زرمبادلہ ذخائر: دس ارب بیس کروڑ ستائیس لاکھ ڈالررہ گئے

زرمبادلہ ذخائر: دس ارب بیس کروڑ ستائیس لاکھ ڈالررہ گئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ نہ رک سکا۔ زرمبادلہ کے ذخائر میں انتیس کروڑ بانوے لاکھ ڈالر کی مزید کمی آگئی۔ ایک ہفتے کے دوران اس کمی کے نتیجے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی مالی حجم دس…

یو ایس پاکستان وومن کونسل کی جانب سے ایک سمپوزیم کا اہتمام

یو ایس پاکستان وومن کونسل کی جانب سے ایک سمپوزیم کا اہتمام

یو ایس پاکستان وومن کونسل کی جانب سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ہیڈ آفس میں فیشن اور ٹیکسٹائل انڈسٹری میں خواتین کیلئے کاروباری امکانات اجاگر کرنے اور جدید مارکیٹ کے رجحانات سے واقفیت کے ذریعے کاروبار میں بہتری…

مالی سال 13۔2012: درآمدی بل میں 5 فیصد کی کمی

مالی سال 13۔2012: درآمدی بل میں 5 فیصد کی کمی

ادارہ شماریات پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی بارہ سے جون دو ہزار تیراکے دوران انیس ارب دس کروڑ چالیس لاکھ ڈالر مالیت کی اشیا خوردونوش اور خام تیل درآمد کیا گیا جبکہ مالی سال گیارہ بارہ کے…

عالمی منڈی میں خام تیل اور سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل اور سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ خام تیل کی قیمتوں میں بھی اضافے کا رجحان ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ ایشیائی منڈیوں میں آج چوتھے کاروباری دن خام تیل اگست کے سودے بیس سینٹس اضافے کے ساتھ ایک سو…

چین کا سری لنکا میں پورٹ سٹی قائم کرنیکا منصوبہ

چین کا سری لنکا میں پورٹ سٹی قائم کرنیکا منصوبہ

کولمبو (جیوڈیسک) کولمبو چین سری لنکا میں 1.43 ارب ڈالر سے پورٹ سٹی قائم کریگا۔ چین اور سری لنکا کے درمیان دارالحکومت کولمبو کے بندرگاہ کے قریب سمندر سے حاصل کی گئی زمین پر پورٹ سٹی تعمیر کرنے کے معاہدے پر دستخط…

کراچی چیمبر کی پندرہ رکنی مینجنگ کمیٹی کے پندرہ ممبران بلا مقابلہ منتخب

کراچی چیمبر کی پندرہ رکنی مینجنگ کمیٹی کے پندرہ ممبران بلا مقابلہ منتخب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیمبر کی پندرہ رکنی مینجنگ کمیٹی کے پندرہ ممبران بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ سال 2013-14 کے لئے کراچی چیمبر کی مینجنگ کمیٹی کے لئے جمع کرائے گئے تمام امیدواروں کا تعلق بزنس مین گروپ سے ہے۔ پندرہ امیدواروں کے…

ہنڈرڈ انڈیکس 23 ہزار 776 پوائنٹس کی بلند سطح پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس 23 ہزار 776 پوائنٹس کی بلند سطح پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل پانچویں روز تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ تیئس ہزار سات سو پوائنٹس سے اوپر بند ہوا۔ مارکیٹ میں آغاز سے ہی تیزی رہی اور کاروبار کے دوران انڈیکس پہلی مرتبہ تیئس ہزار نو سو…

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 48 گھنٹوں بعد کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 48 گھنٹوں بعد کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں 48 گھنٹے بند رہنے کے بعد تمام سی این جی اسٹیشن صبح 8 بجے کھل گئے،سوئی سدرن حکام کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں 48 گھنٹوں کے بعد تمام سی این جی اسٹیشن کھل…

رمضان المبارک میں عطر کے استعمال میں اضافہ

رمضان المبارک میں عطر کے استعمال میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) یوں تو تقریبات میں طرح طرح کی خوشبویات استعمال کی جاتی ہیں، لیکن رمضان المبارک میں تو خصوصی طور پر ان کا استعمال اور بھی بڑھ جاتا ہے، بازار میں طرح طرح کے عطر دستیاب ہیں۔ ماہ رمضان میں مسلما…

ڈالر کی طرح سونے کی قیمتوں میں بھی اضافہ جاری

ڈالر کی طرح سونے کی قیمتوں میں بھی اضافہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کی دیکھا دیکھی سونے بھی سر چڑھ کر بولنے لگا۔ بین الاقوامی سطح پر کی قیمتوں میں اضافے کے باعث فی تولہ سونا مزید 1100 روپے مہنگا ہو گیا۔ گولڈ ڈیلرز کے مطابق بین الاقوامی سطح پر سونے کی…

سوا دو سال کے بعد پاکستان سے جاپان کو آم کی برآمدات دوبارہ شروع

سوا دو سال کے بعد پاکستان سے جاپان کو آم کی برآمدات دوبارہ شروع

تجارتی بنیادوں پر پاکستان سے جاپان کو پانچ سو پچاس کلو گرام آم کی پہلی شپمنٹ منگل کے روز غیرملکی ائیرلائن کے ذریعے کی گئی۔ مارچ دو ہزار گیارہ میں پاکستانی آموں میں وائرس کی موجودگی کو جواز بناکر جاپان نے پاکستانی…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 104 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 104 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح ایک سو چار روپے پچاس پیسے پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں بھی چھ پیسے اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر سو روپے…

پنجاب حکومت گندم کا کوٹہ وقت سے پہلے استعمال کرے گی

پنجاب حکومت گندم کا کوٹہ وقت سے پہلے استعمال کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور گندم اور آٹے کی قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے کے لئے پنجاب نے وفاق کو گندم کے ذخائر قبل از وقت استعمال کرنے بارے آگاہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں صوبائی وزیر خوراک بلال یسین کی صدارت…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز مزید چوبیس گھنٹے کیلئے بند

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز مزید چوبیس گھنٹے کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز مزید چوبیس گھنٹے کے لئے بند ہو گئے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین، سپریم کورٹ میں سماعت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین، سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ یہ بحث طلب سوال ہے کہ کیا ٹیکس کی وصولی ماضی سے کی جا سکتی ہے؟ اسٹاک ایکس چینج میں کروڑوں کا کاروبار ہوتا ہے، اس پر کوئی ٹیکس نہیں۔…

کوئن ایوارڈ فار انٹرپرائزز جیتنے والوں کیلئے بکنگھم پیلس میں استقبالیہ

کوئن ایوارڈ فار انٹرپرائزز جیتنے والوں کیلئے بکنگھم پیلس میں استقبالیہ

لندن (جیوڈیسک) لندن کے شاہی محل میں ملکہ الزبتھ دوئم نے کوئن ایوارڈ فار انٹرپرائزز جیتنے والوں کیلئے استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا۔ استقبالیہ کا اہتمام بکنگھم پیلس میں ہوا۔ تقریب میں ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم اور شاہی خاندان کے دیگر افراد…

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر 100 انڈیکس میں 170 پوانٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں انڈیکس 23860 کی سطح پرپہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے…

آئی ایم ایف پاکستان کو 6.6 ارب ڈالر قرضہ دے گا، اسحاق ڈار

آئی ایم ایف پاکستان کو 6.6 ارب ڈالر قرضہ دے گا، اسحاق ڈار

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف پاکستان کو پانچ اعشاریہ تین ارب ڈالر کی بجائے چھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کا نرم شرائط پر قرضہ دینے پر رضامند ہے۔ مشترکہ مفادات کی کونسل کے اجلاس کے بعد وفاقی…

غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

گذشتہ مالی سال 2012-13 کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2012 سے جون 2013 کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری ایک ارب 44 کروڑ 70…

غیر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 1.44 فیصد اضافہ

غیر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 1.44 فیصد اضافہ

گذشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کی غیر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں ایک اعشاریہ چار چار فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال دوہزار تیرہ کے دوران نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی کل برآمدات گیارہ ارب پینتالیس کروڑ ڈالر رہی۔…

اساتذہ کی بڑھتی ہوئی خلیج ملکی مستقبل کیلئے خطرہ بن گئی ہے، مرتضی مغل

اساتذہ کی بڑھتی ہوئی خلیج ملکی مستقبل کیلئے خطرہ بن گئی ہے، مرتضی مغل

پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ پاکستان میں اساتذہ کی طلب اور رسد میں بڑھتی ہوئی خلیج ملکی مستقبل کے لئے خطرہ بن گئی ہے۔ اس کے علاوہ اساتذہ کی بھرتی، حاضری، درس و تدریس اورنظم…

مہمند ماربل سٹی پر تیزی سے کام تکمیل کے مراحل میں داخل

مہمند ماربل سٹی پر تیزی سے کام تکمیل کے مراحل میں داخل

آل پاکستان ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن (ایپمیا) سمیت فاٹا اور خیبر پختونخواہ کے کاروباری اور تجارتی حلقوں نے فاٹامیں قائم ہونیوالی پہلی انڈسٹریل اسٹیٹ مہمند ماربل سٹی پر تیزی سے کام مکمل کرنے اور اسے فورا شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے…

کراچی سٹاک کا بلند ترین سطح پر بند ہونے کا ریکارڈ

کراچی سٹاک کا بلند ترین سطح پر بند ہونے کا ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں بلند ترین سطح پر بند ہونے کا ریکارڈ بن گیا، ہنڈرڈ انڈیکس تیئس ہزار چھ سو تراسی پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا سیمنٹ اور ٹیلی کام سیکٹر کے شیئرز…

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید سات سو روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید سات سو روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت سات سو روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ دو روز میں چودہ سو روپے فی تولہ اضافہ ہوا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی نئی قیمت باون…