کراچی: ویٹ ٹیکس، گڈز ٹرانسپورٹرز کی غیرمعینہ مدت کی ہڑتال

کراچی: ویٹ ٹیکس، گڈز ٹرانسپورٹرز کی غیرمعینہ مدت کی ہڑتال

کراچی (جیوڈیسک) گڈز ٹرانسپورٹرز نے ویٹ ٹیکس میں کمی سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے غیرمعینہ مدت کی ہڑتال شروع کردی ہے جس سے ملکی بندرگاہوں پر درآمدی و برآمدی سرگرمیاں معطل اور ملک بھر میں ہرقسم کے سامان کی ترسیل…

زرمبادلہ کے ذخائر ایک کروڑ 26 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

زرمبادلہ کے ذخائر ایک کروڑ 26 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق یکم نومبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران ملک کے ذخائر ساڑھے نو ار ب ڈالر پر پہنچ گئے۔ سٹیٹ بینک کے ذخائر سات کروڑ انچاس لاکھ ڈالرز کمی سے چار ارب…

محرم الحرام کی آمد، تیل، گھی، آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ

محرم الحرام کی آمد، تیل، گھی، آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی ملک میں تیل گھی، آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ محرم الحرام میں نظرونیاز کے سبب تیل، گھی، آٹے اور چینی کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ طلب کو جواز…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز تیزی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز تیزی

کراچی (جیوڈیسک) مارکیٹ میں آغاز سے ہی تیزی رہی۔ ٹیلی کام، سیمنٹ، کھاد اور بینکنگ سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں خریداری دیکھی گئی۔ مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 374 پوائنٹس اضافے سے 23 ہزار ایک سو 65 پر…

ڈالر مہنگا، کپاس کی مستحکم قیمتیں، ٹیکسٹائل سیکٹر کا منافع بڑھ گیا

ڈالر مہنگا، کپاس کی مستحکم قیمتیں، ٹیکسٹائل سیکٹر کا منافع بڑھ گیا

لاہور (جیوڈیسک) ڈالر کی قدر میں اضافے اور کپاس کی مستحکم قیمت کے باعث ٹیکسٹائل سیکٹر کا منافع بڑھ گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکسٹائل سیکٹر کے منافع میں چالیس فیصد اضافہ ہوا۔…

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح آٹھ بجے کھل گئے، پمپس پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کی بندش کے…

حیدر آباد میں ٹماٹر کی قیمت 2 سو روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی

حیدر آباد میں ٹماٹر کی قیمت 2 سو روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد کی مارکیٹ میں فی کلو ٹماٹر کی قیمت 2 سو روپے سے بھی تجاوز کر گئی ہے جبکہ منڈی میں 16 کلو کی پیٹی ڈھائی ہزار روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔ شہر کے بازاروں اور سبزی کے ٹھیلوں…

نیپرا نے ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

نیپرا نے ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا، صارفین سے نومبر کے بلوں میں 32 پیسے فی یونٹ اضافی لیے جائیں گے۔ نیپرا نوٹی فکیشن میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی گئی…

کراچی : ٹماٹر 160روپے کلو ہو گیا

کراچی : ٹماٹر 160روپے کلو ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں مزید 40 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد ٹماٹر کی فی کلو قیمت 160 روپے ہو گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق بھارت سے ٹماٹر کی درآمد پر پابندی کے سبب ٹماٹر…

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج میں کاروبای ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 347 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس…

اکتوبر کراچی سٹاک مارکیٹ کیلئے بہتر، انڈیکس میں 943 پوائنٹس اضافہ

اکتوبر کراچی سٹاک مارکیٹ کیلئے بہتر، انڈیکس میں 943 پوائنٹس اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں اکتوبر کے دوران تیزی رہی،ایک ماہ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں نو سو تینتالیس پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کمپنیوں کی جانب سے مالیاتی نتائج کے اعلان کے باعث کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا،…

تیل وگیس تلاش کرنیوالی کمپنیوں کے منافع میں 25 فیصد اضافہ

تیل وگیس تلاش کرنیوالی کمپنیوں کے منافع میں 25 فیصد اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں کا منافع ایک چوتھائی بڑھ گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں…

پہلی سہ ماہی کے دوران جیولری کی برآمدات میں 83 فیصد کمی

پہلی سہ ماہی کے دوران جیولری کی برآمدات میں 83 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے دوران جیولری کی برآمدات بری طرح متاثر ہوئی، پہلی سہ ماہی کے دوران تراسی فیصد کی کمی ہوئی۔ حکومت کی جانب سے سونے کی درآمد کی حوصلہ شکنی کے لئے ڈیوٹی بڑھانےسے جیولری کی برآمد کم…

سونے کی قیمت پانچ سو روپے فی تولہ کم

سونے کی قیمت پانچ سو روپے فی تولہ کم

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت پانچ سو روپے فی تولہ کم ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں سونے کی نئی قیمت ساڑھے تریپن ہزار روپے تولہ ہو…

ملتان: 20 کلو آٹے کا تھیلہ 25 روپے مہنگا، عوام پریشان

ملتان: 20 کلو آٹے کا تھیلہ 25 روپے مہنگا، عوام پریشان

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں فلور ملز ایسوسی ایشن نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 25 روپے کا اضافہ کر دیا ہے جس سے پرچون میں آٹے کی فی کلو قیمت 42 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ…

پٹرول 48 پیسے اور ڈیزل 20 پیسے فی لٹر سستا، نوٹیفکیشن جاری

پٹرول 48 پیسے اور ڈیزل 20 پیسے فی لٹر سستا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق ہو گیا ہے۔ قیمتوں کے تعین میں حکومت عوام سے ایک بار پھر ہاتھ کر گئی۔ وزارت خزانہ نے عالمی قیمتوں میں کمی کا ریلیف بھی عوام کو نہیں دیا۔ حکومت نے…

روئی کی قیمتیں مزید گر سکتی ہیں: احسان الحق

روئی کی قیمتیں مزید گر سکتی ہیں: احسان الحق

رحیم یار خان (جیوڈیسک) ملک میں روئی کی قیمتیں ساڑھے 6 ہزار روپے من کی سطح پر آ گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے بھی روئی کے نرخوں میں 300 روپے من تک کی کمی ہوئی تھی۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان…

1000، 50 والے پرانے ڈیزائن کے نوٹ کی منسوخی کا اعلان

1000، 50 والے پرانے ڈیزائن کے نوٹ کی منسوخی کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک نے پرانے ڈیزائن کے پچاس اور ہزار روپے والے نوٹ بتدریج منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا تاہم حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بنک اعلامیے کے مطابق کمرشل بنک یکم نومبر سے پرانے…

ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو گرام اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو گرام اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو گرام اضافہ کر دیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن 3 نومبر کو جاری کیا جائے گا۔ قیمتوں میں اضافہ عالمی مارکیٹ میں گیس کی قیمت میں 61 ڈالر…

برطانیہ شرعی بانڈ جاری کرنے والا پہلا غیر اسلامی ملک بن گیا

برطانیہ شرعی بانڈ جاری کرنے والا پہلا غیر اسلامی ملک بن گیا

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ شرعی بانڈ جاری کرنے والا پہلا غیر اسلامی ملک بن گیا، بیس کروڑ پاؤنڈ کے سکوک بانڈز آئندہ سال جاری کیے جائینگے، لندن سٹاک مارکیٹ میں اسلامی انڈیکس کی رونمائی بھی کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق اس فیصلے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 92 پوائنٹ کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 92 پوائنٹ کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں بانوے پوائنٹ کی کمی ہوئی۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ کے آغاز میں تیزی رہی، تاہم فروخت کے دبا کی وجہ سے مارکیٹ جلد ہی دباؤ کا شکار ہو…

نجی شعبے کی جانب سے قرض لینے کے رجحان میں اضافہ

نجی شعبے کی جانب سے قرض لینے کے رجحان میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) نجی شعبے کی جانب سے قرضے لینے کے رجحان میں اضافہ ہو گیا۔ کئی ماہ بعد قرض منفی سے مثبت ہو گیا۔ اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے گیارہ اکتوبر تک نجی شعبے نے چودہ ارب…

ملک میں خام تیل اور گیس کی پیداوار میں نمایاں اضافے کا امکان

ملک میں خام تیل اور گیس کی پیداوار میں نمایاں اضافے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) عوام کیلئے خوشی کی خبر یہ ہے کہ آئندہ دس ماہ کے دوران ملک میں خام تیل اور گیس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہو جائیگا، تیل و گیس کی پیداوار میں 35 کروڑ معکب فٹ کا اضافہ ہو گا…

پاکستانی برآمد کندگان کو 5 لاکھ ٹن پیاز کے برآمدی آرڈر

پاکستانی برآمد کندگان کو 5 لاکھ ٹن پیاز کے برآمدی آرڈر

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی برآمد کندگان پہلی مرتبہ 5 لاکھ ٹن پیاز کے برآمدی آرڈر حاصل ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ رواں ماہ کے دوران عرب امارات سمیت مختلف ممالک کو 8 ہزار ٹن پیاز برآمد کی جا چکی ہے۔ پاکستانی برآمد…