کراچی(جیوڈیسک)شہر میں ہڑتال کے باوجود کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ بن گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر بند ہوا۔کراچی مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا۔ سیمنٹ، ٹیلی کام اور فرٹیلائزر سیکٹر کے شیئرز میں تیزی رہی۔ بہتر…
کراچی(جیوڈسیک)چھ سال سے عائد پابندی ختم ہونے کے بعد پاکستان سے یورپی یونین کو سمندری خوراک کی مصنوعات کا پہلا آرڈر یکم مئی کو بھیجا جائے گا۔کراچی فش ہاربر پر جھینگوں کا کنٹینر تیار کیا جا رہا ہے جو ہالینڈ کو برآمد…
کراچی(جیوڈیسک)آج سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے۔ آل پاکستان سی این جی اایسوسی ایشن سندھ زون کے چیئرمین سمیر گلزار کے مطابق جمعرات کو گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے مطابق سی این جی اسٹیشنز بند ہونا تھے۔ لیکن…
اسلام آباد(جیوڈیسک)حکومتی سبسڈی سے چینی کی برآمدات بڑھ گئی۔ مارچ کے ماہ میں ایکسپورٹ دگنی رہی۔اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مارچ میں ایک لاکھ ستر ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کی گئی جو فروری کے مہینے…
کراچی(جیوڈیسک)نگران حکومت نے ایک ہفتے کے دوران بینکنگ سیکٹر سے بائیس ارب روپے قرض لے لیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق بارہ اپریل کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں مرکزی بینک سے اٹھائیس ارب روپے قرض لے کر کمرشل بینکوں کو چھ ارب…
لاہور(جیوڈیسک)پاسکو کل سے کسانوں کو باردانہ کی تقسیم جبکہ یکم مئی سے خریداری شروع کرے گا ۔ سولہ لاکھ ٹن گندم خریدی جائے گی ۔جی ایم پاسکوتوقیر حسین کا ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک بھر کی اکیس تحصیلوں…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر شاہد امجد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو5ارب ڈالر کا قرض دینے کی پیش کش کی ہے جس کا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت کرے گی۔ واشنگٹن سے واپسی…
لاہور(جیوڈیسک)لاہورمعاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس وصولی کی شرح تشویش ناک حد تک کم ہے، زراعت اور جائیداد پر ٹیکس لگا دیا جائے تو 160 ارب روپے سالانہ اضافی آمدنی حاصل ہوسکتی ہے۔لاہور میں کنسورشیم فار ڈویلپمنٹ پالیسی ریسرچ…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی رواں مالی سال میں جولائی تا مارچ کے دوران 5 کروڑ روپے ماربل اور اس کی مصنوعات ایکسپورٹ کی گئیں۔ یہ بات ماربل مینوفیکچررز ایسو سی ایشن کے چیئرمین ثنا اللہ خان نے جیو نیوز سے گفت گو میں کہی۔ انہوں…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ماہ کراچی کے سوا سندھ کے تمام بڑے شہروں کو غذائی اشیا کی قیمتوں میں تیز رفتار اضافے کا سامنا رہا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق سندھ کے بڑے شہروں میں سب سے…
نیویارک (جیوڈیسک) ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے جبکہ ملکی زرمبادلہ ذخائر تشویشناک حد تک کم ہوگئے ہیں۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کل سرمایہ…
لاہور(جیوڈیسک)پنجاب اور سندھ میں ہونے والی بارشوں سے فصل متاثر ہونے کے باعث کپاس کے نرخوں میں کمی شروع ہو گئی۔کپاس کی قیمت مزید سو روپے کمی سے سڑسٹھ سو روپے من ہو گئی۔ دو ہفتوں میں کپاس کے نرخوں میں پانچ…
رواں سیزن کے دوران ملک میں دالوں کی پیداوار دس لاکھ میٹرک ٹن متوقع ہے جس سے دالوں کی درآمد میں 3 فیصد کمی اور تہتر لاکھ ڈالر کی بچت ہوسکے گی۔ دالوں کے درآمدی کاروبار سے وابستہ افراد کا کہنا ہے…
کراچی(جیوڈیسک)پاکستان اور چائے کے استعمال کرنے والے دیگر ممالک کی جانب سے طلب میں اضافے کی وجہ سے مقبول مشروب کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ سال کے دوران چائے کی قیمت ریکارڈ سطح…
کراچی (جیوڈیسک) گندم کی نئی فصل آنے کے بعد کراچی میں گندم اور آٹے کی ریٹیل قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، گندم کی قیمت میں 3 روپے جبکہ آٹے کی قیمت میں 2 روپے فی کلو تک کی کمی ہوگئی…
کراچی (جیوڈیسک) بھارت سے پیاز کی درآمد کے بعد اس کی ہول سیل قیمت میں کمی ہوگئی کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں پیاز 15 روپے ، بھنڈی 10 روپے کلو اور کیلا 5 روپے درجن سستاہوگیا۔ صدر کراچی سبزی منڈی ایسوسی…
منیلافلپائن (جیوڈیسک) منیلافلپائن کے سائنسدانوں نے چاول کی ایک ایسی قسم تیار کر لی ہے جو سمندری پانی کی نمکیات سے متاثرہ علاقوں میں بھی کاشت کی جاسکتی ہے۔یہ چاول تیار کرنے والے فلپائنی ادارے انٹرنیشنل رائس اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ(IRRI)کے ماہرین کا…
پنجاب (جیوڈیسک)وزارت ٹیکسٹائل کے حکام کے مطابق رواں سال 76 لاکھ 48 ہزار ایکڑ رقبہ پر کپاس کاشت کی جائے گی۔ جس سے ایک کروڑ 41 لاکھ کپاس کی بیلز کی پیداوار حاصل ہو گی۔ جو ملکی ضروریات کو پورا کرنے کے…
شنگھائی(جیوڈیسک)چین کے شہر شنگھائی میں جدید کاروں کا عالمی شو شروع ہو گیا ہے شو میں امریکا اور یورپ سمیت دنیا بھر سے مشہور کمپنیاں اپنی لگژری گاڑیاں لائی ہیں۔آٹو شو میں جدید ترین کاروں کے رنگا رنگ ماڈل رکھے گئے ہیں…
کراچی(جیوڈیسک)پاکستانی روپے کی قدر میں اپریل کے دوران ین کے مقابلے میں تقریبا چھ فیصد اضافہ ہوا لیکن اس کے باوجود گاڑیوں کی قیمت کم نہ ہو پائی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انیس اپریل کو کاروبار کے اختتام پر جاپانی ین کی قدر…
کراچی(جیوڈیسک)کارباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا رہا۔ اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں سولہ پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔کراچی مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور ایک وقت میں ہنڈرڈ انڈیکس اٹھارہ ہزار سات سو کی سطح بھی…
لاہور(جیوڈیسک)لاہور پنجاب بھر کے چیمبرز اور صنعت کارروں کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے حل کے لئے فوری مل بیٹھ کر اہم فیصلے کئے جائیں، ورنہ بے روز گار لوگ ووٹ ڈالنے کی بجائے اس ایشو پر باہر آجائیں گے۔فیڈریشن آف…
کراچی(جیوڈیسک)ملکی گیس کے ذخائر 269 کھرب مکعب فٹ رہ گئے ہیں جو اگر موجود ہ شرح سے استعمال ہوں تو مزید 17 سال کے لیے کافی ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے موجودہ ذخائر سے ہر سال اوسطا 15 کھرب 60 ارب…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی ملک میں رواں سیزن گندم کی ریکارڈ ڈھائی کروڑ ٹن پیداوار متوقع ہے جس کے باعث حکومت کی جانب سے بھی 80 لاکھ ٹن کی خریداری کا ہدف مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔رواں سیزن ملک میں 2کروڑ 50 لاکھ ٹن…