انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

لاہور (جیوڈیسک) ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کر دی ہے، گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ اتوار کو ہونے کے باعث اس میں ایک دن کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اب…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر مستحکم

انٹربینک میں ڈالر کی قدر مستحکم

کراچی (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیان کے بعد آج روپیہ مستحکم تو رہا لیکن ڈالر کی قدر میں کمی نہیں دیکھی جا رہی۔ فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اتار…

کراچی: گیس کنکشن کی عدم فراہمی سے اربوں کا سرمایہ داو پر لگ گیا

کراچی: گیس کنکشن کی عدم فراہمی سے اربوں کا سرمایہ داو پر لگ گیا

کراچی (جیوڈیسک) توانائی بحران سے جہاں عوام پریشان ہے، وہی کراچی میں 4 مزلہ سے بڑی عمارتوں میں گیس کی فراہمی نہ دینے کے فیصلے سے عوام کا اربوں روپوں کا سرمایہ داو پر لگا ہوا ہے، سابق دور حکومت کی جانب…

کراچی: سی این جی اسٹیشنز پیرکو 24، بدھ کو 48 گھنٹے بند رہیں گے

کراچی: سی این جی اسٹیشنز پیرکو 24، بدھ کو 48 گھنٹے بند رہیں گے

کراچی (جیوڈیسک) پیر کو سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے کے لیے بند رہیں گے جو منگل کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا مزید کہنا ہے کہ بدھ کی صبح 8 بجے…

سوئی ناردرن کا پنجاب میں صنعتوں کو گیس فراہم کر نے کا فیصلہ

سوئی ناردرن کا پنجاب میں صنعتوں کو گیس فراہم کر نے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) صنعت کاروں اور تاجروں کے احتجاج کے بعد پاور ہاوسز کی بجائے پنجاب کی صنعتوں کو گیس دینے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عارف حمید کا کہنا ہے کہ 1100 ملین کیوبک فٹ کا…

ڈالر سستا ہونیوالا ہے، جس کے پاس ہیں وہ کیش کرالیں، اسحق ڈار

ڈالر سستا ہونیوالا ہے، جس کے پاس ہیں وہ کیش کرالیں، اسحق ڈار

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ڈالر بہت تیزی سے نیچے آنے والا ہے، جن لوگوں نے ڈالر جمع کر رکھے ہیں وہ جلدی سے کیش کرالیں۔ گورنر ہاوس لاہور میں آل پاکستان ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن کی…

انٹر بنک، کاروباری ہفتے میں روپیہ غیر ملکی کرنسیوں پر بھاری رہا

انٹر بنک، کاروباری ہفتے میں روپیہ غیر ملکی کرنسیوں پر بھاری رہا

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بنک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے پاکستانی روپیہ تمام غیر ملکی کرنسیوں پر بھاری رہا ، ڈالر ایک روپے اکیس پیسے جبکہ کویتی دینار تین روپے ستانوے پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق انٹر بنک مارکیٹ…

سبزیوں کی قیمتوں میں کمی کارجحان

سبزیوں کی قیمتوں میں کمی کارجحان

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ کئی روز سے سبزی کی سپلائی بہتر ہونے کے سبب سبزیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے جس سے روزمرہ استعمال کی سبزیوں کی قیمتوں میں ہول سیل اور ریٹیل سطح پر قیمتوں میں کمی ہوگئی ہے۔…

ملتان : سبزی منڈی میں دکانداروں کا انتظامیہ کیخلاف مظاہرہ

ملتان : سبزی منڈی میں دکانداروں کا انتظامیہ کیخلاف مظاہرہ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں سبزی منڈی کے بیوپاریوں نے انتظامیہ اور پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آج مارکیٹ میں مکمل ہڑتال کر دی اور مظاہرہ کیا۔ سبزی منڈی کے بیوپاریوں نے ہڑتال کرتے ہوئے آج سبزی کو چھوٹی مارکیٹوں میں ترسیل…

جی ایس پی اسٹیٹس ملنے کے فیصلے کے بعد کاٹن مارکیٹ میں تیزی

جی ایس پی اسٹیٹس ملنے کے فیصلے کے بعد کاٹن مارکیٹ میں تیزی

رحیم یارخان (جیوڈیسک) جی ایس پی اسٹیٹس ملنے کے فیصلے کے بعد کاٹن مارکیٹ میں تیزی شروع ہو گئی، روئی کے نرخ سو روپے من بڑھ گئے۔ اضافے کے بعد ملک میں روئی کے نرخ چھ ہزار آٹھ سو پچاس روپے من…

مہنگائی کی شرح میں 0.82 فیصد کمی

مہنگائی کی شرح میں 0.82 فیصد کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) دسمبر کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح کم ہو گئی۔ مہنگائی کے حساس انڈیکیٹر اعشاریہ آٹھ، دو فیصد کمی سے بارہ اعشاریہ پانچ، پانچ فیصد کی سطح پر آ گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے…

سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے پانچ سو روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے پانچ سو روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے پانچ سو روپے کم ہو گئی۔ دو روز میں نرخ نو سو روپے فی تولہ گر گئے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹوں…

موٹر وہیکل انکم ٹیکس کے نئے ریٹ جاری

موٹر وہیکل انکم ٹیکس کے نئے ریٹ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے موٹر وہیکل انکم ٹیکس کے نئے ریٹ جاری کر دئیے ہیں۔ گڈز ٹرانسپورٹ پر 2 روپے فی کلو انکم ٹیکس عائد ہو گا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کر دہ نرخوں کے…

زر مبادلہ کے ذخائر 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز ہیں، اسحاق ڈار

زر مبادلہ کے ذخائر 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کیلئے گیس مہنگی نہیں کی جا رہی لیکن صنعتوں کو سستی گیس نہیں دے سکتے، اس وقت زر مبادلہ کے ذخائر 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز ہیں۔ سینیٹ…

پاکستان کو آئی ایم ایف کی 55 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط ملنے کا امکان

پاکستان کو آئی ایم ایف کی 55 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط ملنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے علاوہ آئی ایم ایف کے تمام معاشی اہداف حاصل کر لیے، 55 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط 19 دسمبر کو جاری ہونے کا امکان ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کے ترجمان گیری…

باسمتی چاول کی ایکسپورٹ میں 14 فیصد اضافہ

باسمتی چاول کی ایکسپورٹ میں 14 فیصد اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جولائی سے نومبر تک 7 لاکھ 37 ہزار ٹن چاول دیگر ممالک کو بھیجا گیا جس سے 42 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔ باسمتی چاول کی برآمد ایک فیصد…

ملکی معیشت ٹھیک ہونے میں کچھ وقت لگے گا، احسن اقبال

ملکی معیشت ٹھیک ہونے میں کچھ وقت لگے گا، احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کسی خاندان کا دیوالیہ ہو جائے تو اسے بھی کھڑا ہونے میں وقت لگتا ہے، پاکستان کا بھی دیوالیہ ہو چکا 6 ماہ میں پاوں پر کھڑا نہیں…

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 55 کے بجائے 50 روپے فی کلو فروخت ہو گی

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 55 کے بجائے 50 روپے فی کلو فروخت ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 5 روپے فی کلو سستی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 55 کے بجائے 50 روپے فی کلو…

روپے کی قدر میں کمی پر سٹہ لگانیوالوں کو مایوسی ہو گی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

روپے کی قدر میں کمی پر سٹہ لگانیوالوں کو مایوسی ہو گی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں روپے کی قدر میں استحکام کیلئے وفاقی وزیر خزانہ کی گورنر اسٹیٹ بینک اور نجی بینکوں کے سربراہان سے ملاقات ہوئی، اسحاق ڈار کہتے ہیں روپے کی قدر پر سٹہ کرنے والوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑے…

ڈالر کی قدر میں سوا روپے کمی

ڈالر کی قدر میں سوا روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر بڑھنے لگی۔ انٹر بینک مارکیٹ میں چند روز کے دوران ڈالر سوا روپے سستا ہو گیا۔ انٹر بینک مارکیٹ ذرائع کے مطابق آج بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری…

چیرمین اوگرا نے پٹرول کی مصنوعی قلت اور ہڑتال کا نوٹس لے لیا

چیرمین اوگرا نے پٹرول کی مصنوعی قلت اور ہڑتال کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین اوگرا نے پٹرول کی مصنوعی قلت اور ہڑتال کا نوٹس لے لیا ہے پنجاب بھر میں اپنے مطالبات کے حق میں پٹرول پمپ کی ہڑتال کے سبب پیدا ہونے والی پٹرولیم مصنوعات کی قلت پر نوٹس لیتے ہوئے…

مالی سال 2013، ترسیلات زر 7 فیصد اضافے سے 6 ارب 40 کروڑ ڈالر

مالی سال 2013، ترسیلات زر 7 فیصد اضافے سے 6 ارب 40 کروڑ ڈالر

کراچی (جیوڈیسک) سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر بڑھ گئی۔ رواں مالی سال کے دوران ترسیلات کا حجم چھ ارب چالیس کروڑ ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک بیرون…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں دام بڑھنے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت چار سو روپے فی تولہ بڑھ گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی نئی قیمت اکاون ہزار چار سو روپے فی تولہ کی سطح پر…

پنجاب میں پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال کا دوسرا دن

پنجاب میں پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال کا دوسرا دن

لاہور (جیوڈیسک) کمیشن بڑھانے کے مطالبے پر پنجاب کے متعدد پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال کا آج دوسرا دن ہے اور بلیک میں پٹرول دو سو روپے لیٹر تک فروخت کیا جا رہا ہے۔ پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال کے دوسرے دن…