400 بڑے ٹیکس دہندگان کو 23 مارچ کو آنرکارڈ جاری ہونگے

400 بڑے ٹیکس دہندگان کو 23 مارچ کو آنرکارڈ جاری ہونگے

اسلام آ باد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے 23 مارچ کووزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت منعقدہ تقریب میں باقاعدگی سے ٹیکس دینے والے 4 کٹیگریز کے 400 بڑے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس پیئرز آنرکارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ اس ضمن میں…

سونا 100 روپے تولہ سستا

سونا 100 روپے تولہ سستا

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالر کی کمی سے 1362 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ایک ہزار 850 میگاواٹ

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ایک ہزار 850 میگاواٹ

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا شارٹ فال ایک ہزار850 میگاواٹ ہے، شہروں میں 6 سے 8 گھنٹے اور دیہات میں10 سے 12 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ این ٹی ڈی سی ترجمان کے مطابق ملک میں بجلی کی…

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) روپے کے سامنے لڑکھڑاتے ڈالر نے اپنے پاوں جمانے کی کوششیں شروع کردیں۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے اضافہ دیکھا گیا گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد آج امریکی کرنسی کچھ سنبھلتی ہوئی…

ٹیکسٹائل ملز کا چیئرمین ٹی ڈیپ کو بااختیار کرنیکا مطالبہ

ٹیکسٹائل ملز کا چیئرمین ٹی ڈیپ کو بااختیار کرنیکا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین یاسین صدیق نے کہا ہے کہ ایس ایم منیر کو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے حکومت ایس ایم منیر…

کراچی اسٹاک مارکیٹ 104 پوائنٹس کے اضافے سے 27200 کی حد بحال

کراچی اسٹاک مارکیٹ 104 پوائنٹس کے اضافے سے 27200 کی حد بحال

کراچی (جیوڈیسک) ملک کے اقتصادی محاذ پر مثبت اطلاعات، پاکستان ڈیولپمنٹ فنڈ میں ترسیلات زرکی آمد اورملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے جیسے عوامل کے سبب کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی 27200…

گندم کی پیداواربڑھانے کیلیے کسانوں کو جدید ٹیکنالوجی فراہم

گندم کی پیداواربڑھانے کیلیے کسانوں کو جدید ٹیکنالوجی فراہم

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی ادارہ زراعت (یو ایس ڈی اے) نے پاکستانی کسانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے اور گندم کی پیداوار بڑھانے کیلیے جدید ٹیکنالوجی فراہم کی ہے۔ امریکی ادارے یو ایس ڈی اے اور پاکستان کے تعاون سے…

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا کے حکم کے باوجود لیکویفائڈ پٹرولیم گیس کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت…

انٹربینک میں ایک ڈالر 98 روپے95 پیسے کا ہو گیا

انٹربینک میں ایک ڈالر 98 روپے95 پیسے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) روپیہ ایک بار پھر ڈالر کے سامنے اپنی جگہ بناتا ہوا دیکھائی دے رہا ہے ،انٹر بینک میں ڈالر 99 پیسے سے بھی نیچے آگیا۔ انٹر بینک ٹریڈنگ کے دوران ایک مقام پر ڈالر 47 پیسے کی کمی گراوٹ کے…

ہفتہ رفتہ؛ درآمد بڑھنے اور برآمد گھٹنے کے باعث روئی کی قیمتوں میں کمی

ہفتہ رفتہ؛ درآمد بڑھنے اور برآمد گھٹنے کے باعث روئی کی قیمتوں میں کمی

کراچی (جیوڈیسک) سوتی دھاگے کی بھارت اور مصر سے پاکستان میں بڑے پیمانے پر ڈیوٹی فری درآمد اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث کاٹن برآمدات میں کمی کے رجحان کے باعث گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان…

بھارت پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات پر سے پابندی اٹھانے پر تیار

بھارت پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات پر سے پابندی اٹھانے پر تیار

لاہور (جیوڈیسک) سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات کی درآمد کی راہ میں حائل رکاوٹیں ختم پر تیار ہو چکا ہے پاکستان اور بھارت کے تجارتی تعلقات جلد معمول پر آجائیں گے۔…

پاکستان پوسٹ نے 4 بڑے شہروں میں کمپیوٹرائزڈ نظام متعارف کرا دیا

پاکستان پوسٹ نے 4 بڑے شہروں میں کمپیوٹرائزڈ نظام متعارف کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پوسٹ نے صارفین کیلیے اپنی خدمات کو بہتر بنا نے اور پیشہ وارانہ استعداد کار اور کارکردگی میں اضافے کیلیے انفارمیشن ٹیکنالوجی سسٹم متعارف کرایا ہے۔ پاکستان پوسٹ حکام نے بتایا کہ اس اقدام سے ملکی اور بین…

زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ: ترسیلات زر شرح بڑھنے ، غیر ملکی قرض وصولی سے ہوا، موڈیز

زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ: ترسیلات زر شرح بڑھنے ، غیر ملکی قرض وصولی سے ہوا، موڈیز

نیویارک (جیوڈیسک) موڈیز کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ترسیلات زر کی شرح بڑھنے اور غیر ملکی قرض کی وصولیوں کے باعث دیکھا گیا۔ غیر ملکی ادارے موڈیز کا کہنا ہے کہ ملکی زر مبادلہ ذخائر میں اضافہ…

گیس کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں اوگرا کو بھجوا دیں

گیس کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں اوگرا کو بھجوا دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) گیس کمپنیوں نے منافع کے ساتھ گیس چوری کی قیمت بھی عوام کی جیب سے پوری کرنے کی ٹھان لی ہے، سوئی سدرن نے گیس قیمتوں میں 24 فیصد اورسوئی نادرن گیس نے 47 فیصد اضافے کی درخواستیں اوگرا…

جاپانی ہنڈا کمپنی امریکہ سے 9 لاکھ گاڑیاں واپس لائے گی

جاپانی ہنڈا کمپنی امریکہ سے 9 لاکھ گاڑیاں واپس لائے گی

واشنگٹن (جیوڈیسک) جاپان کی کار ساز کمپنی ہنڈا امریکہ میں ایندھن کے پمپ میں نقص کی وجہ سے 9 لاکھ کے قریب اپنی گاڑیوں کو واپس بلا رہی ہے۔ اس نقص کی وجہ سے آگ بھی بھڑک سکتی ہے۔ ہنڈا نے نیشنل…

زرمبادلہ کی ترسیل بڑھنے سے سرمایہ ڈوبنے کا خدشہ

زرمبادلہ کی ترسیل بڑھنے سے سرمایہ ڈوبنے کا خدشہ

کراچی(جیوڈیسک) اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر سے زرمبادلہ کی ترسیل میں وافر اضافے سے سرمایہ ڈوبنے کے خدشات پر ہفتہ کو پھر سے امریکی ڈالر کی فروخت بڑھ گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ جمعہ کو گورنراسٹیٹ بینک کے ساتھ ایکس چینج کمپنیز…

ایکنک کا اجلاس، اسلام آباد پنڈی میٹرو بس منصوبہ منظور

ایکنک کا اجلاس، اسلام آباد پنڈی میٹرو بس منصوبہ منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایکنک کے اجلاس میں اسلام آباد راول پنڈی میٹرو بس سروس کا منصوبہ منظور کرلیا گیا ہے جبکہ 735 ارب روپے مالیت کا داسو ہائیڈرل منصوبہ زیر غور نہ آسکا ہے۔ اسلام آباد میں قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو…

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایکس چینج کمپنیوں کو لامحدود امریکی ڈالر فراہم کرنیکی پیشکش

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایکس چینج کمپنیوں کو لامحدود امریکی ڈالر فراہم کرنیکی پیشکش

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکس چینج کمپنیوں کولامحدود مقدار میں امریکی ڈالر فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے جبکہ ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے آئندہ ہفتے سے ڈالر کی قدر دوبارہ کم ہونے کا عندیہ دیدیا…

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں جولائی تا فروری 18 فیصد اضافہ

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں جولائی تا فروری 18 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 18 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا فروری کے دوران براہ راست غیرملکی…

ڈالر کی قدر میں اضافہ، ننانوے روپے ستر پیسے کا ہو گیا

ڈالر کی قدر میں اضافہ، ننانوے روپے ستر پیسے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کی قدر میں مسلسل دوسرے روز اضافہ ہوا۔ انٹر بنک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر ایک روپے سولہ پیسے مہنگا ہو گیا۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق ڈالر کی خریداری کا رجحان دیکھا جا رہا ہے جس کے…

لاہور میں بھی آج سے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

لاہور میں بھی آج سے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح لاہور میں بھی آج سے سی این جی اسٹیشن کھل گئے۔ صارفین نے سی این جی کی دستیابی پر سکھ اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ سوئی نادرن گیس کمپنی کے شیڈول کے مطابق…

تھری جی اور فور جی کی نیلامی 23 اپریل کو کی جائے گی

تھری جی اور فور جی کی نیلامی 23 اپریل کو کی جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تھری جی اور فور جی کی نیلامی کے لیے خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ تھری جی اور فور جی کی نیلامی23 اپریل کو…

ڈالر کی قیمت میں کمی، اسٹیل کی در آمدی چادروں کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ڈالر کی قیمت میں کمی، اسٹیل کی در آمدی چادروں کی قیمتوں میں کمی کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کی قدر میں کمی کے سبب رواں ماہ کے آخر تک درآمد کی جانیوالی اسٹیل کی چادروں کی فی میٹرک ٹن قیمت پر 3 ہزار روپے تک کی کمی متوقع ہے ۔اسٹیل مینوفیکچررز کے مطابق ڈالر کی مسلسل گرتی…

سونے کی قیمت 350 روپے کی کمی سے 50650 روپے تولہ ہوگئی

سونے کی قیمت 350 روپے کی کمی سے 50650 روپے تولہ ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کو فی اونس سونے کی قیمت میں وقفے وقفے سے اتارچڑھا کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی مرتب ہوئے۔ تاہم منگل کی نسبت سونے کی عالمی قیمت 14 ڈالر کے اضافے سے 1362…