اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں صنعتوں کے فروغ کیلیے ایف پی سی سی آئی اور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی سفارش پر رعایتی نرخوں پر الاٹ کردہ صنعتی پلاٹوں کی ٹریڈنگ اوران کا غلط استعمال کرنے والے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے کوئلے سے چلنے والے لاکھڑا پاور پراجیکٹ کی نج کاری کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں سمری تیار کر کے مشترکہ مفادات کی کونسل کو بھیجی جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے افغانستان کو جعلی برآمدات ظاہر کر کے سیلز ٹیکس ریفنڈ کلیم کرنے کے شبہ میں 12 کمپنیوں کا ڈیٹا تصدیق کے لیے افغان صوبہ ننگر ہار کے چیف کسٹمز کو بھجوا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ہوئی۔ قیمتوں کے حساس انڈیکٹرز اعشاریہ ایک سات فیصد کم ہو گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے ہفتہ وار اعدادو شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی قیمت…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی رہی تاہم ہنڈرڈ انڈیکس ستائیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بچانے میں کامیاب رہا۔ اسٹاک مارکیٹ میں ایک روز کی تیزی کے بعد مندی رہی۔ سیمنٹ ، ٹیلی کام اور…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نجی شعبے کو معاشی ترقی و استحکام کا انجن تصور کرتی ہے، یہی وجہ ہے کہ حکومت ایس ایم ایز اور نجی شعبے کو مناسب ماحول…
کراچی (جیوڈیسک) توانائی کے بحران اور سیکیوریٹی مسائل کے باوجود بینکنگ انڈسٹری کی جانب سے نجی شعبے کے قرضوں کے اجرا کی رفتار 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، نجی شعبے میں سب سے زیادہ قرضے ٹیکسٹائل اور…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کا کہنا…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق دس سے سترہ جنوری کے دوران مرکزی بنک کے ذخائر میں چودہ کروڑ انچاس لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد ذخائر تین ارب بتیس کروڑ ڈالر پر آ گئے۔ شیڈول بنکوں کے ذخائر چھتیس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (پریگما) کے زیر انتظام بھارتی شہر ممبئی میں ”میڈ ان پاکستان ایکسپو 2014ء“ اپریل میں منعقد ہو گی۔ پریگما ساؤتھ زون کے چیئرمین ارشد عزیز نے کہا ہے کہ…
رحیم یار خان (جیوڈیسک) پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ مل جانے کے بعد ملک میں روئی کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جو مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی…
لاہور (جیوڈیسک) دسمبر میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 21 فیصد اضافہ ہو گیا۔ اپٹما کا کہنا ہے کہ بجلی اور گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے تو مزید بہتر نتائج دے سکتے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے ملک میں ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی فنڈ ریزنگ کیلیے سکوک اور ٹرم فنانسنگ سرٹیفکیٹس (ٹی ایف سیز) کے اجرا کو ٹیکس سے چھوٹ دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ایف بی آر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے اقبال اشرف کو 3 سال کیلیے نیشنل بینک آف پاکستان کا صدر مقرر کردیا ہے۔ جبکہ پنجاب حکومت نے ایف بی آر کے گریڈ 21 کے افسر افتخار قطب کو دوبارہ چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی تعینات…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے دسمبر کے دوران جاری خسارہ ملکی قومی پیداوار کا ایک اعشاریہ دو، چھ فیصد رہا۔ اس دوران درآمدات بیس ارب پچاسی کروڑ جبکہ برآمدات بارہ ارب چون کروڑ ڈالر رہیں۔ اس دوران…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ ستائیس ہزار ایک سو پوائنٹس سے اوپر بند ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز سے ہی تیزی رہی۔ بنکنگ اور پاور سیکٹر کی کمپنیوں کے شیئرز میں سرگرمی…
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی درآمدات جولائی سے دسمبر 2013 کے دوران 16 کروڑ ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی۔ بیور و شماریات سے جاری رپورٹ کے مطابق پہلی ششماہی میں 45.33 فیصد زائد سونا درآمد کیا گیا، گزشتہ 6ماہ کے دوران سونے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاور سیکٹر کے گردشی قرضے پھر 194 ارب روپے تک پہنچ گئے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وبجلی نے آئی پی پیز کو ادا کیے گئے 480 ارب روپے کی تھرڈ پارٹی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی۔سینیٹ کی…
کراچی (جیوڈیسک) بڑی صنعتوں کی پیداوار میں رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ (جولائی تا نومبر 2013) کے دوران 5.23 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس میں سب سے بڑا یعنی 1.72 فیصد حصہ فرٹیلائزر سیکٹر کا رہا جس نے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان خوشگوار تعلقات میں بگاڑ کے لیے بعض ملک دشمن عناصر سرگرم ہو گئے ہیں جو کراچی میں سعودی سفارتخانے کے اہم ڈپلومیٹ کو بلیک میل کرنے کے لیے من گھڑت خبروں کی اشاعت کرا…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی امپورٹ نے زور پکڑ لیا، سونے کے درآمدی حجم میں 92 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر 2013 تک سولہ کروڑ ڈالر مالیت کا 3 ہزار 936 کلو گرام…
اسلام آباد (جیوڈیسک) طلب سے کم پیداوار ہونے کے باعث گندم کی درآمد کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں مالی سال کے دوران تین لاکھ چھیاسٹھ ہزار ٹن گندم دیگر ممالک سے منگوائی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے سب سے بڑے سیکٹر ٹیکسٹائل کی برآمد بڑھ گئی۔ دسمبر کے دوران ایکسپورٹ میں ایک چوتھائی اضافہ ہوا۔ دسمبر میں ٹیکسٹائل کی برآمد 25 فیصد بڑھ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر…