طاہرہ رضافرسٹ ویمن بینک کی صدر ، شاہدغفارایم ڈی نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ تعینات

طاہرہ رضافرسٹ ویمن بینک کی صدر ، شاہدغفارایم ڈی نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ تعینات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے تقرریوں کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت طاہرہ رضا کو فرسٹ ویمن بینک کی صدر مقرر کردیا گیا ہے۔ جبکہ شاہد غفار ایم ڈی نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ تعینات ہوگئے ہیں۔…

کراچی حصص مارکیٹ میں تیزی کی ایک اور بڑی لہر

کراچی حصص مارکیٹ میں تیزی کی ایک اور بڑی لہر

کراچی (جیوڈیسک) ایشیائی مارکیٹوں میں رونما ہونے والی تیزی کے اثرات کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج پربدھ کو بھی مرتب ہوئے اور نمایاں تیزی کا تسلسل قائم رہنے سے انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 27932 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔…

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قیمتوں میں 1 روپے فی کلو اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قیمتوں میں 1 روپے فی کلو اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے حکام نے بتایا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 1 روپے اضافے کے ساتھ 49 روپے فی کلو گرام جبکہ 20…

بھارت سے وسوسے نہیں ولولے کے ساتھ تجارت کریں گے، خرم دستگیر

بھارت سے وسوسے نہیں ولولے کے ساتھ تجارت کریں گے، خرم دستگیر

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بھارت سے تجارت وسوسے نہیں ولولے کی بنیاد پر کی جائے گی جبکہ سونے کی درآمد پر عائد پابندی بھی جلد ختم کردی جائے گی اور 15 اپریل کوکابینہ کی اقتصادی…

یورو بانڈ کا پہلا روڈ شو آج دبئی میں ہوگا، اسحاق ڈار افتتاح کریں گے

یورو بانڈ کا پہلا روڈ شو آج دبئی میں ہوگا، اسحاق ڈار افتتاح کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سرکاری بانڈز میں سرمایہ کاری کی دعوت اور ترغیب کے لیے جمعرات سے دنیا کے مختلف ممالک کے 6 بڑے شہروں میں روڈ شوز ہوں گے۔ اس ضمن میں وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا…

پنجاب کے سی این جی اسٹیشنزکئی ماہ کی بندش کے بعد پھر سے آباد

پنجاب کے سی این جی اسٹیشنزکئی ماہ کی بندش کے بعد پھر سے آباد

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے سی این جی اسٹیشنزکئی ماہ کی بندش کے بعد پھر سے آباد ہو گئے۔ روزگار کی بحالی پر سی این جی اسٹیشن مالکان اور ملازمین خوش نظر آئے تو سستا فیول ملنے پر صارفین بھی قدرے مطمئن تھے۔…

’حج کے بعد پی آئی اے کے بوئنگ 747 گراونڈ کر دیے جائیں گے‘

’حج کے بعد پی آئی اے کے بوئنگ 747 گراونڈ کر دیے جائیں گے‘

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ حج کے بعد پی آئی اے کے بوئنگ 747 گراؤنڈ کر دیے جائیں گے اورنئے طیارے آنے پر بوئنگ 737 بھی گراوٴنڈ ہو جائیں گے۔ وزیر انچارج کابینہ سیکرٹریٹ نے تحریری طور…

53 کروڑ روپے نادہندگی، ایف بی آر نے پیپکو کے اکاوٴنٹس منجمد کردیے

53 کروڑ روپے نادہندگی، ایف بی آر نے پیپکو کے اکاوٴنٹس منجمد کردیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) 53 کروڑ روپے کی نادہندگی پرایف بی آرحکام نے پیپکو کے اکاوٴنٹس منجمد کر دیئے۔ ایف بی آرحکام کے مطابق سنٹرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس کی مد میں پیپکو سے 53 کروڑ روپے وصول کرنا تھے، کئی بار…

کراچی اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی (جیوڈیسک) معاشی لحاظ سے آنے والی اچھی خبروں سے حصص بازار کے سرمایاکاروں کا اعتماد بھی بحال ہو رہا ہے اور 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس…

پاکستان بڑے معاشی بحران سے نکل آیا ، ایشیائی بینک

پاکستان بڑے معاشی بحران سے نکل آیا ، ایشیائی بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق پاکستان بڑے معاشی بحران سے نکل آیا ہے تاہم جنوبی ایشیا میں پاکستان معاشی ترقی میں سب سے پیچھے ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ورنر…

زرمبادلہ کے ذخائر دس ارب ڈالر سے بڑھ گئے

زرمبادلہ کے ذخائر دس ارب ڈالر سے بڑھ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر دس ارب ڈالر سے بڑھ گئے۔ مارچ کے اختتام پر حجم دس ارب سات کروڑ ڈالر ہو گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق مارچ کے اختتام پر اسٹیٹ بنک کے زرمبادلہ کے ذخائر پانچ ارب…

مہنگی ایل این جی کا یوریا کی تیاری میں استعمال قابل عمل نہیں

مہنگی ایل این جی کا یوریا کی تیاری میں استعمال قابل عمل نہیں

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں یوریا کی پیداواری صلاحیت طلب سے زیادہ ہونے اورگیس کی قلت کے باعث کیمیائی کھاد کے نئے مینوفیکچرنگ پلانٹس نہیں لگ سکتے، حکومت انڈسٹری کوگیس کی مطلوبہ مقدارفراہم کرے توزرمبادلہ کی بچت کے ساتھ ٹیکس ریونیو میں اربوں…

بھارت کے بعد پاکستانی آم پر بھی یورپی پابندی کا خدشہ

بھارت کے بعد پاکستانی آم پر بھی یورپی پابندی کا خدشہ

کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے یورپی یونین کی جانب سے بھارتی آم اور سبزیوں پر پابندی کو پاکستان کے لیے تشویشناک قرار دیتے ہوئے وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سے ہنگامی…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی ایک روپیہ فی کلو، آٹا 20 روپے فی تھیلا مہنگا ہوگیا

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی ایک روپیہ فی کلو، آٹا 20 روپے فی تھیلا مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی ایک روپیہ فی کلو جبکہ آٹا 20 روپے فی تھیلا مہنگا کردیا گیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز حکام کے مطابق چینی 48 روپے فی کلو سے بڑھ کر 49 روپے فی کلو جبکہ آٹے…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 30 ویں قسط بھی ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 30 ویں قسط بھی ادا کر دی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 30 ویں قسط ادا کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ فسیلیٹی کے قرضے کے مزید 10 کروڑ 90 لاکھ ڈالرادا کرنے کے بعد اب 958 ایس…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند – Apr 2

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند – Apr 2

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنزصبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دئیے جائیں گے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق صوبے بھر میں گیس لوڈ منیجمنٹ شیڈول کے تحت سی این جی فلنگ…

سونے کی فی تولہ قیمت چار سو روپے کم ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت چار سو روپے کم ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) یسندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت پچاس ہزار روپے فی تولہ پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو تینتالیس روپے کمی سے بیالیس ہزار آٹھ سو ستاون روپے ہو…

اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت دور کر دی

اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت دور کر دی

کراچی (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بنک نے 83 ارب 50 کروڑ روپے فراہم کر کے دور کر دی۔ اسٹیٹ بنک کے اعلامیے کے مطابق اوپن مارکیٹ آپریشن میں تین روز کے لئے ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ…

گندم کی بھریوں کیلئے پرالی یا ناڑ استعمال کریں : ماہرین زراعت

گندم کی بھریوں کیلئے پرالی یا ناڑ استعمال کریں : ماہرین زراعت

فیصل آباد (جیوڈیسک) گندم کے کاشتکاروں کو بھریاں باندھنے کیلئے پرالی یااسی قسم کی گندم کی ناڑ استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہا گیا ہے کہ گندم پکنے کے بعد اس کی کٹائی کی صورت میں بھریاں باندھنے میں کسی…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، اسحاق ڈار

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر ایک اور وعدہ پورا کرتے ہوئے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر سے زائد کی سطح پر پہنچا دیئے ہیں۔ وزیراخزانہ اسحاق ڈار…

کراچی سٹاک میں تیزی، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی سٹاک میں تیزی، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز تیزی دیکھی جارہی ہے ، کاروبار کے دوران کے ایس ای ، ہنڈرڈ انڈیکس ستائیس ہزار چار سو بتیس پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ اس دوران انڈیکس میں میں ڈھائی سو سے…

کوئٹہ میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

کوئٹہ میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے اور دہی کی فی کلوقیمت میں 15 روپے تک اضافہ کردیا گیا ، دودھ فروشوں کی من مانی پر ضلعی انتظامیہ اور پرائس کمیٹی خاموش تماشائی بن گئی۔ مارکیٹ ذرائع…

پاکستان کوبجلی چوری روکنے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے ، ایشیائی بینک

پاکستان کوبجلی چوری روکنے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے ، ایشیائی بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو آئندہ مالی سال معاشی اصلاحات کیلئے بجلی چوری اور نقصانات کو روکنے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے ہونگے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رواں مالی سال…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کی بندش کے بعد آج صبح 8 بجے سے کھل جائیں گے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق گیس مینجمنٹ شیڈول کے تحت صوبے بھر میں سی این جی…