اسلامآباد(جیو ڈیسک)اسلامآباد وزارت تجارت نے 25 مئی سے آم برآمد کرنے کی اجازت دیدی، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ فروٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سیزن کیلئے وزارت تجارت نے 1 لاکھ 75 ہزار ٹن آم کی…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی الیکشن وقت پر ہونے کی امید پر کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ، ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا…
کراچی (جیوڈیسک)تاجروں کی ملک گیر تنظیم ایف پی سی سی آئی نے کہا ہے کہ کے ای ایس سی حکومتی اداروں کی جانب سے ادائیگیوں نہ ہونے کی سزا کراچی کے تاجروں اورعوام کودے رہی ہے۔ ایف پی سی سی آئی کے…
ملک میں انتخابی تیاریوں کے ساتھ ساتھ وزارت خزانہ میں بجٹ سازی کا کام بھی زورں پر ہے۔وزرات خزان محصولات میں اضافے کے لئے سیلز ٹیکس میں اضافے پرغور کررہی ہے۔ ہمیشہ کی طرح فیڈرل بورڈ آف ریونیورواں مالی سال بھی محصولات…
(جیو ڈیسک)ایم سی بی بینک کے چئیرمین میاں منشا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں توانائی کا بحران غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔واشنگٹن کے تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل میں پاکستان کے معاشی مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے نشاط گروپ اور ایم سی…
(جیو ڈیسک)رواں مالی سال کے دوران روپے کی قدر 29 کرنسیوں کے مقابلے میں کم جبکہ تین کرنسیوں کے مقابلے میں بڑھ گئی۔) کراچی: سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک روپے کی قدر امریکی ڈالرکے مقابلے میں تین…
کراچی (جیو ڈیسک)کراچی سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کردئیے گئے ہیں۔سندھ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے…
دادو(جیوڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع دادو سے گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے جہاں سے گیس کا آزمائشی پیداوار 3 کروڑ 30 لاکھ مکعب فٹ یومیہ ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے اعلامیے کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کی سرکاری اور نجی…
اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد نیشنل اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس، سیکریٹری شماریات نے صدارت کی۔رواں مالی سال کے تمام اہم معاشی اہداف حاصل نہیں ہوسکے ہیں، معاشی ترقی کی شرح 3.59 فی صد رہی، جبکہ اس کا ہدف 4.3 فی صد مقرر کیا…
کراچی(جیوڈیسک)گزشتہ دورِ حکومت میں ملک کے اندرونی قرضوں میں 270 فی صد کا اضافہ ہوا ، گزشتہ پانچ سال میں اتنا اندرونی قرض لیا گیا جتنا اس سے پہلے 60 سال میں نہیں لیا گیا تھا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جون 2008 میں…
کراچی(جیوڈیسک)رواں سیزن کپاس کی فصل میں تیرہ فیصد کمی رہی، مارکیٹ میں ایک کروڑ انتیس لاکھ بیلز لائی گئی۔کراچی ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق پچھلے سیزن میں کپاس کی بیلز ایک کروڑ اڑتالیس لاکھ کی سطح پر موجود تھی۔…
پاکستان (جیوڈیسک)سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی آنا شروع ہوگئی۔عالمی منڈی میں کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا سات سو روپے سستا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو عالمی منڈی میں فی اونس سونے…
کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں ہول سیل سطح پر پیاز کی قیمت 10 روپے فی کلو اضافے سے 40 روپے ہوگئی جبکہ خربوزہ سستا ہوگیا۔ صدر کراچی سبزی منڈی حاجی شاہ جہاں کے مطابق رسد میں کمی کے باعث پیاز کی قیمت میں اضافہ…
دنیا کی نمبر ون سوشل نیٹ ورکنگ کی سائٹ ‘فیس بک’ کا کاروباری حجم اسکی موبائل ایڈورٹائزمنٹ کی وجہ سے مزید بڑھ گیا ہے۔ فیس بک کے ترجمان کے مطابق انکی پہلی سہ ماہی کے منافع پچھلے سال کی نسبت 58 فیصد…
آٹا ایک بار پھر مہنگا کردیا گیا۔ گندم کی ریکارڈ فصل ہونے کی توقع کے باوجود فلار ملرز نے آٹے کی قیمتوں میں بلاجوازاضافہ کردیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹے کی ریٹیل قیمتیں 2 روپے کلو بڑھا دی گئی ہیں۔ اس اضافے…
کراچی(جیوڈیسک)سپریڈ ریٹ میں ہونے والی مسلسل کمی کے بعد پہلی سہ ماہی میں مقامی بڑے بینکوں کے منافع میں کمی ہو گئی۔ایک رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے سیونگ اکانٹس پر اوسط بیلنس کی جانب سے منافع دینے کے فیصلے…
کراچی(جیوڈیسک)مہنگائی کے بڑھنے کی شرح چھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی ، افراط زر چھ فیصد کی سطح سے نیچے آگیا۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک افراط زر کی شرح سات…
کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر رواں ہفتے میں دوسری بار 24 گھنٹوں کے لئے سی این جی اسٹیشنز کو بند کر دیا گیا۔ صبح 8 بجے سے جمعہ کی صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ سوئی سدرن…
روم(جیوڈیسک)این جی ٹیفیشن کی دنیا میں جہاں جوتوں، کپڑوں اور جیولری پر بہت دھیان دیا جاتا ہے وہیں فیشن ایبل خواتین کے درمیان برانڈڈ اور مہنگے سن گلاسز کی نمائش کو بھی بیحد اہمیت دی جاتی ہے۔ فیشن کی دلدادہ خواتین کی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی ہے جس کا نوٹی فکیشن منگل کی شام کو جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4روپے 71پیسے فی لیٹرکمی کی گئی ہے۔ اس…
رنگون(جیوڈیسک)امریکہ کی کار ساز کمپنی فورڈ میانمار کے دارالحکومت میں شو روم کھولے گی۔ امریکہ کی کار بنانے والی مشہور کمپنی فورڈ نے میانمار میں شو روم کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فورڈ کے ایشیا…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈرڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دوران ٹریڈنگ انیس ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا تاہم اختتام پر انڈیکس اٹھارہ ہزار نو سو بیاس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔ انتخابات ملتوی ہونے کے خدشات دور…
ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں گندم خریداری مہم ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد شروع کر دی گئی ہے لیکن خریداری مراکز پر مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث کاشتکار پریشان ہیں۔گندم خریداری مراکز پر اکثر کاشتکاروں کو ابھی تک باردانہ کا اجرا نہیں کیا…
بحران کا شکار توانائی سیکٹر میں زر گردش قرضوں کے حجم میں گزشتہ پانچ سال میں دو سو بہتر فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ منصوبہ بندی کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال دو ہزار آٹھ کے میں توانائی کی…