جی ایس پی پلس، ٹیکسٹائل سیکٹر کیلیے زیرو ریٹڈ سہولت ناگزیر ہے، عباس آفریدی

جی ایس پی پلس، ٹیکسٹائل سیکٹر کیلیے زیرو ریٹڈ سہولت ناگزیر ہے، عباس آفریدی

کراچی (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمد کنندگان کے لیے آئندہ سال بجلی اور گیس کی قلت کے اعتبار سے انتہائی سخت ہو گا۔ جس سے نبردآزما ہونے کے لیے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پیشگی حکمت عملی اختیار کرنی ہو گی جبکہ نئی ٹیکسٹائل…

پاکستانی آم پریورپی پابندی کا خدشہ، آج ہنگامی اجلاس طلب

پاکستانی آم پریورپی پابندی کا خدشہ، آج ہنگامی اجلاس طلب

کراچی (جیوڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے بھارت کے بعد پاکستانی آم پر بھی پابندی کے خدشات نے وفاقی وزارت تجارت اور وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو بھی متحرک کردیا ہے۔ دونوں وزارتوں کامشترکہ اجلاس منگل کو اسلام آباد میں منعقد…

پاکستانی انٹرنیشنل بانڈ میں امریکی سرمایا کاروں نے دلچسپی ظاہر کردی، اسحاق ڈار

پاکستانی انٹرنیشنل بانڈ میں امریکی سرمایا کاروں نے دلچسپی ظاہر کردی، اسحاق ڈار

نیویارک (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستانی انٹرنیشنل بانڈ میں امریکی سرمایا کاروں نے دلچسپی ظاہر کی ہے، کل تک اس سلسلے میں اچھی خبرآئے گی۔ وہ مسلم لیگ (ن ) کے جلسے سے خطاب کررہے تھے۔ اسحاق…

ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر غور

ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پلان بی کے تحت نان فائلرز سے 159 ارب روپے سے زائد کے واجبات کی ریکوری کے لیے ٹیکس چوروں اور نان فائلرز کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی…

پنجاب میں سی این جی کی فراہمی، کم پریشر کا رونا بھی جاری

پنجاب میں سی این جی کی فراہمی، کم پریشر کا رونا بھی جاری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز تو 4 ماہ بعد روزانہ کی بنیاد پر 6 گھنٹے گیس فراہمی کیلئے کھول دیئے گئے لیکن عوام کی خواری ختم نہ ہو سکی ، شہری اب بھی کئی کئی گھنٹے قطاروں میں…

تیزابی کیمیکل سے دھلی ادرک کی فروخت پر پابندی عائد

تیزابی کیمیکل سے دھلی ادرک کی فروخت پر پابندی عائد

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی ادارے کونسل آف سائنٹفیک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ( پی سی ایس آئی آر) لیبارٹری اور بلدیہ عظمیٰ کراچی کی فوڈ لیبارٹری نے تیزابی کیمیکل سے دھلی ہوئی ادرک کو انسانی صحت کے لیے مہلک قرار دے دیا ہے۔ کمشنر کراچی…

پاکستان میں رواں مالی سال غیرملکی سرمایہ کاری 0.9 فیصد رہے گی

پاکستان میں رواں مالی سال غیرملکی سرمایہ کاری 0.9 فیصد رہے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان میں رواں مالی سال غیرملکی سرمایہ کاری ابتدائی اندازے سے کم رہے گی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں مالی سال غیرملکی سرمایہ کاری جی ڈی پی کے اعشاریہ…

پاکستان آئندہ ہفتے بین الاقوامی بانڈز جاری کرے گا

پاکستان آئندہ ہفتے بین الاقوامی بانڈز جاری کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان آئندہ ہفتے بین الاقوامی بانڈز جاری کرے گا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان 7 سال بعد یورو بانڈز کی نیلامی کرے گا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے غیر ملکی میڈیا کو انٹر ویو دیتے…

ٹی ڈیپ میں کرپشن، بندرگاہ پر پڑا وی ایچ ٹی پلانٹ ناکارہ ہونے کا خدشہ، جاپان کو آم برآمد نہیں ہو سکے گا

ٹی ڈیپ میں کرپشن، بندرگاہ پر پڑا وی ایچ ٹی پلانٹ ناکارہ ہونے کا خدشہ، جاپان کو آم برآمد نہیں ہو سکے گا

کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں کرپشن کے سبب پورٹ پر پھنسا ہوا وی ایچ ٹی پلانٹ ناکارہ ہونے کا خدشہ ہے۔ دنیا کی ہائی ویلیو مارکیٹ جاپان کو اس سال بھی آم کی برآمد ممکن نہیں ہوگی۔ جاپان نے تین سال…

گزشتہ ہفتے 1220 پوائنٹس کا اضافہ سرمایہ کاروں کو 258 ارب منافع

گزشتہ ہفتے 1220 پوائنٹس کا اضافہ سرمایہ کاروں کو 258 ارب منافع

کراچی (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور میں پیشرفت، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے اور روپے کی قدر میں استحکام کے باعث کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے ریکارڈ تیزی دیکھی گئی…

پاکستان نے تمام ممالک کا کاروباری اعتماد بحال کردیا، کامران مائیکل

پاکستان نے تمام ممالک کا کاروباری اعتماد بحال کردیا، کامران مائیکل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی حالیہ سفارتی اورتجارتی کامیابیاں وزیراعظم میاں نوازشریف کے ویژن کی مرہون منت ہیں، وزیراعظم خارجہ پالیسی اورقومی معیشت کی بحالی پر خاص توجہ…

لاہور کے اتوار بازاروں میں سبزیاں مرغی کے بھاوٴ فروخت ہونے لگیں

لاہور کے اتوار بازاروں میں سبزیاں مرغی کے بھاوٴ فروخت ہونے لگیں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے اتوار بازاروں میں موسم بہار کی سبزیاں مرغی کے بھاوٴ فروخت ہونے لگیں ، سستی اشیا ڈھونڈنے والے سفید پوش خریداروں کی طرح مارکیٹ کمیٹی انتظامیہ بھی بے بس دکھائی دی۔ڈ الر کی قیمت کم ہوگئی لیکن سبزیوں…

صنعتی شعبے کو بلاناغہ گیس فراہمی زیر غور ہے، وفاقی وزیر ٹیکسٹائل

صنعتی شعبے کو بلاناغہ گیس فراہمی زیر غور ہے، وفاقی وزیر ٹیکسٹائل

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ٹیکسٹائل عباس آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو گیس کی ترجیحی بنیادوں پر فراہمی کے سلسلے میں سمری منظوری کے لیے کابینہ کو بھجوادی گئی ہے۔ امید ہے جلد منظورکرلی جائے گی۔ وہ گزشتہ روز آل…

جون تک 770 ارب ٹیکس وصولی کا غیر حقیقت پسندانہ ہدف مقرر

جون تک 770 ارب ٹیکس وصولی کا غیر حقیقت پسندانہ ہدف مقرر

اسلام آ باد (جیوڈیسک) ایف بی آرکی طرف سے رواں مالی سال کے دوران ریونیو شارٹ فال کو پورا کرنے کیلئے آخری سہ ماہی کیلیے 770 ارب کا غیر حقیقت پسند انہ ہدف مقرر کرنیکا انکشاف ہواہے۔ ایف بی آر کی جانب…

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ قیمت 50 ہزار 300 روپے ہوگئی

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ قیمت 50 ہزار 300 روپے ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمتوں میں عالمی منڈی میں اضافہ کے باعث مقامی منڈی میں بھی 10 گرام قیمت میں 320 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے…

ملک میں گزشتہ ہفتے آلو پیاز سمیت 15 اشیا مہنگی

ملک میں گزشتہ ہفتے آلو پیاز سمیت 15 اشیا مہنگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں گزشتہ ہفتے حساس قیمتوں کے اشاریے کے لحاظ سے 18 ہزار روپے ماہانہ تک کمانے والوں کے لیے مہنگائی (افراط زر) کی شرح میں 0.09 فیصد تک اضافہ ہوا جبکہ 35 ہزار روپے سے زائد آمدن…

اسٹیل ملز کے ملازمین 4 ماہ سے تنخواہ کے منتظر

اسٹیل ملز کے ملازمین 4 ماہ سے تنخواہ کے منتظر

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کے ہزاروں ملازمین 4 ماہ کی تنخواہ سے محروم ہیں اور اکثر ملازمین کے گھروں میں فاقہ تک کی نوبت آگئی ہے۔ ادارے کے ملازمین کو دسمبر تا مارچ کی تنخواہیں تاحال نہیں مل سکی ہیں جبکہ…

احسن اقبال کا معاشی شرح نمو 7 تا 8 فیصد لانے پر زور

احسن اقبال کا معاشی شرح نمو 7 تا 8 فیصد لانے پر زور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ویژن 2025 کے تحت ملک کو اقتصادی و سماجی ترقی کی نئی راہوں پر ڈالا جائے گا، ملک کی مجموعی آبادی کا 70 تا 80 فیصد حصہ…

سی این جی سیکٹر کو سیلز ٹیکس ترمیمی آرڈیننس پر اعتراض

سی این جی سیکٹر کو سیلز ٹیکس ترمیمی آرڈیننس پر اعتراض

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے کہا ہے کہ حکومت کسی شعبے سے امتیازی سلوک کرے گی نہ اس پر اضافی بوجھ ڈالا جائے گا۔ گزشتہ روز آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے وفد نے ایف بی آر کے…

کراچی میں تمام سی این جی اسٹیشنز بند، اندرون سندھ کھلے رہینگے

کراچی میں تمام سی این جی اسٹیشنز بند، اندرون سندھ کھلے رہینگے

کراچی (جیوڈیسک) ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر آج سی این جی بندش کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے جس کے تحت کراچی میں آج تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے جبکہ اندرون سندھ تمام سی این جی اسٹیشنز…

سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ماہ کے بعد 5 ارب ڈالر سے تجاوز

سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ماہ کے بعد 5 ارب ڈالر سے تجاوز

کراچی (جیوڈیسک) زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 72 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 9 ارب 86 کروڑ 42 لاکھ ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے جبکہ 8 ماہ کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر 5 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ…

خزانے پر بوجھ اداروں کی نجکاری کردی جائے، زبیر موتی والا

خزانے پر بوجھ اداروں کی نجکاری کردی جائے، زبیر موتی والا

کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آرکے آئے دن کی اصلاحات کے آڑ میں ٹیکسوں میں اضافے کے بجائے اگرقومی خزانے پر بوجھ پی آئی اے، پاکستان اسٹیل اور ریلوے سمیت دیگر قومی اداروں کی نجکاری کردی جائے تو معیشت درست سمت پر گامزن…

افراط زر کی سالانہ شرح 8.5 فیصد تک پہنچ گئی

افراط زر کی سالانہ شرح 8.5 فیصد تک پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں صارف قیمتوں کے اشاریے (سی پی آئی) کی بنیاد پر افراط زر کی سالانہ شرح 7.9 فیصد سے بڑھ کر مارچ میں 8.53 فیصد پر پہنچ گئی۔ ماہانہ بنیادوں پر گزشتہ ماہ افراطِ زر کی شرح میں 0.96…

سونے کی فی تولہ قیمت 50000 روپے سے گر گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 50000 روپے سے گر گئی

کراچی (جیوڈیسک) نرخوں میں استحکام کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی سے 49800 اور 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کمی کے بعد 42685 روپے کی سطح پر آگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ…