رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں ملکی تجارت خسارے میں پانچ اعشاریہ پانچ ایک فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ پانچ اعشاریہ ایک…
کراچی (جیوڈیسک) عید الاضحی سے قبل ہی کراچی کے عوام پریشان ہیں، شہر کی کچھ اے ٹی ایمز تکنیکی خرابی کا شکار ہیں تو بیشتر میں رقم غائب، شہری بیچارے جائیں تو کہاں جائیں۔ عید سے قبل ہی عوام ایٹی ایم کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نے نج کاری کمیشن کے بورڈ آف گورنرز میں نجی شعبے کے ارکان کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے نج کاری کمیشن کے بورڈ آف گورنرز…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی۔ غریب طبقے کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریوں میں زیادہ اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح اعشاریہ ایک فیصد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پلاننگ کمیشن نے وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے لئے مزید چھ ارب اٹھاسی کروڑ روپے جاری کر دیئے۔ پلاننگ کمیشن کے مطابق ایٹمی توانائی کمیشن کو چار ارب اکہتر کروڑ روپے جاری کیے گئے۔ ایٹمی توانائی کمیشن کو مجموعی طور…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے ہفتے مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو گیارہ پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ بنکنگ سیکٹر میں کچھ بہتری دیکھی گئی تاہم پاور سیکٹر میں ملا جلا رجحان رہا۔ عید سے قبل سرمایہ کاروں کی جانب…
انٹر بنک مارکیٹ میں اکتوبر کے دوسرے ہفتے کے دوران اہم کرنسیوں کے مقابلے میں روپیہ مضبوط ہوا تاہم امریکی ڈالر کی قدر دو پیسے بڑھ گئی۔ اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی جولائی سے ستمبر کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ریکارڈ 3 ارب 92 کروڑ ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ سال کے اس عرصے سے تقریبا 9 فیصد زیادہ ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ سال جولائی سے ستمبر…
لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین ایگری فورم پاکستان ڈاکٹر ابراہیم مغل کا کہنا ہے کہ ملک میں اری 6 کی فصل تیار ہو کر مارکیٹ میں آگئی ہے۔ بیوپاریوں نے ملی بھگت کرکے اری 6 کی قیمت 1100 روپے سے کم کرکے 750 روپے…
لاہور (جیوڈیسک) توانائی بحران کے باوجود ملک کے سب سے بڑے سیکٹر ٹیکسٹائل کا منافع ڈھائی گنا بڑھ گیا۔ مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے دوران لسٹڈ کمپنیوں کا منافع تیس ارب ساٹھ کروڑ روپے رہا۔ ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ…
منی مارکیٹ سسٹم میں کئی ماہ کے بعد سرمائے کی قلت شروع ہو گئی۔ اسٹیٹ بنک نے سات روز کے لئے رقم فراہم کر دی۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق منی مارکیٹ سسٹم میں اکسٹھ ارب پینتالیس کروڑ روپے اوپن مارکیٹ آپریشن کے…
واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن میں امریکی حکام سے ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا کی جانب سے بھاشا ڈیم کیلئے 2 کروڑ ڈالر مختص کرنا خوش آئند ہے۔وزشنگٹن میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی نائب وزیر خارجہ ولیم…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں 48 گھنٹے بند رہنے کے بعد تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن حکام کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں 48 گھنٹے بند رہنے کے بعد تمام…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما غیا ث پراچہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے عید کی چھٹیوں میں سی این جی اسٹیشن کھلے رکھنے کی اجازت دینے کا وعدہ کیا…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں عید سے چند روز پہلے سبزی مافیا نے قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا صارفین آئے روز کے اضافے سے پریشان ہیں۔ لاہور کے بازاروں میں عید کی آمد پر پیاز آلو ٹماٹر دھنیا اور ہری مرچ…
روپے نے ڈالر کی قدر کو مات دے دی۔ انٹربینک میں ڈالر روپے کے مقابلے میں 20 پیسے سستا ہو کر 106 روپے کی سطح پر آگیا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی آئی ہے۔…
لاہور میں پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے نومنتخب چئیرمین محمد رضا خورسند کے اعزازمیں عشائیہ دیا گیا جس میں ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سمیت شعبہ پولٹری سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مقررین کا کہنا تھا اگر پولٹری کے شعبے…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور عید کے 3 دن ریلوے کرایوں میں 40 فیصد کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے جب کہ 21 اکتوبر سے کئی ٹرینوں کے کرائے معمول کا ردو بدل کرتے ہوئے بھی کم کیے جا رہے ہیں۔ وزارت ریلوے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیر پیٹرولیم کا اسلام آباد اور پنجاب بھر میں نومبر، دسمبر، جنوری 3ماہ تک سی این جی بند رہے گی۔ وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں پہلی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تین روز کی مندی کے بعد تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کر گیا۔ مارکیٹ کے آغاز میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ تاہم بنکنگ سیکٹر میں آنے والی خریداری کے دبا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پچھلے سال سے شروع ہونے والی ایکسپورٹ کے دوران اب تک گیارہ لاکھ پندرہ ہزار ٹن چینی دوسرے ممالک کو بھیجی جا چکی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ…
چیئرمین ایگری فورم ڈاکٹر ابراہیم مغل کے جاری بیان کے مطابق ہمسایہ ملک جو اپنی ضروت کا تیل درآمد کرتا ہے وہاں ڈیزل کی قیمت بھارتی روپوں میں 51 روپے اور پاکستانی کرنسی میں 94 روپے لیٹر بنتی ہے۔ چیئرمین ایگری فورم…
اس نوٹ کے ایک طرف امریکی انقلاب کے رہنماء بینجمن فرینکلن کی تصویر اور دوسری طرف ریاست فلاڈیلفیا کے ہال کی تصویر ہے۔ جعل سازی کے انسداد کے لئے نوٹ میں نیلے رنگ کی ایک خصوصی تھری ڈی ربن سمیت کئی سیکیورٹی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد بجلی کے کمرشل صارفین کے بلوں کو مدنظر رکھتے ہوئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے سمیت فنکاروں، کھلاڑیوں، ڈاکٹروں اور وکلا کو بھی ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا۔ یہ انکشاف چئیرمین ایف بی آر نے…