اسلام آباد (جیوڈیسک) پانچ ہفتوں کے بعد ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہونا شروع ہو گیا، غریبوں کیلئے دال روٹی بھی مزید مہنگی ہو گئی۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 13 فروری کو ختم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان گزشتہ حکومت کی طرف سے حاصل کردہ قرضے کی واپسی کی مدمیں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو 14 کروڑ 70 لاکھ ڈالر مالیت کی 28 ویں قسط آج منگل کو ادا کرے گا۔ اس ضمن…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ڈرائی پورٹ میں کھڑی نان کسٹم پیڈسینکڑوں گاڑیاں امپورٹ ایکسپورٹ کی راہ میں رکاوٹ بن گئیں، نا صرف تاجر برادری بلکہ قومی خزانہ کوبھی کروڑوں روپے کانقصان ہونے لگا۔ ڈائی پورٹ میں جاپان اور خلیجی ممالک سے منگوائی گئی…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اٹھارہ فروری کو آئی ایم ایف کو اسٹینڈ بائی ایگریمینٹ کے تحت لئے گئے قرض کی اٹھائیسوں قسط ادا کرے گا۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق گیارہ فروری کو ستائییسوی قسط ادا کی گئی جس کی مالیت چودہ کروڑ ستر…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دیا جائیگا، جو منگل کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں شمسی توانائی سے بجلی کے حصول کا رجحان فروغ پارہا ہے جس کی وجہ سے سولر پینلز فروخت کرنے والی کمپنیوں کے کاروبار میں اضافہ ہوا ہے۔ سولر انجری سلوشن پرووائیڈرز کا کہنا ہے کہ درمیانے سائز…
واشنگٹن (جیوڈیسک) بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے اٹلی کی ڈیٹ ریٹنگ کو Baa2کی سطح پر برقرار رکھا جو کم درجے کی سرمایہ کاری گریڈ ریٹنگ ہے تاہم بلند قرضوں اور معیشت کو درپیش سخت چیلنجز کے باوجود سرکاری خزانے کی…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت تیرہ سو ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی جس کے بعد ملک میں قیمت ساڑھے چار سو روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی…
لاہور (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بنک نے تریسٹھ ارب روپے فراہم کر کے دور کر دی۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق سرمائے کی فراہمی سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژڑی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں صبح کی تیزی کے بعد اختتام پر مندی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو چھتیس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا اور ایک موقع پر انڈیکس میں ایک سو تراسی…
لاہور (جیوڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران ساڑھے بیالیس کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی۔ اسٹیٹ بنک کے ذخائر بھی بارہ سال چار ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئے۔ اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں ایل این جی ٹر مینل کی تعمیر کی سمری پر غور کا امکان ہے، معاہدے کی صورت میں نجی کمپنی اینگرو اور سوئی سدرن مل کر درآمدی ایل این…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دیا جائیگا، جو ہفتہ کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی…
کراچی (جیوڈیسک) کولیشن سپورٹ فنڈ کی قسط ملنے کے بعد روپیہ مضبوط ہونا شروع ہو گیا۔ انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر ایک سو پانچ روپے کی سطح سے نیچے آ گیا۔ انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو گرام اضافہ کر دیا گیا، نئی قیمت 115 روپے فی کلو مقرر، گھریلو سلنڈر 60، کمرشل 240 روپے مہنگا ہو گیا۔ چیئرمین ڈسٹری بیوشن ایل پی جی ایسوسی ایشن…
ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کی آٹو کمپنی ٹویوٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ 1.9 ملین پریوس ہائبرڈ کاریں پوری دنیا سے واپس منگوا رہا ہے۔ اس لئے کہ ان میں ایک نقص ہے جس کی وجہ سے وہ جلدی رک جاتی ہیں۔…
لاہور (جیوڈیسک) واپڈا ملازمین نے محکمے کی نجکاری کے عمل کو ملک دشمنی قراردیتے ہوئے ملک گیر ہڑتال اور تالہ بندی کا اعلان کیا ہے۔ مزدور راہنماوں کا کہنا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے ایجنڈے پر عمل کر رہی ہے،…
کراچی (جیوڈیسک) امریکا سے کولیشن سپورٹ فنڈ کی قسط ملنے کے بعد کراچی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں چار سو چھتیس پوائنٹس اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کا آغاز ملے جلے رجحان کے ساتھ ہوا، بنکنگ اور سیمنٹ سیکٹر میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کی آئی ایم ایف کو آئندہ سال کی ابتدا ہی سے تمام شعبوں سے سبسڈی ختم کرنے کی یقین دہانی کر ادی گئی۔ ایس آر اوز کے خاتمے پروزارت خزانہ حکام نے کام تیز کردیا ہے۔ وزارت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ادارے کسٹمز ڈپارٹمنٹ کے حکام کی طرف سے واہگہ کے راستے بھارت سے درآمد کی جانے والی سبزیوں، پھلوں و دیگر جلد خراب ہونے والی اشیا کی کلیئرنس میں رکاوٹیں…
کراچی (جیوڈیسک) گیس کی قلت کے سبب پٹرول کی کھپت بڑھ گئی ہے، بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لیے فرنس آئل کے استعمال میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے…
کراچی (جیوڈیسک) توانائی بحران سے معیشت تباہ ہو رہی ہے تو وہیں پنجاب میں سی این جی کی بندش سے اسٹیشز پر کام کرنے والے محنت کش بیروزگار ہو رہے ہیں۔ 10 دسمبر 2013 سے گیس کی فراہمی معطل ہونے کے بعد…
لاہور (جیوڈیسک) حکومت کے مقامی قرض ایک سال کے دوران تیئس فیصد بڑھ گئے۔، حجم دس ہزار دو سو ستائیس ارب روپے ہو گیا۔ اسٹیٹ بنک کے دسمبر دو ہزار تیرہ تک کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت کے مقامی قرضوں…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی کی فراہمی 24 گھنٹوں کی بندش کی بعد آج صبح بحال ہو گئی۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق ہفتہ وار شیڈول کے تحت پیر کی صبح صوبے بھر میں سی این…