گندم خریداری کا ہدف 40 لاکھ ٹن مقرر کردیا،نجم سیٹھی

گندم خریداری کا ہدف 40 لاکھ ٹن مقرر کردیا،نجم سیٹھی

پنجاب (جیوڈیسک)وزیراعلی نجم سیٹھی کی زیرصدارت ایوان وزیراعلی میں پنجاب کی نگران کابینہ کا پہلا اجلاس جس میں گندم خریداری کا ہدف 40 لاکھ ٹن مقرر کردیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری، سیکرٹری صاحبان اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔…

سونے کی قیمت دوبارہ انسٹھ ہزار روپے سے بڑھ گئی

سونے کی قیمت دوبارہ انسٹھ ہزار روپے سے بڑھ گئی

پاکستان (جیوڈیسک)سونے کی قیمت میں کمی عارضی ثابت ہوئی۔ ایک دن ساڑھے سات سو روپے کے اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت دوبارہ انسٹھ ہزار روپے سے بڑھ گئی۔ سونے کی قیمتوں میں تین اور چار اپریل کو دو دنوں میں…

موبائل فونز کی درآمد پر سیلز ٹیکس میں اضافہ

موبائل فونز کی درآمد پر سیلز ٹیکس میں اضافہ

امیروں سے ٹیکس وصول کرنے میں ناکام ایف بی آر کا بس عوام پر ہی چلتا ہے۔ اب ایف بی آر نے موبائل فونز کی درآمد پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کردیا ہے۔ ایف بی آر اس وقت ٹیکس ریونیو میں شارٹ…

پی ایس ڈی پی : 9 ماہ کے دوران 141.1 ارب روپے جاری

پی ایس ڈی پی : 9 ماہ کے دوران 141.1 ارب روپے جاری

پلاننگ کمیشن نے مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت مختلف منصوبوں کیلئے ابتدائی نو ماہ کے دوران مجموعی طور پر ایک سو اکتالیس ارب روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے مطابق رواں مالی سال…

پنجاب ، خیبر پختوانخواہ ،سوئی ناردرن نادہندگان کی فہرست جاری

پنجاب ، خیبر پختوانخواہ ،سوئی ناردرن نادہندگان کی فہرست جاری

پنجاب (جیوڈیسک)سوئی ناردرن نے پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے ستائیس ارب کے گیس ڈیفالٹرز کی فہرست جاری کر دی ۔ بڑی بڑی ٹیکسٹائل کمپنیوں کے نام اور واجبات ظاہر کر دئیے گئے۔ سوئی ناردرن کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختون خوا کے…

پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بیس گھنٹے تک جا پہنچا

پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بیس گھنٹے تک جا پہنچا

پنجاب (جیوڈیسک)گرمیاں شروع ہوتے ہی لوڈشیڈنگ کا جن بوتل سے باہر آگیا ہے۔ پنجاب میں لوڈ شیدنگ کا دورانیہ بیس گھنٹے تک جا پہنچا ہے۔ سیالکوٹ میں مشتعل مظاہرین گیٹ توڑ کر واپڈا کے آفس میں توڑ پھوڑ کی۔ ابھی گرمیاں اپنے…

اپریل کے آغاز میں مہنگائی کی شرح میں کمی

اپریل کے آغاز میں مہنگائی کی شرح میں کمی

پاکستان (جیوڈسک)ملک بھر میں اپریل کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ ایک نو فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں بھی صفر اعشاریہ دو چھ فیصد…

نئی مانٹری پالیسی کا اعلان 12 اپریل کو متوقع

نئی مانٹری پالیسی کا اعلان 12 اپریل کو متوقع

کراچی (جیوڈیسک)اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئندہ دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان بارہ اپریل کو متوقع ہے۔اسٹیٹ بینک کراچی ہیڈ آفس میں بنیادی شرح سود کے تعین کیلئے گورنر اسٹیٹ بینک کے گورنر کی زیرصدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز کا…

ٹریکٹروں کی پیداوار میں 104.94 فیصد اضافہ

ٹریکٹروں کی پیداوار میں 104.94 فیصد اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ ( جولائی تا جنوری ) کے دوران ٹریکٹروں کی پیداوار میں 104.94 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق جولائی تا جنوری 2012-13 کے دوران ملک میں 30 ہزار…

ایس اینڈ پی : آئی ایم ایف سے معاہدہ پاکستان کیلئے ضروری ہے

ایس اینڈ پی : آئی ایم ایف سے معاہدہ پاکستان کیلئے ضروری ہے

پاکستان (جیوڈیسک)اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہوا تو پاکستان کی ریٹنگ پر دباو پڑسکتا ہے۔ اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز کے مطابق پاکستان کو بیرونی قرض اگلی حکومت کے آنے کے بعد ہی ملنے کی توقع…

کراچی : ایک کلو دہی کی قیمت ایک ڈالر کے مساوی

کراچی : ایک کلو دہی کی قیمت ایک ڈالر کے مساوی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ایک کلو دہی کی قیمت ایک ڈالر کے مساوی پہنچ گئی۔پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں ایک کلو دہی کی قیمت اٹھانوے روپے باسٹھ پیسے ہو گئی۔ کوئٹہ میں ایک کلو دہی کی قیمت نوے روپے ہے۔ رپورٹ کے…

پاکستان سٹیٹ آئل کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

پاکستان سٹیٹ آئل کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان سٹیٹ آئل ایک دفعہ پھر مالی مشکلات کا شکار ہو گیا ہے اور ادارے کی انتظامیہ نے حکومت سے فوری طور پر تیس ارب روپے فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے اگر پیسے فراہم نہ کئے گئے تو پی ایس او…

کراچی سٹاک مارکیٹ : پہلے سیشن میں تیزی کا رجحان

کراچی سٹاک مارکیٹ : پہلے سیشن میں تیزی کا رجحان

کراچی(جیوڈیسک)کاروباری ہفتے کے آخری دن کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے،پہلے سیشن کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں اڑتیس پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔بازار میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا،ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ…

زرمبادلہ ذخائر 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی

زرمبادلہ ذخائر 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 12 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 29 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کو کم ہو کر 12 ارب 20 کروڑ…

پاکستان کوبیرونی فنڈزاگلی حکومت آنے پرہی مل سکتے ہیں، اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز

پاکستان کوبیرونی فنڈزاگلی حکومت آنے پرہی مل سکتے ہیں، اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز

واشنگٹن(جیوڈیسک)واشنگٹن عالمی ادارہ اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں وقت پر انتخابات اور اگلی حکومت کا مستحکم ہونا بیرونی قرض حاصل کرنے لیے بہت ضروری ہیں، آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہوا تو پاکستان کی ریٹنگ پر دباو…

قومی ایئرلائن کے چار طیاروں کو اسکریپ کرنے کا فیصلہ

قومی ایئرلائن کے چار طیاروں کو اسکریپ کرنے کا فیصلہ

قومی ایئرلائن کو طیاروں کی کمی کا سامنا،ملکی و بین الاقوامی پروازں کا آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کے 38 طیارں کے فلیٹ میں سے 4 طیاروں کواسکریپ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ انجینئرنگ ذرائع کے…

برآمدی شعبے پرلگایا گیا 2 فیصد ٹیکس واپس لیا جائے،لاہور چیمبر

برآمدی شعبے پرلگایا گیا 2 فیصد ٹیکس واپس لیا جائے،لاہور چیمبر

لاہور (جیوڈیسک)برآمدکنندگان نے کہا ہے کہ برآمدی شعبے پر لگایا گیا دو فیصد ٹیکس کسی صورت میں قابل قبول نہیں اور اس کاروبار دشمن ٹیکس کو فوری طور پر واپس لیا جانا چائیے۔ لاہور چیمبر کے صدر فاروق افتخار کے مطابق پالیسی…

جولائی تا فروری : اشیائے خوراک کی درآمد میں نمایاں کمی

جولائی تا فروری : اشیائے خوراک کی درآمد میں نمایاں کمی

جولائی تا فروری کے دوران اشیائے خوردنی کی درآمد میں بارہ فیصد کمی آئی جو کہ مجموعی ملکی درآمدات میں کمی کا باعث بنا۔ قومی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا فروری دوہزار بارہ تیرہ کے دوران اشیائے خوراک کی درآمد میں…

ملتان ریجن میں تین دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

ملتان ریجن میں تین دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

ملتان(جیوڈیسک) ملتان ریجن کے6 اضلاع میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت سی این جی اسٹیشنز آج صبح 6 بجے سے تین دن کے لئے کھول دیئے گئے۔ ان 6 اضلاع میں خانیوال، وہاڑی ،لیہ ،ڈیرہ غازی خان ،مظفرگڑھ، اور ملتان کے 210…

سی این جی اسٹیشن کے لائسنس،سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا

سی این جی اسٹیشن کے لائسنس،سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ نے پابندی کے باوجود سی این جی اسٹیشن کے لائسنس کے اجرا پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے نے ایک اخبار میں شائع ہونے والی خبر کے حوالے سے…

مارچ میں ایک سو چوراسی ارب روپے کا ٹیکس ریونیو جمع

مارچ میں ایک سو چوراسی ارب روپے کا ٹیکس ریونیو جمع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مارچ میں ایک سو چوراسی ارب روپے کا ٹیکس ریونیو جمع کیا۔ سینئیر ممبر ایف بی آر کے مطابق گذشتہ مالی سال مارچ میں ایک سو اننچاس ارب ساٹھ کروڑ روپے کا ٹیکس جمع کیا گیا تھا۔…

ایرانی کمپنی پچاس کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

ایرانی کمپنی پچاس کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

ایرانی(جیوڈیسک)ایرانی کمپنی تدبیر پاک ایران گیس پائپ لائن پر پچاس کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ وزارت پٹرولیم کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایرانی کمپنی کو ٹھیکہ حکومتی سطح پر دیا گیا ہے۔ اس وقت دونوں حکومتی کمپنیاں…

سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، مقامی مارکیٹ میں 6 ماہ کی کم ترینقیمت

سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، مقامی مارکیٹ میں 6 ماہ کی کم ترینقیمت

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کے باعث مقامی مارکیٹ میں گولڈ 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا۔ گولڈ ڈیلرز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کمی کے بعد58 ہزار 900 روپے کی…

کپاس کی برآمد میں 12 فیصد کمی

کپاس کی برآمد میں 12 فیصد کمی

لاہور (جیوڈیسک)کپاس کے زیر کاشت رقبے میں کمی کے باعث بیلز کی آمد میں بارہ فیصد کمی ہوئی۔ ایکسپورٹ ایک تہائی رہ گئی۔پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کیممبر احسان الحق کے مطابق مارچ کے اختتام تک کے اعداد و شمار کے مطابق…