حکومت سندھ نے فلار ملز مالکان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

حکومت سندھ نے فلار ملز مالکان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

حکومت سندھ نے فلار ملزمالکان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے۔ گندم اور آٹے کی سرکاری قیمت میں باضابطہ طور پر پانچ روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا۔ آٹے کے ایکس مل نرخ انتالیس روپے پچاس پیسے اور گندم کے چونتیس…

پشاور : آٹے کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافہ

پشاور : آٹے کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں بھی مہنگائی عروج پر ہے۔ تمام ہی اشیائے خوردو نوش کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں لیکن آٹے کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کا سکھ اور چین چھین لیا ہے۔ مہنگائی کے مارے عوام پر امید تھے کہ…

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان جاری

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 537 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس کے نتیجے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) اگلے ماہ سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، عالمی قیمتیں بڑھنے کے بعد مقامی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات ڈھائی سے 3 روپے مہنگی ہوسکتی ہیں۔ پیٹرول 3 روپے مہنگا اور ڈیزل کی قیمت میں…

اسلام آباد میں پاک چین اقتصادی راہداری سیکریٹریٹ کا افتتاح

اسلام آباد میں پاک چین اقتصادی راہداری سیکریٹریٹ کا افتتاح

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاک چین اقتصادی راہداری سیکریٹریٹ کا افتتاح کر دیا گیا، دونوں ممالک نے اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت ریلوے لائن بچھانے، سڑکیں بنانے اور توانائی سمیت صنعتی زونز کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔ پاک چین…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 103 روپے 82 پیسے کا ہو گیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 103 روپے 82 پیسے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کے روپے کی قدر پر تابرتوڑ حملے جاری۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کا اضافہ ہوا اور 103 روپے 82 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 104 روپے 10…

پاکستان انٹرنیشنل جیمز اینڈ جیولری نمائش ستمبرمیں ہوگی

پاکستان انٹرنیشنل جیمز اینڈ جیولری نمائش ستمبرمیں ہوگی

پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈویلپمنٹ کمپنی ستمبر میں پاکستان انٹرنیشنل جیمز اینڈ جیولری نمائش 2013 کا انعقاد کرے گی، کمپنی کے حکام کے مطابق اس نمائش میں پاکستان کے قیمتی پتھروں، موتی جوہرات کو نمائش کیلئے رکھا جائے گا، نمائش میں بیرونی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس میں 398 پوائنٹس کم

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس میں 398 پوائنٹس کم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو اٹھانوے پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا اور ایک وقت میں انڈیکس تیئس ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا۔ تاہم منافع…

پاکستانی اشیائے خوراک کی برآمدات میں 22.43 فیصد اضافہ

پاکستانی اشیائے خوراک کی برآمدات میں 22.43 فیصد اضافہ

رواں مالی سال 2013-14 کے پہلے مہینے جولائی کے دوران گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں پاکستانی خوراک کی اشیا کی برآمدات میں 22.43 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2013 میں 38.319 ڈالر کی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کے نرخ ایک مرتبہ پھر چودہ سو ڈالر فی اونس کی سطح سے بڑھ گئے ہیں، ملک میں سونے کی قیمت چار سو روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی…

آئندہ سال کپاس کی پیداوار 1 کروڑ 26 لاکھ 55 ہزار بیلز رہنے کا امکان

آئندہ سال کپاس کی پیداوار 1 کروڑ 26 لاکھ 55 ہزار بیلز رہنے کا امکان

رحیم یار خان (جیوڈیسک) کاٹن کراپ اسیسمنٹ کمیٹی نے آئندہ سیزن میں کپاس کی پیداوار 1 کروڑ 26 لاکھ 55 ہزار بیلز لگایا ہے۔ کمیٹی نے اس سے قبل ملک میں کپاس کی پیداوار کا تخمینہ 1 کروڑ 32 لاکھ 50 ہزار…

سانگھڑ : گمبٹ میں شہدادون گیس اور تیل کے نئے کنویں کا افتتاح

سانگھڑ : گمبٹ میں شہدادون گیس اور تیل کے نئے کنویں کا افتتاح

وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے سانگھڑ گمبٹ میں شہداد ون گیس اور تیل کے نئے کنویں کا گیس کا شعلہ جلاکر افتتاح کر دیا۔ شاہد خاقان عباسی نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گمبٹ ساوتھ بلاک میں…

فیصل آباد ریجن میں سی این جی اسٹیشنز تین روز کیلئے کھل گئے

فیصل آباد ریجن میں سی این جی اسٹیشنز تین روز کیلئے کھل گئے

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد ریجن کے آٹھوں اضلاع میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت سی این جی اسٹیشنزتین روز کیلئے کھول دئیے گئے۔ سوئی ناردن گیس پائپ لائنز لمٹیڈ کے جاری گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت فیصل آباد ریجن کے…

کوئٹہ : آٹے کی قیمت میں 1.50 روپے اضافہ ، فی کلو 44 روپے

کوئٹہ : آٹے کی قیمت میں 1.50 روپے اضافہ ، فی کلو 44 روپے

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اضافے کے بعد آٹے کی فی کلو قیمت 44 روپے تک پہنچ گئی، اس صورتحال میں انتظامیہ مسلسل خواب خرگوش میں نظر آتی ہے۔ کوئٹہ میں آٹے کی…

آئندہ 3 سال میں مزید 12 ارب ڈالر کے مزید قرضے لیں گے، اسحاق ڈار

آئندہ 3 سال میں مزید 12 ارب ڈالر کے مزید قرضے لیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان آئندہ تین سال میں بین الاقوامی امداد ی اداروں او ر ملکوں سے 12 ارب ڈالر کے مزید قرضے لے گا تاکہ زر مبادلہ کے ذخائر محفوظ رہیں اور ترقیاتی…

روس سے در آمد کی جانیوالی 33 ہزار ٹن گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

روس سے در آمد کی جانیوالی 33 ہزار ٹن گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) روس سے در آمد کی جانے والی 33 ہزار ٹن گندم کی پہلی کھیپ کراچی بندرگاہ پہنچ گئی۔ پاکستان فلور ملز ایسو سی ایشن سندھ زون کے چیئر مین انصار جاوید کے مطابق پانچ فلورملز نے گندم کی طلب و…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 39 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 39 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط ادا کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان نے آج آئی ایم ایف کو انتالیس کروڑ تیس لاکھ ڈالر کی انیسویں قسط ادا کر دی ستمبر دو ہزار پندرہ تک مزید تین ارب بیس کروڑ ڈالر ادا کرنے ہیں۔ عالمی مالیاتی ادارے کو قسط…

آئی ایم ایف کیساتھ آئندہ اجلاس میں قرض کی منظوری مل جائے گی

آئی ایم ایف کیساتھ آئندہ اجلاس میں قرض کی منظوری مل جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 4 ستمبر کو آئی ایم ایف کے ہونے والے ایگزیکٹو اجلاس میں پاکستان کو قرض کی منظوری دے دی جائے گی، پہلے ماہ ٹیکسوں کی وصولی کا ہدف…

سوئی سدرن گیس کپمنی نے سندھ بھر میں سی این جی کا نیا شیڈول جاری کر دیا

سوئی سدرن گیس کپمنی نے سندھ بھر میں سی این جی کا نیا شیڈول جاری کر دیا

سوئی سدرن گیس کپمنی نے کراچی سمیت سندھ بھر کے مختلف شہروں کے سی این جی سٹیشنز کوگیس فراہمی کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے. ایس ایس جی سی کے ترجمان کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سیمت سندھ…

ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو سات پوائنٹس کا اضافہ

ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو سات پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کئی روز کی مندی کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو سات پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ میں آغاز سے ہی تیزی کا رجحان رہا اور ایک وقت میں…

جولائی 2013 خدمات کے تجارتی خسارے میں 44 فیصد کمی

جولائی 2013 خدمات کے تجارتی خسارے میں 44 فیصد کمی

رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں خدمات کے تجارتی خسارے میں چوالیس فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے آغاز پر خدمات کا تجارتی خسارہ چوالیس فیصد کمی کے ساتھ سولہ کروڑ تیس لاکھ…

پانچ سالوں میں پچپن ارب ڈالر سے زائد کی ترسیلات زر بھیجی گئیں

پانچ سالوں میں پچپن ارب ڈالر سے زائد کی ترسیلات زر بھیجی گئیں

کراچی (جیوڈیسک) سمندر پار پاکستانی ملک کے لئے قیمتی اثاثہ ثابت ہوئے، گزشتہ پانچ سالوں میں پچپن ارب ڈالر سے زائد کی ترسیلات زر بھیجی گئیں۔ پچھلے پانچ سالوں میں 55ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجی گئیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق دو…

آٹے کی قیمت میں 90 روپے فی من اضافہ

آٹے کی قیمت میں 90 روپے فی من اضافہ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں فلور ملز ایسو سی ایشن نے آٹے کی قیمت میں 90 روپے فی من اضافہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے روٹی کی قیمت بھی 7 سے 8 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ فلور ملز ایسو سی…

اگست 2013 مہنگائی میں اضافے کا خدشہ

اگست 2013 مہنگائی میں اضافے کا خدشہ

رواں ماہ ملک میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی میں اضافہ متوقع ہے، پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق اگست کے مہینے میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ ماہرین…