عالمی منڈی میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا سستا نہ ہوسکا

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا سستا نہ ہوسکا

پاکستان (جیوڈیسک) روپے کی قدر گرنے کے باعث عالمی منڈی میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا سستا نہ ہوسکا۔عالمی منڈی میں سونا تیرہ ڈالر سستا جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونا ڈیڑھ سو روپے مہنگا ہوگیا۔ روپے کے مقابلے میں امریکی…

روپے کی قدر میں مصنوعی کمی برداشت نہیں کی جائے گی، رانا اسد امین

روپے کی قدر میں مصنوعی کمی برداشت نہیں کی جائے گی، رانا اسد امین

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزارت خزانہ کے ترجمان رانا اسد امین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض کے لیے تمام معاملات آج طے پاجائیں گے ،روپے کی قدر میں مصنوعی کمی برداشت نہیں کی جائے گی۔…

ایس ای سی پی نے فنانشل رپورٹنگ آن لائن سسٹم متعارف کرادیا

ایس ای سی پی نے فنانشل رپورٹنگ آن لائن سسٹم متعارف کرادیا

اسیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن ( ایس ای سی پی ) نے اسٹاک مارکیٹ کے بروکرز کی سہولت کے لئے فنانشل رپورٹنگ کا آن لائن سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔ آن لائن فنانشل رپورٹنگ سسٹم بروکرز کو انٹر نیٹ کے ذریعے براہ راست…

سانگھڑ میں گیس اور تیل کے گہرئے ذخائر کی کامیاب جانچ

سانگھڑ میں گیس اور تیل کے گہرئے ذخائر کی کامیاب جانچ

پی پی ایل کی ضلع سانگھڑ، ہالا بلاک میں گہرے گیس ذخائر اور تیل کی جانچ کامیاب رہی۔ ضلع سانگھڑ میں موجود گیس کے ذاخائر سے فوری طور پر پیداوار کا اغاز کر دیا جائے گا۔ ضلع سانگھڑ، میں دریافتی کنوئیں آدم…

غیر ملکی کمپنیوں نے 1 ارب ڈالر سے زائد منافع اپنے ممالک منتقل کیا

غیر ملکی کمپنیوں نے 1 ارب ڈالر سے زائد منافع اپنے ممالک منتقل کیا

اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مالی سال13- 2012 کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران غیر ملکی کمپنیوں نے ایک ارب ڈالر سے زائد منافع اپنے ممالک کو منتقل کیا ہے. جولائی تا مئی 2011-12 کے اسی عرصہ کے دوران…

حکومتی قرضوں کے حجم میں 2 ارب روپے کی کمی

حکومتی قرضوں کے حجم میں 2 ارب روپے کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایک ہفتے کے دوران حکومتی قرضوں کے حجم میں دو ارب روپے کی کمی ہوگئی۔ سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق چودہ سے اکیس جون کے دوران حکومت نے کمرشل بینکوں سے چھیالیس ارب روپے قرض لیا جس کے…

پنجاب لائیو سٹاک اور زرعی مصنوعات کا منصوبہ کھٹائی میں

پنجاب لائیو سٹاک اور زرعی مصنوعات کا منصوبہ کھٹائی میں

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں لائیو سٹاک اور زرعی مصنوعات کی بیرونی منڈیوں تک رسائی کے لئے سوا دو ارب روپے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ پنجاب حکومت نے ڈھائی سال پہلے لائیو سٹاک مصنوعات دودھ، گوشت، چمڑا، سبزی، چاول اور زرعی…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پر معاملات طے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پر معاملات طے

اسلام آباد (جیودیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پر معاملات طے پاگئے۔ نئے بیل آٹ پیکج کے تحت پاکستان کو 5 سے ساڑھے 5 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد پاکستان اور آئی ایم ایف…

انٹر بینک میں ڈالر نے اپنی پہلی سینچری مکمل کرلی

انٹر بینک میں ڈالر نے اپنی پہلی سینچری مکمل کرلی

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر نے اپنی پہلی سینچری مکمل کر لی۔ بینکوں کے درمیان لین دین میں ایک ڈالر 100 روپے 50 پیسے کی ریکارڈ سطح پر آ گیا۔ انٹر بینک یعنی بینکوں کے درمیان لین دین کے دوران ڈالر…

بھٹ گیس فیلڈ میں خرابی، کل سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے

بھٹ گیس فیلڈ میں خرابی، کل سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے

کراچی (جیوڈیسک) بھٹ گیس فیلڈ میں تکنیکی خرابی کے باعث کل سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند ہونگے، سوئی سدرن نے کل کے بجائے جمعرات کو سی این جی اسٹیشنز کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ میں آج…

ایل پی جی کی قیمتوں میں 5 روپے فی کلو گرام اضافہ

ایل پی جی کی قیمتوں میں 5 روپے فی کلو گرام اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایل پی جی کی قیمتوں میں پانچ روپے فی کلو گرام اضافہ کر دیا گیا ہے۔ گھریلو سلنڈر 60 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 240 روپے مہنگا ہو گیا۔ قیمتوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت، فاٹا، مظفرآباد، باغ،…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے معاملات طے، 5 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان

پاکستان اور آئی ایم ایف کے معاملات طے، 5 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پر معاملات طے پا گئے۔ نئے بیل آٹ پیکج کے تحت پاکستان کو5 سے ساڑھے 5 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان ہے۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان قرض کے…

حکومت پاکستان مجموعی طور 11 ارب ڈالر کا قرضہ حاصل کرئے گی

حکومت پاکستان مجموعی طور 11 ارب ڈالر کا قرضہ حاصل کرئے گی

پاکستان (جیوڈیسک) حکومت پاکستان مجموعی طور 11 ارب ڈالر کا قرضہ حاصل کرئے گی۔ پاکستان آئی ایم ایف کے علاوہ دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے مزید قرضے حاصل کرئے گا۔ حکومت پاکستان مجموعی طور پر گیارہ ارب ڈالر قرضے کے حصول کی…

کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 6.29 فیصد کا اضافہ

کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 6.29 فیصد کا اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک) رواں مالی سال میں اپریل 2013 کے مقابلہ میں مئی 2013 کے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 6.29 فیصد کا اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق اپریل 2013 کے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی کا رجحان دوسرے روز بھی جاری

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی کا رجحان دوسرے روز بھی جاری

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی کا رجحان دوسرے روز بھی جاری رہا۔ مالیاتی اداروں کی مارکیٹ میں واپسی سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوتا نظر آیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔مثبت آغاز…

جون میں سیمنٹ کی فروخت میں چھے اعشاریہ چار فیصد کمی

جون میں سیمنٹ کی فروخت میں چھے اعشاریہ چار فیصد کمی

رواں مالی سال کے آخری ماہ میں سیمنٹ کی فروخت کی شرح میں چھ اعشاریہ چار فیصد کمی واقع ہوئی۔ انڈسٹری اعداد وشمار کے مطابق مئی کے مقابلہ میں جون دوہزار تیرہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت کی شرح میں چھ اعشاریہ…

سونا پھر مہنگا، قیمت میں 600 روپے فی تولہ اضافہ

سونا پھر مہنگا، قیمت میں 600 روپے فی تولہ اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمت مزید چھ سو روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ چار روز میں اٹھارہ سو پچاس روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔ سونے کی نئی قیمت اڑتالیس ہزار چار سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے…

ہنڈرڈ انڈیکس میں 281 پوائنٹ کا اضافہ

ہنڈرڈ انڈیکس میں 281 پوائنٹ کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز تیزی رہی ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو اکیاسی پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز سے ہی تیزی رہی ٹیلی کام اور سیمنٹ سیکٹر میں نمایاں سرگرمی رہی۔ مارکیٹ کے اختتام پر کے…

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ نکال لیا

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ نکال لیا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ تین روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے نکال لیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق منی مارکیٹ سسٹم سے پینسٹھ ارب پچاس کروڑ روپے تین دن کے لئے ٹی بلز فروخت کر کے…

پاکستان اورآئی ایم ایف کے معاملات طے نہ ہو سکے، آج پھر بات چیت ہوگی

پاکستان اورآئی ایم ایف کے معاملات طے نہ ہو سکے، آج پھر بات چیت ہوگی

اسلام آباد (جیودیسک) پاکستان میں اور آئی ایم ایف کے درمیان حتمی بات چیت وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور آئی ایم ایف مشن کے سربراہ جیفری فرینک کی زیرصدارت ہوئی۔ مذاکرات کے بعد ذرائع سے بات چیت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار…

گزشتہ مالی سال : مہنگائی کی شرح 8 فیصد سے کم رہی

گزشتہ مالی سال : مہنگائی کی شرح 8 فیصد سے کم رہی

اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح مقررہ ہدف آٹھ فیصد سے بھی کم رہی۔ اوسط افراط زر سات اعشاریہ تین چھ فیصد رہا۔ اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جون میں مہنگائی…

واسا کا سالانہ خسارہ 2 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

واسا کا سالانہ خسارہ 2 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

لاہو( جیوڈیسک) لاہور واسا کا سالانہ خسارہ دو ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ ستائیس صوبائی محکمے نادہندہ نکلے۔ پنجاب میں ستائیس سرکاری محکموں کے ذمہ واسا کے بائیس کروڑ باسٹھ لاکھ روپے کی رقم واجب الادا ہے۔ نادہندہ محکموں میں پارکس…

ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو ستاون پوائنٹس کا اضافہ

ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو ستاون پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نئے مالی سال کے پہلے روز زبردست تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو ستاون پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کا آغاز مندی کے ساتھ ہوا ایک وقت میں ہنڈرڈ انڈیکس اکیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی…

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک اور صدر نیشنل بینک کی تقرریاں چیلنج

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک اور صدر نیشنل بینک کی تقرریاں چیلنج

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بنک اور صدر نیشنل بنک کی تقرریاں چیلنج کر دی گئی ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے اسد نامی شخص نے اپنی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ سابقہ حکومت نے مالی بیضابطگیاں چھپانے…