پیٹرول ایک روپے 72 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 90 پیسے سستاہوگیا

پیٹرول ایک روپے 72 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 90 پیسے سستاہوگیا

کراچی (جیوڈیسک) آج سے پیٹرول ایک روپے 72 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 90 پیسے سستا ہوگیا ہے، وزیر اعظم نے تمام وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا ہے کہ ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کرائیں، وزیر اعظم نوز شریف کے ترجمان کے مطابق…

سی این جی قیمت ایل این جی سے منسلک کرنا خوش آئند قرار

سی این جی قیمت ایل این جی سے منسلک کرنا خوش آئند قرار

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ٹیکسٹائل سٹی کے چیئرمین ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے وزیر پٹرولیم کی جانب سے سی این جی کی قیمتیں درآمدی ایل این جی کی قیمتوں سے منسلک کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے…

بیوریجز سیکٹر سے کپسیٹی ٹیکس وصولی میں نمایاں کمی کا خدشہ

بیوریجز سیکٹر سے کپسیٹی ٹیکس وصولی میں نمایاں کمی کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو مشروبات مینوفیکچررز پر عائد کردہ کپیسٹی ٹیکس کی مد میں کروڑوں روپے ماہانہ کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ جس سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریونیو شارٹ فال میں مزید اضافے کا خدشہ…

پاکستان نے ایک سال میں 4 ارب ڈالر کے بیرونی قرض ادا کئے

پاکستان نے ایک سال میں 4 ارب ڈالر کے بیرونی قرض ادا کئے

لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق ایک سال کے دوران حکومت نے چار ارب نو کروڑ ڈالر کے بیرونی قرض ادا کئے۔ سال دو ہزار تیرہ کے اختتام پر حکومت کے ذمے بیرونی قرض باون ارب چودہ کروڑ ڈالر رہ…

ٹیکس فاتر رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے، تر جمان فیڈرل بورڈ آف ریونیو

ٹیکس فاتر رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے، تر جمان فیڈرل بورڈ آف ریونیو

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان شاہد اسد نے کہا ہے کہ ٹیکس فاتر رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ان کا کہنا تھاکہ ٹیکس گزار رات 10 بجے تک ٹیکس جمع کراسکتے ہیں۔ ان کی سہولیات کے…

وزیراعلیٰ پنجاب نے گندم خریداری مہم 2014ء کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب نے گندم خریداری مہم 2014ء کی منظوری دیدی

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبے میں گندم خریداری مہم 2014ء کی منظوری دے دی۔ 15 اپریل سے کاشتکاروں میں باردانہ کی تقسیم کا آغاز کردیا جائے گا وزیراعلیٰ پنجاب نے گندم خریداری مہم کی منظوری اپنے زیرصدارت اجلاس…

آئندہ ماہ کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

آئندہ ماہ کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے آئندہ ماہ کے لئے پٹرول کی قیمت 1.72، ڈیزل 5.16 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ کیا ہے جس کا نوٹی فیکیشن آج کسی وقت جاری کردیا جائے گا۔ بین الاقوامی منڈی میں وزارت پیٹرولیم کو خام…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 2100 میگاواٹ ہو گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 2100 میگاواٹ ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 2100 میگاواٹ ہے، لاہور سمیت بڑے شہروں میں 8 سے 10 گھنٹے جبکہ چھوٹے شہروں اور دیہات میں 12 ۔بارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ این ٹی ڈی سی ترجمان کے…

پاکستان 3 سال میں بھارت سے تجارت معمول پر لائیگا، آئی ایم ایف

پاکستان 3 سال میں بھارت سے تجارت معمول پر لائیگا، آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈے کے نتیجے میں 3 سال میں بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات معمول پر لانے کیلیے پرعزم ہے۔ اس ضمن میں جاری کردہ اعلامیے…

پابندی کے باعث رواں سال سونے کی درآمد ایک تہائی رہ گئی

پابندی کے باعث رواں سال سونے کی درآمد ایک تہائی رہ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق جنوری سے فروری تک ایک کروڑ تیرہ لاکھ ڈالر کا سونا درآمد کیا گیا۔ پچھلے سال اِسی عرصے میں تین کروڑ چوبیس لاکھ ڈالر مالیت کا سونا دیگر ممالک سے منگوایا…

ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کی کمی

ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کمی کردی گئی ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے جیو نیوز کو بتایا کہ گھریلو سلینڈر 120 روپے اور کمرشل…

اوپن مارکیٹ، امریکی ڈالر کے مقابل روپے کی قیمت میں استحکام

اوپن مارکیٹ، امریکی ڈالر کے مقابل روپے کی قیمت میں استحکام

کراچی (جیوڈیسک) اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابل روپے کی قیمت میں استحکام رہا۔ ہفتہ کو امریکی ڈالر کی قیمت 100 روپے 10 پیسے پر برقرار رہی جبکہ یورو کے ریٹ 138 روپے 75 پیسے اور برطانوی پائونڈ کے 167…

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے ڈیڑھ ڈالر تک اضافہ

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے ڈیڑھ ڈالر تک اضافہ

لندن (جیوڈیسک) یوکرین بحران اور دیگر عوامل نے گزشتہ ہفتے اجناس کی عالمی منڈیوں کو متاثر کیا جس کے نتیجے میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ اورسونے کی قیتمیں گرگئیں جبکہ چینی کے نرخوں میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ گزشتہ ہفتے خام…

نیشنل بینک کا اجلاس عام، 20 فیصد نقد ڈیویڈنڈ کی منظوری

نیشنل بینک کا اجلاس عام، 20 فیصد نقد ڈیویڈنڈ کی منظوری

کراچی (جیوڈیسک) نیشنل بینک آف پاکستان کا 65 واں سالانہ اجلاس عام کراچی کے ہوٹل میں جمعہ کو منعقد ہوا جس میں حصص یافتگان نے شرکت کی، چیئرمین این بی پی منیر کمال اور صدر سید احمد اقبال اشرف بھی اجلاس میں…

رعایتی سیلز ٹیکس سہولت کے غلط استعمال سے کروڑوں روپے ٹیکس چوری کا انکشاف

رعایتی سیلز ٹیکس سہولت کے غلط استعمال سے کروڑوں روپے ٹیکس چوری کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے ٹیکسٹائل، لیدر اور اسپورٹس گڈز سمیت 5 زیرو ریٹڈ برآمدی شعبوں کو دی جانے والی صفر سیلز ٹیکس اور 2 فیصد رعایتی سیلز ٹیکس کی سہولت کی آڑ میں…

یورپی یونین کی بھارتی آم پر پابندی، پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی

یورپی یونین کی بھارتی آم پر پابندی، پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی

کراچی (جیوڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے بھارتی آم پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد پاکستانی ایکسپورٹرز بھی سرجوڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔ بھارتی آموں کی درآمد پریورپی یونین کی جانب سے پابندی عائد کیے جانے کے بعد پاکستانی ایکسپورٹرز نے…

موبائل فون سے پیدائشی اندراج، ٹیلی نار اوریونیسیف کا منصوبہ متعارف

موبائل فون سے پیدائشی اندراج، ٹیلی نار اوریونیسیف کا منصوبہ متعارف

کراچی (جیوڈیسک) موبائل فون سے پیدائشی اندراج، ٹیلی نار اوریونیسیف کا منصوبہ متعارف یونیسیف پاکستان اور ٹیلی نار پاکستان سیلولر ٹیکنالوجی یعنی موبائل فون کے ذریعے پاکستان میں بچوں کی پیدائش کے اندراج کی انتہائی کم شرح کو بڑھانے کیلیے ایک مشترکہ…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند – Mar 31, 2014

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند – Mar 31, 2014

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دیئے جائیں گے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق گیس لوڈ منیجمنٹ شیڈول کے تحت سندھ بھر کے سی این…

ورلڈ بینک کی آئندہ 5 سال میں پاکستان کیلئے رقم میں اضافے کی تجویز

ورلڈ بینک کی آئندہ 5 سال میں پاکستان کیلئے رقم میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری اکنامک افیئرز ڈویژن نرگس سیٹھی نے کہا ہے کہ آئندہ پانچ سال میں ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے نئی حکمت عملی تر تیب دیتے ہوئے زیادہ رقم فراہم کرنے کی تجویز دی ہے۔ سیکرٹری اکنامک افئیرز ڈویژن…

آلو کی اوسط قیمت 22 فیصد کے اضافے سے 51 روپے فی کلو ہوگئی

آلو کی اوسط قیمت 22 فیصد کے اضافے سے 51 روپے فی کلو ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں گزشتہ ہفتے آلو کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات انڈے اور پیاز کی قیمتوں میں کمی سے زائل ہونے کے باعث افراط زر کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.08 فیصد کا معمولی اضافہ ہوا تاہم سالانہ…

اسمارٹ فونز کی فروخت میں 100 فیصد اضافہ متوقع

اسمارٹ فونز کی فروخت میں 100 فیصد اضافہ متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں آئندہ سال کے دوران اسمارٹ فونز کی فروخت میں 100 فیصد اضافہ متوقع ہے، اس وقت ملک میں عام موبائل فونز کا مارکیٹ میں حصہ 80 فیصد کے قریب ہے جن میں مختلف کمپنیوں کے تیار کردہ…

پنجاب میں یکم اپریل سے روزانہ 6 گھنٹے سی این جی کی فراہمی کا اعلان

پنجاب میں یکم اپریل سے روزانہ 6 گھنٹے سی این جی کی فراہمی کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے یکم اپریل سے پنجاب میں روزانہ 6 گھنٹے سی این جی فراہمی کا اعلان کر دیا ،صوبے کے تمام سی این جی اسٹیشنز صبح 10 بجے سے 4 بجے تک کھلے رہیں گے ،اتوار کو سی…

عسکریت پسندی پاکستان کی معاشی خوشحالی میں بڑی رکاوٹ ہے،آئی ایم ایف

عسکریت پسندی پاکستان کی معاشی خوشحالی میں بڑی رکاوٹ ہے،آئی ایم ایف

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کے کلیدی اقتصادی اشارات کو تسلی بخش قراردیا تاہم عسکریت پسندی اورجرائم کی بڑھتی شرح کوترقی اور سرمایہ کاری کیلیے مستقل خطرہ کہاہے۔ یہ انتباہ عالمی مانیٹری فنڈ نے پاکستان کیلیے 6.7…

معاشی صورتحال بہتر، مہنگائی کا دباؤ کم ہو رہا ہے، اسٹیٹ بینک

معاشی صورتحال بہتر، مہنگائی کا دباؤ کم ہو رہا ہے، اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) معاشی اظہاریے بہتر ہوگئے، نومبرکے بعدسے مہنگائی کادباؤ کم ہورہا ہے۔ دوسری سہ ماہی میں حکومت نے کمرشل بینکوں سے 188.1 ارب روپے کے قرضے لیے۔ مالیاتی اور بیرونی حسابات میں بہتری کاانحصار تھری جی کی نیلامی اوراتحادی سپورٹ فنڈکی…