مہنگائی میں پسے عوام نئے سال کی آمد پر قیمتوں میں کمی کے متلاشی

مہنگائی میں پسے عوام نئے سال کی آمد پر قیمتوں میں کمی کے متلاشی

کراچی (جیوڈیسک) سال 2013 تو مہنگائی کے شکار عوام نے جیسے تیسے گزار ہی لیا لیکن کیا آئندہ سال عوام کو کچھ ریلیف مل سکے گا۔ سال 2013 میں عوام مہنگائی کے عتاب کا شکار رہی، کھانے پینے کی چیزوں کے قیمتوں…

اسحاق ڈار کی زیر صدارت تھری جی نیلامی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس

اسحاق ڈار کی زیر صدارت تھری جی نیلامی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت تھری جی نیلامی کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ وزارت خزانہ کے مطابق اجلاس میں تھری جی کی نیلامی مارچ 2014ء تک مکمل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اس حوالے…

ایل پی جی کی قیمت میں 23 روپے فی کلو اضافے کا امکان

ایل پی جی کی قیمت میں 23 روپے فی کلو اضافے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیز کے ترجمان بلال جبار کے مطابق ایل پی جی کی قیمت ایک ہزار 16 ڈالر فی ٹن ہو گئی ہے اور مقامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت 22 ہزار 680 روپے اضافے سے…

پہلی ششماہی: ٹیکس وصولیاں ہدف سے 70 ارب روپے کم

پہلی ششماہی: ٹیکس وصولیاں ہدف سے 70 ارب روپے کم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر کے دوران ایک ہزار بیس ارب روپے ٹیکس جمع ہوا۔ انکم ٹیکس کی مد میں تین سو ستتر ارب سیلز ٹیکس کی مد میں چار سو…

کراچی اسٹاک ، 2013 میں ساڑھے آٹھ ہزار پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا

کراچی اسٹاک ، 2013 میں ساڑھے آٹھ ہزار پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا

کراچی (جیوڈیسک) سال 2013 کراچی اسٹاک مارکیٹ کیلئے انتہائی خوش آئند ثابت ہوا، ایک سال کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں ساڑھے آٹھ ہزار پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، سرمایہ کاروں نے اگلے سال سے بھی مثبت توقعات لگالی ہیں۔…

پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت میں 17 فیصد اضافہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت میں 17 فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک دونوں ہمسائیہ ممالک میں تجارت کا حجم ستاون کروڑ انتالیس لاکھ ڈالر رہا۔ جو پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں اڑتالیس کروڑ ننانوے لاکھ ڈالر پر…

2013 میں پاکستانی یورو بانڈ کی کارکردگی بہتر: قیمت میں اضافہ

2013 میں پاکستانی یورو بانڈ کی کارکردگی بہتر: قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سرمایہ کاروں کی نظر میں پاکستانی بانڈ کی اہمیت بڑھ گئی۔ یوروبانڈ کی قیمت میں پانچ ڈالر سے زائد کا نمایاں اضافہ ہوا۔ جس کی قیمت ترانوے ڈالر نواسی سینٹ سے بڑھ کر ننانوے ڈالر سینتیس…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو سال کی آخری قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو سال کی آخری قسط ادا کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کو سٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی مد میں گیارہ کروڑ ڈالر کی قسط ادا کر دی۔ جولائی دو ہزار گیارہ سے اب تک آئی ایم ایف کو چھ ارب پینتیس کروڑ ڈالر ادا کئے جا…

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 91 پیسے فی لٹر اضافے کی سفارش

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 91 پیسے فی لٹر اضافے کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو روپے اکانوے پیسے فی لٹر تک اضافے کی سفارش کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی…

ٹوکیو اسٹاک مارکیٹ کی 2013 میں بہترین کارکردگی

ٹوکیو اسٹاک مارکیٹ کی 2013 میں بہترین کارکردگی

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کی سال دو ہزار تیرہ میں کارکردگی بہترین رہی، نکی، انڈیکس میں ستاون فیصد اضافہ ہوا۔ جاپان کی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کی یہ چار دہائیوں میں بہترین سالانہ کارکردگی ہے، جب نکی انڈیکس ایک سال…

زرعی شعبہ میں بہتری، 2013 میں کھادوں کی فروخت میں اضافہ

زرعی شعبہ میں بہتری، 2013 میں کھادوں کی فروخت میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) زرعی شعبے میں بہتری سے سال دو ہزار تیرہ کے دوران کھادوں کی فروخت بڑھ گئی، مقامی طور پر تیار کردہ یوریا کی فروخت میں سولہ فیصد اضافہ ہوا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سال دو ہزار تیرہ کے دوران کھادوں…

انٹربنک مارکیٹ: روپیہ گزشتہ کارو باری ہفتے ڈالر پر بھاری

انٹربنک مارکیٹ: روپیہ گزشتہ کارو باری ہفتے ڈالر پر بھاری

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بنک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستانی روپیہ ڈالر پر بھاری رہا تاہم یورو اور برطانوی پاؤنڈ کا مقابلہ نہ کر سکا۔ اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے…

آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی خشک میووں کی لذتیں بھی لے اڑی

آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی خشک میووں کی لذتیں بھی لے اڑی

لاہور (جیوڈیسک) سردیوں کی ایک اور سوغات خشک میوے، کبھی ٹھنڈے موسم میں خشک میوے کھانا لوگوں کا محبوب مشغلہ تھا، آج آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی نے ڈرائی فروٹس کے مزے اڑانا تو دور کی بات، انہیں چکھنا بھی مشکل بنا…

رواں سال اشیا خورونوش کی قیمتوں میں 20 سے 35 فیصد اضافہ

رواں سال اشیا خورونوش کی قیمتوں میں 20 سے 35 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) رواں سال اشیا خورونوش کی قیمتوں میں 20 سے 35 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی کی وجہ سے شہریوں کے لیے گھر کا چولھا جلانا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ گذشتہ سال کی نسبت رواں سال اشیائے خوردونوش کی…

جی ایس پی سٹیٹس ملنے سے روئی کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری

جی ایس پی سٹیٹس ملنے سے روئی کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری

رحیم یار خان (جیوڈیسک) جی ایس پی سٹیٹس ملنے سے مقامی منڈیوں میں روئی کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے،بھارت کی پیداوار میں غیر معمولی کمی بھی قیمتوں میں اضافے کا سبب بنی۔ مقامی منڈیوں میں روئی کے نرخ سو روپے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ، پہلے سیشن میں ملا جلا رجحان

کراچی اسٹاک مارکیٹ، پہلے سیشن میں ملا جلا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی ملا جلا رجحان رہا۔ پہلے سیشن کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں دو پوائنٹ کمی ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا۔ ٹیکسٹائل سیکٹر کے شیئرز…

جولائی سے اکتوبر، بڑی صنعتوں کی شرح ترقی5.7 فیصد رہی

جولائی سے اکتوبر، بڑی صنعتوں کی شرح ترقی5.7 فیصد رہی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر کے دوران بڑی صنعتوں کی گروتھ تین اعشاریہ آٹھ چار فیصد رہی ٹیکسٹائل سیکٹر کی اکتوبر میں گروتھ ایک اعشاریہ پانچ چار فیصد جبکہ چار ماہ میں دو اعشاریہ…

خام تیل کی درآمد، ادویات اور پنشنرز آمدن پر ٹیکس چھوٹ برقرار

خام تیل کی درآمد، ادویات اور پنشنرز آمدن پر ٹیکس چھوٹ برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں طے پایا کہ پنشنرز کی آمدن، خام تیل کی درآمد اور جان بچانے والی ادویات پر ٹیکس چھوٹ برقرار رکھی جائے۔ ایف بی آر کے مطابق آئی ایم…

آئی ایم ایف کو ادائیگی، زرمبادلہ ذخائر میں 43 کروڑ ڈالر کمی

آئی ایم ایف کو ادائیگی، زرمبادلہ ذخائر میں 43 کروڑ ڈالر کمی

لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق ملک کے مجموعی ذخائر آٹھ ارب نو کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ مرکزی بنک کے ذخائر ستائیس کروڑ انچاس لاکھ ڈالر کمی سے تین ارب انیس کروڑ ڈالر باقی رہ گئے۔ شیڈول بنکوں…

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز صبح 7 سے دو پہر 2 بجے تک بند رہیں گے

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز صبح 7 سے دو پہر 2 بجے تک بند رہیں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں سی این جی کی بندش کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ صوبے میں گیس اسٹیشن آج 24 کے بجائے 7 گھنٹوں کے لئے بند ہوں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے میڈیا منیجر عنایت اللہ اسماعیل…

گیس سپلائی بہتر، کھاد کی درآمد میں ایک تہائی کمی

گیس سپلائی بہتر، کھاد کی درآمد میں ایک تہائی کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک پانچ لاکھ چھتیس ہزار ٹن کھاد درآمد کی گئی۔ پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں امپورٹ آٹھ لاکھ تیرہ ہزار ٹن تھی۔ رواں مالی سال کھاد…

گیس فراہمی میں تعطل، نومبر میں ٹیکسٹائل کی برآمدات کم

گیس فراہمی میں تعطل، نومبر میں ٹیکسٹائل کی برآمدات کم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق نومبر میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ نو اعشاریہ پانچ فیصد کمی سے ایک ارب ڈالر کی سطح پر رہی۔ اکتوبر میں ٹیکسٹائل برآمدات ایک ارب گیارہ کروڑ ڈالر تھی۔ جولائی سے نومبر…

آئی ایم ایف سے 55 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط موصول

آئی ایم ایف سے 55 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط موصول

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے سے پچین کروڑ تیس لاکھ ڈالر کی دوسری قسط موصول ہو گئی ہے۔ پاکستان کو آئی ایم ایف سے پہلی قسط چھ ستمبر کو چون کروڑ ڈالر حاصل ہوئی تھی۔ انٹر بنک مارکیٹ…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں پچاس پوائنٹ کی کمی

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں پچاس پوائنٹ کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کاروبار کے آغاز میں معمولی تیزی رہی تاہم فروخت کے دباؤ کی وجہ سے مارکیٹ جلد ہی مندی میں تبدیل ہو گئی۔ سیمنٹ سیکٹر کے شیئرز میں سرگرمی دیکھی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پچیس…