کراچی (جیوڈیسک) کراچی جیولری بنا کر برآمد کرنے کے رجحان میں اضافہ ہونے سے سونے کی درآمد دگنی ہو گئی۔ مالی سال دو ہزار بارہ، تیرہ کے دوران چھ ہزار سات سو پینتالیس کلو گرام سونا درآمد کیا گیا۔ مالی سال دو…
عوام کو عید الفطر سے پہلے ہی عیدی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ صنعتی اور کمرشل صارفین کے لیے بجلی آج سے مہنگی کر دی جائے گی۔ گھریلو صارفین پر یہ بم اکتوبر میں گرایا جائے گا۔ توانائی بحران کے…
کراچی (جیودیسک) ٹریڈنگ کارپوریشن نے 75 ہزار میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کا ٹینڈر ایوارڈ کر دیا۔ ترجمان ٹی سی پی کے مطابق ٹینڈر کے لئے 309 ڈالر 90 سینٹ سے 335 ڈالر فی میٹرک ٹن پر یوریا فراہم کرنے کی پیشکش…
پاکستان (جیوڈیسک) سے زندہ جانور کی برآمد پر پابندی کے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کا فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کی اعلی قیادت کا خیر مقدم۔ کراچی فیڈریشن ہائوس سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق پابندی سے ملک میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی کے بعد پٹرول بم بھی عوام پر گرا دیا۔ پٹرول 2 روپے 73 پیسے لٹر جبکہ مٹی کا تیل 4 روپے 99 پیسے لٹر مہنگا ہو گیا۔ اسلام آباد اوگرا کی سمری پر وزیر خزانہ اسحاق…
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے پیش نظر اکثر پمپس بند ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ستر فیصد پمپس بند ہیں جبکہ تیس فیصد کھلے پمپس پر مالکان نے پٹرول…
کراچی (جیوڈیسک) ایک سال میں حکومتی قرض ایک ہزار پانچ سو پچہتر ارب روپے بڑھ گئے۔ حکومت کا مجموعی اندرونی و بیرونی قرضہ تیرہ ہزار آٹھ سو چونسٹھ ارب روپے ہو گیا۔ کراچی اسٹیٹ بینک کے مارچ دو ہزار تیرہ تک کے…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں چار روز کی مسلسل مندی کے بعد آج تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس تیئس ہزار تین سو پوائنٹس سے اوپر بند ہوا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں پورا سیشن ملا جلا رجحان رہا۔ ٹیلی کام، پاور اور بنکنگ سیکٹر…
کراچی (جیوڈیسک) انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونا شروع ہو گیا، کاروبار کے دوران روپے کے مقابلے میں قدر دس پیسے کم ہو گئی۔ کراچی انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ ایک سو ایک روپے 80 پیسے دیکھی جا…
بینچ مارک انڈیکس میں 23300 پوائنٹس کی نفسیاتی حد گرگئی منگل کو بھی مارکیٹ میں کاروبار اتار چڑھا کا شکار رہا جبکہ مسلم لیگی امیداوارکی متوقع کامیابی پر سرمایہ کار مارکیٹ میں تیزی کی توقع کررہے تھے۔مثبت آغازکیبعد ایک موقع پرمارکیٹ کو…
پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل (پی اے آر سی) تخفیف غربت اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف جینومکس اینڈ ایڈوانس بائیو ٹیکنالوجی (این آئی جی اے بی) نے مفاہمت کی ایک یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کئے ہیں ، جس کے تحت جدید…
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2013-14 میں ٹیکس محاصل کا ہدف حاصل کرنے کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کردیا ہے ،اس سلسلے میں ایف بی آر کے ریجنل ٹیکس دفاتر نے مہم کے تحت مختلف پروگرام ترتیب…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز مندی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں تیس پوائنٹ کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ میں آغاز سے ہی ملا جلا رجحان رہا، سیمنٹ اور بنکنگ سیکٹر کے شیئرز میں معمولی سرگرمی رہی۔ مارکیٹ کے اختتام پر…
کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کا مسلسل دوسرے روز اوپن مارکیٹ آپریشن، منی مارکیٹ سسٹم سے چودہ ارب روپے کا اضافی سرمایہ نکال لیا۔ بینکنگ سسٹم سے سرمایہ تین روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز فروخت کرکے حاصل کیا گیا۔ فروخت کئے…
روپے کی مسلسل پٹائی کے بعد ڈالر تھک گیا۔ روپے کی قدر بحال ہونے لگی۔ اسٹیٹ بینک اور ایکسچینج کمپنیز کے مابین ڈالرکو لگام دینے کے حوالے سے مل کر اقدامات کرنے پر اتفاق کے بعد روپے کے اوسان بحال ہونا شروع…
فی تولہ سونے کے بھا باون ہزار سات سو روپے پر آ گئے۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت پانچ سو روپے کی کمی سے 52700 روپے ہو گئی ہے۔ گذشتہ چھے روز میں فی تولہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی ہے، پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 90 پیسے فی لٹر اضافے کی تجاویزدی گئی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گوشت کی قیمت میں استحکام اور عید الاضحی کے تناظر میں زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی عائد کردی جبکہ ایک ماہ کے لیے سونے کی درآمد پر بھی پابندی عائد کرنے کی منظوری دی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر اتار چڑھا کے بعد کاروبار کا اختتام مندی پر ہوا۔ انڈیکس میں تئیس ہزار پانچ سو اور چار سو پوائنٹس کی دو نفسیاتی حدیں گر گئیں۔ پیر کو مثبت آغاز کے…
لاہور (جیوڈیسک) رواں سال کے ابتدائی چھ ماہ میں یوریا کی فروخت ستائیس لاکھ ٹن رہی جو پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں ڈیڑھ فیصد کم ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پچھلے سال جنوری سے جون تک یوریا کی مقامی…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو طارق سدوزئی نے کہا ہے کہ صوبہ میں جہاں بجلی چوری کی جاتی ہے وہاں خراب ٹرانسفارمر ٹھیک نہیں کئے جائیں گے۔ پشاور میں پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ بنوں…
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 30 سے 40 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں قیمت میں حالیہ اضافہ کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت…
ماہ رمضان کے دوران یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی سیلز میں ریکارڈ اضافہ ہو اہے، رمضان پیکیج کے تحت صرف پندرہ دن میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی سیل8 ارب روپے تک پہنچ گئی،جبکہ یوٹیلیٹی سٹورز پر گزشتہ سال رمضان کے پہلے 15 دنوں میں…
مشہوربرطانوی جریدے اکنامسٹ نے کراچی اسٹاک ایکسچیج کو کارکردگی کے لحاظ سے دنیا کی دوسری بہترین اسٹاک مارکیٹ قراردیا گیا ہے۔ اکنامسٹ کے مطابق رواں برس مقامی کرنسی کے لحاظ سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں چالیس فی صد اضافہ دیکھنے میں…