عید کی چھٹیوں پر سی این جی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

عید کی چھٹیوں پر سی این جی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عید کی چھٹیوں پر سی این جی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارت پانی و بجلی نے بھی بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت پٹرولیم نے…

حکومتی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

حکومتی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

حکومت کی جانب بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے حاصل کئے گئے قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں گزشتہ حکومت کی طرح نو منتحب حکومت نے بھی بجٹ خسارہ پورا کر نے کے لئے پچپن کھرب ساٹھ ارب…

کم وسائل والے طبقے کیلئے بجلی کے نرخ نہیں بڑھائے گئے، خواجہ آصف

کم وسائل والے طبقے کیلئے بجلی کے نرخ نہیں بڑھائے گئے، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے بجلی وپانی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کم وسائل والے طبقے کیلئے بجلی کے نرخ نہیں بڑھائے گئے۔ سیالکوٹ میں ذرائع سے گفت گو کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ کوشش کر…

کے ای ایس سی نے بجلی کی قیمت میں 38 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا

کے ای ایس سی نے بجلی کی قیمت میں 38 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ای ایس سی نے بجلی کی قیمت میں 38 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے، نیپرا کی جانب سے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ قیمت میں اضافہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے فروری…

اسلامی ترقیاتی بنک پاکستان کو 75 کروڑ یورو قرض دے گا

اسلامی ترقیاتی بنک پاکستان کو 75 کروڑ یورو قرض دے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو 75 کروڑ یورو قرضہ اور 15 کروڑ ڈالر کی تجارتی سہولت دے گا۔ اسلام آباد وزارت خزانہ کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر احمد محمد علی نے جدہ میں وزیر خزانہ اسحاق…

گزشتہ کاروباری ہفتہ، امریکی مہنگا، آسٹریلین ڈالر سستا

گزشتہ کاروباری ہفتہ، امریکی مہنگا، آسٹریلین ڈالر سستا

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ بڑھ گئی۔ آسٹریلین ڈالر کی قدر میں ساڑھے تین روپے کمی ہوئی اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران امریکی ڈالر کی قدر…

سونے کی فی تولہ قیمت میں تیرہ سو روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں تیرہ سو روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں اضافے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت تیرہ سو روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ جس کے بعد سونے کی قیمت تریپن ہزار روپے فی تولہ پر پہنچ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت ایک ہزار…

جولائی، کراچی اسٹاک مارکیٹ خطے میں نمبر ون

جولائی، کراچی اسٹاک مارکیٹ خطے میں نمبر ون

کراچی (جیوڈیسک) جولائی کے دوران کراچی اسٹاک مارکیٹ خطے میں بہترین ثابت ہوئی۔ ایک ماہ کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں گیارہ فیصد اضافہ ہوا۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے مہینے میں کراچی کے ہنڈرڈ انڈیکس میں دو ہزار…

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو ضرور مکمل کیا جائے گا، شاہد خاقان عباسی

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو ضرور مکمل کیا جائے گا، شاہد خاقان عباسی

ایران (جیوڈیسک) ایران وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ضروری ہیانہوں نے کہا کہ ایران گیس منصوبے میں کچھ پیچیدگیاں ہیں جس کی وجہ ایران پر عائد پابندیاں ہیں۔ ،پاک ایران…

نیشنل بینک کسان دوست بینک کی حیثیت سے اپنا ریکارڈ برقرار رکھنے میں کامیاب

نیشنل بینک کسان دوست بینک کی حیثیت سے اپنا ریکارڈ برقرار رکھنے میں کامیاب

نیشنل بینک آف پاکستان نے زرعی شعبے میں 57 ارب روپے کے قرضہ جات فراہم کرکے ملک میں زرعی شعبے کو سب سے زیادہ مالی معاونت فراہم کرنے کے ادارے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ بینک کے ترجمان کے مطابق جون 2013 کو…

مہنگائی کی شرح جولائی میں 8.26 فیصد تک پہنچ گئی

مہنگائی کی شرح جولائی میں 8.26 فیصد تک پہنچ گئی

رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی کے دوران افراط زر کی شرح میں دو اعشاریہ دو فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ افراط زر کی شرح بڑھ کر آٹھ اعشاریہ دو چھ تک پہنچ گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق…

پاکستان برازیل سے اپنے صنعتی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دے گا، مرتضی جتوئی

پاکستان برازیل سے اپنے صنعتی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دے گا، مرتضی جتوئی

وفاقی وزیر برائے صنعت اور پیداوار غلام مرتضی جتوئی نے کہا ہے کہ پاکستان لاطینی امریکی ممالک خصوصا برازیل سے اپنے صنعتی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دے گا۔ برازیل دنیا کی چھٹی بڑی معیشت اور ایک وسیع کنزیومر مارکیٹ ہے۔ پاکستان…

لاہورسمیت مختلف شہروں میں سی این جی سٹیشن پانچ اگست تک کھلے رہیں گے

لاہورسمیت مختلف شہروں میں سی این جی سٹیشن پانچ اگست تک کھلے رہیں گے

لاہور (جیوڈیسک) زون ون میں 2 دن کے لیے سی این جی سٹیشنز اور 3 دن کے لیے صنعتی اداروں کو گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ زون ون میں لاہور، ملتان، شیخوپورہ ، ساہیوال ،گوجرانوالہ اور گجرات میں سی…

عالمی منڈی کے زیر اثر پاکستان میں سونے کی قیمت مزید نیچے ا گئی

عالمی منڈی کے زیر اثر پاکستان میں سونے کی قیمت مزید نیچے ا گئی

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان میں شادیوں کا سیزن آپہنچا ہے۔ سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ عوام کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ پاکستان میں فی تولہ سونا نو سو روپے مزید سستا ہو گیا۔ آل سندھ…

پاکستان اسٹیل کے مزدورو ں کو ایک ماہ کی تنخواہ ادا کرنے کا فیصلہ

پاکستان اسٹیل کے مزدورو ں کو ایک ماہ کی تنخواہ ادا کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) ڈھائی ماہ کی تنخواہ کے منتظر مزدوروں کو پاکستان اسٹیل نے ایک ماہ کی اجرت دینے کا فیصلہ کر لیا، ادارے کے افسران کو وعدے پر ہی ٹرخا دیا گیا ہے۔ فیصلے سے پاکستان اسٹیل کے 10 ہزار مزدوروں کو…

اوپیک ممالک کے تیل کی فروخت 10 کھرب 26 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

اوپیک ممالک کے تیل کی فروخت 10 کھرب 26 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) اوپیک ممالک کے تیل کی یومیہ فروخت کا حجم 2 کروڑ 53 لاکھ بیرل ہوگیا جبکہ فروخت 10 کھرب 26 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ ایرانی خام تیل کی یورپی ممالک میں مانگ کم ہونے کے بعد ایشیا ئی ممالک…

ریلوے کے تیل کا ذخیرہ چار کی بجائے سات روز رکھنے کا فیصلہ

ریلوے کے تیل کا ذخیرہ چار کی بجائے سات روز رکھنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے کی سربراہی میں ریلوے حکام کا اجلاس ہوا۔ ریلوے میں تیل کا ذخیرہ چار کی بجائے سات روز کا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے جی ایم آپریشن ریلوے کو اس…

سونے کی فی تولہ قیمت میں نو سو روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں نو سو روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت نو سو روپے فی تولہ کم ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت اکیاون ہزار سات سو روپے…

منی مارکیٹ سسٹم سے 56 ارب روپے کا اضافی سرمایہ نکال لیا گیا

منی مارکیٹ سسٹم سے 56 ارب روپے کا اضافی سرمایہ نکال لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے میں اسٹیٹ بنک کی جانب سے تیسرا اوپن مارکیٹ آپریشن کیا گیا۔ منی مارکیٹ سسٹم سے چھپن ارب روپے کا اضافی سرمایہ نکال لیا۔ عید پر نقدی کی اضافی ضرورت کے باوجود منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی…

فلور ملز نے آٹے کی قیمت بڑھا دی

فلور ملز نے آٹے کی قیمت بڑھا دی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور فلور ملز نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا جس سے بیس کلو گرام کا تھیلا دس روپے مہنگا ہو گیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق کھلی مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں مسلسل اضافے سے آٹے…

ایک دن کے وقفے کے بعد کراچی اسٹاک مارکیٹ پھر مندی کی لپیٹ میں آگئی

ایک دن کے وقفے کے بعد کراچی اسٹاک مارکیٹ پھر مندی کی لپیٹ میں آگئی

مندی کی شدت میں اضافے کے باعث انڈیکس میں ایک ساتھ تین نفسیاتی حدیں گرگئیں۔ جمعرات کو مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور ابتدا میں محدود تیزی بھی رونما ہوئی تاہم غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کے دبا…

سندھ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ غیر قانونی ہے، غیاث پراچہ

سندھ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ غیر قانونی ہے، غیاث پراچہ

سی این جی ایسوسی ایشن کے چئیرمین غیاث پراچہ نے کہا ہیکہ اگر سندھ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ ختم نہیں کی گئی تو سی این جی اسٹیشن غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیں گے،اور ساتھ ہی جن اسٹیشنز پر پیٹرول پمپس…

رمضان میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا: ادارہ شماریات

رمضان میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا: ادارہ شماریات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد رمضان المبارک کے دوران روز مرہ کھانے پینے کی اشیا سمیت مہنگائی میں زبردست اضافہ ہو گیا۔ نئے مالی سال کے پہلے ماہ میں افراط زر آٹھ اعشاریہ تین فیصد رہی وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ تھم گیا

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ تھم گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی نئے مالی سال کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ہونے والی کمی کا سلسلہ تھم گیا۔ ایک ہفتے کے دوران دو کروڑ انیس لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق چھبیس جولائی…