ایکنک نے تینتالیس ارب روپے کے نو منصوبوں کی منظوری دے دی

ایکنک نے تینتالیس ارب روپے کے نو منصوبوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہواجس میں چھ منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ وزیر خزانہ اسحا ق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے…

حکومت شرح سود کے ساتھ بجلی نرخوں کو بھی نیچے لائے، گوہر اعجاز

حکومت شرح سود کے ساتھ بجلی نرخوں کو بھی نیچے لائے، گوہر اعجاز

لاہور (جیوڈیسک) لاہور آل پاکستان ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ حکومت کو شرح سود میں کمی کے ساتھ بجلی کے نرخوں کو بھی نیچے لانا ہو گا۔ لاہور میں میٹ دی پریس میں اظہار خیال…

رواں سال 1 لاکھ سے زائد افراد کوٹیکس نیٹ میں لایا جائیگا، طارق باجوہ

رواں سال 1 لاکھ سے زائد افراد کوٹیکس نیٹ میں لایا جائیگا، طارق باجوہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین طارق باجوہ نے کہا کہ اسی مالی سال میں ایک لاکھ سے زائد افراد کو ٹیکس کے دائرہ میں لایا جائے گا جس میں معروف گلوکار اور فنکار بھی شامل ہوں…

آئی ایم ایف کی شرائط کا نتیجہ تباہی کے سوا کچھ نہیں، زبیر ملک

آئی ایم ایف کی شرائط کا نتیجہ تباہی کے سوا کچھ نہیں، زبیر ملک

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت ایف پی سی سی آئی کے صدر زبیر احمد ملک نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط اقتصادی استحکام اور سماجی مساوات کو ختم کر دیں گی اور اس کا نتیجہ ملک کے طول…

بلدیاتی قوانین کو موثر اور با اختیار بنایا جائے، فریدہ راشد

بلدیاتی قوانین کو موثر اور با اختیار بنایا جائے، فریدہ راشد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کی صدر فریدہ راشدنے کہا ہے کہ سہولیات کے فقدان کی وجہ سے شہری آبادی کے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں، جنھیں ریلیف فراہم کرنے کیلئے بلدیات کے قدیمی قوانین کو تبدیل کر…

مہنگائی میں اضافہ کے بھیانک نتائج نکل سکتے ہیں، مرتضی مغل

مہنگائی میں اضافہ کے بھیانک نتائج نکل سکتے ہیں، مرتضی مغل

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے حکومت کی اقتصادی پالیسیاں عوام سے لاتعلقی اور ظلم پر مبنی ہیں، جن سے مسائل حل ہونے کے بجائے ان میں اضافہ ہو گا۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر…

عالمی بینک پاکستان کو 220 کروڑ ڈالر قرضہ دے گا

عالمی بینک پاکستان کو 220 کروڑ ڈالر قرضہ دے گا

عالمی بینک پائپ لائن میں موجود پندرہ منصوبوں کی تکمیل کیلئے دو ارب بیس کروڑ ڈالر قرضہ فراہم کرے گا۔ اکنامک افئیرز ڈویژن کے مطابق کہ عالمی بینک پاکستان میں مختلف منصوبوں پر دوارب بیس کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔…

سیمنٹ سیکٹر کا منافع دگنا ہوگیا

سیمنٹ سیکٹر کا منافع دگنا ہوگیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال سیمنٹ سیکٹر کا منافع تیس ارب نوے کروڑ روپے رہا۔ مالی سال دو ہزار گیارہ، بارہ کے دوران سیمنٹ سیکٹر کی گیارہ کمپنیوں کا منافع سولہ ارب روپے کی سطح پر موجود…

بجلی کی قیمتوں پر نظر ثانی کا عمل ایک ہفتے میں مکمل کر لیں گے، خواجہ نعیم

بجلی کی قیمتوں پر نظر ثانی کا عمل ایک ہفتے میں مکمل کر لیں گے، خواجہ نعیم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی قائم مقام چیئرمین نیپرا خواجہ محمد نعیم نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں پر نظر ثانی کا عمل ایک ہفتے میں مکمل کر لیں گے اور کوشش کی جائے گی جتنا زیادہ ہو سکے صارفین کو ریلیف دے…

کراچی : چینی کی ہول سیل قیمت میں ساڑھے تین روپے فی کلو کا اضافہ

کراچی : چینی کی ہول سیل قیمت میں ساڑھے تین روپے فی کلو کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت میں ساڑھے تین روپے فی کلو اضافہ ہو گیا، ہول سیل سطح پر ایک کلو چینی کی قیمت 55 روپے کلو تک جا پہنچی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کے ذخائر میں…

شرح منافع میں کمی، قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری ایک تہائی رہ گئی

شرح منافع میں کمی، قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری ایک تہائی رہ گئی

کراچی (جیوڈیسک) شرح منافع میں کمی کے باعث رواں مالی سال میں قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری ایک تہائی رہ گئی۔ رواں مالی سال قومی بچت میں سرمایہ کاری ایک تہائی رہ گئی، اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 66 پوائنٹ کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 66 پوائنٹ کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں پہلے سیشن کی تیزی کے بعد اختتام مندی پر ہوا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں چھیاسٹھ پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ کے پہلے سیشن میں تیزی رہی تاہم پرافٹ ٹیکنگ کے عمل کی وجہ…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند – Oct 5, 2013

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند – Oct 5, 2013

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائیگا جو اتوار کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این…

ٹویٹر کا اپنے شیئرز فروخت کرنے کا اعلان

ٹویٹر کا اپنے شیئرز فروخت کرنے کا اعلان

لندن (جیوڈیسک) سماجی ویب سائٹ ٹویٹر نے اپنے شیئرز بازار حصص میں فروخت کرنے کا اعلان کر دیا۔ شیئرز کی ابتدائی فروخت سے ایک ارب امریکی ڈالر حاصل ہونے کی امید۔ لندن دنیا کی مقبول مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے کہا…

سی این جی بحران، پہلی سہ ماہی میں پٹرول کی فروخت میں اضافہ

سی این جی بحران، پہلی سہ ماہی میں پٹرول کی فروخت میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سی این جی نہ ملنے کی وجہ سے عوام نے پٹرول کا استعمال بڑھا دیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے باوجود پہلی سہ ماہی کے دوران پٹرول کی فروخت بائیس فیصد بڑھ گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں مالی…

رواں سال عالمی ترسیلات زر کا حجم پانچ سو پچاس ارب ڈالر رہے گا

رواں سال عالمی ترسیلات زر کا حجم پانچ سو پچاس ارب ڈالر رہے گا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی رواں سال عالمی ترسیلات زر کا حجم پانچ سو پچاس ارب ڈالر رہے گا، ترقی پذیر ممالک کے حصہ میں چار سو چودہ ارب ڈالر آئیں گے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق ترقی پذیر ملک اس سال چھ فیصد…

کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا…

پنجاب میں کپاس کی پیداوار میں کمی، سندھ میں بڑھ گئی

پنجاب میں کپاس کی پیداوار میں کمی، سندھ میں بڑھ گئی

رحیم یارخان (جیوڈیسک) پنجاب میں کپاس کی پیداوار میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ کی پیداوار بڑھ گئی، ملکی منڈیوں میں اب تک چھتیس لاکھ چوراسی ہزار بیلز لائی گئی۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق منڈیوں…

سونے کی قیمتوں میں 500 روپے فی تولہ اضافہ

سونے کی قیمتوں میں 500 روپے فی تولہ اضافہ

سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت ساڑھے تریپن ہزار روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چار سو انتیس روپے اضافے سے پینتالیس ہزار آٹھ سو ستاون روپے پر پہنچ گئی ہے، ایک…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی (جیوڈیسک) مارکیٹ میں آغاز سے ہی ملا جلا رجحان رہا۔ بینکنگ سیکٹر میں فروخت کے دبا کی وجہ سے مارکیٹ مندی پر بند ہوئی۔ سپورٹ سروسز سیکٹر کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای…

پاکستان میں تھری جی لائسنس کی نیلامی کیلئے پالیسی تیار

پاکستان میں تھری جی لائسنس کی نیلامی کیلئے پالیسی تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان میں تھری جی لائسنس کی نیلامی کے لئے پالیسی تیار ہو گئی ہے جس کے بعد موبائل فون پر بھی تیز رفتار انٹرنیٹ سروس ملنے کی توقع پیدا ہوگئی ہے۔ وفاقی وزیر انوشہ رحمان کہتی ہیں…

روپے کے مقابلے میں جنوبی کورین وان میں سب سے زیادہ اضافہ

روپے کے مقابلے میں جنوبی کورین وان میں سب سے زیادہ اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان تینتیس غیر ملکی کرنسیوں کے اعدادوشمار جاری کرتا ہے جس کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں روپے کے مقابلے میں جنوبی کورین “وان” کی قدر میں 13 فیصد اضافہ ہوا۔ نیوزی لینڈ…

امریکی حکومت کو اخراجات میں نمایاں کمی کرنا ہو گی : موڈیز

امریکی حکومت کو اخراجات میں نمایاں کمی کرنا ہو گی : موڈیز

برطانیہ (جیوڈیسک) امریکہ کی جانب سے قرضوں کی حدنہ بڑھانا حکومتی مشینری کے بند ہونے سے زیادہ خطرناک ہو گا، موڈیز نے وارننگ جاری کر دی۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے مطابق امریکی حکومت کے قرض 16 ہزار 700 ارب ڈالر ہونے…

اگست میں اوسط اسپریڈ ریٹ 3 بیسز پوائنٹ کمی سے 6.28 فیصد رہا

اگست میں اوسط اسپریڈ ریٹ 3 بیسز پوائنٹ کمی سے 6.28 فیصد رہا

لاہور (جیوڈیسک) اگست کے دوران بنکوں کے اسپریڈ ریٹ میں مزید تین بیسز پوائنٹ کی کمی ہوئی۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق اگست میں بنکوں کا اوسط اسپریڈ ریٹ چھ، اعشاریہ ،دو ، آٹھ فیصد رہا۔ جولائی کے دوران بنکوں کی…