کراچی (جیوڈیسک) کراچی رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں بیرونی سرمایہ کاری گذشتہ مالی سال کے پہلے مہینے کے مقابلے میں پانچ کروڑ اناسی لاکھ ڈالر زائد رہی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں بیرونی سرمایہ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی نئے مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران چاولوں کی مجموعی برآمد بڑھ گئی،تاہم باسمتی چاول کی ایکسپورٹ میں ستائیس فیصد کمی ہوئی۔ رائس ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی کے مہینے…
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اور چین کی باہمی تجارت پندرہ ارب ڈالرسالانہ تک لانے کے اقدامات کئیجارہے ہیں،پاکستانی تاجر چین میں دستیاب کاروبار کے مواقع سے بھرپور استفادے کیلئے پرعزم ہیں۔ چین نے گوادر بندرگاہ کو اپنے جنوبی شہر کاشغر سے سڑک اور…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی اٹھارویں قسط ساڑھے چودہ کروڑ ڈالر ادا کر دی۔ ستمبر دو ہزار پندرہ تک مزید تین ارب ساٹھ کروڑ ڈالر ادا کرنے ہیں۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق پاکستان ستمبر دو ہزار…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور رواں سال کی دوسری ششماہی کے دوران متحدہ عرب امارات میں سونے کی کھپت میں پچھلے سال کے مقابلے میں چالیس فیصد اضافہ ریکارڈ گیا ہے۔ ورلڈ گولڈ کونسل کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد شمار کے مطابق ماہ…
چین امریکہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے رواں سال ستمبر کے آخر تک دنیا کا سب سے زیادہ تیل درآمد کرنے والا ملک بن جائے گا. چین میں تیل کی مانگ میں اضافہ جبکہ امریکا میں تیل کی مانگ میں کمی متوقع ہے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آئی ایم ایف سے معاملات طے ہوجانے کے بعد دیگر عالمی اداروں سے بھی قرض ملنے کا امکان بڑھ گیا۔ پاکستان کو عالمی مالیاتی اداروں سے دو ارب ڈالر تک قرض ملنے کی توقع ہے جو ورلڈ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مسلسل تیسرے ہفتے بڑھ گئے۔ نو کروڑ اکسٹھ لاکھ ڈالر کے اضافے سے مجموعی ذخائر دس ارب بتیس کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق سات اگست کو ختم…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں چوہتر پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز میں ملا جلا رجحان رہا، بنکنگ اور سیمنٹ سیکٹر میں معمولی سرگرمی دیکھی گئی۔ مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے دوران بنکنگ اسپریڈ چھ اعشاریہ پانچ تین فیصد کی اوسط سطح پر رہا۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق شیڈول بنکوں کی جانب سے جون کے ماہ میں بنکنگ اسپریڈ چھ اعشاریہ…
سی این جی کی بندش کے باعث رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں پٹرول کی فروخت میں سات فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں سی این جی کی بندش کے باعث جولائی کے دوران پیٹرول کی فروخت میں سات فی…
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے اور دیگر ٹیکس اسٹیٹمنٹ جمع کروانے کی تاریخ میں تیس ستمبر دوہزار تیرہ تک توسیع کردی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے اور تنخواہ داروں کے…
ایڈنبرگ (جیوڈیسک) ایڈنبرگ یورو زون تاریخ کے طویل ترین اقتصادی بحران سے نکل آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے دفتر شماریات یورو سٹیٹ نے کہا ہے کہ یورو زون تاریخ کے طویل ترین اقتصادی بحران سے…
کراچی (جیوڈیسک) غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پچھلے مالی سال کے دوران ایک ارب ڈالر سے زائد کا سرمایہ منافع کی مد میں باہر بھجوایا۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے دوران ایک اعشاریہ چھ…
کراچی (جیوڈیسک)کراچی نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کا حجم ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی میں سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب سے اکتالیس کروڑ ڈالر…
اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستانی ورکرز نے جولائی میں ایک ارب چالیس کروڑ چوالیس لاکھ ڈالر کا ریکارڈ زرمبادلہ وطن بھیجا۔ جو گذشتہ سال کے جولائی میں بھیجے گئی ترسیلات سے بیس کروڑ ڈالر زیادہ ہے۔ ماہرین کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کی قیمتوں میں 29 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے، ٹیرف میں کمی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جا رہی ہے۔ نیپرا کے مطابق گزشتہ ماہ 9 ارب 61 کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کے پاس اپنی بھٹیاں روشن رکھنے کیلئے صرف ایک ماہ کا کوئلہ رہ گیا ہے،ادارے کی مالی مشکلات کے باعث ملازمین اب تک ڈھائی مہینے کی تنخواہوں کے منتظر ہیں۔ پاکستان اسٹیل میں 15 ستمبر تک بھٹیاں چلانے…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو پچہتر پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ میں آغاز سے ہی تیزی کا رجحان رہا، بنکنگ اور سیمنٹ سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی دیکھی گئی۔ مارکیٹ کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) گردشی قرضوں کی ادائیگیوں کے بعد آئی پی پیز کی پیداوار بڑھنے اور سی این جی لوڈشیڈنگ جاری رہنے کے باعث جولائی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی طلب بڑھ گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے مہینے میں پٹرولیم…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹیٹ بنک نے مسلسل دوسرے روز اوپن مارکیٹ آپریشن کیا،منی مارکیٹ سسٹم سے ساڑھے نو ارب روپے کا اضافی سرمایہ نکال لیا۔ بنکنگ سسٹم سے سرمایہ تین روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز فروخت کر کے حاصل کیا…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کیلئے اسلامی ترقیاتی بینک، پاکستان کو 15 اگست سے پہلے 33 کروڑ ڈالر سے زائد قرضہ فراہم کرے گا وزیراعظم نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض کا…
آئی ایم ایف پاکستان کو پانچ اعشاریہ تین ارب ڈالر کی بجائے چھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کا نرم شرائط پر قرضہ دینے پررضامند ہو گیا ہے,آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف سے سات ارب تیس کروڑ ڈالر…