کراچی(جیوڈیسک) گذشتہ ہفتے وزیر اعظم پاکستان کے دورے کے سبب نظریں امریکہ پر رہیں تاہم ہفتے کے دوران یورپی کرنسیوں نے میدان مار لیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قدر چودہ پیسے اضافے سے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں تین ہفتوں کی مندی کے بعد گزشتہ پورے کاروباری ہفتے تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں آٹھ سو چھیالیس پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کولیشن سپورٹ فنڈ کی قسط جاری ہونے اور امریکی امداد کی بحالی سے مارکیٹ…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور فلورملز ایسوسی ایشن نے 20 کلوآٹے کا تھیلا 25 روپے مہنگا کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد صارفین کو یہ تھیلا 810 روپے میں ملے گا۔ عوام کا کہنا ہے کہ جنہیں ووٹ دیا ہے وہی نوالہ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی وزیراعظم کی منظوری کے بغیر گورنراسٹیٹ بینک کے لیے چارکروڑ روپے کی بلٹ پروف گاڑی کی خریداری پر نیب حرکت میں آگیا، نیب نے دریافت کیا ہے کہ گاڑی خریدنے کا فیصلہ کس سے پوچھ کر کیا گیا؟ گورنراسٹیٹ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت 48 گھنٹے سی این جی کی لوڈشیڈنگ کے بعد کراچی میں اسٹیشنز کھل گئے ہیں۔ 48 گھنٹے سی این جی کی لوڈشیڈینگ کی بعد کھلنے والے پمپنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ…
لاہور (جیوڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں تین روپے فی کلو گرام اضافہ کر دیا گیا یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت تین روپے فی کلو گرام اضافے سے پچاس روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق قیمت…
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں کاشتکاروں نے کپاس کی چنائی مکمل کرنے کے باوجود تا حال گندم کی بوائی شروع نہیں کی جس سے گندم کی اگیتی کاشت میں مزید تاخیر ہونے کا اندیشہ ہے۔ ملتان میں دریائے چناب کے سیلاب کے باعث…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قیمتوں کے حساس انڈیکٹرز میں ایک ہفتے کے دوران اعشاریہ صفر، آٹھ فیصد کا معمولی اضافہ ہوا۔ آٹھ ہزار ماہانہ آمدن والے طبقے کے لئے مہنگائی کی شرح اعشاریہ دو فیصد بڑھ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں عید تعطیلات کے بعد مسلسل چوتھے روز تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں تیرہ پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز سے ہی تیزی رہی اور ایک وقت میں انڈیکس سو سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا تاہم پرافٹ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے حوصلہ شکنی کے باعث ستمبر میں سونے کی درآمد انتہائی کم سطح پر آ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبر کے دوران سونے کی درآمد اکیس کلو گرام تک ہی محدود رہی۔…
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد جی ایس پی پلس کے حصول کے لیے پاکستان نے یورپین ممالک کے ساتھ لابنگ کا باقاعدہ عمل شروع کر دیا۔ وزرات تجارت کے مطابق وزیر مملکت برائے تجارت انجینئر خرم دستگیر خان وفاقی سیکریٹری تجارت کے ہمراہ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی گزشتہ تین ماہ کے دوران پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 10 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔ پاکستان کوجی ایس پی پلس مراعات ملنے سے برآمدات کی شرح میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و…
کراچی (جیوڈیسک) عید الضحی پر قربانی کے جانوروں سے حاصل ہونے والی کھال ملک میں لیدر کی صنعت کے لیے خام مال کا اہم ذریعہ بھی ہیں۔عید الضحی کے موقع پر عوام سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان کے مطابق سال 2013 کے انکم ٹیکس گوشوارے اب 30 نومبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ تاریخ میں توسیع کا مقصد ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ اس سے قبل انکم…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں اضافے کے بعد ملک میں سونے کے بھا پانچ سو روپے فی تولہ بڑھ گئے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں سونے کی نئی قیمت تریپن ہزار آٹھ سو روپے فی تولہ ہو گئی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے مطابق رواں سال پاکستانی حکومت کے قرضوں میں ساڑھے چار ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا۔ آئی ایم ایف کے عالمی سطح پر حکومتی قرضوں کے جاری اعدادوشمار کے مطابق جون کے اختتام پر…
کراچی (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے 43 کروڑ ڈالر کے قرضے کی منظوری دے دی۔ 2006 تک پاکستان میں غربت کی شرح 22.3 فیصد تھی لیکن 2007 کے بعد سے مہنگائی میں مسلسل اضافے اور پے…
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم پاکستان کے دورے امریکہ سے وابستہ مثبت امیدوں کی وجہ سے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار دو سو کی سطح سے اوپر بند ہوا۔ بازار میں کاروبار کے آغاز سے ہی…
لاہور (جیوڈیسک) حکومت کا برآمدات بڑھانے کے لیے آٹھ تیز رفتار بحری جہاز متعارف کرانے کا فیصلہ۔ برآمدات بڑھانے کا منصوبہ نجی کمپنیوں کے اشتراک سے شروع کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تیز رفتار بحری جہاز متعارف کرانے کے لئے وزیر…
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے لئے ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالرز کی امدادی رقم جاری کرے گا۔ محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف نے کہا اس میں ایک ارب…
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال میں اب تک پانچ سو اکاون ارب روپے کا ٹیکس جمع کر لیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق پہلے چار ماہ میں چھ سو ارب روپے جمع ہونے کا…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک نے تین دن کے لئے فنڈز فراہم کر دیئے۔ اسٹیٹ بینک نے چہتر ارب 80 کروڑ روپے کی فراہمی تین دن کے لئے ٹی بلز خرید کی۔ بلز…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی روپیہ ایک بار پھر ڈالر کی چھری کے نیچے آگیا، بینکوں کے درمیان لین دین کے دوران امریکی کرنسی مزید 20 پیسے مہنگی ہو گئی ہے۔ انٹر بینک یعنی بینکوں کے درمیان لین دین کے دوران ڈالر 20 پیسے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کی صنعتی پیداوار میں بہتری کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا۔ رواں مالی سال جولائی سے اگست کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 6.5 فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے…