مینو فیکچرنگ سیکٹر کیلیے رعایتی شرح سود پر قرض فراہمی کا اعلان

مینو فیکچرنگ سیکٹر کیلیے رعایتی شرح سود پر قرض فراہمی کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے عارضی اقتصادی ریلیف کی سہولت کے تحت مینو فیکچرنگ سیکٹر کو جدید بنانے اور پلانٹ مشینری میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلیے رعایتی شرح سود پر قرضوں کی فراہمی کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ…

وزیراعظم کی ہدایت کے باوجود مہنگائی میں مسلسل اضافہ

وزیراعظم کی ہدایت کے باوجود مہنگائی میں مسلسل اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی مہنگائی کنٹرول کرنے کی ہدایات کے باوجود مہنگائی میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں اضافہ اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بڑھنے کے باعث ہوا ہے اور ایک ہفتے کے…

آئندہ بجٹ میں ٹیکس وصولیاں 34 فیصد بڑھانا ہونگی، آئی ایم ایف

آئندہ بجٹ میں ٹیکس وصولیاں 34 فیصد بڑھانا ہونگی، آئی ایم ایف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان بزنس کونسل نے آئی ایم ایف کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکسوں کے ہدف میں 34 فیصد اضافہ اور 800 ارب روپے ٹیکس وصولیاں بڑھانے کی شرط کو کورونا سے متاثرہ پاکستانی معیشت…

جولائی تا مارچ: امریکا کو 3 ارب ڈالر کی برآمدات کی گئیں

جولائی تا مارچ: امریکا کو 3 ارب ڈالر کی برآمدات کی گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کو پاکستانی برآمدات میں جاری مالی سال کی ابتدائی3 سہ ماہیوں میں 2.51فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019 سے لیکر مارچ 2020 کے اختتام تک امریکا کو 3.021 ارب…

بینکوں نے 236 ارب روپے کے قرضے ایک سال کیلیے مؤخر کر دیے

بینکوں نے 236 ارب روپے کے قرضے ایک سال کیلیے مؤخر کر دیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر بینکوں نے 236 ارب روپے کے قرضے ایک سال کے لیے موخر کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 24 اپریل تک 3…

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ موجود ہے

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ موجود ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اگلے 15 روز کا پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ وافر مقدار میں موجود ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک سے متعلق بیان میں کہا گیا ہے…

اسٹاک ایکسچینج کا امدادی پیکیج اور ٹیکس مراعات کا مطالبہ

اسٹاک ایکسچینج کا امدادی پیکیج اور ٹیکس مراعات کا مطالبہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حصص کے کاروبار میں سرمایہ کاری کے حجم میں اضافے اور کورونا وائرس کی وباکے جاری ماحول میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بحالی کرنے کے لیے پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے حکومت سے امدادی پیکیج اور ٹیکس…

اسٹیٹ بینک نے اسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز کیلئے قرض کی حد 50 کروڑ روپے کر دی

اسٹیٹ بینک نے اسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز کیلئے قرض کی حد 50 کروڑ روپے کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے کورونا کے خلاف جنگ کیلئے اسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز کو رعایتی قرض کی حد 20کروڑ روپے سے بڑھا کر 50 کروڑ روپے کر دی۔ پہلے بینک اسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز کو صرف 20 کروڑ…

اوگرا کی پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 44 روپے تک کمی کی سفارش

اوگرا کی پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 44 روپے تک کمی کی سفارش

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 44 روپے تک کمی کی سمری بھجوا دی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اوگرا کی جانب سے سمری بھجوادی گئی ہے جس میں…

خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا رجحان

خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا رجحان

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں خام تیل کو ذخیرہ کرنے کے حوالے سے خدشات اور تیل کی مانگ میں کمی کے باعث تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی دیکھی گئی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے…

اسٹیٹ بینک نے ملازمتوں میں کٹوتی نہ کرنے والوں کیلئے رعایتی پیکج تیار کرلیا

اسٹیٹ بینک نے ملازمتوں میں کٹوتی نہ کرنے والوں کیلئے رعایتی پیکج تیار کرلیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے ملازمتوں میں کٹوتی نہ کرنے والی صنعتوں کے لیے پیکج تیار کرلیا جس کے تحت فائلرز صرف 3 فیصد کی شرح سود قرض لے سکیں گے جبکہ تنخواہوں کی مد میں ہر شعبے کو…

لاک ڈاؤن: طلب میں کمی مارکیٹ میں غیر یقینی بڑھا رہی ہے

لاک ڈاؤن: طلب میں کمی مارکیٹ میں غیر یقینی بڑھا رہی ہے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) طلب میں تیزی سے ہوتی کمی کاروباروں کے لیے زر کے بہاؤ پر گہرا اثر ڈال رہی ہے اور مارکیٹ میں غیریقینی بڑھا رہی ہے۔ اگر کسی معیشت میں مجموعی طلب ملکی پیداوار سے بڑھ جائے تو پھر…

خام تیل اور پیٹرول کی درآمد پر عائد پابندی ختم کر دی گئی

خام تیل اور پیٹرول کی درآمد پر عائد پابندی ختم کر دی گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت توانائی نے ایک ماہ بعد ملک میں خام تیل اور پیٹرول کی درآمد پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔ وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن نے آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی کو ارسال کردہ مراسلہ میں پابندی ہٹانے سے…

احساس پروگرام، ساڑھے 57 لاکھ مستحقین میں 69 ارب تقسیم، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

احساس پروگرام، ساڑھے 57 لاکھ مستحقین میں 69 ارب تقسیم، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ وتخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہاہے کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 57 لاکھ 50 ہزار مستحق خاندانوں میں 69 ارب روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں۔…

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان اور دیگر کو 2.3 ارب ڈالر دے گا

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان اور دیگر کو 2.3 ارب ڈالر دے گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلامی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس سے پیدا صورتحال سے مقابلے کیلیے پاکستان کومعاونت کی یقین دہانی کرا دی۔ اسلامی ترقیاتی بینک کے بورڈ نے پاکستان سمیت دیگررکن ممالک کو مختصر، درمیانے اور طویل عرصے میں وبائی…

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 137 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 137 فیصد اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ (جولائی تا مارچ ) کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 137 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا مارچ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری…

بے مثال اداکار معین اختر کی 9 ویں برسی

بے مثال اداکار معین اختر کی 9 ویں برسی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار معین اختر کی آج 9ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ معین اختر 24 دسمبر 1950ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، زندگی کی پہلی پرفارمنس شیکسپئیر کے ناول سے…

امریکی خام تیل بدترین گراوٹ کا شکار ہوکر صفر سے بھی نیچے چلا گیا

امریکی خام تیل بدترین گراوٹ کا شکار ہوکر صفر سے بھی نیچے چلا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی منڈی میں امریکی خام تیل بدترین گراوٹ کا شکار ہوکر صفر کی سطح سے بھی نیچے چلا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ ( ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمتوں…

سندھ میں 17 برآمدی فیکٹریوں کو کام شروع کرنے کی اجازت

سندھ میں 17 برآمدی فیکٹریوں کو کام شروع کرنے کی اجازت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے 17 برآمدی فیکٹریوں کو کام شروع کرنے کی اجازت دے دی۔ جن فیکٹریوں کو کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے ان میں14ٹیکسٹائل ملز، 3 انجینئرنگ فیکٹریاں شامل ہیں۔ فیکٹریوں کوکام کی اجازت برآمدی آرڈرز…

پاکستان کے ٹیکس ریونیو میں 895 ارب کی کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف

پاکستان کے ٹیکس ریونیو میں 895 ارب کی کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے پاکستان کے ٹیکس ریونیو میں 895 ارب روپے کمی کا خدشہ ہے۔ آئی ایم ایف کی طرف سے…

رمضان ریلیف پیکیج کے لیے 2.5 ارب مختص؛ 19 اشیا پر سبسڈی

رمضان ریلیف پیکیج کے لیے 2.5 ارب مختص؛ 19 اشیا پر سبسڈی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے رمضان پیکیج کیلیے2.5 ارب مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور19 اشیاء خوردونوش پر سبسڈی دی جائے گی۔ رمضان پیکیج میں کھجور، چاول، بیسن، چائے اور دالوں سمیت دیگر اہم اشیا کی ارزاں نرخوں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی ملا جلا رجحان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی ملا جلا رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 19 پوائنٹس اضافے سے 31 ہزار 242 کی سطح پربند ہوا۔ کاروباری دن میں آج 100…

رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو منفی 1.5 فیصد رہے گی: آئی ایم ایف

رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو منفی 1.5 فیصد رہے گی: آئی ایم ایف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں پاکستانی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے آئی ایم…

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے کورونا فنڈ ایک ارب ڈالر تک بڑھانے پر غور

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے کورونا فنڈ ایک ارب ڈالر تک بڑھانے پر غور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان میں کورونا کی پیچیدہ صورتحال کے سبب فنڈز میں اضافے پر غور شروع کر دیا ہے، رقم بڑھا کر ایک ارب ڈالر تک دیئے جانے کا امکان ہے۔ کنٹری ہیڈ ورلڈ بینک کا…