اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا پاکستان کے حوالے سےاجلاس مارچ میں متوقع ہے۔ پاکستان کی معاشی کار کردگی کا جائزہ لینے کے بعد تیسری قسط جاری کرنے کا فیصلہ ہو گا۔ عالمی مالیاتی ادارے کے ذرائع کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چین پاکستان میں بجلی کی پیداوار میں 30 ارب ڈالر کی تاریخی سرمایہ کاری کرے گا۔ 20 ہزار میگاواٹ بجلی کے 16 منصوبوں پر پاک چین اتفاق ہو گیا ہے۔ وفاقی سیکرٹری پانی وبجلی سیف اللہ چٹھہ نے بتایاہے…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت تریپن ہزار روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت پانچ سو چودہ روپے اضافے سے پینتالیس ہزار چار سو اٹھائیس روپے پر پہنچ…
لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق اسلامی بنک کاری مجموعی طور پر 12 فیصد ہے۔ ملک میں اسلامی بنکاری کے 19 ادارے اور 13 سے زائد برانچوں کا نیٹ ورک ہے اور اسلامی بنکاری تیزی سے نمو پا رہی ہے۔ اسٹیٹ بنک…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دیا گیا، جو اب منگل کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این…
کراچی (جیوڈیسک) صوبہ سندھ میں گندم کی فصل کٹآئی کیلئے تیار ہو گئی ہے۔ گندم خریداری کیلئے وزارت خوراک سندھ نے اسٹیٹ بینک سے 13 لاکھ ٹن گندم خریداری کیلئے قرضے کی درخواست دیدی، وزیر خوراک سندھ جام مہتاب ڈہر کا کہنا…
کراچی (جیوڈیسک) گیس کی کمی کے باعث کرا چی کے صنعتی علاقے سائٹ اور لانڈھی ایک مرتبہ پھر گیس سے محروم ہو گئے ہیں۔ 70 فیصد سے زائد صنعتوں میں پیداواری عمل رکنے کے باعث اربوں روپے نقصان کا خدشہ ہے۔ سائیٹ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے 100 بڑے انکم ٹیکس گزاروں کو مراعات اور استحقاق کا خصوصی کارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ایف بی آر نے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا۔ ایف بی آرکے اعلامیے کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں محمد زبیر کی زیر صدارت نجکاری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں فیسکو اور لیسکو کی نجکاری کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان اسٹیل کی نجکاری موخر کرنے پر غور کیا…
ماسکو (جیوڈیسک) سربراہ روسی ادارہ سینیٹر سروس نے کہا ہے کہ آلوئوں کے سوا تمام پاکستانی زرعی اجناس پر 24فروری سے عارضی پابندی اٹھالی جائے گی۔ روس نے پاکستانی رسیلے پھلوں کی درآمد پر عائد پابندی ختم کر دی ہے جس سے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل پانچویں روز مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو ستانوے پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ کے آغاز میں معمولی تیزی رہی تاہم فروخت کے دباؤ کی وجہ سے مارکیٹ جلد ہی مندی میں تبدیل ہو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے انضباطی قوائدکی خلاف ورزی، سالانہ گوشواروں اور حسابات میں بے قاعدگیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 63 کمپنیوں کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے امریکی حکومت ہوا سے چلنے والے بجلی گھر کی تعمیر کرے گی جس سے 1 ہزار 750 میگا واٹ بجلی پیدا کی جاسکے گی۔ امریکی سفارت خانے کے جاری کردہ…
کراچی (جیوڈیسک) روس نے پاکستانی فوڈ پروڈکٹس کی درآمد پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے، دو کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے پھل برآمد کرنے والی کمپنیوں کو فائدہ ہو گا۔ اعلامیہ کے مطابق پاکستانی سفارت خانے کی جانب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) برآمدات سے منسلک صنعتی یونٹ کے لیے گیس کی فراہمی 21 فروری سے 6مارچ تک بحال رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، جس میں وزیر پٹرولیم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے سے ٹریکٹروں کی پیداوار ایک تہائی رہ گئی۔ فروخت میں نوے فیصد کی کمی ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں صرف سولہ سو ایک ٹریکٹر تیار کئے گئے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشرق وسطیٰ کی 2 بڑی تیل سپلائی کرنے والی کمپنیوں نے پاکستان کو موخر ادائیگیوں پر تیل فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ اس ضمن میں حکام نے بتایا کہ معاہدے کی صورت میں پاکستان 7 ارب ڈالر کا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آرنے وزیراعظم کی اعلان کردہ گرین انویسٹمنٹ اسکیم کے نام پردی جانیوالی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے ناکام ہونے کے باعث بڑے پیمانے پر شہریوں کو ایس ایم ایس کے ذریعے نوٹس جاری کرنا شروع کر دیے ہیں…
لاہور (جیوڈیسک) حکومت کا مرکزی بنک سے قرض لینے کا سلسلہ برقرار ہے۔ فروری کے پہلے ہفتے میں مزید ایک سو چوہتر ارب روپے قرض لیا گیا۔ اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران شیڈول…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 28 ویں قسط ادا کر دی۔ ستمبر دو ہزار پندرہ تک ایک ارب پچہتر کروڑ ڈالر مزید ادا کرنے ہیں۔ پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے کو قرض کی قسط کی مد…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز مندی رہی۔ ہندرڈ انڈیکس میں ایک سو انیس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ کے آغاز سے ہی مندی چھائی رہی اور ایک موقع پر انڈیکس میں چار سو سے زائد پوائنٹس کی کمی…
کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے نئے کنکشن کی فیس میں کسی قسم کا اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات سوئی سدرن حکام نے بتایا کہ نئے کنکشن فیس میں اضافے کا کوئی ارادہ نہیں جس کی وجہ…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دیا جائیگا، جو جمعرات کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت پانچ سو روپے بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت ساڑھے باون ہزار روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس…