اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل سیونگ اسکیم نے اپنے سرٹیفکیٹس کے منافع میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈی جی نیشنل سیونگ ظفر شیخ نے بتایاہے کہ بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ میں شرح منافع 0.48 فی صد کمی کے بعد 12.24 فی صد…
کراچی (جیوڈیسک) ٹیکس نا دہندہ ہونے پر ایف بی آر نے پی آئی اے کے تمام اکاونٹس منجمد کر دیئے ہیں۔ اکاونٹس منجمد ہونے سے پی آئی اے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر ہو سکتی ہے۔ ایرلائن ذرائع کے مطابق…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیئے گئے۔ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے…
عوام ابھی بجٹ سے آنے والے مہنگائی کے جھٹکوں سے پو ری طر ح سنبھل بھی نہ پا ئے تھے کہ پٹرول کی قیمتو ں میں اضا فے کی باز گشت آفٹرشاک کی طرح مسلسل عوام کاپیچھا کررہی ہے پیٹرولیم مصنوعات کی…
پاکستان (جیوڈیسک) نے قرض واپسی کی مد میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کوپہلی بار ایک ساتھ تین اقساط کامیابی سے ادا کردیں۔ پاکستان نے اٹھائیس جون کو شیڈول کے مطابق آئی ایم ایف کو ادائیگی کی۔ آئی ایم ایف کو 26 کروڑ 49…
پاکستان (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے دس مہینوں کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلاب زر کی شرح میں گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں 7.47 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداوشمار کے مطابق جولائی تا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ویمن چیمبر آف کامرس کی صدر فریدہ راشد نے کہا ہے کہ تھر کے صحرا میں تئیس سال قبل دنیا کے چھٹے بڑے 175 ارب ٹن کوئلہ کی دریافت کے باوجود ملک کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا۔ یہ خزانہ…
کراچی (جیوڈیسسک) کراچی روپے اور ڈالر کے درمیان ریس میں ڈالر کی ایک اور جیت، آج انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر پہلی بار 99 روپے کی سطح عبور کر گیا اورپہلی بار 99 روپے 66 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔انٹر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے۔ عوام ہو جائیں ہوشیار کہ مہنگائی کا نیا طوفان آنے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیڑولیم کی نئی قیمتوں کی سمری وزارت پیڑولیم کو ارسال کردی۔ جس کے بعد 2 پیڑول کی قیمت میں 2 روپے 66 پیسے فی لیٹر ،ڈیزل…
امریکا (جیوڈیسک) فیصلہ محنت کشوں کیلئے حفاظتی انتظامات پر تحفظات اور لیبر قوانین کی خلاف ورزیوں پر کیا گیا امریکی حکام واشنگٹن امریکا نے بنگلا دیش کیلئے تجارتی سہولتیں معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان آئی ایم ایف کو رواں مالی سال کی آخری ادائیگی آج کرے گا، چھبیس کروڑ اکتالیس لاکھ ڈالر قرض کی قسط کی مد میں ادا کئے جائیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو آج…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی بنیادی شرح سود میں کمی کے بعد قومی بچت کی سکیموں میں بھی دس سے تیس بیسز پوائنٹس کمی کا امکان ہے۔ رواں مانیٹری پالیسی میں پچاس بیسز پوائنٹس کمی کی گئی جس کے باعث قومی بچت کی جاری…
کراچی(جیودیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 1000 روپے کی کمی ہو ئی جس کے بعدسونے کی فی تولہ قیمت 46 ہزار 550 روپے فی تولہ ہوگئی، سونے کی 10 گرام قیمت میں 857 روپے کی کمی اور 10 گرام…
سانگھڑ (جیوڈیسک) سندھ کے ضلع سا نگھڑمیں گیس اور تیل کے نئے ذ خائر دریافت ہوئے ہیں، جن سے 14 ملین مکعب فٹ گیس اور 125 بیرل تیل یومیہ نکالا جائے گا۔یہ ذخائر ہالا بلاک میں آدم ویل ایک سے ملے ہیں،جس…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی افزائش کے سیزن میں پابندی کے باوجود مچھلیوں اور جھینگوں کا شکار جاری ہے۔ بااثر افراد شکار کی سرپرستی کررہے ہیں جبکہ دوسری جانب ایکسپورٹ ایوارڈ جیتنے والی کمپنیاں بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہی ہیں۔ افزائش کے…
لاہور (جیوڈیسک) لوڈشیڈنگ عام شہریوں اور کاروباری طبقے کیلئے وبال جان بن چکی ہے۔ کو ئی چھوٹا یا بڑا کاروبار ایسا نہیں جو لوڈشیڈنگ کی زد میں نہ ہو۔ دکان دار اورصنعت کار دونوں پریشان ہیں اورسنجیدگی سے تالہ بندی کا سوچ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اشیا خورونوش کی طرح کی دودھ کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا گیا۔ شہر میں فی لٹر دودھ 70 روپے کے بجائے 78 سے 80 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ کراچی میں منافع خوروں…
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے وفاق کو گندم ایکسپورٹ کرنے پر پابندی عائد کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کا وفاق سے اعلی سطح پر رابطہ ہوا ہے جس میں پنجاب حکومت نے گندم کی صورت حال پر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آئی پی پیز کو سرکلر ڈیٹ کی مد میں تین سو چھبیس ارب روپے کی ادائیگی کی منظوری دے دی۔ آئی پی پیز کو رمضان المبارک میں بجلی کی پیداوار بڑھنا ہوگی۔ دو ارب روپے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں بارہ پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز سے ہی اتار چڑھا دیکھا گیا۔ ایک موقع پر ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو سے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کی پیداوار کیلئے گیس کے غلط استعمال پر منصوبہ بندی کمیشن نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ٹیکسٹائل ملز سے بجلی پیدا کرنے کیلئے گیس کی فراہمی کا پانچ سالہ ریکارڈ طلب کر لیا گیا۔ منصوبہ بندی کمیشن…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی بجٹ کی منظوری کے بعد سی این جی کی قیمتیں ایک روپے ستانوے پیسے تک بڑھنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد قومی اسمبلی نے سیلز ٹیکس کی شرح سترہ فیصد کرنے اور سی این جی پر اضافی نو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈنے پاکستان کو بجلی پر دی جانے والی سبسڈی مرحلہ وار ختم کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ پاور سیکٹر کی بہتری کیلئے کوئی موثر پالیسی تیارنہیں کی گئی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے نرم…