بجلی کی قیمتیں بڑھتے ہی سی این جی کی قیمت میں 2 روپے 68 پیسے اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تنقید کی ہے وزارت پانی وبجلی نے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں عید سے قبل زبردست تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں چھ سو پندرہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ میں آغاز سے ہی تیزی دیکھی گئی، سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کو ترجیح دینے کے باعث ہنڈرڈ…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت ایک ہزار ایک سو پچاس روپے کم ہوگئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت 51 ہزار 6 سو 50…
کراچی (جیوڈیسک) عیدالفطر کے دنوں میں تمام بینک اپنے اے ٹی ایم مشینون میں زیادہ مقدار میں پیسے رکھیں، جن بینکوں کے اے ٹی ایم مشین خراب ہیں انہیں 24 گھنٹے کے دوران ٹھیک کیا جائے۔ اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ہدایت…
کراچی (جیوڈیسک) عید پر دل کھول کر کمائی کرنی ہے، طلب بڑھنے کا بہانہ بناکر مرغی سپلائیرز دن بدن مرغی کی قیمتوں میں اضافہ کر رہے ہیں، دو ہفتوں میں 40 روپے اضافے کے بعد مرغی کا گوشت 270 روپے کلو ہو…
کراچی (جیوڈیسک) عید سے قبل کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا تسلسل ٹوٹ گیا۔اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ کراچی اسٹا ک ایکسچینج میں مندی تیزی میں بدل گئی اور کے ایس ای…
کراچی (جیوڈیسک) چاند نظر آنے سے قبل ہی سوناخریدنے کا ارادہ رکھنے والے لوگوں کی عید ہو گئی، عالمی منڈی میں قیمت گرنے کے بعد ملک میں بھی ایک تولہ سونا1150 روپے سستا ہو گیا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 32…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی عید سے پہلے آخری کاروباری روز اسٹیٹ بنک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کیا اور منی مارکیٹ سسٹم سے اٹھاون ارب روپے کا اضافی سرمایہ نکال لیا۔ بنکنگ سسٹم سے سرمایہ نو روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز فروخت…
کراچی (جیوڈیسک) انٹر بنک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح ایک سو دو روپے اٹھائیس پیسے پر بند ہوا۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق ایک روز قبل روپے کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ۔…
امریکہ (جیوڈیسک) تین روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش انٹر بائیک امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں آئندہ ماہ منعقد ہو گی، جس میں بائی سائیکل کے کور، بائی سائیکل چلانے والے کے دستانے اور متعلقہ اشیا، سائیکلوں کے پارٹس، ہیلمٹ اور جوتوں…
کراچی (جیوڈیسک) فارن فنڈز کی جانب سے فروخت کے دبا نے دوسرے روز بھی مارکیٹ کو مندی کے بھنور سے نکلنے نہ دیا۔ منگل کو مثبت آغاز اور بینکنگ اسٹاکس میں خریداری کی لہر سے دو سو اڑسٹھ پوائنٹس کی تیزی نے…
کراچی (جیوڈیسک) رمضان اور مون سون بارشوں کے باعث جولائی کے دوران ملک میں سیمنٹ کی فروخت میں 7.84 فیصد کمی دیکھی گئی۔ سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ ماہ ملک میں 25 لاکھ 95 ہزار ٹن سیمنٹ فروخت ہوئی جو…
ایس ای سی پی کے قائم مقام چیئرمین طاہر محمود سمیت تین سرکاری افسران کیخلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ ایف آئی آر تھانہ کہسارمیں ڈپٹی ڈائریکٹر رانا مصطفے یوسف کی درخواست پر درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر میں…
کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر بیس پیسے مزید مہنگا ہو گیا۔ انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز ہی سے ڈالر کی خریداری کا رجحان غالب رہا جس کے سبب آغاز ہی میں روپے کے مقابلے میں…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت نو سو روپے فی تولہ کم ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت اکیاون ہزار سات سو روپے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 390 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ عید کی چھٹیوں سے قبل سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کو ترجیح دینے کے باعث مارکیٹ میں شدید مندی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران ملک بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے۔ ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق 8 اگست سے 11 اگست تک ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے اور سی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی فروخت اور ملک میں بجلی کے نرخوں میں اضافے کے خدشات کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی دیکھی گئی۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج کے 100 انڈیکس میں…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی سطح پر بھی ایل پی جی کے نرخ 5 روپے فی کلو بڑھ گئے ، گھریلو سلنڈر 62 روپے جبکہ کمرشیل سلنڈر 240 روپے مہنگا ہوگیا، دوسری جانب حکومت نے عید کی سرکاری…
کراچی (جیوڈیسک) کی طوفانی بارش سے جہاں جانی و مالی نقصان ہوا ہے وہیں عید پر خوب خرید و فروخت کی آس لگائے دکانداروں کی امیدوں پربھی پانی بھر گیا۔ بارش کا پانی بھرنے کی وجہ سے پچاس فیصد کاروباری علاقے بند…
پاکستان میں ہونے والی حالیہ بارشیں کپاس کی فصل کے لئے کا فی فائدہ مند ثابت ہوئیں ہیں۔ کاٹن جنرزایسوسی ایشن کے رکن ایگزیکٹو کمیٹی احسان الحق نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ بدین، ٹنڈو محمد خان، میرپور خاص، ٹھٹھہ…
اسٹاک مارکیٹ ہفتے کے آغاز پر ایک بار پھر مندی کی لپیٹ میں آگئی۔ کاروباری ہفتے کے اغاز پر میں انڈیکس میں پانچ سو سے زائد پوائیٹس کی مندی دیکھی جارہی ہے۔ پیر کو مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مارکیٹ میں…
چین کی بجلی پیدا کرنے والی بڑی کمپنی چائنہ پاور انوسٹمنٹ کارپوریشن کی جانب سے پاکستان میں بجلی کے 4 منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کے حوالہ سے چینی کمپنی سی پی آئی کے وائس پریذیڈنٹ ژینگ وانگ کی قیادت میں 15…
مالی سال13-2012 کے دوران موٹر سائیکلوں کی پیداوار میں 2.87 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ مئی 2012 کے مقابلے میں مئی 2013 کے دوران موٹر سائیکلوں کی پیداوار4.77فیصد بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا مئی12-2011 کے…