اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی، پاکستان اسٹیل ملز کے مستقبل کا کوئی فیصلہ نہیں کر سکی۔ اسٹیل ملز کی نج کاری، بیل آوٹ پیکج یا بند کیے جانے کی تین تجاویز پر فیصلہ موخر کردیا گیا جبکہ سونے کی درآمد پر…
آئی ایم ایف کو قرض واپسی کی مد میں قسط کی ادائیگی کے باوجود ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں سات کروڑ تئیس لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق سولہ اگست کو ختم ہونے والے ہفتے تک اس…
شدید مندی کے نتیجے میں جہاں مارکیٹ تئیس ہزار پوائنٹس سمیت ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں کھو بیٹھی وہیں انہتر ارب روپے کا سرمایہ بھی مارکیٹ سے نکل گیا۔ رواں ماہ کی دوسری بڑی مندی نیسرمایہ کاروں کومزید بدحواس کردیا جو…
پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ نیشنل ٹیرف کمیشن نے سوئس کثیر القوامی ادویہ سازکمپنی روش کو پاکستان میں ڈمپنگ کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے تاہم جرمانہ بھی عائد کیا جاتا تو ان کی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ کے آغاز میں تیزی رہی تاہم منافع کے حصول کیلئے کی جانے والی فروخت کی وجہ سے مارکیٹ جلد ہی تیئس…
اسلام آباد (جیودڈیسک) یوریا کی درآمد پر حکومت ڈھائی ارب روپے کی سبسڈی دے گی، عالمی منڈی میں یوریا سستی جبکہ اضافی پیداواری لاگت کے باعث پاکستان میں مہنگی ہوتی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان تین…
وزیرخزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کو چھ ارب ساٹھ کروڑ ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست دے دی گئی ہے گورنراسٹیٹ بینک یاسین انور اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے مطابق انٹرنیشنل مانٹری فنڈ کو چھ ارب ساٹھ کروڑ…
ورلڈ بنک نے رواں مالی سال کے دوران ایک ارب پچاس کرورڈالردینے کا عندیہ دے دیا،ورلڈ بینک کے نائب صدرفلپ ڈی ہورو نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات میں پاکستان کے اقتصادی پروگرام اورآئی ایم ایف کے پروگرام کی اصولی منظوری کو…
اسٹیٹ بینک اگلے دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان ستائس اگست کو کرئے گا اسٹیٹ بینک کے مطابق آئندہ دوماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آئندہ ہفتے میں کیا جائیگا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود…
کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، عوام کو اب ایک ڈالر 104 روپے 25 پیسے میں دستیاب ہو گا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 35 پیسے کا اضافہ ہوا ہے اور…
کراچی (جیوڈیسک) محمدر فیق مانگٹامریکی نشریاتی ادارہبلوم برگ کہتا ہے کہ پاکستان میں تیل کی پیداوار میں اضافے اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں گراوٹ کی وجہ سے پاکستان پٹرولیم کا منافع آسمان سے باتیں کرنے لگا۔ رپورٹ کے…
کراچی (جیوڈیسک) روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ 17 پیسے اضافے سے 103 روپے…
کراچی (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم سے اسٹیٹ بنک نے اضافی سرمایہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز فروخت کر کے نکال لیا۔ مرکزی بنک نے ایک سو اڑسٹھ ارب پینتیس کروڑ روپے مالیت کے ٹی بلز سات دن کے لئے فروخت کئے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) توانائی بحران میں کمی سے نئے مالی سال کے پہلے ماہ میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ہو گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی کے مہینے میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمد میں ساڑھے…
پاکستان (جیوڈیسک) آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے سونے کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ سنار برادری نے کہا ہے کہ ایس آر او دوسو چھیاسٹھ واپس نہ لیا گیا تو ملک گیر ہڑتال کریں گے۔…
اوگرا (جیوڈیسک) اوگرا نے سیکورٹی ڈیپازٹ ساڑھے چار ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گھریلو صارفین سے چودہ ارب روپے وصول کریں گی اور گیس کمپنیاں چھے ماہ میں صارفین سے سیکورٹی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں آج صبح 8 بجے سے 48 گھنٹے کے لئے سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے۔ ایس ایس جی سی حکام کے مطابق جمعرات کی صبح آٹھ بجے سے ہفتے کی صبح آٹھ بجے سندھ…
کسٹم کے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ کے سسٹم میں خرابی کے باعث تاجروں کو ایکسپورٹ جی ڈیز اور سیلز ٹیکس رٹرن جمع کرانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے. کسٹم کے پرال سسٹم میں خرابی کے باعث تاجروں کی جانب سے اب…
سرکلر ڈیٹ کے خاتمے کے بعد پاکستانی معیشت کیلئے دوسری اچھی خبر سامنے آگئی۔ پاکستان کا کرنٹ اکانٹ چار کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر سرپلس ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی میں ملکی کرنٹ اکانٹ 4 کروڑ 60 لاکھ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں چار سو اکہتر پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ میں آغاز سے ہی مندی کا رجحان رہا۔ اور ایک وقت میں انڈیکس تیئس ہزار پوائنٹس کی نفیساتی حد سے…
کراچی (جیوڈیسک) شرح سود میں کمی کے بعد بنکوں کے ڈیپازٹس اور سرمایہ کاری میں کمی ہونا شروع ہو گئی۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی کے دوران بنکوں کے ڈیپازٹس دو سو سینتالیس ارب روپے کی کمی سے سات ہزار…
رحیم یار خان (جیوڈیسک) روئی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کمی کا رجحان شروع ہو گیا۔ تین سو روپے کمی سے نرخ چھ ہزار سات سو روپے من پر آ گئے۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق…
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی کرنسی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مسلسل گراوٹ کا شکار ہے منگل کے روز شرح تبادلہ تاریخ کی کم ترین سطح 64.05 روپے فی ڈالر تک پہنچ گئی۔ رواں برس روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 16 فیصد کر…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کی بحالی کے وزارت صنعت نے مختلف تجاویز وزارت خزانہ کو بھجوا دیں، ادارے کیلئے 21 ارب روپے کے بیل آوٹ پیکیج کی بھی درخواست کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ ان تجاویز کو…