اسلام آباد ہائی کورٹ نے کار ایمنسٹی اسکیم غیر قانونی قرار دے دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کار ایمنسٹی اسکیم غیر قانونی قرار دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کار ایمنسٹی اسکیم کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر سمیت یہ اسکیم متعارف اور منظور کرانے والوں کے علاوہ عمل درآمد کرانے والوں کے خلاف بھی تحقیقات اور فوجداری کارروائی…

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بندش کے نئے شیڈول کا اعلان

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بندش کے نئے شیڈول کا اعلان

سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت رواں ہفتہ کے دوران سندھ کے سی این جی اسٹیشنز کی گیس بندش کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ ایس ایس جی سی سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق سندھ…

پانچ روز میں اسٹیل مل کو 28 کروڑ روپے کا نقصان

پانچ روز میں اسٹیل مل کو 28 کروڑ روپے کا نقصان

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل جیسے قومی ادارے کی بجلی چند کروڑ روپے کی نادہندگی کے باعث منقطع ہوئے آج پانچواں دن ہے۔ بجلی نہ ہونے کے باعث اسٹیل مل کو اٹھائیس کروڑ روپے کا نقصان ہو چکا ہے چئیرمین سعادت حسین چیمہ…

اسلامی بینکاری کی ترقی کی شرح 35.5فیصد ہو گئی

اسلامی بینکاری کی ترقی کی شرح 35.5فیصد ہو گئی

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان میں اسلامی بینکاری کی ترقی کی شرح پینتس اعشاریہ پانچ ہو گئی اور اسلامی بینکوں کے ڈیپازٹس سات سو چھ ارب روپے کی سطح پر پہنچ گئے ہیں اسلامک بینکنگ انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک سال کے…

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ آج ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 117 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس 23546…

جولائی کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.38 فیصد کمی

جولائی کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.38 فیصد کمی

جولائی کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.38 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.18 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی، پاکستان بیورو شماریات کے جاری کردہ…

پاکستان سٹیل کی بجلی چوتھے روز بھی بحال نہ ہوسکی

پاکستان سٹیل کی بجلی چوتھے روز بھی بحال نہ ہوسکی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹیل کی بجلی چوتھے روز بھی بحال نہیں ہوسکی۔ کے ای ایس سی اور پاکستان سٹیل کے درمیان کل مذاکرات ہوں گے۔ پاکستان سٹیل کے قائم مقام چیف ایگزیکٹیو سعادت چیمہ کے مطابق کے ای ایس ای سے واجبات…

اسٹیل مل کا اپنی بجلی کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ

اسٹیل مل کا اپنی بجلی کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کا ناکارہ پڑے بجلی کے پیداواری یونٹس کو فعال کرنے کیلئے کام کا آغاز۔ حکومت سے کے ای ایس سی کے رویے کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان اسٹیل سعادت…

عوام پر یکم اگست سے پٹرول بم گرانے کا فیصلہ

عوام پر یکم اگست سے پٹرول بم گرانے کا فیصلہ

حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی سے ستائی عوام پرعید سے پہلے پیٹرول بم گرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یکم اگست سے تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو جائے گا. اوگرا ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی…

رواں برس پاکستان سمیت ایشیا کی اقتصادی ترقی کی رفتار متاثر ہو گی

رواں برس پاکستان سمیت ایشیا کی اقتصادی ترقی کی رفتار متاثر ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) رواں سال کے دوران پاکستان سمیت اور جنوبی ایشیا کی اقتصادی ترقی کی رفتار متاثر ہو گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار کم رہے گی۔ پاکستان کے…

پاکستان کی نان ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ

پاکستان کی نان ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات کا مجموعی حجم 11.451 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ادارہ شماریات مالی سال 2012-13 میں پاکستان کے ٹیکسٹائل کے علاوہ دیگر مصنوعات خصوصا چینی، سیمنٹ اور جیولری کی برآمدات میں پچھلے سال کے مقابلے…

چین پاکستانی مصنوعات کا دوسرا بڑا درآمد کنندہ بن گیا

چین پاکستانی مصنوعات کا دوسرا بڑا درآمد کنندہ بن گیا

کراچی (جیوڈیسک) چین کو برآمدات کا حجم 2.697 ارب ڈالرز اور درآمدات 4.761 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی سٹیٹ بینک کی رپورٹ پاکستان کی طرف سے مالی سال 2012-13 میں امریکہ کے بعد چین کو سب سے زیادہ برآمدات کی گئی ہیں۔…

ڈہرکی : محکمہ خوراک کی نااہلی، کروڑوں روپے کی گندم خراب

ڈہرکی : محکمہ خوراک کی نااہلی، کروڑوں روپے کی گندم خراب

ڈہرکی (جیوڈیسک) ڈہرکی میں صوبائی محکمہ خوراک کی نااہلی کے باعث سرکاری گوداموں میں کروڑوں روپے مالیت کی گندم پڑے پڑے خراب ہو گئی۔ محکمہ خوراک نے ہزاروں بوری گندم خراب کر دی۔ غریب کے منہ کا نوالہ نہیں بن سکی۔ ڈہرکی…

پاکستان اسٹیل کی بجلی منقطع ہوئے تین روز گذر گئے

پاکستان اسٹیل کی بجلی منقطع ہوئے تین روز گذر گئے

پاکستان (جیوڈیسک) اسٹیل کی بجلی منقطع ہوئے تین روز گذر گئے۔ نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان اسٹیل نے چارج سنبھال لیا۔ پاکستان اسٹیل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چئیرمین کہتے ہیں کہ ادارہ نازک ترین صورتحال سے دوچار ہے۔ پاکستان اسٹیل جیسے…

پنجاب بھر کی صنعتوں کیلئے روزانہ آٹھ گھنٹے گیس فراہم کرنے کا شیڈول تیار

پنجاب بھر کی صنعتوں کیلئے روزانہ آٹھ گھنٹے گیس فراہم کرنے کا شیڈول تیار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر کی صنعتوں کے لئے گیس فراہمی کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ہفتہ میں ڈھائی دن یعنی 60 گھنٹے کی بجائے ہر روز 8 گھنٹے یا تسلسل کے ساتھ کوٹہ کے مطابق 7…

درآمدی بل میں تیل کا حصہ ایک تہائی، گزشتہ سال 14.9 ارب ڈالر خرچ

درآمدی بل میں تیل کا حصہ ایک تہائی، گزشتہ سال 14.9 ارب ڈالر خرچ

اسلام آباد (جیوڈیسک) تیل کا درآمدی بل میں حصہ ایک تہائی ہو گیا ہے۔ گزشتہ مالی سال اس مد میں 14 ارب 91 کروڑ ڈالر خرچ ہوئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے دوران…

انٹر بینک مارکیٹ، عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی

انٹر بینک مارکیٹ، عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں جولائی کے تیسرے ہفتے کے دوران عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی ہوئی، ڈالر پچاس پیسے مہنگا ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے اختتام پر روپے کے…

کراچی سٹاک میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 23 ہزار چارسو تک پہنچ گیا

کراچی سٹاک میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 23 ہزار چارسو تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے کاروباری ہفتے تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ تیئس ہزار چار سو سے اوپر کی سطح پر بند ہوا۔کمپنیوں کے حوصلہ افزا مالیاتی نتائج کی وجہ سے مارکیٹ میں تیزی کا…

سندھ : دو دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھل گئے

سندھ : دو دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں 48 گھنٹے بند رہنے کے بعد تمام سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن حکام کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں 48 گھنٹوں کے بعد تمام سی این جی…

گیس چوری کیخلاف کارروائی، کورنگی میں 1500 غیر قانونی کنکشن منقطع

گیس چوری کیخلاف کارروائی، کورنگی میں 1500 غیر قانونی کنکشن منقطع

کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن نے گیس چوری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے کورنگی میں 1500 غیر قانونی کنکشن کاٹ دیئے ہیں۔ سوئی سدرن ترجمان کے حکام کے مطابق کراچی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے مہران ٹاون میں با…

بجلی کی بندش سے اسٹیل مل کی بھٹیاں بھی ٹھنڈی، ملازمین تنخواہوں کے منتظر

بجلی کی بندش سے اسٹیل مل کی بھٹیاں بھی ٹھنڈی، ملازمین تنخواہوں کے منتظر

کراچی (جیوڈیسک) بد ترین مالی مشکلات سے دو چار پاکستان اسٹیل ملز، کے ای ایس سی کی جانب سے بجلی کاٹے جانے کے بعد گزشتہ دو روز سے بند پڑی ہے۔ ادارے کے ملازمین گزشتہ دو ماہ سے اپنی تنخواہ کے منتظر…

پاکستان اسٹیل نے ہنگامی بنیادوں پر بجلی کی پیداوار شروع کر دی

پاکستان اسٹیل نے ہنگامی بنیادوں پر بجلی کی پیداوار شروع کر دی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل نے اپنا پہیہ چلانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر 28 سے 30 میگاواٹ کی بجلی کی پیداوار شروع کر دی ہے۔ پاکستان اسٹیل نے اپنی بھٹیوں کو رواں رکھنے کیلئے اپنے گیس پلانٹ کے ذریعے 28 سے 30 میگاواٹ…

رمضان المبارک کا پہلا ہفتہ: مہنگائی میں 8.3 فیصد کا اضافہ

رمضان المبارک کا پہلا ہفتہ: مہنگائی میں 8.3 فیصد کا اضافہ

ملک بھر میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے کے دوران مہنگائی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں آٹھ اعشاریہ تین فی صد کا اضافہ ہوا جب کہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں صفر اعشاریہ ایک آٹھ…

ٹرینوں کی تاخیر، روانگی، مسافروں کو ایس ایم ایس سے مطلع کرنے کا فیصلہ

ٹرینوں کی تاخیر، روانگی، مسافروں کو ایس ایم ایس سے مطلع کرنے کا فیصلہ

لاہور(جیوڈیسک) ریلوے حکام نے ٹرینوں کی روانگی میں تاخیر پر مسافروں کو ایس ایم ایس کے ذریعے مطلع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سروس پیر کے روز سے شروع کی جائے گی۔ ریلوے حکام نے اس حوالے سے سافٹ ویئر تیار کر…