ہفتہ رفتہ، روئی کی قیمتوں میں کمی کا رجحان، کاروباری حجم بھی گھٹ گیا

ہفتہ رفتہ، روئی کی قیمتوں میں کمی کا رجحان، کاروباری حجم بھی گھٹ گیا

کراچی (جیوڈیسک) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ٹیکسٹائل واسپنگ ملز کی جانب سے روئی کی خریداری میں کم دلچسپی کے باعث روئی کی قیمت میں مجموعی طور پر مندی کا رجحان رہا، کاروباری حجم بھی کم رہا۔ کراچی کاٹن…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن صبح 8 بجے کھل جائیں گے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن صبح 8 بجے کھل جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ 48 گھنٹے کی بندش کے بعد تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے دوبارہ کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق 2 روز قبل…

انٹربنک مارکیٹ: ڈالر اور یورو سمیت 16 کرنسیوں میں کمی

انٹربنک مارکیٹ: ڈالر اور یورو سمیت 16 کرنسیوں میں کمی

لاہور (جیوڈیسک) انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں گزشتہ کارو باری ہفتے پاکستانی روپیہ سولہ کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط رہا جبکہ اٹھارہ کرنسیوں کے مقابلے میں اپنی قدر کھو دی۔ اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعدادو شمار کے مطابق ڈالر کی قدر…

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کی منظوری کے بعد اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کر دیا۔ نوٹی فیکشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جبکہ…

رواں سال کے پہلے ماہ میں یوریا کی فروخت میں اضافہ

رواں سال کے پہلے ماہ میں یوریا کی فروخت میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) رواں سال کے پہلے ماہ میں یوریا کی فروخت بڑھ گئی جبکہ ڈی اے پی کی خریداری آدھی رہ گئی۔ جنوری میں یوریا کی فروخت بیس فیصد اضافے سے چھ لاکھ انیس ہزار ٹن رہی۔ پچھلے سال اِسی ماہ میں…

ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں ایک ہفتے میں 66 کروڑ ڈالر اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں ایک ہفتے میں 66 کروڑ ڈالر اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ایک ہفتے میں چھیاسٹھ کروڑ ڈالر بڑھ گئے۔ مجموعی ذخائر آٹھ پینسٹھ کروڑ ڈالر سے بڑھ گئے۔ چودہ سے اکیس فروری کے دوران مرکزی بنک کے ذخائر سڑسٹھ کروڑ ڈالر اضافے سے تین ارب ستاسی کروڑ…

پاکستانی حکومتیں غریبوں پر قومی پیداوار کا دس فیصد خرچ رہی ہیں: عالمی بینک

پاکستانی حکومتیں غریبوں پر قومی پیداوار کا دس فیصد خرچ رہی ہیں: عالمی بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بنک کی سال رواں کی رپورٹ کے مطابق آبرومندانی زندگی گزارنے کے لئے کم از کم اڑھائی ڈالر یا تین سو روپے فی کس آمدنی ہونا ضروری ہے لیکن پاکستان میں چھیتر اعشاریہ چار فیصد آبادی یا تیرہ…

ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کو خطرے میں ڈال دیا، فیڈریشن

ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کو خطرے میں ڈال دیا، فیڈریشن

کراچی (جیوڈیسک) ایف پی سی سی آئی کے صدر زکریا عثمان نے ٹیکس دہندگان کیلیے حکومت کی طرف سے ترغیباتی پیکج کو سراہا ہے جس کے تحت ٹیکس دہندگان کو سہولتیں حاصل ہونگی۔ انھوں نے کہا کہ اس میں شک نہیں کہ…

پاکستان اور بھارت کے درمیان بلا تعطل تجارت بحال ہو گئی

پاکستان اور بھارت کے درمیان بلا تعطل تجارت بحال ہو گئی

واہگہ (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان بلا تعطل تجارت بحال ہوچکی ہے۔ دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان اب یومیہ 24 گھں ٹے تجارت جاری رہے گی غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان اور بھارت کی حکومتوں نے بلا تعطل تجارت…

پا کستان پرامن ملک ہے، غیر ملکی سرمایہ کاروں کی رائے

پا کستان پرامن ملک ہے، غیر ملکی سرمایہ کاروں کی رائے

اسلام آباد (جیوڈیسک) غیر ملکی سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ پا کستان پرامن ملک ہے، بیرون ملک پاکستان کا منفی امیج پیش کیا جا رہا ہے جو درست نہیں۔ وزیراعظم کے سفیربرائے سرمایہ کاری جاویدملک کہتے ہیں کہ غیر ملکی سرمایہ…

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دیا جائیگا، جو ہفتہ کی صبح 8 بجے دوبارہ کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این…

ملک سے جیولری کی بر آمد صرف ایک تہائی رہ گئی

ملک سے جیولری کی بر آمد صرف ایک تہائی رہ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت کی جانب سے سخت مقابلے کے باعث ملک سے جیولری کی بر آمد صرف ایک تہائی رہ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے جنوری کے دوران صرف بائیس کروڑ چون لاکھ ڈالر کا…

ہنڈرڈ انڈیکس میں انسٹھ پوائنٹ کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں انسٹھ پوائنٹ کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں انسٹھ پوائنٹ کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا، انشورنس اور ٹیلی کام سیکٹر کے شیئرز کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہے جبکہ…

کراچی: چوتھی زرعی نمائش کا انعقاد یکم مارچ سے ایکسپو سینٹر میں ہو گا

کراچی: چوتھی زرعی نمائش کا انعقاد یکم مارچ سے ایکسپو سینٹر میں ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) چوتھی دو روزہ لائیو اسٹاک ڈیڑی، فشریز، پولٹری اور زرعی نمائش کا انعقاد یکم مارچ سے کراچی ایکسپو سینٹرمیں ہو گا۔ وزیر اعلی سندھ نمائش کا افتتاح کریں گے۔ سندھ بورڈ آف انوسٹمنٹ کے صدر دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس…

سونے کی درآمد پر پابندی میں 20 مارچ تک توسیع

سونے کی درآمد پر پابندی میں 20 مارچ تک توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ‫سونے کی درآمد پر پابندی میں بھی 20 مارچ تک توسیع کر دی گئی۔ سیکریٹری خزانہ کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر مارچ میں 10 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔ ‏…

امارات کی کمپنی کول پاور پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کریگی، جاوید ملک

امارات کی کمپنی کول پاور پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کریگی، جاوید ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) سفیر سرمایہ کاری جاوید ملک نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی کمپنی کول پاور پراجیکٹ میں 200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ جاوید ملک کا کال ریسورسز کینیڈا کے صدر رچرڈ کوئیسنل کے ہمراہ پریس…

یکم مارچ سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

یکم مارچ سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم مارچ سے پیٹرول 2 روپے اور ڈیزل 50 پیسے سستا جبکہ مٹی کا تیل 10 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے…

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کا کہنا ہے…

ایشیائی کاروبار میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

ایشیائی کاروبار میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

سنگاپور (جیوڈیسک) اپریل میں فراہمی کے لئے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کے بارے میں نیویارک کے بڑے معاہدے کے نرخ وسط صبح کے کاروبار میں 40 سینٹس کی کمی سے 102.42 ڈالر ہو گئے۔ اپریل میں فراہمی والے برینٹ نارتھ سی…

ایف بی آر نے سالانہ ٹیکس بک جاری کر دی

ایف بی آر نے سالانہ ٹیکس بک جاری کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کی سالانہ ٹیکس بک کے مطابق گزشتہ مالی سال تیئس سو اکاسی ارب ہدف کے مقابلے میں چار سو پینتیس ارب روپے کا شارٹ فال رہا تاہم پچھلے مالی سال کے مقابلے میں محاصل تین اعشاریہ…

بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں اخراجات کے مقابلے میں آمدنی زائد

بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں اخراجات کے مقابلے میں آمدنی زائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں بلوچستان اور صوبہ خیبر پختون خوا میں اخراجات کے مقابلے آمدنی زائد رہی۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جولائی تا دسمبر 2014 خیبر پختون خوا کی آمدنی 132…

سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ایکسپلوریشن لمیٹڈ کو بدین میں تیل و گیس کی تلاش میں کامیابی ہوئی ہے۔ پی ای ایل کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تیل وگیس کی نئی دریافت ضلع بدین میں عائشہ فیلڈ سے ہوئی ہے، جس سے ایک…

تحفظات دور کرنے کیلئے ایل این جی معاہدہ اوپن رکھا جائے، ماہرین

تحفظات دور کرنے کیلئے ایل این جی معاہدہ اوپن رکھا جائے، ماہرین

لاہور (جیوڈیسک) گیس کی قلت دور کرنے کیلئے قطر سے مائع قدرتی گیس ایل این جی درآمد کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ تاہم اس کی قیمت پر معاشی ماہرین کو تحفظات ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ معاہدہ نا صرف…

ایف بی آر کو عوام کے بینک کھاتوں تک رسائی ، تاجر برادری کا اظہار تشویش

ایف بی آر کو عوام کے بینک کھاتوں تک رسائی ، تاجر برادری کا اظہار تشویش

کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر کو عوام کے بینک کھاتوں تک رسائی کا اختیار ملنے پر تاجر برادری نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔کاروبار کرنے والے کہتے ہیں کہ غیر منصفانہ اقدام سے سرمایا بیرون ملک منتقل ہونے کا خدشہ ہے۔ کراچی…