کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں چند دن پہلے مرغی کے گوشت کی قیمت 300 روپے کلو یا اس سے بھی تجاوز کر چکی تھی جس میں چند دن میں 40 روپے فی کلو تک کمی واقع ہوچکی ہے۔ سندھ پولٹری ایسوسی ایشن کے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی انجمن تاجران نے وزیراعظم نواز شریف کی آمد پر بدھ کو شہر میں کاروبار بند رکھنے کا اعلان کر دیا، سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین…
شام پر ممکنہ حملے کا خوف سرمایہ کاروں کے سرپر سوار ہوگیا۔۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کراچی اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہوکر ایک دن میں چار نفسیاتی حدیں کھو بیٹھی۔ پیر کو کراچی اسٹاک مارکیٹ میں رونما ہونے…
وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات بوسن نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں نئی زرعی پالیسی لائی جا رہی ہے جس میں چھوٹے کسانوں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی جائے گی۔ لاہور کی نجی یونیورسٹی لمز…
ڈالر کے ہاتھوں روپے کی پٹائی بدستور جاری ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک سو پانچ روپے کے قریب پہنچ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک سو پانچ روپے کی سطح بھی عبور کر گیا۔ ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ…
چینی سفارتخانہ نے کمرشل قونصلر لی سی پا نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی کوریڈور سے نہ صرف دونوں ممالک کے لئے معاشی ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا بلکہ اس سے خطے سمیت پوری دنیا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی نے سینٹ میں تحریک التوا جمع کرا دی۔ اے این پی کی جانب سے سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی۔ تحریک التوا میں موقف اختیار کیا گیا…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھنے میں آرہی ہے۔ آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 403 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں انڈیکس…
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سابقہ دور حکومت میں بھرتی کردہ اننچاس ملازمین کو مستقل کرنے سے انکار کردیا۔ ٹی ڈی اے پی کی سیکریٹری رابعہ جویری نے کہا ہے کہ سابق وزیر تجارت کے اعلان کردہ اننچاس ملازمین کو مستقل کرنے کے…
ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا شاخسانہ کاریں اسمبلر کرنے والے ایک پاکستانی ادارے کے بعد دوسری کمپنی نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ کار ڈیلرز کے مطابق انڈس موٹرز کے بعد ہونڈا نے بھی اپنے دو ماڈلز کی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی غیر ملکی پر امید اور اپنے مایوس، اگست کے دوران غیر ملکی سرمایہ کار تو پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں سرگرم رہے لیکن مقامی انویسٹرز رقم نکالتے رہے۔ این سی سی پی ایل کے اعداد و شمار کے مطابق اگست…
کراچی (جیوڈیسک) وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اوگرا نے کیا اور یہ ایک مجبوری تھی۔ وزیر پٹرولیم کی ذرائع کے نمائندے جواد ملک سے گفتگو میں کہنا تھا کہ اگر یہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے مالی سال میں بھی ملک کا پٹرولیم درآمدی بل کم نہ ہو سکا۔ پہلے مہینے میں پٹرولیم درآمدی بل ساڑھے نو فیصد اضافے سے ایک ارب اٹھائیس کروڑ ڈالر رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے کو فعال بنانے پر اتفاق ہو گیا، عملدرآمد کل سے ہو گا۔ وزارت تجارت کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے کو آپریشنل کرنے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کی مجموعی ٹیکس آمدنی کا 31 فیصد آئل اور گیس سیکٹر سے حاصل کیا گیا۔ اکاونٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران حکومت کو آئل…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ چار روپے چونسٹھ پیسے اضافے کے بعد پٹرول اب ایک سو نو روپے چودہ پیسے لٹر ملے گا۔ وزارت پٹرولیم نے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکشن جاری کر…
کراچی (جیوڈیسک) فروخت کے دبا کے باعث کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے ہفتے مندی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں پانچ سو چون پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مانیٹری پالیسی کے اعلان سے قبل سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط رویہ اختیار کرنے کی…
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے لیسکو میں کروڑ وں روپے کی گاڑیاں خریدنے کا نوٹس لے لیا۔ وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق لیسکو نے حال ہی میں 800 سی سی کی 34 گاڑیاں خریدی ہیں۔ مالی…
شام پر ممکنہ حملے کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دو ڈالر پانچ سینٹس کمی کے بعد ایک سو چھ ڈالر پچھتر سینٹس فی بیرل…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکس چینج میں جلد ہی شیئرز کی طرح ٹریژری بلز کی بھی تجارت ہو سکے گی۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ٹریژری بلز کی تجارت کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کی تھی جس میں کے ایس ای، اسٹیٹ بینک اور ایس…
پنجاب میں بارشوں اور سیلاب سے پانچ لاکھ ایکڑ پر کاشت کی گئی باسمتی چاول کی پینتس فیصد فصل تباہ ہو گئی ہے، باسمتی گروئرز ایسو سی ایشن کے مطابق پنجاب میں شدید بارشوں اور دریائے راوی اور چناب میں سیلاب نے…
پاکستان، قطر اور چین نے گڈانی میں 6600 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر دستخط کر دیئے، وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گڈانی منصوبے سے پاکستان کی معیشت میں انقلاب آ جائے گا۔ لاہور میں معاہدے پردستخط کی تقریب…
لاہور (جیوڈیسک) گندم کے وافر ذخائر کے باوجود ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری ہے۔ فلور ملرز کا کہنا ہے کہ حکومت سرکاری گوداموں سے گندم جاری کرنے میں تاخیر کر رہی ہے جس کا فائدہ منافع…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بعد آج صبح 8 بجے سے کھول دئیے گئے جس کے بعد سے بیشتر سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی…