عالمی منڈی میں تیل سستا اور سونا مہنگا

عالمی منڈی میں تیل سستا اور سونا مہنگا

گزشتہ ہفتے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی جبکہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ خام تیل کی قیمت میں کمی کی وجہ چینی معاشی سست روی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے میں خام…

اوپن مارکیٹ آپریشن، اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ نکال لیا

اوپن مارکیٹ آپریشن، اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ نکال لیا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ چار روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے نکال لیا۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق بنکنگ سسٹم سے اکیس ارب روپے کا اضافی سرمایہ چار دن کے لئے ٹی بلز فروخت کر کے…

انٹر بنک مارکیٹ: کاروبار کے دوران ڈالر پہلی مرتبہ 102 روپے کا ہو گیا

انٹر بنک مارکیٹ: کاروبار کے دوران ڈالر پہلی مرتبہ 102 روپے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی انٹر بنک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر پہلی مرتبہ ایک سو دو روپے کا ہندسہ عبور کر گیا۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بنک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالرکی…

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 2 فیصد اضافہ

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 2 فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح اعشاریہ دو فیصد بڑھ گئی تاہم آٹھ ہزار ماہانہ آمدن والے طبقے کیلئے مہنگائی کی شرح میں زیادہ اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی کے چوتھے…

کرنسی مارکیٹ میں روپے اور ڈالر کی جنگ جاری

کرنسی مارکیٹ میں روپے اور ڈالر کی جنگ جاری

لاہور(جیوڈیسک) پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں اتار چڑھا کے چرچے تو ہمیشہ ہی رہتے ہیں تو دوسری طرف امریکی ڈالر بھی معاشی صورتحال پر اثر انداز ہوتا ہے۔ کرنسی مارکیٹ میں روپے اور ڈالر کی جنگ جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں…

زیر گردش نوٹوں کا حجم 2 ہزار ارب سے تجاوز کر گیا

زیر گردش نوٹوں کا حجم 2 ہزار ارب سے تجاوز کر گیا

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں زیر گردش نوٹوں کا حجم نئے مالی سال کے پہلے ہفتے میں دو ہزار ارب سے تجاوز کر گیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے ہفتے میں زیر گردش کرنسی میں چھیاسٹھ ارب روپے سے زائد…

گزشتہ مالی سال بجلی کی قیمتوں میں 10 بار اضافہ کیا گیا

گزشتہ مالی سال بجلی کی قیمتوں میں 10 بار اضافہ کیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال بجلی صارفین پر بہت بھاری گزرا، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے سرکاری شعبے کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نرخوں میں ایک سال میں 10 مرتبہ اضافہ کیا گیا، جولائی 2012 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذ…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی قیمتوں اور ڈالر کی قدر میں اضافے کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ ہے، اوگرا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کی سفارش کر سکتی ہے۔ اوگراذرائع کے مطابق عالمی قیمتوں اور…

کراچی دنیا کی بہترین اسٹاک ایکس چینج کا مرکز، برطانوی جریدہ

کراچی دنیا کی بہترین اسٹاک ایکس چینج کا مرکز، برطانوی جریدہ

کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹ برطانوی جریدہا کنامسٹ لکھتا ہے کہ سیاسی جماعتیں، جرائم پیشہ گروہ اور انتہا پسند گروپ جس شہر پر اپنے کنٹرول کے لئے برسر پیکار رہتے ہیں، اسی میگا سٹی کراچی کے بے سکون شہریوں کے لئے اطمینان…

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھول دیئے جائیں گے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھول دیئے جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م…

گورنر اسٹیٹ بینک اور ایکسچینج کمپنیوں کے نمائندوں کا اجلاس

گورنر اسٹیٹ بینک اور ایکسچینج کمپنیوں کے نمائندوں کا اجلاس

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ہدایت پر گورنر اسٹیٹ بینک اور ایکسچینج کمپنیوں کے درمیان اجلاس منعقد ہوا۔ گورنر اسٹیٹ بینک اور ایکسچینج کمپنیز کے اجلاس کا مقصد ڈالر کے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ ریٹ کے فرق کو…

کراچی سٹاک مارکیٹ، کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان

کراچی سٹاک مارکیٹ، کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے ملا جلا رجحان رہا، ایک ہفتے کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں اڑسٹھ پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ اس دوران ایک موقع پر ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ تیئس ہزار نو سو پوائنٹس کی حد بھی…

حکومت نے دو ہفتوں میں 158 ارب روپے قرض حاصل کر لیا

حکومت نے دو ہفتوں میں 158 ارب روپے قرض حاصل کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے دو ہفتوں میں اسٹیٹ بنک سے ایک سو اٹھاون ارب روپے قرض حاصل کر لیا۔ اسٹیٹ بنک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مرکزی بنک سے قرض لے کر شیڈول بنکوں کو ایک سو چھ ارب روپے کی…

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز کی تین روزہ بندش کا شیڈول جاری

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز کی تین روزہ بندش کا شیڈول جاری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز کی تین روزہ بندش کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت جاری کئے گئے شیڈول میں منگل، جمعرات اور ہفتے کی صبح آٹھ…

ڈالر کو لگام دینے کیلئے کرنسی ڈیلرز اور حکومت کی بیٹھک

ڈالر کو لگام دینے کیلئے کرنسی ڈیلرز اور حکومت کی بیٹھک

حکومت نے روپے کی گرتی ہوئی قدر کا نوٹس لے لیا۔ ڈالر کو نیچے لانے کیلئے فارن کرنسی ایکسچینج کمپنیز کا تعاون حاصل کرنے کا فیصلہ۔ کرنسی ڈیلرز نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے قوانین میں حالیہ سختیوں کو واپس لینے کا…

کے پی کے : CP فنڈ کی GP فنڈ میں تبدیلی، بیلنس شیٹ تیار کرنیکی ہدایت

کے پی کے : CP فنڈ کی GP فنڈ میں تبدیلی، بیلنس شیٹ تیار کرنیکی ہدایت

پشاور (جیوڈیسک) سینئر صوبائی وزیر و وزیر خزانہ خیبر پختونخوا سراج الحق نے اکانٹینٹ جنرل صوبہ خیبر پختونخوا ڈسٹرکٹ اور ایجنسیز کے اکانٹینٹ افیسرز 31 اگست تک سرکاری ملازمین کے CP فنڈ کو GP فنڈ میں تبدیل کرکے کمپوٹرائزڈ بیلنس شیٹ تیار…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، انٹر بینک میں روپیہ مزید کمزور

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، انٹر بینک میں روپیہ مزید کمزور

کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں عوام کیلئے ڈالر سستا ہوگیا، دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں روپے نے مزید کمزور دکھائی اور ڈالر نے نیا ریکارڈ بنا لیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے سستا ہوگیا۔ عوام کو ایک ڈالر 104 روپے…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز کی پیشکش کردی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز کی پیشکش کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے ستمبر سے پہلے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر تک کا ادھارفراہم کرنے کی پیشکش کردی جو پرانے بیرونی قرضے چکانے کیلئے استعمال کیا جائے گا۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 40…

رمضان میں آٹے کی قیمت میں اتار چڑھا

رمضان میں آٹے کی قیمت میں اتار چڑھا

ماہ رمضان میں آٹے کی قیمت کراچی میں چوالیس روپے اوراندورن سندھ چھیالیس روپے تک پہنچانے کے بعد آٹا مافیا نے قیمت میں دو روپے کی معمولی کمی کردی۔ سندھ حکومت کی نااہلی کے باعث رمضان کے مقدس مہینے میں عوام کو…

کاروباری ہفتے کے آخری روز کے ایس ای میں مندی

کاروباری ہفتے کے آخری روز کے ایس ای میں مندی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس تیئس ہزار پانچ سو پوائنٹس سے نیچے بند ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز میں تیزی رہی۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس تیئس ہزار سات سو پوائنٹس کی…

یورپ کو مچھلیوں کی برآمد شروع، پہلا برآمدی کنسائنمنٹ اٹلی پہنچ گیا

یورپ کو مچھلیوں کی برآمد شروع، پہلا برآمدی کنسائنمنٹ اٹلی پہنچ گیا

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان سے چھ سال کے بعد یورپ کو مچھلیوں کی برآمد شروع ہو گئی، یورپی یونین کی پابندی ہٹنے کے بعد ملک سے مچھلیوں کا پہلا برآمدی کنسائنمنٹ اٹلی پہنچ گیا۔ چند ماہ قبل یورپی یونین نے کچھ پاکستانیوں کمپنیوں…

عید سے قبل نئے نوٹوں کا کاروبار زوروں پر

عید سے قبل نئے نوٹوں کا کاروبار زوروں پر

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عید سے قبل نئے نوٹوں کا کرارا کاروبار زوروں پر ہے، مختلف نوٹوں کی گڈی پر ڈیڑھ سو سے 300 روپے تک کا کڑک منافع کمایا جارہا ہے۔ عید کے موقع پر کرارے نوٹوں کی ضرورت ہر شخص…

چین میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنے گی

چین میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنے گی

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی صوبے ہونان کے شہر چانگ شا میں تعمیر کی جانے والی سکائی سٹی ٹاور نامی یہ عمارت فی الحال دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے 10 میٹر بڑی، 38 میٹر اونچی ہوگی۔ چین میں دنیا کی بلند…

پاکستان سے آم ڈھائی سال کے وقفے کے بعد جاپان برآمد

پاکستان سے آم ڈھائی سال کے وقفے کے بعد جاپان برآمد

کراچی (جیوڈیسک) ڈھائی سال کے وقفے کے بعد ساڑھے پانچ سو کلو گرام آموں کی کمرشل شپمنٹ جاپان روانہ کر دی گئی۔ حکومت نے جاپانی ضرورت کے تحت آم کی تیاری کا ایک چھوٹا پلانٹ کراچی ایئر پورٹ پر نصب کیا ہے۔…