اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اوگرا نے یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی، قیمتیں کم ہو گی یا بڑھیں گی اس کا فیصلہ کل ہو گا۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)…

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود پاکستان میں کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود پاکستان میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی قیمت مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 روپے اور 86 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی…

کسٹمز کی کارروائیاں، 5 کروڑ کی اسمگل شدہ اشیا ضبط

کسٹمز کی کارروائیاں، 5 کروڑ کی اسمگل شدہ اشیا ضبط

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس حیدرآباد نے انسداد اسمگلنگ مہم کی دو مختلف کارروائیوں میں 5 کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ ڈائریکٹوریٹ کے اعلیٰ حکام کو اسمگلروں کے منظم گروہ کی…

اسٹاک ایکسچینج؛ ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کے 126 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

اسٹاک ایکسچینج؛ ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کے 126 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران مندی چھائی رہی جس کی بدولت 26 سرمایہ کاروں کے ارب 57 کروڑ 4 لاکھ 75 ہزار 227 روپے ڈوب گئے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے بھی مندی کے…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسری قسط کیلئے جائزہ مذاکرات جاری

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسری قسط کیلئے جائزہ مذاکرات جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان جائزہ مذاکرات جاری ہیں۔ فریقین ورچوئل مذاکرات میں حصہ لے رہے ہیں اور دوسرے جائزہ مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ مذاکرات کی کامیابی…

بریگزٹ کا نتیجہ: سینکڑوں ارب ڈالر کے اثاثے برطانیہ سے جرمنی منتقل

بریگزٹ کا نتیجہ: سینکڑوں ارب ڈالر کے اثاثے برطانیہ سے جرمنی منتقل

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کا ایک بہت بڑا بینک برطانیہ میں اپنے سینکڑوں ارب ڈالر کے اثاثے اب جرمنی منتقل کر رہا ہے۔ جے پی مورگن چیز اینڈ کمپنی کے اس اقدام کو بریگزٹ کے باعث برطانیہ کو ہونے والا ’پہلا…

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 15 ڈالر کی کمی سے 1892 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث…

آئندہ 6 ماہ میں ملکی معیشت مزید گراوٹ کا شکار ہو گی، سروے رپورٹ

آئندہ 6 ماہ میں ملکی معیشت مزید گراوٹ کا شکار ہو گی، سروے رپورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈن اینڈ بریڈ اسٹریٹ سروے اور گیلپ پاکستان نے ایک سروے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستانی عوام کے موجودہ حکومت پر اعتماد میں کمی آئی اور مایوسی میں اضافہ ہوا، سروے میں شامل 55 فیصد…

اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 7 فیصد پر برقرار

اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 7 فیصد پر برقرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے نئی زری پالیسی اور دو ماہ کے لیے شرح سود کو 7 فی صد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گورنراسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق…

پاکستان کا عالمی مارکیٹ میں یورو بانڈ کے اجرا پر غور

پاکستان کا عالمی مارکیٹ میں یورو بانڈ کے اجرا پر غور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ریکوڈک کیس میں عالمی بینک کی جانب سے حکم امتناع ملنے کے بعد پاکستان یورو بانڈز کے اجرا پر غور کر رہا ہے۔ عالمی بینک کے انٹرنیشنل سینٹر فارسیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹ (اکسڈ)کی جانب سے ریکوڈک کیس…

2018 میں کراچی کے 95 بازاروں سے 98 ارب 14 کروڑ روپے ٹیکس جمع کیا گیا

2018 میں کراچی کے 95 بازاروں سے 98 ارب 14 کروڑ روپے ٹیکس جمع کیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) 2018 میں کراچی کے 95 بازاروں سے 98 ارب 14 کروڑ روپے ٹیکس جمع کیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق صدر مارکیٹ سے 77 ارب 17 کروڑ ، جوڑیا بازار…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا ہے۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس…

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل 3 روز سے اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے باعث بڑھ کر 115000 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی…

ترسیلات زر مسلسل تیسرے ماہ 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں

ترسیلات زر مسلسل تیسرے ماہ 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال کے دوران مسلسل تیسرے مہینے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اگست میں تارکین وطن نے 2.09 ارب ڈالر…

وبائی صورتحال کے دوران 14,27,097 ملازمین کے روزگار کو تحفظ فراہم کیا گیا: سٹیٹ بینک

وبائی صورتحال کے دوران 14,27,097 ملازمین کے روزگار کو تحفظ فراہم کیا گیا: سٹیٹ بینک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا کے دوران روزگار کے تحفظ کیلئے سٹیٹ بینک کی سکیم کے تحت اب تک 14 لاکھ، 27 ہزار، 97 ملازمین کے روزگار کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک نے کورونا وائرس…

تجارتی سرگرمیاں بڑھنے سے ریونیو وصولیوں میں اضافہ

تجارتی سرگرمیاں بڑھنے سے ریونیو وصولیوں میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے اثرات بتدریج زائل ہونے اور درآمدی و برآمدی سرگرمیوں میں اضافے کے باعث ریونیو کی وصولیوں کے حجم میں بھی اضافے کا رحجان غالب ہو گیا ہے۔ پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ایسٹ اور ویسٹ کلکٹریٹس نے…

بین الاقوامی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

بین الاقوامی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 روپے اور 429 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت…

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی پاکستانی ترسیلات زر میں 12 فیصد کمی کی پیشگوئی

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی پاکستانی ترسیلات زر میں 12 فیصد کمی کی پیشگوئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی وجہ سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ملازمتوں سے محروم ہونے کے تناظر میں عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے پاکستان کی ترسیلات زر میں ممکنہ طور پر 12 فیصد کی کمی اور کریڈٹ ریٹنگ…

فی تولہ سونا 1500 روپے سستا، ڈالر کی قدر میں اضافہ

فی تولہ سونا 1500 روپے سستا، ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1500 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 1500 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 13 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10گرام سونے کی…

کورونا: 14 لاکھ سے زائد ملازمتوں کو تحفظ دیا، اسٹیٹ بینک

کورونا: 14 لاکھ سے زائد ملازمتوں کو تحفظ دیا، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی وبا کے دوران روزگار کے تحفظ کیلیے اسٹیٹ بینک کی اسکیم کے تحت اب تک 14 لاکھ 27 ہزار 97 ملازمین کے روزگار کو تحفظ فراہم کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک نے کورونا سے پیدا ہونے…

کراچی کے شاپنگ مالز اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

کراچی کے شاپنگ مالز اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ایف بی آر کراچی نے بلک سپلائی کی آڑ میں بڑے پیمانے پر سیلز ٹیکس اور ایڈوانس انکم ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں…

پاکستان کا کوئی بینک ایران سے کاروبار کیلئے تیار نہیں: رزاق داؤد

پاکستان کا کوئی بینک ایران سے کاروبار کیلئے تیار نہیں: رزاق داؤد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ 2 سال میں جو ہو گیا وہ ہو گیا، اب آگے دیکھنا ہو گا اور رہنما اصول بناتے ہوئے درآمدات پر انحصار کم کرنا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر مندی کا رجحان رہا جبکہ صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی غیرمعمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی غیرمعمولی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 2500 روپے اور 2144 روپے کی غیرمعمولی کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ اور پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کے روز…