کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی یقین دہانی کے بعد آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن سندھ زون نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز نے بھی ایسوسی ایشن کی پیروی کرتے ہوئے بسیں سڑک پر لانے کا فیصلہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے نیپرامیں درخواست دائر کر دی، سماعت 16 جنوری کوہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سی پی پی اے نے نیپرا میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی اور سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا کہ تھر میں موجود 175 ارب ٹن کوئلے کے ذخائر سے آئندہ 200 سال تک ایک لاکھ میگا واٹ بجلی پیدا کی جا سکتی…
لاہور (جیوڈیسک) دو ہزار بارہ کے دوران ترسیلات زر کا حجم تیرہ ارب ستانوے کروڑ ڈالر تھا۔ اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر میں حجم ایک ارب اڑتیس کروڑ ڈالر رہا۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہری کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ فاضل عدالت نے ریمارکس دیئے کہ سی این جی اسٹیشنز کی بندش حکومت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور کھاد کارخانوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں یوریا کھاد کی بوری کی قیمت میں 114 روپے کمی پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے وزارت خزانہ کے جاری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایس ای سی پی نے اسلامی مالیاتی مارکیٹ کے فروغ کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے پہلی بار اسٹاک مارکیٹ کے ذریعے ریٹیل سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری دیدی۔ گزشتہ روز جاری اعلامیے کے مطابق اس سلسلے میں…
لاہور (جیوڈیسک) وزیرخزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ سابق حکومت اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکی جس کی وجہ سے مہنگائی ہمارے کھاتے میں پڑگئی۔ حالیہ مہنگائی اور بجلی کی قیمت میں اضافہ پچھلی حکومت نے کرنا تھا۔ انھوں نے اپنی سیاست…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ورلڈ بنک کے مطابق توانائی کے شعبے میں بہتری جی ڈی پی کا ڈیرھ سے دو فیصد کا اضافہ ممکن ہے۔ اس کے علاوہ محاصل کے نظام میں بہتری لانے حکومتی اداروں میں نئی روح پھونکنے کی تجویز دی…
لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اکتوبر تک کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت کے مقامی قرض ایک سال میں ایک ہزار سات سو اناسی ارب روپے بڑھ گئے ہیں۔ پرائز بانڈز فروخت کر کے چون ارب نوے کروڑ روپے کے قرض…
کراچی (جیوڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں لسٹڈ قومی اداروں میں حکومت کا شیئر سولہ ارب ڈالر ہوگیا ہے۔ جو پاکستانی سولہ سو اکتالیس ارب روپے کے مساوی ہے۔ حکومت ان اداروں میں موجود اپنے شیئرز میں سے صرف پانچ…
نئی دہلی (جیوڈیسک) سوشل ویب سائٹ فیس بک نے بھارتی موبائل ٹیکنالوجی کمپنی ’لٹل آئی‘ خریدلی، یہ انٹرنیشنل انٹرنیٹ بیسڈ کمپنی کی بھارت میں پہلی بزنس ڈیل ہے۔ اس خریداری سے فیس بک کو پرفارمنس تجزیے اور مانیٹرنگ ٹولز کی تیاری میں…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک میں نئے سال کے آغاز سے ہی تیزی کارجحان جاری ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 150 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 26 ہزار 450 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا، کراچی اسٹاک مارکیٹ کے 100…
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ نواز کی حکومت کے آتے ہی مختلف سرکاری کارپوریشنز اور اداروں کی نجکاری کا مرحلہ تیز ہو گیا۔ ابتدائی طور پر 31 اداروں کی فہرست تیار ہوئی ہے۔ پاکستان میں اب تک 167 سرکاری اداروں کی نجکاری…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں جمعرات کی صبح سے سی این جی اسٹیشنز 24 کے بجائے 48 گھنٹوں کے لیے بند ہوں گے۔ دوسری جانب بدھ کو سی این جی اسٹیشن کھلنے کے بعد کراچی کے مختلف رہائشی علاقوں میں گیس پریشر میں…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت اکاون ہزار ایک سو روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو روپے کمی سے تینتالیس ہزار آٹھ سو روپے ہو گئی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان اسٹیل کی تنظیم نو اور ادارے کے لیے 28 ارب روپے کے بیل آوْٹ پیکیج پر غور کا امکان ہے۔ وزارت…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیئے میں کہا گیا ہےکہ نیا ضابطہ اخلاق انٹر بینک مارکیٹ کے کاروبار کو شفاف بنانے کے ساتھ ساتھ کاروبار کے معیار، طریقہ کار اور ماحول کو بھی بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے…
کراچی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (آئی ایم او) کے جنرل سیکریٹری کو جی سیکیموزو نے وفاقی وزیر جہاز رانی و بندرگار کامران مائیکل کی قیادت میں پاکستانی وفد کی آئی ایم او کے 28 ویں سیشن میں شرکت کو سراہا ہے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گزشتہ 3 سال کے دوران بی ایم ڈبلیو اور مرسیڈیز بینزسمیت دیگر پرتعیش گاڑیوں میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کاروں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔ فیڈرل…
اسلام آباد (جیوڈیسک) بیس دسمبر کو جاری کئے گئے ایس آر او کے مطابق ریٹرن جمع کرانے کے لئے فارم جاری کر دیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق دو ہزار آٹھ سے دو ہزار بارہ تک ٹیکس ادا نہ کرنے والے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے نظرثانی درخواست پر سماعت کی۔ ایف بی آر کے وکیل شکیل الرحمان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت نے لوڈشیڈنگ اور سی این جی کے حوالے سے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مہنگائی کے سبب متوسط طبقے میں آرائشی اشیا کی خریداری کے رجحان میں تیزی سے کمی واقع ہورہی ہے۔ متوسط طبقے کے گھرانے اب مصنوعی چمڑے اور ریگزین سے تیار کردہ صوفوں کی خریداری کے بجائے کم قیمت…
اسلام آ باد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہاہے کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری خطے میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ کیلیے پاکستان اور چین کے وزرائے اعظم کے مشترکہ ویژن کی عکاسی کرتی ہے۔ منصوبہ بندی کمیشن…