوڈیسک) ڈالر سستا ہونے اور بھارت سے بڑے پیمانے پر سوتی دھاگے کی درآمد سے ملک میں روئی کی قیمت مزید سو روپے فی من کم ہو گئی۔ مقامی منڈیوں میں روئی کی قیمت ساڑھے چھ ہزار روپے فی من…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکس آمدن میں کمی کو دیکھتے ہوئے ایف بی آر نے ہاتھ پاؤں مارنے شروع کردیے اورمحصولات کی وصولی کے لیے ریکوری تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو ذرائع کے مطابق رواں مالی سال ختم…
April 17, 2014Comments Off on ایف بی آر کامحصولات کی وصولی کیلئے ریکوری تیز کرنے کا فیصلہRead More
اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکس دینے والوں پر مشتمل ٹیکس ڈائریکٹری ایف بی آر کی ویب سائیٹ پر جاری کر دی گئی۔ مگر ٹیکس نادہندگان کے نام شامل نہ کر کے ان پر پردہ ڈال دیا گیا دی نیوز کے رپورٹر عمر چیمہ…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 6.1 فیصد اضافے سے 66 کروڑ 98 لاکھ ڈالر رہی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مارچ کے دوران براہ…
کراچی(جیوڈیسک) موڈیز کی جانب سے پاکستانی معیشت کی بہتر ریٹنگ اور مثبت اقتصادی اشاریوں کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی غیرملکی سرمایہ کاری کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو ایک بار پھر تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی جس کے…
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن سندھ زون کے چیئرمین شبیر سلیمان جی نے سینیٹ میں سی این جی اسٹیشنز پر 9 فیصد اضافی جی ایس ٹی کے بل کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دسمبر 2013…
کراچی (جیوڈیسک) توانائی کے شعبے میں قرضوں نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کردیا ہے، زیرگردش قرضوں کا حجم 286 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ٹرانس میشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی گزشتہ 10 ماہ میں 286 ارب روپے کی مقروض…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے سی این جی اسٹیشنزسے اضافی ٹیکس وصول کرنیکی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ وفاقی حکومت نے سیلز ٹیکس ترمیمی بل 2014 سینیٹ میں پیش کر دیا ہے۔ ترامیم کے تحت وفاق سی این جی اسٹیشنز سے 17…