مختصر مدتی قرضے وفاقی حکومت کی ترجیح ہیں، اسٹیٹ بینک

مختصر مدتی قرضے وفاقی حکومت کی ترجیح ہیں، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے مختصر مدتی قرضوں کو ترجیح دیتی ہے، مگر مرکزی بینک کا یہ دعویٰ اعدادوشمار سے متصادم نظر آتا ہے۔ اسٹیٹ بینک…

اسٹاک ایکسچینج میں مندی؛ ایک ہفتے میں 360 ارب روپے سے زائد کا نقصان

اسٹاک ایکسچینج میں مندی؛ ایک ہفتے میں 360 ارب روپے سے زائد کا نقصان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی رواں کاروباری ہفتے مندی کا رجحان رہا اور سرمایہ کاروں کے 360 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کورونا وائرس اور تیل کی قیمتوں میں…

حکومت کا بینک قرضوں پر انحصار سے نجی شعبہ متاثر

حکومت کا بینک قرضوں پر انحصار سے نجی شعبہ متاثر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی جانب سے بینک قرضوں پر انحصار کے نتیجے میں اب کمرشل بینکوں نے پراؤیٹ سیکٹر ناجائز فائدہ اٹھانا شروع کردیا ہے حالانکہ اس وقت نجی شعبے کی جانب سے قرضے کم لیے جارہے ہیں۔ اسٹیٹ…

حکومت مسلسل دوسرے سال ترقیاتی بجٹ خرچ کرنے میں ناکام

حکومت مسلسل دوسرے سال ترقیاتی بجٹ خرچ کرنے میں ناکام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلسل دوسرے سال پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بار بار کی یقین دہانیوں کے باوجود ترقیاتی بجٹ کو مکمل طور پرخرچ کرنے میں ناکام رہے گی۔ وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو…

گوادر میں سرمایہ کاری آنا شروع ہو گئی، عبد الرزاق داؤد

گوادر میں سرمایہ کاری آنا شروع ہو گئی، عبد الرزاق داؤد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ گوادر میں سرمایہ کاری آنا شروع ہوگئی ہے۔ عبدالرزاق داؤد نے سی پیک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے معیشت میں استحکام کے لیے اقدامات کئے،…

کورونا وائرس کے منفی اثرات پاکستانی معیشت پر ظاہر ہونا شروع

کورونا وائرس کے منفی اثرات پاکستانی معیشت پر ظاہر ہونا شروع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملکی معیشت پر کورونا وائرس کے منفی اثرات ظاہر ہونا شروع ہو گئے اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی اور ڈالر کی قیمت میں تین روپے اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ بین الاقوامی سطح پر کورونا…

رواں مالی سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 65.7 فیصد اضافہ

رواں مالی سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 65.7 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 65.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سال 2019ء کے دوران پاکستان کے جاری کھاتوں کے خسارہ میں 62…

8 ماہ میں موبائل فونز کی درآمدات میں 81 فیصد اضافہ

8 ماہ میں موبائل فونز کی درآمدات میں 81 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جولائی سے فروری میں موبائل فونز کی درآمدات میں 81 فیصد اضافہ ہوا موبائل فونز کی درآمدات 86 کروڑ 48 لاکھ ڈالرز رہیں۔ وزارت تجارت نے درآمدات میں اضافے سے متعلق اعدادوشمار جاری کر دیے،دستاویز کے مطابق…

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 1300 روپے کا بڑا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت 95 ہزار 500 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یک دم 42…

ملک کو 8 ماہ میں 15 ارب 70 کروڑ ڈالر سے زائد تجارتی خسارے کا سامنا

ملک کو 8 ماہ میں 15 ارب 70 کروڑ ڈالر سے زائد تجارتی خسارے کا سامنا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ممبرکسٹم ایف بی آرکا کہنا ہے کہ رواں مالی سال فروری تک 31.3 ارب ڈالر کی درآمدات جبکہ 15.6 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئی۔ سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے اجلاس کے…

ایف بی آر نے 62 ارب 36 کروڑ روپے کی بے نامی جائیدادوں کو بے نقاب کر دیا

ایف بی آر نے 62 ارب 36 کروڑ روپے کی بے نامی جائیدادوں کو بے نقاب کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے بے نامی زونز نے 28 فروری 2020 تک 62 ارب 36 کروڑ روپے سے زائد مالکیت کی بے نامی جائیدادوں کو بے نقاب کیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کوبتایا کہ نشاندہی شدہ بے…

ایف بی آر نے مزید 12 بے نامی جائیددادوں کا سراغ لگا لیا

ایف بی آر نے مزید 12 بے نامی جائیددادوں کا سراغ لگا لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آرنے 16 ارب روپے سے زائد مالیت کی بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف آئندہ ہفتے مزید بارہ ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے ڈائریکٹریٹ جنرل انسداد بے نامی…

ٹیکسٹائل انڈسٹری، خام مال کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ

ٹیکسٹائل انڈسٹری، خام مال کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چین سے خام مال کی درآمدی سرگرمیوں کی معطلی سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بنیادی خام مال کی قیمتوں میں 100فیصد کااضافہ ہوگیاہے جواس شعبے کی پیداواری سرگرمیوں میں رکاوٹ کاباعث ہے۔ ٹیکسٹائل سیکٹر کے نمائندوں نے مقامی صنعتوں…

6 ماہ سے پاک بھارت تجارت بند ہزاروں افراد بے روزگار

6 ماہ سے پاک بھارت تجارت بند ہزاروں افراد بے روزگار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے مابین مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو لیکر واہگہ اٹاری بارڈر کے راستے دوطرفہ تجارت کوبند ہوئے 6 ماہ ہونے کوہیں۔ پاکستان اور بھارت میں باہمی تجارت کی بندش سے جہاں دونوں ملکوں کی تجارت…

پاک امریکا کا توانائی سیکٹر میں تعاون کے فروغ پر اتفاق

پاک امریکا کا توانائی سیکٹر میں تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور پاکستان کے درمیان توانائی سیکٹر میں تعاون کے فروغ پر اتفاق ہوا ہے۔ پاک امریکا وزرا سطح پر ہونیوالے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت تعاون کے فروغ…

پاکستان اور روس نے 40 سال پرانا تجارتی تنازع حل کر لیا

پاکستان اور روس نے 40 سال پرانا تجارتی تنازع حل کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور روس نے تجارتی تعلقات میں اہم سنگ میل عبور کر لیا اور دونوں ممالک نے 40 سال پرانا تجارتی تنازع حل کرلیا۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے روس کو 9 کروڑ 35…

ورلڈ بینک نے 75 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری مؤخر کر دی

ورلڈ بینک نے 75 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری مؤخر کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان کی جانب سے کچھ طے شدہ شرائط پر پیشرفت نہ ہونے کی وجہ سے 75 کروڑ ڈالر مالیت کے دو قرضوں کی فراہمی روک دی ہے۔ ورلڈ بینک کی جانب سے قرضے ’…

حکومت پر پالیسی ریٹ میں کمی کے لیے دبائو میں اضافہ

حکومت پر پالیسی ریٹ میں کمی کے لیے دبائو میں اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پر شرح سود کم کرنے کے لیے دبائو مسلسل بڑھ رہا ہے۔ وقتاً فوقتاً کاروباری برادری کے اراکین وزیراعظم سے ملاقات کرکے شرح سود میں کمی کا مطالبہ کرتے رہے ہیں جب کہ ایک سابق وزیر نے…

سونے کی نئی قیمت نے ایک بار پھر تمام ریکارڈ توڑ دیئے

سونے کی نئی قیمت نے ایک بار پھر تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت بالترتیب 94300 روپے اور 80847 روپے کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا…

مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان نے 6 ارب ڈالر قرض لیا

مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان نے 6 ارب ڈالر قرض لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پاکستان کو رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 6 رب ڈالر کا قرض موصول ہوا ہے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 138 فیصد زائد ہے،…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں اور گھی کی قیمتوں میں 30 روپے فی کلو تک کمی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں اور گھی کی قیمتوں میں 30 روپے فی کلو تک کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں اور گھی کی قیمتوں میں مزید 28 روپے فی کلو گرام تک کمی کر دی گئی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق…

رواں مالی سال، غیر ملکی سرمایہ کاری 1 ارب 61 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

رواں مالی سال، غیر ملکی سرمایہ کاری 1 ارب 61 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران غیرملکی سرمایہ کاری کی مالیت ایک ارب 61 کروڑ 32 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2020 میں مجموعی غیرملکی ملکی سرمایہ…

ملک کی معیشت بحران سے نکل رہی ہے، مشیر خزانہ

ملک کی معیشت بحران سے نکل رہی ہے، مشیر خزانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت بحران سے نکل رہی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران مشیر خزانہ نے کہا کہ دنیا میں ٹیکنالوجی کا انقلاب آرہا ہے، ہمیں…

غیر ضروری ٹیکس رعایات کا خاتمہ، خصوصی اقدامات کا فیصلہ

غیر ضروری ٹیکس رعایات کا خاتمہ، خصوصی اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی ٹیکس پالیسی کی تیاری میں ڈیوٹی و ٹیکسوں میں غیر ضروری چھوٹ و رعایات ختم کرنے اور ٹیکس نیٹ سے باہر شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے…