سونے کے نرخ ساڑھے آٹھ سو روپے فی تولہ کم

سونے کے نرخ ساڑھے آٹھ سو روپے فی تولہ کم

کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں سونے کی نئی قیمت اکاون ہزار نو سو روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت سات سو انتیس روپے کمی سے چوالیس ہزار چار…

ہنڈرڈ انڈیکس 24ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

ہنڈرڈ انڈیکس 24ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج میں انرجی ، سیمنٹ ، ٹیلی کام اور فرٹیلائزر سیکٹر میں سرمایہ کاری کے باعث کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا۔ کاروبار کے دوران پہلی مرتبہ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس چوبیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد…

ہنڈرڈ انڈیکس 208 پوائنٹس اضافے سے 23819 پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس 208 پوائنٹس اضافے سے 23819 پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز سے ہی تیزی رہی، ٹیلی کام اور بنکنگ سیکٹر کے شیئرز کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہے۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس دو سو آٹھ پوائنٹس اضافے سے تیئس…

روئی کی پیداوار میں 12 فیصد اضافہ

روئی کی پیداوار میں 12 فیصد اضافہ

رحیم یار خان (جیوڈیسک) ممبر پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق پندرہ نومبر تک پچانوے لاکھ اٹھارہ ہزار بیلز لائی گئی۔ پنجاب میں 8.4فیصد اضافے سے باسٹھ لاکھ چار ہزار جبکہ سندھ میں انیس فیصد اضافے سے تینتس لاکھ چودہ…

کراچی: سندھ میں سی این جی اسٹیشنز آج سے 3 دن کیلئے بند

کراچی: سندھ میں سی این جی اسٹیشنز آج سے 3 دن کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج سے ہفتے میں 3 دن بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے شیڈول کے تحت پیر18 نومبر، بدھ 20 اور جمعہ 22 نومبرکو سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند…

ٹماٹر کی قیمت 170 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

ٹماٹر کی قیمت 170 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) آٹھ لاکھ ٹن کی کاشت کے باوجود ٹماٹر کی قیمت ایک سو ستر روپے کلو تک پہنچ گئی تو پیاز بھی بنا کٹے ہی صارفین کی آنکھوں سے آنسو نکالنے لگا۔ ہمارے زرعی ملک میں اِس مرتبہ ٹماٹر کی پیداوار…

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم کرانے کیلئے وزیر خزانہ کراچی پہنچ گئے

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم کرانے کیلئے وزیر خزانہ کراچی پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی گڈز ٹرانسپورٹ کی 12 روز سے جاری ہڑتال کے خاتمے کے لیے وفاقی وزیر خزانہ نے اپنی کوششوں کا آغاز کر دیا۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ کا ٹرانسپورٹرز…

کراچی میں سی این جی کی فراہمی اگلے 24 گھنٹوں کے لئے بند

کراچی میں سی این جی کی فراہمی اگلے 24 گھنٹوں کے لئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سی این جی کی فراہمی اگلے 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ شہر کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی کی فراہمی اگلے 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ صبح آٹھ…

اقتصادی ترقی کی شرح میں اضافہ اولین ترجیح، چیئرمین سینٹ

اقتصادی ترقی کی شرح میں اضافہ اولین ترجیح، چیئرمین سینٹ

نیویارک (جیوڈیسک) چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں پائیدار اقتصادی ترقی کے حصول کی کوششوں کو فروغ دیا جا رہا ہے تا کہ ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے۔ سینیٹ کے چیئرمین…

بنیادی شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹ اضافہ

بنیادی شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹ اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) بینک سے قرضے لینا اور قرض واپس کرنا مہنگا ہوگیا۔ سٹیٹ بنک کی اگلے دو ماہ کے لئے اعلان کردہ مانیٹری پالیسی میں بنیادی شرح سود پچاس بیسیز پوائنٹس بڑھا دی گئی۔ قومی بچت سرٹیفیکٹس کی شرح منافع بڑھ جائے…

کراچی: انڈے 7 روپے درجن مہنگے

کراچی: انڈے 7 روپے درجن مہنگے

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں سرد موسم آتے ہی انڈوں کے استعمال میں ہی نہیں بلکہ قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا۔ شہر میں فی درجن انڈوں کی قیمت میں 7 روپے اضافہ سے 103 روپے ہو گئی ہے۔ پولٹری ریٹیلرز کے…

اسٹیٹ بنک اگلے 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

اسٹیٹ بنک اگلے 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک اگلے دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔ بنیادی شرح سود میں اضافے کا امکان ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اختتام تک مہنگائی میں اضافے کی شرح پانچ اعشاریہ آٹھ فیصد تک آ گئی…

انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھنے لگی

انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھنے لگی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے کو قسطوں کی ادائیگی سے انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھنے لگی۔ عالمی ادارے کو گذشتہ روز چودہ کروڑ چھیتر لاکھ ڈالر کی قسط ادا کی گئی جبکہ آج دو کروڑ باسٹھ لاکھ ڈالر کی…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 14 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کی قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 14 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کی قسط ادا کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی ایک اور قسط ادا کر دی۔ زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کو چودہ کروڑ چھہتر لاکھ ڈالر مالیت…

اسٹاک مارکیٹ، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملا جلا رجحان

اسٹاک مارکیٹ، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملا جلا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملا جلا رجحان رہا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تیرہ پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز میں تیزی رہی اور ایک موقع پر انڈیکس میں دو سو پوائنٹس کا اضافہ ہوا تاہم پرافٹ…

توانائی بحران کے باوجود فرٹیلازر سیکٹر کے منافع میں نمایاں اضافہ

توانائی بحران کے باوجود فرٹیلازر سیکٹر کے منافع میں نمایاں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور توانائی کا بحران قیمتوں میں کمی اور درآمد شدہ کھاد کی باوجود بھی فرٹیلازر سیکٹر کے منافع میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ رواں سال کے پہلے نو ماہ کے دوران سیکٹرکا خالص منافع اٹھائیس ارب روپے رہا۔ ایک…

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، معیشت کو اربوں روپے نقصان کا خدشہ

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، معیشت کو اربوں روپے نقصان کا خدشہ

کراچی (جیوڈیسک) مال بردار گاڑیوں کی ملک گیر ہڑتال چھٹے روز میں داخل ہو گئی تجارت معطل ہونے سے پورٹ پر کنٹینرز کا ڈھیر لگ رہا ہے ، جس کی وجہ سے معیشت کو اربوں روپے کے خسارے کا خدشہ ہے۔ گڈز…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کار سرگرم رہے

کراچی سٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کار سرگرم رہے

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران کراچی سٹاک ایکسچینج میں غیرملکی سرمایہ کار سرگرم رہے تاہم مقامی سرمایہ کار فروخت کو ترجیح دیتے نطر آئے۔ این سی سی پی ایل کے اعداد و شمار کے مطابق پیر سے جمعے تک غیر…

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے سبب تجارتی پہیہ جام

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے سبب تجارتی پہیہ جام

کراچی (جیوڈیسک) کراچی گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال کے باعث تجارتی پہیہ جام ہو کر رہ گیا ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال آج پانچویں دن میں داخل ہو نے کے بعد ملکی درآمدات اور برآمدات بری طرح متاثر ہورہی ہیں، تاجروں…

سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے

سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م…

سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی عالمی منڈی میں نرخ تیرہ سو ڈالر فی اونس سے نیچے آ گئے۔ ملک میں قیمت پانچ سو روپے فی تولہ کم ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت باون…

سی این جی کی عد م دستیابی، پیٹرول کی فروخت میں اضافہ

سی این جی کی عد م دستیابی، پیٹرول کی فروخت میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) سی این جی کی عدم دستیابی سے پیٹرول کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ پاور پلانٹس کی پیداوار بڑھ جانے کی وجہ سے فرنس آئل کی فروخت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز تیزی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو چھیالیس پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ کے آغاز میں ملا جلا رجحان رہا تاہم سیمنٹ ، فنانشل اور فرٹیلائرز سیکٹر کے شیئرز…

نومبر کے پہلے ہفتے میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

نومبر کے پہلے ہفتے میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

نومبر کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا، آلو، پیاز اور ٹماٹر سمیت کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری اعداد وشمار کے مطابق نومبر کے پہلے…