یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کی جا رہیں ہیں۔ اس سلسلے میں اوگرا نے سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے ۔۔ امکان ظاہر کیا…

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز بند، کل صبح 8 بجے کھلیں گے

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز بند، کل صبح 8 بجے کھلیں گے

کراچی(جیوڈیسک)سندھ میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے بند کردیے گئے ہیں۔ سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز اب کل صبح 8 بجے کھلیں گے۔ اس طرح سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کے لیے بند رہیں گے۔…

کراچی میں انتخابی عمل پر حملوں سے معیشت مفلوج

کراچی میں انتخابی عمل پر حملوں سے معیشت مفلوج

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ایک ہفتے میں تین روز ہڑتال اور باقی دن غیر یقینی کی صورتحال نے معیشت کا بھٹہ بٹھا دیا۔ کراچی میں انتخابی عمل پر حملوں نے معیشت کو مفلوج کر دیا ہے۔ ایک ہفتے میں تین روز ہڑتال اور باقی…

ہنڈرڈ انڈیکس میں چورانوے پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں چورانوے پوائنٹس کی کمی

کراچی(جیوڈیسک)امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اسٹاک مارکیٹ پر بھی اثرانداز ہونا شروع ہو گئی جہاں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی چھائی رہی۔ الیکشن کے حوالے سے پھیلنے والی افواہیں بھی سرمایہ کاروں کے لئے حوصلہ شکن ثابت ہوئیں۔ مارکیٹ…

گزشتہ 5 سالوں کے دوران حکومتی قرضے تین گنا بڑھے

گزشتہ 5 سالوں کے دوران حکومتی قرضے تین گنا بڑھے

اسلام آباد(جیوڈیسک)آئی ایم ایف کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں کے دوران حکومتی قرضے تین گنا بڑھ گئے۔ پانچ سال کے دوران حکومتی قرضوں میں دس ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ آئی ایم ایف کے اعدادوشمار کے مطابق دوہزار سات…

مسلسل کمی کے بعد مارچ کے ماہ میں بینکنگ اسپریڈ بڑھ گیا

مسلسل کمی کے بعد مارچ کے ماہ میں بینکنگ اسپریڈ بڑھ گیا

کراچی(جیوڈیسک)کئی ماہ کی مسلسل کمی کے بعد مارچ کے ماہ میں بینکنگ اسپریڈ پھر بڑھ گیا۔ چھ بیسز پوائنٹ اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ کے ماہ میں بینکوں کی جانب سے کھاتوں اور قرضوں کے منافع کا…

توانائی بحران کی وجہ سرکیولر ڈیٹ ہے ، خالد تواب

توانائی بحران کی وجہ سرکیولر ڈیٹ ہے ، خالد تواب

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سندھ کے نگراں وزیر صنعت خالد تواب کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کی وجہ سرکیولر ڈیٹ ہے جس سے ملک میں صنعتیں چلانا مشکل ہوگیا ہے۔ انہوں نے یہ بات کنزیومر ایسوسی ایشن پاکستان کے زیر اہتمام کنزیومر چوائس ایوارڈز…

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کاامکان

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کاامکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا امکان ہے، اوگرا ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر، پٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر،مٹی کاتیل 5 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل 5 روپے فی لیٹر…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ توڑ ہفتہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ توڑ ہفتہ

کراچی(جیوڈیسک)اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ توڑ ہفتے کا اختتام بھی نئی بلند ترین سطح پر بند ہونے سے ہوا۔کراچی آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو نئے قرض کی پیشکش سے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان رہا۔ کمپنیوں کے…

پہلی سہ ماہی، یوریا کی فروخت میں اضافہ

پہلی سہ ماہی، یوریا کی فروخت میں اضافہ

لاہور(جیوڈیسک)لاہورپہلی سہ ماہی میں یوریا کی فروخت بڑھ گئی۔ ڈی اے پی کا استعمال بھی بڑھ گیا۔لاہور انویسٹ کیپ کی جاری رپورٹ کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں یوریا کی فروخت تیس فیصد اضافے سے تیرہ لاکھ اکتالیس ہزار…

کے ای ایس سی کو گیس کی فراہمی میں 10 ملین مکعب فٹ اضافہ

کے ای ایس سی کو گیس کی فراہمی میں 10 ملین مکعب فٹ اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سوئی سدرن نے کے ای ایس سی کو گیس سپلائی میں 10 ملین مکعب فٹ اضافہ کر دیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق فرٹیلائرز سیکٹر کو گیس سپلائی کم کر کے بجلی کی پیداوار کیلئے کے ای ایس سی…

اپریل میں سیمنٹ کی فروخت میں کمی کا امکان

اپریل میں سیمنٹ کی فروخت میں کمی کا امکان

لاہور(جیوڈیسک)ترقیاتی منصوبوں پر کام سست ہو جانے سے اپریل کے ماہ میں سیمنٹ کی فروخت میں کمی کا امکان ہے۔لاہور انویسٹ کیپ کی رپورٹ کے مطابق اپریل کے ماہ میں سیمنٹ کی فروخت میں مارچ کے مقابلے میں نو فیصد کمی ہو…

مرغی کے گوشت کی طلب بڑھنے کے بعد گوشت کی قیمت میں اضافہ

مرغی کے گوشت کی طلب بڑھنے کے بعد گوشت کی قیمت میں اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اندرون سندھ میں انتخابات سے متعلق سرگرمیاں بڑھنے سے مرغی کی طلب بڑھنے لگی، سندھ بھر میں مرغی کا گوشت 14 روپے اضافے کے بعد 222 روپے کلو ہوگیا ترجمان پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن معروف صدیقی نے ذرائع کو بتایا کہ…

ہالینڈ کا پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کا فیصلہ

ہالینڈ کا پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کا فیصلہ

ہالینڈ (جیوڈیسک)ہالینڈ نے پاکستان میں توانائی کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اس وقت ہالینڈ کو ٹیکسٹائل کی مصنوعات فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے. جبکہ ہالینڈ…

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 19 ڈالر کا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 19 ڈالر کا اضافہ

لندن(جیوڈیسک)لندن سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ، فی تولہ سونا 500 روپے اضافے کے بعد 57ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے بین الاقوامی سطح پر امریکی معیشت میں بہتری کی خبروں پر آج عالمی منڈی…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز آج کھلے رہیں گے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز آج کھلے رہیں گے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سوئی سدرن گیس کمپنی نے سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کے شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے آج سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان میں…

کے ایس ای : تاریخ میں پہلی بار 18 ہزار 9 سو کی نفسیاتی حد پار کر گئی

کے ایس ای : تاریخ میں پہلی بار 18 ہزار 9 سو کی نفسیاتی حد پار کر گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ آج 26 اپریل کو تاریخ میں پہلی بار اٹھارہ نو سو پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گئی. جب کہ آج ایم کیو ایم کی ہدایت پر شہر میں ہڑتال تھی اور آج ہڑتال میں نیا ریکارڈ قائم کیا…

یورپ میں اقتصادی بحران کئی ملکوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے

یورپ میں اقتصادی بحران کئی ملکوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے

پیرس(جیوڈیسک)فرانس میں بے روزگاری کی شرح نے سترہ برس کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ جبکہ اسپین میں بھی بیروزگاری کی شرح ستائس فیصد سے بھی بڑھ گئی ہے اوراب بے روزگار افراد کی تعداد62لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔جس کے خلاف مظاہرہ کیا…

ایف بی آر نے کسٹم سروس گروپ کے 22 افسر تبدیل کر دیئے

ایف بی آر نے کسٹم سروس گروپ کے 22 افسر تبدیل کر دیئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گریڈ سترہ سے انیس کے بائیس افسروں کو تبدیل کر دیا۔ ان افسروں کا تعلق کسٹم سروس گروپ سے ہے۔اسلام آباد ایف بی آر کی طرف سے جاری نوٹیفکشن کے مطابق تبدیل کئے جانے والے افسروں…

گیس کی عدم فراہمی سے کھاد کی پیداوار متاثر ،درآمد پر بھاری خرچ کا امکان

گیس کی عدم فراہمی سے کھاد کی پیداوار متاثر ،درآمد پر بھاری خرچ کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)کھاد بنانے والی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ اگر مقامی فرٹیلازر پلانٹ کو گیس بحال نہ کی گئی تو رواں سال اس کی درآمد پر 45 کروڑ ڈالر خرچ کرنا پڑیں گے۔ فرٹیلائزر کمپنیوں کی ایڈ وائزری کونسل کے مطابق گزشتہ…

سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی ، ذخائرکی مالیت میں 560 ارب ڈالرکی کمی

سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی ، ذخائرکی مالیت میں 560 ارب ڈالرکی کمی

کراچی(جیوڈیسک)گزشتہ ڈیڑھ سال میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث دنیا بھر میں سونے کے سرکاری ذخائر کی مالیت 560 ارب ڈالرکم ہوگئی ہے ۔ورلڈ گولڈ کونسل کے مطابق دنیا بھر کے مرکزی بینکوں کے پاس 31 ہزار 671 ٹن سونا…

پاکستان سے قالینوں کی برآمد میں کمی کا سلسلہ جاری

پاکستان سے قالینوں کی برآمد میں کمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)یورپی یونین میں جاری سست روی کے باعث پاکستان سے قالینوں کی برآمد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، مارچ میں ایکسپورٹ اکتیس فیصد کم ہوگئی۔اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مارچ کے ماہ میں قالینوں…

حکومت بالآخر پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز فروخت کرنے میں کامیاب

حکومت بالآخر پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز فروخت کرنے میں کامیاب

کراچی(جیوڈیسک)تین نیلامیوں میں ناکامی کے بعد حکومت آخر کار پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز فروخت کرنے میں کامیاب ہوگئی، شرح منافع پینتیس بیسسز پوائنٹس بڑھ گئی۔کراچی سٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے تین سالہ مدت کیساڑھے پندرہ ارب روپے مالیت کیبانڈز فروخت کر دیئے۔…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 100 روپے کا ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 100 روپے کا ہو گیا

کراچی(جیوڈیسک)اوپن مارکیٹ میں ڈالر100 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ روز کی نسبت روپے کی قدر میں مزید 25 پیسے کمی واقع ہوئی ہے ۔ماہرین کے مطابق ترسیلات زر میں معمولی کمی۔ انتخابات سے پہلے ڈالرکی مانگ بڑھنے سے روپے کی قدرکم ہوئی۔ڈیلرز کے مطابق…