کراچی (جیوڈیسک) سیمنٹ کی ریکارڈ فروخت، بینکوں کے ممکنہ بہترین مالیاتی نتائج حاصل ہونے کے علاوہ مرکزی بینک کی جانب سے تعمیراتی شعبے کے لیے قرضوں کی حد ختم کرنے کے فیصلے جیسے عوامل کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر…
اسلام آ باد (جیوڈیسک) رواں سال 4 ملین ٹن آلوکی پیداوار متوقع ہے۔ رواں سال 2 لاکھ ٹن سے زائد آلو برآمد کیا جائے گا۔ آلو کی نئی پیداوار کے مقامی منڈیوں میں پہنچنے کے ساتھ ہی برآمد کنندگان نے برآمدی آرڈرز…
کراچی (جیوڈیسک) مارکیٹ میں پیر کو کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا۔ سیمنٹ، بینکنگ اور انرجی سیکٹر میں نمایاں سرمایہ کاری کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس میں 250 پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر کراچی اسٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ انڈیکس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کا تجارتی خسارہ آئندہ سالوں میں مزید بڑھ سکتا ہے۔ در آمدی بل بھی پچاس ارب ڈالر سے تجاوز کر جانے کا خدشہ ہے۔ آئی ایم ایف کے اعداد و شمار کے مطابق دو ہزار سترہ میں ملک…
کراچی (جیوڈیسک) ڈالر پر روپے کا شکنجہ پھر کمزور پڑنے لگاروپے کی بے قدری میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، عوام کیلئے ایک ڈالر 50 پیسے اضافے سے 106 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے…
کراچی (جیوڈیسک) سردیوں میں اضافے کے ساتھ ہی کراچی کی سبزی منڈیوں میں بھی ہری بھری سبزیوں کی بھرمار ہو گئی ہے جسکی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ سبزی منڈی ذرائع کے مطابق سندھ اور پنجاب سے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نئے سال کے آغاز پر نئے ریکارڈ بن گئے۔ ایک ہفتے کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس سات سو نواسی پوائنٹس اضافے سے پہلی مرتبہ چھبیس ہزار پوائنٹس سے اوپر بند ہوا۔ نئے سال کی آمد پر کراچی…
کراچی (جیوڈیسک) سیمنٹ کی غیر ملکی و مقامی فروخت میں اضافہ ہوا ہے، صرف دسمبر کے دوران 5فیصد سے زائد سیمنٹ فروخت کیا گیا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ ماہ دسمبر کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں…
کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کل کھلے رہیں گے۔ یاد رہے کہ صوبے میں سی این جی اسٹیشن دو روز بند رہنے کے بعد اتوار کی صبح ہی کھلے ہیں جس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نائیجیریا اور سوڈان کو کی جانے والی ٹیکسٹائل برآمدات کے فروغ کیلئے”ٹیکسٹائل تجارتی وفد“بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، وفد میں شرکت کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 جنوری 2014ء مقررکی گئی ہے اتھارٹی…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں آج سی این جی اسٹیشنز کْھلے رہیں گے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کا کہنا ہے کہ سی این جی کی اگلی بندش کے دن اور وقت کا تعین آج کیا جائے گا۔ اس سے پہلے سوئی سدرن کی…
لاہور (جیوڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے جلد پاکستانی پولٹری پروڈکٹس پر سے پابندی ختم کئے جانے کا امکان ہے پاکستان سے سعودی عرب کو چکن اور انڈوں کی برآمدات پر 2005 میں برڈ فلو کی وجہ سے لگائی گئی پابندی جلد…
کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی پر سبسڈی مزید 25 فیصد کم کرنے پر غور شروع کر دیا ہے جبکہ آئی ایم ایف کو تین سال میں بجلی کی سبسڈی 75 فیصد کم کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے، ذرائع کے مطابق…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے نومبر کے دوران تین ہزار چار سو ستائیس کلو گرام سونا درآمد کیا گیا تھا۔ رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران تیرہ کروڑ اکاسی لاکھ ڈالر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ہاسپیٹلر نمائش آئندہ سال برازیل کے شہرساؤ پاؤلو میں بھارتی تاجروں کا وفد فروری میں پاکستان کا دورہ کرے گا 20 28 سال 2014ء کے آغاز میں مہنگائی کی شرح میں 0.17فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا ، تاہم کم آمدنی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 85 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 100 انڈیکس پہلی بار 26 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ 100 انڈیکس 26 ہزار 46 پوائنٹس کی بلندترین سطح پر بند۔…
کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک نے 32 ارب 30 کروڑ فراہم کرکے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کر دی۔ سرمائے کی فراہمی اوپن مارکیٹ آپریشن میں حکومت پاکستان کے ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی گئی۔ سات…
کراچی (جیوڈیسک) نئے سال کے آغاز پر سونے کے نرخ بڑھنا شروع ہو گئے۔ مقامی منڈیوں میں سونے کی دس گرام قیمت پانچ سو پندرہ روپے اضافے سے بیالیس ہزار آٹھ سو ستاون روپے پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے…
کراچی (جیوڈیسک) بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت جنوری سے مارچ کے دوران دو ہزار چار سو 50ارب روپے مالیت کے مارکیٹ ٹریژری بل فروخت کرے گی۔ مر کزی بینک کے مطا بق حکومت رواں مالی سال کی اگلی سہ ماہی میں…
کراچی (جیوڈیسک) ٹماٹر کی فی کلو قیمت نے ہاف سنچری مکمل کرلی دو دن کے دوران ٹماٹر کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔ کراچی سبزی منڈی کے صدر حاجی شاہجہان کے مطابق گزشتہ دو روز کے ٹماٹر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح نو اعشاریہ ایک آٹھ فیصد رہی۔ ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ تین دو فیصد کی کمی ہوئی۔…
رحیم یارخان (جیوڈیسک) جی ایس پی اسٹیٹس ملنے سے مقامی منڈیوں میں روئی کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے، ایک سال میں نرخ تیرہ سو روپے من بڑھ گئے۔ مقامی منڈیوں میں روئی کے نرخوں میں مزید سو روپے من اضافہ…
کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں فی کلو ایل پی جی 20 روپے سستی ہوگئی ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 159 ڈالر فی ٹن کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی ایل پی جی سستی…
کراچی (جیوڈیسک) نئے سال کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں سرمایاکار بھی پر عزم نظر آرہے ہیں۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 200 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایاکار سرگرم نظر آئے اور ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس…