کے ایس ای 100 انڈیکس میں 412 پوائنٹس اضافہ

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 412 پوائنٹس اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں چار سو بارہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ انڈیکس پہلی مرتبہ چوبیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے اوپر بند ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز میں ملا جلا رجحان رہا…

چاول کی بمپر فصل، کاشتکاروں کی جگہ بیوپاریوں کو فائدہ

چاول کی بمپر فصل، کاشتکاروں کی جگہ بیوپاریوں کو فائدہ

جیکب آباد (جیوڈیسک) جیکب آباد میں چار سال کے بعد چاول کی بمپر فصل ہوئی مگر معمول کی طرح اس بار بھی تمام فائدہ بیوپاریوں نے اٹھا لیا، مناسب قیمت نہ ملنے کے باعث کاشت کاروں کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔…

کراچی ہول سیل مارکیٹ میں دالوں اور چنے کی قیمت میں اضافہ

کراچی ہول سیل مارکیٹ میں دالوں اور چنے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مہنگائی کا جن مزید بے قابو ہو گیا، کراچی میں ہول سیل سطح پر مختلف دالوں اور چنے کی قیمتوں میں 6 سے 10 روپے فی کلو تک کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کراچی ہول سیل مارکیٹ…

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 312 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں انڈیکس 24080 کی سطح…

کراچی اسٹاک : 100 انڈیکس میں 300 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ

کراچی اسٹاک : 100 انڈیکس میں 300 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے نئے آرمی چیف اور چیف جسٹس کی نامزدگی کو کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مثبت نظر سے دیکھا جا رہا ہے، کاروبار کے دوران کے ایس سی 100 انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کی تیزی رکارڈ…

ٹیکس ریلیف پیکیج : یکم جنوری سے سرمایہ کاری پر ذریعہ آمدن نہیں پوچھا جائے گا

ٹیکس ریلیف پیکیج : یکم جنوری سے سرمایہ کاری پر ذریعہ آمدن نہیں پوچھا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی جانب سے تاجروں کے لیے ٹیکس ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس ٹیکس ریلیف پیکیج کے مطابق یکم جنوری سے ہونیوالی سرمایہ کاری کے ذریعہ آمدن کے بارے میں پوچھ گچھ نہیں ہوگی وزارت خزانہ…

پٹرول 83 پیسے اور ڈیزل 79 پیسے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان

پٹرول 83 پیسے اور ڈیزل 79 پیسے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم دسمبر سے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 83 پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے، حتمی فیصلہ تیس نومبر کو ہوگا۔ پٹرول کی قیمت میں 83 پیسے فی لیٹر، ڈیزل کی قمیت میں 79 پیسے،…

کراچی ہول سیل مارکیٹ میں دالوں اور چنے کی قیمت میں اضافہ

کراچی ہول سیل مارکیٹ میں دالوں اور چنے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی مہنگائی کا جن مزید بے قابو ہوگیا، کراچی میں ہول سیل سطح پر مختلف دالوں اور چنے کی قیمتوں میں 6 سے 10 روپے فی کلو تک کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ کراچی ہول سیل مارکیٹ ذرائع کے مطابق…

وزیر اعظم کا یکم جنوری سے ٹیکس ریلیف پیکج کا اعلان

وزیر اعظم کا یکم جنوری سے ٹیکس ریلیف پیکج کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے کالادھن سفید کرنے کی اسکیم کا اعلان کردیا ہے۔ تعمیرات، لائیو اسٹاک، پاور پلانٹس اور بلوچستان میں کوئلے کی کانوں کی تلاش میں سرمایہ کاری کرنے والوں سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ یہ پیسہ کہاں…

لاہور، موسم سرد ہوتے ہی مرغی کا گوشت، انڈے مہنگے

لاہور، موسم سرد ہوتے ہی مرغی کا گوشت، انڈے مہنگے

لاہور (جیوڈیسک) موسم سرد ہوتے ہی لاہور میں مرغی کا گوشت اور انڈے مہنگے ہو گئے۔ چند روز قبل مرغی کا گوشت ایک سو چالیس سے ایک سو پچاس روپے کلو تک فروخت ہو رہا تھا یہ نرخ اب بڑھ کر ایک…

شرح سود میں اضافہ ، بنکوں کی طرف سے اسپریڈ ریٹ میں کمی

شرح سود میں اضافہ ، بنکوں کی طرف سے اسپریڈ ریٹ میں کمی

کراچی (جیوڈیسک) شرح سود میں اضافے کے باوجود بینکوں کی جانب سے اسپریڈ ریٹ میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اکتوبر میں بنکنگ اسپریڈ 11 بیسز پوائنٹ کمی سے چھے اعشاریہ دو فیصد رہا۔ رپورٹ کے مطابق ڈسکانٹ ریٹ بڑھ جانے کے…

یوریا کی فروخت گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنی

یوریا کی فروخت گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنی

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں یوریا کی فروخت گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنی ہو گئی۔ ڈی اے پی کھاد کی خریداری میں بھی اور ڈی اے پی میں بھی 57 فیصد اضافہ ھوا۔ گزشتہ سال کھادوں کی خریداری نسبتا کم رہی تھی…

آئی ایم ایف کو 39 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قسط کی ادائیگی

آئی ایم ایف کو 39 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قسط کی ادائیگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے کو 39 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی قسط ادا کردی۔ آئی ایم ایف سے لئے گئے قرض کی مد میں جولائی 2011 سے اب تک 6 ارب ڈالر سے زائد کی ادائیگی کی جاچکی…

کراچی:ریٹیل سطح پر چینی کی قیمت میں 5 روپے کمی

کراچی:ریٹیل سطح پر چینی کی قیمت میں 5 روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے شوگر ملوں میں کرشنگ شروع ہوتے ہی چینی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں ہول سیل کے بعد ریٹیل سطح پر چینی کی قیمت 5روپے کمی کے بعد 55 روپے فی کلو ہو گئی۔…

ڈالرزکی بیرون ملک منتقلی ، کسٹمز حکام کی اسٹیٹ بینک کو تجویز

ڈالرزکی بیرون ملک منتقلی ، کسٹمز حکام کی اسٹیٹ بینک کو تجویز

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں روپے کی بے قدری کو بچانے کے لیے کسٹمز حکام سرگرم ہوگئے، کسٹمز حکام نے اسٹیٹ بینک کو تجویز دی ہے کہ پاکستانیوں کو بیرون ملک تین سے پانچ ہزار ڈالر لے جانے کا پابند کیا جائے۔ کسٹمز حکام…

کوئٹہ: سردیاں آتے ہی خشک میووں کی قیمتوں میں اضافہ

کوئٹہ: سردیاں آتے ہی خشک میووں کی قیمتوں میں اضافہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سردی کے ساتھ خشک میووں کی قیمیتں بھی عروج پر ہیں۔ غریب اور متوسط طبقے کے لوگ صرف قیمت پوچھ کر ہی ٹھنڈے ہوجاتے ہیں۔ کوئٹہ میں تولہ رام روڈ خشک میووں کی فروخت کا سب سے بڑا…

تیل و گیس کی تلاش اور پیداواری کمپنیوں کے منافع میں اضافہ

تیل و گیس کی تلاش اور پیداواری کمپنیوں کے منافع میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رواں مالی سال کے دوران تیل و گیس کی تلاش اور پیداوار سے وابستہ کمپنیوں کے منافع اور پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال میں جولائی سے ستمبر کے دوران تیل و گیس تلاش کرنے والی…

حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا پاکستانی عوام کو فائدہ نہیں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو روانہ کر دی گئی ہے. جس کے بعد عالمی…

ڈالر 108 روپے 9 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

ڈالر 108 روپے 9 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر ایک سو آٹھ روپے نو پیسے ہو گئی۔ انٹر بنک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں تینتالیس پیسے…

ڈالرزکی بیرون ملک منتقلی، کسٹمز حکام کی اسٹیٹ بینک کو تجویز

ڈالرزکی بیرون ملک منتقلی، کسٹمز حکام کی اسٹیٹ بینک کو تجویز

کراچی (جیوڈیسک) روپے کی بے قدری کو بچانے کے لیے کسٹمز حکام سرگرم ہوگئے، کسٹمز حکام نے اسٹیٹ بینک کو تجویز دی ہے کہ پاکستانیوں کو بیرون ملک تین سے پانچ ہزار ڈالرلے جانے کا پابند کیا جائے۔ کسٹمز حکام کے مطابق…

پنجاب میں صنعتی اور سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کا شیڈول تبدیل

پنجاب میں صنعتی اور سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کا شیڈول تبدیل

لاہور (جیوڈسک) پنجاب میں صنعتی اور سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں ہفتہ کی بجائے جمعہ کے روز سے گیس ملے گی۔ تبدیل شدہ شیڈول سوئی ناردرن کی جانب سے جاری کر…

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز 3 دن بند رہیں گے

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز 3 دن بند رہیں گے

سندھ (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس نے آئندہ ہفتے کے لئے سی این جی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کر دیا، سندھ میں سی این جی اسٹیشنز پیر، بدھ اور جمعہ تین دن بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کے جاری کردہ…

کراچی سٹاک ھنڈرڈ انڈیکس دو فیصد اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی سٹاک ھنڈرڈ انڈیکس دو فیصد اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر ھنڈریڈ انڈیکس دو فیصد اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔ کراچی شیئر بازارمیں اٹھارہ سے اکیس نومبر کے دوران ختم ہونے والے ہفتے میں ھنڈریڈ انڈیکس چوبیس…

لاہور: ٹماٹر، پیاز اور آلو کے نئے پرچون ریٹ مقرر

لاہور: ٹماٹر، پیاز اور آلو کے نئے پرچون ریٹ مقرر

لاہور (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کیے گئے نئے نرخ نامے کے مطابق آلو چھپن روپے، پیاز ساٹھ روپے اور ٹماٹر پچانوے روپے کلو میں فروخت ہوں گے۔ حکام کے مطابق نئی ریٹ لسٹ فوری طور پر نافذالعمل ہو گی۔…