روسی کمپنی پاکستان کے 2 پاور پلانٹ کوئلے پر منتقل کریگی

روسی کمپنی پاکستان کے 2 پاور پلانٹ کوئلے پر منتقل کریگی

کراچی (جیوڈیسک) روسی کمپنی ٹیک نو پرام مہنگے تیل سے چلنے والے 1400 میگا واٹ کے 2 پاور پلانٹ کوئلے پر منتقل کرے گی، اس حوالے سے روسی کمپنی کیساتھ ایم او یو پر دستخط اگلے ہفتے کئے جائیں گے۔ وفاقی سیکریٹری…

نیٹو سپلائی کی بندش، منسلک افراد روز گار سے محروم

نیٹو سپلائی کی بندش، منسلک افراد روز گار سے محروم

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے دھرنے کا آج گیارہواں دن ہے، نیٹو سپلائی کی بندش سے مقاصد پورے ہوئے یا نہیں، مگر نیٹو سپلائی سے جڑے کتنے ہی کام دھندوں کا بھٹہ بیٹھ گیا ہے۔ گرانڈ لائن آف کمیونی کیشن معاہدے کے…

امریکی ڈالر 98 روپے پر واپس لے آئیں گے، اسحاق ڈار

امریکی ڈالر 98 روپے پر واپس لے آئیں گے، اسحاق ڈار

کراچی (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر 98 روپے پر واپس لے آئیں گے، اس وقت سٹے بازی ہو رہی ہے، بینکوں پر نظر رکھی ہوئی ہے، کسی نے گڑبڑ کی تو اس کے خلاف کارروائی کریں…

پہلے چار ماہ میں ترقیاتی بجٹ کے 141 ارب روپے جاری کر دیئے گئے

پہلے چار ماہ میں ترقیاتی بجٹ کے 141 ارب روپے جاری کر دیئے گئے

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران ترقیاتی بجٹ کے ایک سو اکتالیس ارب روپے جاری کر دیئے گئے، وفاقی ٹیکس محتسب قومی ورثہ اور تعمیر پاکستان پروگرام ابھی تک ترقیاتی بجٹ سے محروم ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے…

حکومت ٹیکس آمدن کا ہدف پورا نہ کرسکی

حکومت ٹیکس آمدن کا ہدف پورا نہ کرسکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال جولائی تا نومبر حکومت ٹیکس آمدن کا ہدف پورا نہ کر سکی۔ سرکاری خزانے میں 5 ماہ کے دوران 800 ارب روپے سے زائد جمع ہوئے۔ ایف بی آر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے…

عالمی بینک حکومت پاکستان کی جانب سے بانڈز کے اجرا میں مدد کیلئے تیار

عالمی بینک حکومت پاکستان کی جانب سے بانڈز کے اجرا میں مدد کیلئے تیار

کراچی (جیوڈیسک) عالمی بینک پاکستانی حکومت کی جانب سے بانڈز کے اجرا میں مدد کے لیے تیار ہے۔ بانڈز سے حاصل ہونے والی رقم ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عالمی بینک بانڈز…

آئل ٹینکرز مالکان کی خیبر پختون خوا کو تیل کی ترسیل بند کرنیکا فیصلہ

آئل ٹینکرز مالکان کی خیبر پختون خوا کو تیل کی ترسیل بند کرنیکا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) نیٹو سپلائی کے خلاف دھرنے سے آئل ٹینکرز کی پاکستان سے افغانستان آمدورفت بھی معطل ہے۔ آئل ٹینکرز مالکان نے خیبر پختون خوا کیلئے تیل کی ترسیل احتجاجا کل سے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ آئل ٹینکرز…

سندھ: ونڈ انرجی کیلئے غیرملکی کمپنیوں کودیئے گئے لیٹرآف انٹینٹ منسوخ

سندھ: ونڈ انرجی کیلئے غیرملکی کمپنیوں کودیئے گئے لیٹرآف انٹینٹ منسوخ

سندھ (جیوڈیسک) حکومت نے صوبہ سندھ میں ونڈ انرجی کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کو دیے گئے لیٹر آف انٹینٹ منسوخ کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ ناروے، ملائیشیا اور چین سے تعلق رکھنے والی کمپنی سندھ میں 500 میگا واٹ ونڈ پاور پلانٹ…

حبیب بینک، یو بی ایل اور الائیڈ بینک کے شیئرز کی فروخت کا فیصلہ

حبیب بینک، یو بی ایل اور الائیڈ بینک کے شیئرز کی فروخت کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پہلے مرحلے میں تین بینکوں سمیت پاکستان پیٹرولیم لمٹیڈ، پاکستان ائیر لائن اور سٹیل ملز کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے کی نجکاری کا فیصلہ نہیں ہوا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر…

فی تولہ سونے کی قیمت 51 ہزار 900 روپے ہو گئی

فی تولہ سونے کی قیمت 51 ہزار 900 روپے ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے کمی سے 51 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ سونے کی قیمت میں کمی کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں…

سٹیٹ بینک کو ڈالرز کی فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت

سٹیٹ بینک کو ڈالرز کی فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایکس چینج کمپنیوں اور شیڈول بینکوں میں ڈالر کی کمی کا نوٹس لیتے ہوئے سٹیٹ بینک کو ڈالر کی فراہمی کو فوری طور پر بہتر بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ وفاقی وزیر…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں بلند ترین سطح کا ریکارڈ

کراچی سٹاک مارکیٹ میں بلند ترین سطح کا ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں بلند ترین سطح کا ریکارڈ بن گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ چوبیس ہزار چار سو پوائنٹس سے اوپر بند ہوا۔ کراچی سٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا۔ کاروبار کا…

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رحجان

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رحجان

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان جاری۔ ٹریڈنگ کے آغاز پر انڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کی بہتری دیکھی گئی۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے آغاز پر 100 انڈیکس 24 ہزار 446 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر دیکھا گیا۔…

وزیر خزانہ نے مرکزی بینک کو ڈالر کی فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت کردی

وزیر خزانہ نے مرکزی بینک کو ڈالر کی فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت کردی

کراچی (جیوڈیسک) دیر آئے درست آئے، بالآخر وزیر خزانہ کو روپے کی بے قدری کا خیال آہی گیا، اسٹیٹ بینک کو ڈالر کی رسد میں ہوئی کمی کو فوری دور کرنے کی ہدایت کر دی، ڈالر کی قیمت جلد کم ہونے کا…

مشرق افریقہ کے 5 ممالک کا مشترکہ کرنسی لانے کے معاہدے پردستخط

مشرق افریقہ کے 5 ممالک کا مشترکہ کرنسی لانے کے معاہدے پردستخط

کمپالا (جیوڈیسک) مشرق افریقہ کے 5 ممالک نے مشترکہ کرنسی لا نے کے معاہدے پر دستخط کر دیے یوگینڈا کے دارالحکومت کمپالا میں ایسٹ افریقہ کمیونٹی کے علاقائی معاشی بلاک کا سربراہ اجلاس ہوا جس میں مشترکہ مالیاتی یونین تشکیل دینے کا…

پاکستانی کینو روس کو برآمد کرنے کے امکانات پیدا ہو گئے

پاکستانی کینو روس کو برآمد کرنے کے امکانات پیدا ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) فروٹ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین عبدالواحد کے مطابق وزارت فوڈ سیکورٹی ریسرچ نے روس کی کینو کی برآمد کے لئے روسی قرنطینہ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے منظور شدہ لیب کی سرٹیفکیشن تسلیم کرنے کی حامی بھر لی ہے…

کراچی سٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 24300 پوائنٹس پر بند

کراچی سٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 24300 پوائنٹس پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے کاروباری ہفتے میں تیزی رہی، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں چار سو چون پوائنٹس کا اضافہ ہوا، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ شرح سود میں اضافے اور یورپی یونین…

اندرون سندھ سے نئی فصل کی آمد، کراچی میں سبزی کی قیمتوں میں کمی

اندرون سندھ سے نئی فصل کی آمد، کراچی میں سبزی کی قیمتوں میں کمی

کراچی (جیوڈیسک) اندرون سندھ سے نئی فصل آنے کے بعد کراچی ریٹیل مارکیٹ میں ٹماٹر 100 روپے فی کلو سے بھی نیچے آگیا ہے جبکہ دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں بھی کمی واقع ہو رہی ہے۔ کراچی سبزی منڈی کے تاجروں کا…

ڈالرز کی قیمت میں پھر اضافہ، زرمبادلہ کے ذخائر کی صورتحال مزید خطر ناک

ڈالرز کی قیمت میں پھر اضافہ، زرمبادلہ کے ذخائر کی صورتحال مزید خطر ناک

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ڈالرذخائر میں مزید کمی، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی صورت حال خطر ناک ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں سپلائی کم ہونے سے ڈالر کی قدر 110 روپے سے بھی تجاوز کرگئی ہے۔ مرے کو سو درے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سمری مسترد کر دی۔ وفاقی حکومت نے قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اوگرا نے یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بلند ترین سطح کا ریکارڈ بن گیا

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بلند ترین سطح کا ریکارڈ بن گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ چوبیس ہزار تین سو پوائنٹس سے اوپر کی سطح پر بند ہوا ۔ مارکیٹ کے آغاز میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا تاہم سیمنٹ…

شرح سود میں اضافہ، بچت اسکیموں کی شرح منافع پر فیصلہ نہ ہوسکا

شرح سود میں اضافہ، بچت اسکیموں کی شرح منافع پر فیصلہ نہ ہوسکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافہ کے باوجود قومی بچت کی اسکیموں کی شرح منافع میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکی۔ ذرائع کے مطابق شرح سود بڑھے دو ہفتے ہو جانے کے باوجود قومی بچت…

گیس مافیا نے ایل پی جی 46 روپے فی کلو مہنگی کر دی

گیس مافیا نے ایل پی جی 46 روپے فی کلو مہنگی کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایل پی جی مافیا نے اوگرا کے نوٹیفیکیشن کے بغیر قیمت میں 46 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ اس خوفناک اضافے پر عوام کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ حکومت نے غیر قانونی اضافے کا ابھی تک کوئی…

نومبر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ

نومبر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نومبر کے اختتام پر مہنگائی میں اضافے کی شرح سترہ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ جائے گی۔ ایک رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران افراط زر کی شرح ساڑھے دس فیصد ہو جائے گی۔ جون دو ہزار…