اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد فرانسیسی سفیر فلپ تھائی باود نے کہا ہے کہ پاکستان نے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے لئے کبھی رابطہ نہیں کیا، اگر پاکستان سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے لئے درخواست کرے تو غور ہوسکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند ہو جائینگے، سی این جی ایسوایشن کے مطابق 24 گھنٹوں کی بندش کے بعد صوبے بھر…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 246 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس انڈیکس 21 ہزار 586…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے پیٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بجلی ،گیس اور ایف بی آر میں چوری روکے۔ اسلام آبادمیں ہونے والے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز24گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ڈالر کی قدر بڑھنے کے بعد کار ساز ادارے کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں دس سے بیس ہزار روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔ ایک کار ساز ادارے کی جانب سے آٹھ سو سی سی گاڑی کی قیمتوں…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں پانچ روز کی مسلسل مندی کے بعد تیزی رہی تاہم ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور نہ کر سکا۔ مارکیٹ کے آغاز پر مندی رہی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے پاور سیکٹر میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے باعث ستمبر کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ستمبر میں افراط زر کی شرح سات اعشاریہ چار فیصد رہی جو اگست…
اسلام آباد (جیوڈیسک) معاہدے کی شرائط کے تحت پاکستان نے آئی ایم ایف کو مالی معاملات کی باقاعدہ تفصیلات بھیجنا شروع کر دیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بنک ہفتہ وار بنیادوں پر آئی ایم ایف کو بیلنس شیٹ ارسال…
کراچی (جیوڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان نے آموں کی برآمد کا ہدف حاصل کرلیا، مئی سے ستمبر تک 1 لاکھ 65 ہزار ٹن آم کیبرآمدسے ملک کو 6 کروڑ ڈالر حاصل ہوئے ۔فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین وحید احمد…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمت میں اضافے سے آٹے کی قیمت بھی بڑھ جائے گی، لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے فلور ملز ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس میں…
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد ادارہ قومی بچت نے بچت اسیکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کر دیا،اسپیشل سیونگ اسکیم پر شرح منافع 2.08 فیصد اضافے کے بعد 11 فی صد ہو گئی۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کی جانب سے حکومت کو بھجوائی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی جبکہ لائٹ ڈیزل آئل…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں ایل پی جی کی قیمت ساڑھے تین روپے فی کلو کم کر دی گئی ہے۔ نئی قیمت کا اطلاق تین اکتوبر سے ہو گا۔ آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست مندی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں پانچ سو چون پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ کے آغاز میں کچھ بہتری رہی تاہم بچت کھاتوں پر منافع بڑھانے کے فیصلے سے بنکنگ سیکٹر میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی سفارش کی ہے، ذرائع کے مطابق وزارت پٹرولیم کی جانب سے وزارت خزانہ کو تحریر کی جانے والی سمری میں سفارش کی گئی ہے کہ اگلے ماہ…
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کا مقررہ ہدف پورا کرنے کیلئے آج ستمبر کے اختتام تک فیڈرل بورڈ آف ریوینو کو ایک سو نوے ارب روپے کے ٹیکس جمع کرنے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی، ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 450 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد انڈیکس 22 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے آ گیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ کے 100…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز24گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) یوٹیلیٹی سٹور کے اہلکاروں نے مہنگا چاول اور دال خرید کر ادارے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ ذرائع کے مطابق ادارے کے اہل کاروں کی جانب سے ٹوٹا اور باستمی چاول گیارہ روپے فی کلو تک مہنگا خریدا…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کی تیزی کے بعد گزشتہ کاروباری ہفتے مندی چھائی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار دو سو نو پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ گزشتہ کاروباری ہفتے سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کو ترجیح دی…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائیگا، جو اتوارکی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عالمی تجارتی نمائش ایکسپو پاکستان زور و شور سے جاری ہے۔ نمائش میں پاکستان کو ٹیکسٹائل، پھل اور سبزیوں کی برآمدات کے کروڑوں ڈالرز کے آرڈر مل گئے ہیں۔ چار روزہ عالمی نمائش ایکسپو پاکستان کے دوسرے دن…
کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا رہا ، تاہم اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو ترانوے پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ کے آغاز سے ہی اتار چڑھا جاری رہا ایک وقت میں انڈیکس میں…