سندھ میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کے لئے بند

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کے لئے بند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 9 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردی گئی ہے، اب سی این جی اسٹیشنز ہفتے کی صبح 9 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 16 کروڑ ڈالر کی مزید کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 16 کروڑ ڈالر کی مزید کمی

کراچی (جیوڈیسک) سولہ کروڑ ڈالر کی مزید کمی سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ساڑھے گیارہ ارب ڈالر سے نیچے آگئے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق اکتیس مئی کے اختتام پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گیارہ…

میرپور خاص : آموں کی تین روزہ نمائش، کاشت کاروں میں انعامات کی تقسیم

میرپور خاص : آموں کی تین روزہ نمائش، کاشت کاروں میں انعامات کی تقسیم

میرپور خاص (جیوڈیسک)میرپور خاص میں آموں کی تین روزہ نمائش جاری ہے۔ آج شام آموں کے بہترین کاشتکاروں میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔ میرپور خاص کے شہید بینظیر بھٹو آڈیٹوریم میں آموں کی اڑتالیسویں تین روزہ سالانہ نمائش آج ختم ہو…

34 ہزار 500 ٹن وزنی جہاز ٹوٹنے کیلئے گڈانی شپ بریکنگ پہنچ گیا

34 ہزار 500 ٹن وزنی جہاز ٹوٹنے کیلئے گڈانی شپ بریکنگ پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں 34 ہزار 500 ٹن وزنی ناکارہ بحری جہاز ٹوٹنے کیلئے لنگر انداز ہوگیا۔ 1989 میں کوریا میں بنا ہوا یہ دیوہیکل بحری جہاز گزشتہ 25 سالوں سے دنیا بھر کی بندرگاہوں پر تیل کی سپلائی…

کول پاور پلانٹس کے لئے پیشگی ٹیرف کی منظوری

کول پاور پلانٹس کے لئے پیشگی ٹیرف کی منظوری

نیپرا نے کوئلے کے پاور پلانٹس کیلئے پیشگی ٹیرف کی منظوری دے دی۔ نیپرا نیدرآمدی کوئلے کے منصوبوں کے لئے نو روپے ساٹھ پیسے اور ملکی کوئلے کے پاور منصوبوں کے لئے نو روپے چونسٹھ پیسے کا ٹیرف منظور کر لیا ہے۔…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس بائیس ہزار دو سو اسی پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس بائیس ہزار دو سو اسی پر بند

آج کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ایک مرتبہ پھر زبردست تیزی دیکھنے میں آ ئی ہنڈریڈ انڈیکس بائیس ہزار دو سو کی سطح عبور کر گیا اور بائیس ہزار دو سو پچاسی تک پہنچ گیا۔ نئی حکومت کے قیا م کے ساتھ ہی…

وفاقی بجٹ کا اعلان چودہ جون تک کردیا جائے گا، اسحاق ڈار

وفاقی بجٹ کا اعلان چودہ جون تک کردیا جائے گا، اسحاق ڈار

ملک کے نئے متوقع وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ کا اعلان چودہ جون تک کردیا جائے گا۔ متوقع وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نو منتخب حکومت بجٹ کیلئے چودہ جون کی ڈیڈ لائن رکھی…

سمارٹ میٹرز کی مدد سے لوڈ شیڈنگ پر قابو پایا جا سکتا ہے, فریدہ راشد

سمارٹ میٹرز کی مدد سے لوڈ شیڈنگ پر قابو پایا جا سکتا ہے, فریدہ راشد

اسلام آباد (جیوڈیسک) ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدر فریدہ راشد نے کہا ہے کہ سمارٹ میٹرز کی مدد سے لوڈشیڈنگ کے مسئلہ پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے بجلی اور گیس کمپنیاں چوری اور…

روئی کی پیداوار میں 27 فیصد کا نمایاں اضافہ

روئی کی پیداوار میں 27 فیصد کا نمایاں اضافہ

وزارت ٹیکسٹائل کے حکام کے مطابق بی ٹی بیجوں کے استعمال سے صوبہ سندھ میں روئی کی پیداوار میں 27 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے جبکہ بی ٹی بیجوں کے استعمال سے روئی کے معیار میں بھی نمایاں بہتری ہوئی ہے۔…

مئی 2013 : ٹیکس وصولیوں میں 21 ارب کی کمی

مئی 2013 : ٹیکس وصولیوں میں 21 ارب کی کمی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق مئی میں حاصل کردہ ٹیکس وصولیوں میں اکیس ارب روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔ رواں مالی سال کے گیارہ ماہ کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں شرح کم ہوکر تین ارعشاریہ چار فیصد پر…

درج شدہ کمپنیز کیلئے ٹیکس شرح میں کمی کی جائے، کے ایس ای

درج شدہ کمپنیز کیلئے ٹیکس شرح میں کمی کی جائے، کے ایس ای

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج نے حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے درج شدہ کمپنیزکے لیے ٹیکس کی شرح میں کمی کی جائے ۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج کی تجویز کے مطابق درج شدہ…

میرپور خاص میں آموں کی سالانہ نمائش دوسرے روز بھی جاری

میرپور خاص میں آموں کی سالانہ نمائش دوسرے روز بھی جاری

میرپور خاص (جیوڈیسک) میرپور خاص میں آموں کی سالانہ نمائش دوسرے روز بھی جاری ہے۔ نمائش میں آم کی ایک سو بیس سے زائد اقسام لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہی۔ فروٹ فارم میں واقع شہید بے نظیر بھٹو آڈیٹوریم…

پاک ملائیشیا فری ٹریڈ معاہدہ سے مکمل استفادہ اور فوائد حاصل کرنیکے

پاک ملائیشیا فری ٹریڈ معاہدہ سے مکمل استفادہ اور فوائد حاصل کرنیکے

کراچی (جیوڈیسک) چیمبر کے صدر محمد ہارون اگر نے کہا ہے کہ پاک ملائیشیا فری ٹریڈ معاہدہ سے مکمل استفادہ اور فوائد حاصل کرنیکے لیے مشترکہ طورپر کام کرنا چاہیے تاکہ دوطرفہ تجارت میں اضافہ ہو سکے۔ کراچی میں ملائشیا کے قونصل…

ملکی ، بیرونی اثاثوں کے حجم میں 56 کروڑ ڈالر کا اضافہ

ملکی ، بیرونی اثاثوں کے حجم میں 56 کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایک ہفتے کے دوران ملکی اور بیرونی اثاثوں کے حجم میں چھپن کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ جس کی وجہ چین کے ساتھ کرنسی سواپ معاہدے کو قرار دیا جا رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد…

ہنڈرڈ انڈیکس می 182 پوائنٹ کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس می 182 پوائنٹ کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ہنڈر ڈ انڈیکس پہلی بار بائیس ہزار چار سو کی نفسیاتی حد تک پہنچ گیا، تاہم مارکیٹ کا اختتام مندی پر ہوا۔ مارکیٹ آغاز سے ہی اتار چڑھا کا شکار رہی۔ کاروبار کے…

سمیڈا انٹرپرینیورشپ ڈویلپمنٹ اسکیم شروع کرے گی

سمیڈا انٹرپرینیورشپ ڈویلپمنٹ اسکیم شروع کرے گی

سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سمیڈا) خواتین کے کاروباری اداروں کی ترقی کیلئے انٹرپرینیورشپ ڈویلپمنٹ سکیم شروع کرے گی. سمیڈا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سردار احمد نواز سکھیرا کے مطابق خواتین کیلئے مخصوص اسکیم کے تحت اتھارٹی گریجویٹ خواتین کی معاونت…

یورپی یونین کی جانب سے چینی سولر پینلز کی درآمد پر مزید ٹیکس عائد

یورپی یونین کی جانب سے چینی سولر پینلز کی درآمد پر مزید ٹیکس عائد

جرمنی اور چند دیگر یورپی ممالک کی مخالفت کے باوجود یورپی کمیشن نے چینی سولر پینلز کی درآمد پر نئے ٹیکسوں کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سے قبل چین کی جانب سے خبردار کیا گیا تھا کہ ایسے اقدامات…

زیر گردش نوٹوں کی مالیت میں 124 ارب 4 کروڑ روپے کا اضافہ

زیر گردش نوٹوں کی مالیت میں 124 ارب 4 کروڑ روپے کا اضافہ

رواں مالی سال کے گیارہ ماہ کے دوران زیر گردش نوٹوں کی مالیت میں ایک سو چوبیس ارب چار کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔ جو گزشتہ سال کے مقابلے میں پینسٹھ فیصد زائد ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جولائی سے چوبیس…

نجی شعبے کے قرضوں میں 78 فی صد کی نمایاں کمی

نجی شعبے کے قرضوں میں 78 فی صد کی نمایاں کمی

نجی شعبے کی بینکوں سے قرض گیری میں 78 فی صد کی نمایاں کمی ہوگئی۔ رواں مالی سال مئی کے اختتام تک نجی شعبے نے بینکوں سے صرف 45 ارب45 کروڑ روپے کے قرض لیے۔ گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے دوران…

وزارت خزانہ : یوریہ سبسیڈی کی مد میں 3 ارب 30 کروڑ روپے ادا کر دیئے

وزارت خزانہ : یوریہ سبسیڈی کی مد میں 3 ارب 30 کروڑ روپے ادا کر دیئے

پاکستان (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کو یوریہ سبسیڈی کی مد میں تین ارب تیس کروڑ روپے ادا کر دئیے ہیں وزارت خزانہ نے یوریہ سبسیڈی کی مد میں ٹریڈنگ کارپوریشن کی ادائیگیوں کا آغاز کردیا ہے۔ اس ضمن…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 125پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 125پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج نے بلند ترین سطح پر پہنچنے کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے تیسرے روز بھی تیزی کا رحجان برقرار ہے۔100 انڈیکس 125 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ انڈیکس 22400 کی سطح عبور کر…

چیئرمین ایف بی آر کی تقرری کالعدم

چیئرمین ایف بی آر کی تقرری کالعدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ٹیکس محتسب کے چیئرمین علی ارشد حکیم کی تقرری غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چیئرمین ایف بی آر…

ایس ای سی پی کا سونے کی قانونی درآمد بڑھانے کیلئے ٹیکس میں کمی کی کا مطالبہ

ایس ای سی پی کا سونے کی قانونی درآمد بڑھانے کیلئے ٹیکس میں کمی کی کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) سیکیوریٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن نے وزارت خزانہ کو تجویز پیش کی ہے کہ کموڈیٹی ایکس چینج کے ممبران کو سونے کی درآمد میں مراعات دی جائیں۔آئندہ بجٹ کی تجاویز میں ایس ای سی پی نے سفارش کی ہے کہ…

ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو اضافہ

ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو گرام اضافہ کردیا۔گھریلو سلنڈر120 روپے جبکہ کمرشل سلینڈر480 روپے مہنگا ہوگیا۔آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن کے مطابق ایل پی…